دنیا
اہل جہنم ممکن ہے جہنم میں ہمیشہ نہ رہیں لیکن جو جنت میں گیا وہ وہاں ہمیشہ رہے گا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
دسمبر 27, 2024
اہل جہنم ممکن ہے جہنم میں ہمیشہ نہ رہیں لیکن جو جنت میں گیا وہ وہاں ہمیشہ رہے گا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے اہل جہنم کے سلسلہ میں فرمایا: قرآن کریم کی آیات اور احادیث اہل بیت علیہم السلام کے مطابق جہنم میں دو قسم کے لوگ ہیں۔ بعض جہنمی وہاں ہمیشہ رہیں گے لیکن ان میں سے…
حادثے کا شکار آذربائیجان کے طیارے کا بلیک باکس مل گیا
دسمبر 27, 2024
حادثے کا شکار آذربائیجان کے طیارے کا بلیک باکس مل گیا
گزشتہ روز قازقستان میں تباہ ہونے والے آذربائیجان کے مسافر طیارہ کا بلیک باکس مل گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک ہو گئے۔
دہلی وقف بورڈ کے ائمہ و مؤذنین کی تنخواہیں 17 ماہ سے رکی، کیجریوال کی رہائش گاہ پر احتجاج
دسمبر 27, 2024
دہلی وقف بورڈ کے ائمہ و مؤذنین کی تنخواہیں 17 ماہ سے رکی، کیجریوال کی رہائش گاہ پر احتجاج
دہلی کی وقف مساجد کے ائمہ اور مؤذنین کی تنخواہوں کے مسئلے نے ایک بار پھر سرخیوں میں جگہ بنالی ہے۔ 17 ماہ سے تنخواہوں کے نہ ملنے پر دہلی کے ائمہ و مؤذنین نے آج اروند کیجریوال کی رہائش…
کینیڈا میں مسلمانوں کی تعداد میں قابل ذکر اضافہ
دسمبر 27, 2024
کینیڈا میں مسلمانوں کی تعداد میں قابل ذکر اضافہ
کینیڈین محکمہ شماریات کی نئی رپورٹ کے مطابق، 2001 سے 2021 کے دوران کینیڈا میں مسلمانوں کی تعداد دگنی ہو گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق، کینیڈا میں مسلمانوں کی آبادی کا تناسب 2001 میں 2 فیصد تھا، جو 2021 میں بڑھ…
جاپان ایئرلائنز پر سائبر حملہ، فلائٹ آپریشن متاثر
دسمبر 27, 2024
جاپان ایئرلائنز پر سائبر حملہ، فلائٹ آپریشن متاثر
جاپان ایئرلائنز نے اپنے سسٹم پر سائبر حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان حملوں کے نتیجے میں پروازیں متاثر ہوسکتی ہیں۔
ہندوستان کے سابق وزیراعظم اور معیشت کے سورما ڈاکٹر منموہن سنگھ کا انتقال
دسمبر 27, 2024
ہندوستان کے سابق وزیراعظم اور معیشت کے سورما ڈاکٹر منموہن سنگھ کا انتقال
ڈاکٹر منموہن سنگھ ہندوستان کے معروف سیاستدان، ماہر تعلیم، ماہر اقتصادیات اور بیرو کریٹ تھے۔ سن 2004 سے 2014 تک ہندوستان کے دو بار وزیراعظم بنے۔
مفتیوں کو مزید اختیارات دینے کا مجوزہ بل، ملیشیا میں تنازع کا سبب
دسمبر 26, 2024
مفتیوں کو مزید اختیارات دینے کا مجوزہ بل، ملیشیا میں تنازع کا سبب
ملیشیا میں مفتیوں (اسلامی قانونی ماہرین) کو مزید اختیارات دینے کے لیے پیش کیا گیا مجوزہ بل مذہبی تنوع اور سیکولر حکومت کے اصولوں پر شدید بحث و مباحثے کا سبب بن رہا ہے۔
شام کے دیر الزور میں داعش کے ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملہ
دسمبر 26, 2024
شام کے دیر الزور میں داعش کے ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملہ
امریکی فوج کے سنٹرل کمانڈ نے شام کے صوبہ دیر الزور میں شدت پسند سنی گروپ داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کا اعلان کیا۔
دہلی، یوپی میں بارش اور پہاڑی ریاستوں میں برف باری
دسمبر 26, 2024
دہلی، یوپی میں بارش اور پہاڑی ریاستوں میں برف باری
دہلی اور اطراف کے علاقوں میں ہلکی بارش ہو رہی ہے، جبکہ ہماچل پردیش، جموں کشمیر اور اتراکھنڈ میں برف باری جاری ہے۔ شملہ میں سیزن کی دوسری برف باری کے بعد سڑکوں پر تین انچ برف جمی ہے
آذربائیجان ایئرلائنز کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ ہوگیا
دسمبر 26, 2024
آذربائیجان ایئرلائنز کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ ہوگیا
آذربائیجان ایئرلائنز کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں عملے کے ارکان سمیت 67 افراد سوار تھے، قازق حکام کے مطابق جہاز میں سوار 25 مسافروں کو بچالیا گیا ہے۔
ایران نے ’واٹس ایپ‘ اور ’گوگل پلے‘ پر پابندی ختم کردی
دسمبر 25, 2024
ایران نے ’واٹس ایپ‘ اور ’گوگل پلے‘ پر پابندی ختم کردی
ایران نے انٹرنیٹ پابندیاں کم کرنے کے لیے پہلا قدم اٹھاتے ہوئے میٹا کے میسیجنگ پلیٹ فارم ’واٹس ایپ‘ اور گوگل پلے پر عائد پابندی ختم کر دی۔
روس کا مال بردار جہاز ’بحیرہ روم‘ میں دھماکے کے بعد ڈوب گیا، 2 افراد لاپتہ
دسمبر 25, 2024
روس کا مال بردار جہاز ’بحیرہ روم‘ میں دھماکے کے بعد ڈوب گیا، 2 افراد لاپتہ
بحیرہ روم میں روس کا ’اُرسا میجر‘ نامی مال بردار جہاز انجن روم میں دھماکے کے بعد ڈوب گیا، جہاز میں سوار عملے کے 2 افراد اب تک لاپتہ ہیں۔
ترکیہ: فیکٹری میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 12 افراد ہلاک
دسمبر 25, 2024
ترکیہ: فیکٹری میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 12 افراد ہلاک
استنبول: ترکیہ کی ایک فیکٹری میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کے صوبے بالک ایسر کی تحصیل قیصری میں دھماکہ خیز مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس کے…
روہنگیا تنظیموں کا راکھین میں انصاف اور بقائے باہمی کا مطالبہ
دسمبر 25, 2024
روہنگیا تنظیموں کا راکھین میں انصاف اور بقائے باہمی کا مطالبہ
پیر کو ۲۸؍ سے زائد روہنگیا تنظیموں نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے اراکان آرمی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریاست راکھین میں موجود تمام نسلی اور مذہبی اقلیتوں کے حقوق کا احترام کرے اور انہیں تحفظ فراہم…
سربیا؛ حکومت کیخلاف ہزاروں افراد سڑک پر اترے
دسمبر 25, 2024
سربیا؛ حکومت کیخلاف ہزاروں افراد سڑک پر اترے
سربیا میں نووی سیڈ شہر میں گزشتہ ماہ ایک ٹرین اسٹیشن کی چھت گرنے کا حادثہ پیش آیا تھا، جس میں ۱۵؍ افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اس حادثے کی مذمت میں اور حکومتی اقدامات کی مخالفت میں ہزاروں شہری سڑکوں…
بنگلہ دیش کی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کے لیے ہندوستان سے درخواست
دسمبر 24, 2024
بنگلہ دیش کی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کے لیے ہندوستان سے درخواست
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے ہندوستان سے معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کی درخواست کی ہے، جو اگست میں بنگلہ دیش سے فرار ہونے کے بعد سے ہندوستان میں مقیم ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ شیخ…
شام میں "الہول” کیمپ، عالمی سلامتی کے لئے مستقل خطرہ
دسمبر 24, 2024
شام میں "الہول” کیمپ، عالمی سلامتی کے لئے مستقل خطرہ
شمال مشرقی شام میں واقع "الہول" کیمپ، جہاں داعش کے انتہا پسند سنی حامیوں کے تقریبا 40000 خاندان قید ہیں، خطہ یا دنیا کے لئے ایک بڑا سیکورٹی خطرہ سمجھا جاتا ہے۔
پاراچنار: شیعہ جوانوں کے بہیمانہ قتل کا المناک واقعہ
دسمبر 24, 2024
پاراچنار: شیعہ جوانوں کے بہیمانہ قتل کا المناک واقعہ
تکفیریوں کی جانب سے دونوں شیعہ مسافر جوانوں پر تشدد، فائرنگ اور زبح کرنے کی دلخراش ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے جو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے
مالی میں کئی دیہاتوں پر حملوں کے بعد 20 افراد جاں بحق
دسمبر 24, 2024
مالی میں کئی دیہاتوں پر حملوں کے بعد 20 افراد جاں بحق
اے ایف پی کے حوالے سے شیعہ خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بندیاگرا کے علاقہ کے 6 دیہات پر شدت پسند سنیوں اور دہشت گردوں نے حملہ کیا۔
امریکی بحریہ نے اپنے ہی لڑاکا طیارے مار گرایا!!
دسمبر 23, 2024
امریکی بحریہ نے اپنے ہی لڑاکا طیارے مار گرایا!!
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غلطی سے کی گئی فائرنگ میں امریکی لڑاکا طیارہ میں آگ بھڑک اُٹھی اور وہ ہچکولے کھاتے ہوئے سمندر برد ہوگیا۔