دنیا

جنوبی افریقہ ؛ سونے کی کان میں پھنسے 100 افراد ہلاک

جنوبی افریقہ ؛ سونے کی کان میں پھنسے 100 افراد ہلاک

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق 100 مزدور اسٹلفونٹین شہر کے قریب بفیلفونٹین کی سونے کی کان میں پھنسے ہوئے تھے۔ اس دوران حادثہ پیش آگیا۔
انڈونیشیا: آتش فشاں پھٹنے کے بعد ہزاروں افراد کی منتقلی کا منصوبہ

انڈونیشیا: آتش فشاں پھٹنے کے بعد ہزاروں افراد کی منتقلی کا منصوبہ

انڈونیشیا کے مشرقی علاقے میں واقع جزیرہ ہالماہیرا پر ماؤنٹ ایبو آتش فشاں بدھ کے روز پانچویں بار پھٹ گیا، جس سے دھواں تقریباً 4 کلومیٹر بلند تک پھیل گیا۔
بنگلا دیش ؛ سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کرپشن کیس میں بری

بنگلا دیش ؛ سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کرپشن کیس میں بری

ڈھاکہ میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے 2018 میں ہائی کورٹ کی طرف سے سنائی گئی جیل کی سزاؤں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے خالدہ ضیا، ان کے بیٹے طارق رحمان اور دیگر…
جنوبی کوریا: مارشل لا نافذ کرنے پر سابق صدر گرفتار

جنوبی کوریا: مارشل لا نافذ کرنے پر سابق صدر گرفتار

جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سوک یول کو ملک میں مارشل لا نافذ کرنے کی کوشش پر گرفتار کر لیا گیا۔ وہ صدارت کے دوران گرفتار ہونے والے جنوبی کوریا کے پہلے صدر بن گئے۔
غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ؛ 15 ماہ کی خونریزی کا خاتمہ اور مشرق وسطیٰ میں امن کی امید

غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ؛ 15 ماہ کی خونریزی کا خاتمہ اور مشرق وسطیٰ میں امن کی امید

غزہ میں 15 ماہ کی خونریزی اور 46 ہزار سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد، حماس اور اسرائیل کے درمیان چھ ہفتے کے جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں، جو مصر اور قطر کی ثالثی میں…
کراچی میں سردی کی لہر جاری

کراچی میں سردی کی لہر جاری

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں گزشتہ 7،6 دن سے درجہ حرارت 9 سے 10 سینٹی گریڈ رہا ہے، آج کراچی میں دن میں بھی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 25 رہنےکا امکان ہے۔
جنوبی افریقہ: غیر قانونی کان میں سے 36 لاشیں اور 82 زندہ افراد نکال لیے گئے

جنوبی افریقہ: غیر قانونی کان میں سے 36 لاشیں اور 82 زندہ افراد نکال لیے گئے

جنوبی افریقہ میں اسٹل فونٹین کے سونے کی کان سے دو دن کے دوران 36 لاشیں اور 82 زندہ افراد نکالے گئے۔ حکام کے مطابق زندہ بچ جانے والے افراد پر غیر قانونی کان کنی اور امیگریشن قوانین کی خلاف…
کانگو میں بحران: بچوں پر سنگین اثرات، سیو دی چلڈرن کی تشویش

کانگو میں بحران: بچوں پر سنگین اثرات، سیو دی چلڈرن کی تشویش

جنوری 2025 میں ایم 23 باغیوں کی جانب سے معدنیات سے مالا مال علاقے ماسیسی پر قبضے کے بعد شدید لڑائی سے ایک ہفتے میں 1 لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے ہیں، جن میں 52,000 بچے شامل…
لاس اینجلس کے جنگلات میں آگ: ۲۱؍ لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کا نقصان

لاس اینجلس کے جنگلات میں آگ: ۲۱؍ لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کا نقصان

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ سے تقریباً ۲۵۰؍ بلین ڈالر (ساڑھے ۲۱؍ لاکھ کروڑ روپے) کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔ یہ نقصان امریکی تاریخ میں کسی بھی قدرتی آفت کے مقابلے میں…
لکھنو میں شب ولادت امیر المومنین محافل اور نذر کا سلسلہ

لکھنو میں شب ولادت امیر المومنین محافل اور نذر کا سلسلہ

لکھنو۔ امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت شہر کی مساجد، امام بارگاہوں اور مومنین کے گھروں میں محافل اور نذر کا اہتمام ہوا جس میں مومنین و مومنات نے بھرپور شرکت کی۔
جاپان میں 6٫9 شدت کا زلزلہ

جاپان میں 6٫9 شدت کا زلزلہ

جاپان میں 6٫9 شدت کا زلزلہ ,جاپان کے محکمہ موسمیات کے مطابق مقامی وقت کے مطابق رات 9 بج کر 19 منٹ پر میازاکی کے ساحل پر آنے والے 6.9 شدت کے زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
ھندوستان ؛ اُجین: مسلم بستی پر بلڈوزر، مسجد شہید

ھندوستان ؛ اُجین: مسلم بستی پر بلڈوزر، مسجد شہید

اُجین میں مہاکال مندر کاریڈور کی توسیع کے نام پر انتظامیہ نے نظام الدین کالونی میں تکیہ مسجد سمیت 257 گھروں کو مسمار کر دیا۔ یہ کارروائی سخت پولیس بندوبست میں انجام دی گئی۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ…
طالبانی سردار نے اس بات پر زور دیا کہ "امر بالمعروف قانون” کو مکمل طور پر نافذ کیا جانا چاہیے

طالبانی سردار نے اس بات پر زور دیا کہ "امر بالمعروف قانون” کو مکمل طور پر نافذ کیا جانا چاہیے

واضح رہے کہ 114 صفحات اور 35 ارٹیکلز پر مشتمل اس قانون نے افغانستان میں خاص طور پر خواتین کے لئے نئی پابندیاں عائد کی ہیں اور پولیس کو خصوصی اختیارات دیے ہیں۔
13 رجب، یوم ولادت باسعادت امیر المومنین امام علی علیہ السلام

13 رجب، یوم ولادت باسعادت امیر المومنین امام علی علیہ السلام

خانہ کعبہ میں ولادت، امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی وہ خصوصیت ہے جس میں کوئی آپ کا شریک نہیں، یعنی نہ آپ سے پہلے کوئی خانہ کعبہ میں پیدا ہوا اور نہ آپ کے بعد کوئی پیدا ہوا…
2015 سے 2024 تک دنیا کی تاریخ کی گرم ترین دہائی قرار

2015 سے 2024 تک دنیا کی تاریخ کی گرم ترین دہائی قرار

ڈبلیو ایم او کی رپورٹ کے مطابق 2024 تاریخ کا گرم ترین سال رہا، 2015 تا 2024 تاریخ کے 10 گرم ترین سال ریکارڈ کیے گئے، 6 بین الاقوامی ڈیٹا کی بنیاد پر پچھلے 10 سال میں غیر معمولی ریکارڈ…
پاراچنار کے راستے 100 روز سے انتہاء پسند سنیوں کے سبب بند

پاراچنار کے راستے 100 روز سے انتہاء پسند سنیوں کے سبب بند

مسلح انتہاء پسند سنی دہشتگرد گروہوں کی جانب سے مسلسل کاروائیوں اور دھمکیوں کے باعث پاراچنار سمیت اپر کرم کے راستے 100 روز سے آمد و رفت کے لئے بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
امریکہ اور یورپ نے شام کو اعلیٰ فوجی عہدوں پر غیر ملکی بنیاد پرست سنی گروہوں کی تعیناتی کے بارے میں خبردار کیا

امریکہ اور یورپ نے شام کو اعلیٰ فوجی عہدوں پر غیر ملکی بنیاد پرست سنی گروہوں کی تعیناتی کے بارے میں خبردار کیا

امریکہ اور یورپی ممالک نے شام میں اعلیٰ فوجی عہدوں پر غیر ملکی بنیاد پرست سنی گروہوں کی تعیناتی کے خلاف خبردار کیا ہے اور اس کاروائی کو خطہ کی بین الاقوامی امیج اور سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا…
ڈاکوؤں نے نائجیریہ فوج کے 21 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا

ڈاکوؤں نے نائجیریہ فوج کے 21 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا

کاتسینا پولیس کے ترجمان ابوبکر صدیق علیو نے کل "اے ایف پی" کو بتایا کہ حکومت کی حامی فورسز کے ایک مقتول ساتھی کے اہل خانہ سے تعزیت کے لئے واپس ا رہے تھے اسی وقت انہیں صفانہ ضلع کے…
بشار الاسد کے وفاداروں میں سے ایک کو سرعام سزا موت

بشار الاسد کے وفاداروں میں سے ایک کو سرعام سزا موت

شام کے معزول صدر بشار الاسد کے حامی اور وفادار کو ان لوگوں نے سرعام پھانسی دے دی جو بظاہر ملک کی بنیاد پرست سنیوں کی زیر قیادت حکومت سے وابستہ ہیں۔
سان فرنینڈو ویلی میں فائر ٹورنیڈو اور پانی کی قلت سے آگ کا قہر

سان فرنینڈو ویلی میں فائر ٹورنیڈو اور پانی کی قلت سے آگ کا قہر

سان فرنینڈو ویلی میں جنگلات کی تباہ کن آگ نے خطرناک صورتحال پیدا کردی ہے، جہاں ایک نایاب فائر ٹورنیڈو کی ویڈیو منظرعام پر آئی ہے۔ یہ ٹورنیڈو آگ اور تیز ہواؤں کے امتزاج سے پیدا ہوا، جو گھومتے ہوئے…
Back to top button