دنیا

امریکہ بھر میں شدید موسم کی وارننگ، کروڑوں افراد متاثر ہونے کا خدشہ

امریکہ بھر میں شدید موسم کی وارننگ، کروڑوں افراد متاثر ہونے کا خدشہ

اس ہفتے کے آخر تک 7 کروڑ 50 لاکھ سے زائد امریکیوں کو متاثر کر سکتا ہے، جس کے نتیجے میں تیز ہوائیں، ژالہ باری اور طوفان کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔
اقوام متحدہ نے بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے لیے خوراک میں کٹوتی روک دی

اقوام متحدہ نے بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے لیے خوراک میں کٹوتی روک دی

امریکہ نے عالمی ادارہ خوراک (WFP) کے ذریعے 7 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی نئی امداد کا اعلان کیا ہے، جس سے 10 لاکھ سے زائد مہاجرین کی مدد کی جائے گی۔ امریکہ 2017 سے روہنگیا بحران میں سب سے…
امریکہ کے فضائی حملے، صومالیہ میں داعش کے جنگجوؤں کو نشانہ بنایا گیا

امریکہ کے فضائی حملے، صومالیہ میں داعش کے جنگجوؤں کو نشانہ بنایا گیا

امریکی افریقہ کمانڈ (Africom) نے صومالیہ کے علاقے پیٹلیند (puntland)میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں، جیسا کہ ٹائمز آف انڈیا نے رپورٹ کیا۔
ہندوستان میں بڑھتی ہوئی کشیدگی: مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک اور ہراسانی میں اضافہ

ہندوستان میں بڑھتی ہوئی کشیدگی: مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک اور ہراسانی میں اضافہ

ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف پولیس کریک ڈاؤن، مساجد پر حملے اور گھروں کی مسماری جیسے واقعات مسلمانوں کی مسلسل پسماندگی اور ان کے حقوق کی پامالی کی واضح علامت بن چکے ہیں۔
پاکستان میں شہری ہلاکتیں، دہشت گرد حملے اور شاہراہوں پر پابندیاں

پاکستان میں شہری ہلاکتیں، دہشت گرد حملے اور شاہراہوں پر پابندیاں

پاکستانی حکومت نے ملک کے شمال مغربی علاقے میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن کے دوران 10 عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
ورلڈ فوڈ پروگرام کے بجٹ میں کٹوتی سے لاکھوں افراد کو بھوک کا خطرہ لاحق

ورلڈ فوڈ پروگرام کے بجٹ میں کٹوتی سے لاکھوں افراد کو بھوک کا خطرہ لاحق

اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے متنبہ کیا کہ 2025 میں اس کے بجٹ میں 40 فیصد کمی سے 28 شدید غذائی بحرانوں میں 58 ملین افراد کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہو جائے گا۔
یوکرین میں پہلی فوجی مسجد کا افتتاح

یوکرین میں پہلی فوجی مسجد کا افتتاح

 "السلام" نامی یوکرین کی پہلی فوجی مسجد کا اس ملک کی وزارت دفاع کے انٹیلی جنس ڈیپارٹمنٹ کی پہل پر افتتاح ہوا۔
ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کی جانب سے افریقہ میں ضرورت مندوں کو راشن تقسیم

ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کی جانب سے افریقہ میں ضرورت مندوں کو راشن تقسیم

ثقافتی فلاحی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام نے ماہ رمضان کے اپنے عظیم منصوبہ کے تحت نائجیریا، تنزانیہ اور غنا جیسے افریقی ممالک میں ضرورت مند گھرانوں میں راشن کے ہزاروں پیکٹ تقسیم کئے۔
ہندوستان سمیت دیگر ممالک میں عید الفطر آج

ہندوستان سمیت دیگر ممالک میں عید الفطر آج

مولانا سید سیف عباس نقوی (وکیل مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ) نے اعلان کیا کہ 31 مارچ 2025 روز پیر کو یکم شوال المکرم یعنی روز عید الفطر ہے۔
امریکا کا عالمی تجارتی تنظیم کو ادائیگیاں معطل کرنے کا فیصلہ

امریکا کا عالمی تجارتی تنظیم کو ادائیگیاں معطل کرنے کا فیصلہ

رائٹرز کے مطابق، یہ اقدام سرکاری اخراجات کے ازسرِنو جائزے اور بین الاقوامی وعدوں میں کمی کی پالیسی کے تحت کیا گیا ہے۔
مہاراشٹر میں ہندوانتہا پسندوں کا راہوری کی درگاہ پرحملہ، گنبد پرزعفرانی پرچم لہرایا

مہاراشٹر میں ہندوانتہا پسندوں کا راہوری کی درگاہ پرحملہ، گنبد پرزعفرانی پرچم لہرایا

ایک ہجوم نے حضرت احمد چشتی درگاہ، جسے بواسند بابا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، پر دھاوا بول کر اس کا روایتی سبز پرچم اتاردیا اور اس کی جگہ بھگوا پرچم لہرا دیا۔
غزہ شدید غذائی قلت کا خطرہ، ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردار کردیا

غزہ شدید غذائی قلت کا خطرہ، ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردار کردیا

ورلڈ فوڈ پروگرام نے غزہ میں غذائی قلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ دوبارہ شروع کرنے سے غزہ میں پھر شدید بھوک کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔
جنوبی کوریا میں جنگل کی آگ 27 جانیں نگل گئی

جنوبی کوریا میں جنگل کی آگ 27 جانیں نگل گئی

جنوبی کوریا میں ایک ہفتے قبل لگنے والی تاریخ کی سب سے بڑی جنگلاتی آگ 27 جانیں نگل گئی۔ آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کے اختیارات کی لڑائی شدت اختیار کر گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کے اختیارات کی لڑائی شدت اختیار کر گئی

جسٹس بابر ستار نے سروس سے متعلق کیس کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے کیس کو نئے بنچ کی تشکیل کے لیے واپس بھیج دیا۔
ہندوستان ؛ حوزہ علمیہ ابو طالب علیہ السلام لکھنو میں جمعۃ الوداع کی نماز منعقد ہوئی

ہندوستان ؛ حوزہ علمیہ ابو طالب علیہ السلام لکھنو میں جمعۃ الوداع کی نماز منعقد ہوئی

حوزہ علمیہ ابو طالب علیہ السلام کے استاد حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا شیخ کاظم واحدی صاحب قبلہ کی اقتدا میں علماء و طلاب اور مومنین نے نماز جمعۃ الوداع ادا کی۔
میانمار اور تھائی لینڈ میں7.7 شدت کا زلزلہ، متعدد افراد ہلاک، عمارتیں اور پل منہدم

میانمار اور تھائی لینڈ میں7.7 شدت کا زلزلہ، متعدد افراد ہلاک، عمارتیں اور پل منہدم

زلزلے سے میانمار اور تھائی لینڈ میں عمارتیں اور پل زمیں بوس ہوگئے جبکہ بینکاک میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے بھی بڑے جانی نقصان کا خدشہ ہے۔
فضائی آلودگی اور صحت پر دوسری عالمی کانفرنس

فضائی آلودگی اور صحت پر دوسری عالمی کانفرنس

فضائی آلودگی اور صحت سے متعلق دوسری عالمی کانفرنس کا انعقاد صاف ہوا، پائیدار توانائی تک رسائی اور موسمیاتی تبدیلیوں کو کم کرنے کے لئے اقدامات کو تیز کرنے کے مقصد سے کیا جا رہا ہے۔
اویغور مسلمانوں کی خفیہ بےدخلی: تھائی لینڈ سے چین منتقلی پر عالمی ردعمل

اویغور مسلمانوں کی خفیہ بےدخلی: تھائی لینڈ سے چین منتقلی پر عالمی ردعمل

اگرچہ متعدد شواہد اس جبر کی تصدیق کرتے ہیں، تھائی حکام کا مؤقف ہے کہ یہ افراد اپنی مرضی سے چین واپس گئے ہیں، تاہم ان کے مستقبل کے بارے میں خدشات بدستور برقرار ہیں۔
بی جے پی کی ’سوغات مودی‘ مہم: اقلیتی برادری کو لبھانے کی کوشش یا انتخابی حکمت عملی؟

بی جے پی کی ’سوغات مودی‘ مہم: اقلیتی برادری کو لبھانے کی کوشش یا انتخابی حکمت عملی؟

اس مہم کے تحت بی جے پی کارکنان مسلم، سکھ اور عیسائی کمیونٹیز میں جاکر ’سوغات مودی‘ کٹس تقسیم کریں گے۔ یہ کٹس عید، بیساکھی اور گڈ فرائیڈے کے موقع پر دی جائیں گی۔
جنوبی کوریا ؛ جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچادی

جنوبی کوریا ؛ جنگلات میں لگی آگ نے تباہی مچادی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ جنوبی کوریا کے مشرقی علاقوں کے 12 مقامات پر لگی جس کے نتیجے میں اب تک 19 افراد ہلاک جبکہ ہزاروں افراد بے گھر بھی ہوئے ہیں۔
Back to top button