دنیا
کولمبیا میں دہشتگردی کا واقعہ، 8 افراد ہلاک 36 کی حالت تشویشناک
اگست 23, 2025
کولمبیا میں دہشتگردی کا واقعہ، 8 افراد ہلاک 36 کی حالت تشویشناک
کولمبیا کے شہر کیلی میں بم دھماکے میں8 افراد ہلاک جبکہ 36 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ مقامی پولیس نے بتایا کہ دھماکا ایک فوجی ایوی ایشن سکول کے قریب ہوا جس کا نشانہ بظاہر عسکری تنصیبات تھیں، دھماکا اس قدر…
اسکاٹ لینڈ میں مسجد کو آگ لگانے کی منصوبہ بندی کرنے والے نوجوان کو 10 سال قید کی سزا
اگست 22, 2025
اسکاٹ لینڈ میں مسجد کو آگ لگانے کی منصوبہ بندی کرنے والے نوجوان کو 10 سال قید کی سزا
اسکاٹ لینڈ میں مسجد کو آگ لگانے کی منصوبہ بندی کرنے والے نوجوان کو 10 سال قید کی سزا اسکاٹ لینڈ کی ایک مسجد کو آگ لگانے کی منصوبہ بندی کرنے والے ایڈولف ہٹلر سے متاثر نوجوان کو جمعرات کے…
امریکی نیوی کا ایف 18 طیارہ گر کر تباہ
اگست 22, 2025
امریکی نیوی کا ایف 18 طیارہ گر کر تباہ
واشنگٹن. امریکی ریاست ورجینیا کے ساحل کے قریب امریکی نیوی کا ایف 18 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی نیوی کا ایف 18 سپر ہارنٹ طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوا، پائلٹ کو ریسکیو کرکے…
ملائیشیا میں نمازِ جمعہ نہ پڑھنے والے مردوں کیلئے سزا کا اعلان
اگست 22, 2025
ملائیشیا میں نمازِ جمعہ نہ پڑھنے والے مردوں کیلئے سزا کا اعلان
ملائیشیا کی ریاست ترنکگا نور نے بغیر شرعی عذر کے نمازِ جمعہ نہ پڑھنے والے مردوں کیلئے سزاؤں کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے 2 سال قید اور 3 ہزار رنگٹ ( 2 لاکھ پاکستانی روپے)…
اسپین: حزب اختلاف کے رہنما کی نقاب اور برقع پر پابندی کی تجویز
اگست 21, 2025
اسپین: حزب اختلاف کے رہنما کی نقاب اور برقع پر پابندی کی تجویز
اسپین: حزب اختلاف کے رہنما کی نقاب اور برقع پر پابندی کی تجویز اسپین کی اپوزیشن پارٹی "پاپولر پارٹی” کے سربراہ البرتو نونیز فئیخو نے عوامی مقامات پر نقاب اور برقع پر پابندی کی تجویز پیش کی ہے۔ ان کا…
غزہ میں محاصرہ اور بھوک سے صحت و انسانی نظام کا زوال
اگست 21, 2025
غزہ میں محاصرہ اور بھوک سے صحت و انسانی نظام کا زوال
غزہ میں محاصرہ اور بھوک سے صحت و انسانی نظام کا زوال غزہ اس وقت بدترین انسانی المیے سے دوچار ہے، جہاں اسرائیلی محاصرہ اور بمباری نے امدادی سرگرمیوں کو مفلوج کر دیا ہے اور صحت کا نظام مکمل طور…
نیپال نے روبیلا کے خاتمے کا سنگ میل عبور کر لیا
اگست 21, 2025
نیپال نے روبیلا کے خاتمے کا سنگ میل عبور کر لیا
نیپال نے روبیلا کے خاتمے کا سنگ میل عبور کر لیا عالمی ادارہ صحت (WHO) نے پیر کو اعلان کیا کہ نیپال نے متعدی مرض روبیلا (جرمن خسرہ) کو صحت عامہ کے مسئلے کے طور پر ختم کر دیا ہے۔…
صومالیہ: فوجی آپریشن میں 100 سے زائد الشباب دہشت گرد ہلاک
اگست 21, 2025
صومالیہ: فوجی آپریشن میں 100 سے زائد الشباب دہشت گرد ہلاک
صومالیہ: فوجی آپریشن میں 100 سے زائد الشباب دہشت گرد ہلاک انادولو ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایک سیکیورٹی اہلکار نے پیر کو بتایا کہ صومالی فوج کی ایلیٹ "دناب یونٹ” کے آپریشن میں 100 سے زائد الشباب دہشت گرد…
نیویارک کے مستقبل کے میئر کے خلاف اسلاموفوبک حملوں کی مذمت
اگست 21, 2025
نیویارک کے مستقبل کے میئر کے خلاف اسلاموفوبک حملوں کی مذمت
نیویارک کے میئر پرائمری میں ظہران کوامی ممدانی کی تاریخی فتح کے بعد امریکی قانون سازوں اور حقوق کی تنظیموں نے ان کے خلاف اسلامو فوبک اور نسل پرستانہ حملوں کی مذمت کی۔ شیعہ نیوز ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے…
کانگو میں خونی قتل عام؛ داعش سے وابستہ باغیوں کے حملوں میں 52 شہری مارے گئے
اگست 21, 2025
کانگو میں خونی قتل عام؛ داعش سے وابستہ باغیوں کے حملوں میں 52 شہری مارے گئے
اقوام متحدہ نے اعلان کیا کہ سنی انتہا پسند گروپ داعش سے وابستہ "یونائٹڈ ڈیموکریٹک فورسز” باغیوں نے مشرقی جمہوری جمہوریہ کانگو میں حملوں میں "بینی” اور "لوبرو” کے علاقوں میں کم از کم 52 شہریوں کو ہلاک کر دیا۔…
سڈنی کے حسینیہ آل یاسین میں عشرہ محمدیہ کی مجالس منعقد
اگست 20, 2025
سڈنی کے حسینیہ آل یاسین میں عشرہ محمدیہ کی مجالس منعقد
سڈنی کے حسینیہ آل یاسین میں عشرہ محمدیہ کی مجالس منعقد آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے منسلک مرکز، مسجد و حسینیہ آل یاسین نے محرم الحرام اور صفر الاحزان 1447 ہجری کے ایام عزا…
تنزانیہ میں مسلمانوں اور محبان اہل بیت علیہم السلام کی جانب سے خون کا عطیہ
اگست 20, 2025
تنزانیہ میں مسلمانوں اور محبان اہل بیت علیہم السلام کی جانب سے خون کا عطیہ
تنزانیہ میں مسلمانوں اور محبان اہل بیت علیہم السلام کی جانب سے خون کا عطیہ اربعین حسینی کے موقع پر کئی سماجی اداروں نے افریقہ ریلیف فاؤنڈیشن کے مالی تعاون سے تنزانیہ کے دارالحکومت دار السلام میں خون عطیہ کیمپ…
امریکہ نے 6 ہزار سے زائد طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے: قانون شکنی اور سکیورٹی خدشات پر اقدام
اگست 19, 2025
امریکہ نے 6 ہزار سے زائد طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے: قانون شکنی اور سکیورٹی خدشات پر اقدام
امریکہ نے 6 ہزار سے زائد طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے: قانون شکنی اور سکیورٹی خدشات پر اقدام امریکی محکمہ خارجہ نے بین الاقوامی طلبہ کو جاری کیے گئے 6 ہزار سے زائد ویزے منسوخ کر دیے ہیں۔ بی…
میانمار کی فوجی حکومت نے عام انتخاب کرانے کا کیا اعلان، 28 دسمبر کو ہوگی ووٹنگ
اگست 19, 2025
میانمار کی فوجی حکومت نے عام انتخاب کرانے کا کیا اعلان، 28 دسمبر کو ہوگی ووٹنگ
میانمار کی فوجی حکومت نے عام انتخاب کرانے کا کیا اعلان، 28 دسمبر کو ہوگی ووٹنگ میانمار میں عام انتخاب کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سرکاری ٹیلی ویژن نے 18 اگست کو مطلع کیا کہ میانمار میں عام انتخاب…
برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی دھمکیاں اور امتیازی سلوک
اگست 19, 2025
برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی دھمکیاں اور امتیازی سلوک
برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی دھمکیاں اور امتیازی سلوک اس موسم گرما میں برطانیہ میں پارکوں اور ساحلوں سمیت مختلف مقامات پر مسلمانوں، تارکین وطن اور رنگ برنگے لوگوں کے خلاف ہراساں کرنے، دھمکیو اور حملوں میں تشویش…
مدغشقر کے شہر ماجنغہا میں اربعینِ حسینی کی سب سے بڑی مشی
اگست 19, 2025
مدغشقر کے شہر ماجنغہا میں اربعینِ حسینی کی سب سے بڑی مشی
ماجنغہا – مدغشقر کے شہر ماجنغہا میں امام حسین علیہ السلام کی اربعین کی مناسبت سے سب سے بڑی مشی کی گئی، جس کا اہتمام مرجعِ دینی اعلیٰ آیت اللہ العظمٰی سید صادق الحسینی الشیرازی (دام ظلّه) کے دفتر کی…
آر ایس ایف کی گولہ باری سے محصور دارفور شہر میں 17 ہلاک
اگست 18, 2025
آر ایس ایف کی گولہ باری سے محصور دارفور شہر میں 17 ہلاک
آر ایس ایف کی گولہ باری سے محصور دارفور شہر میں 17 ہلاک سنیچر کے روز سوڈان کی نیم فوجی تنظیم ریپڈ سپورٹ فورسز (RSF) کی گولہ باری سے شمالی دارفور کے محصور شہر الفاشر میں کم از کم 17…
الجزائر میں بس حادثہ، 18 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
اگست 18, 2025
الجزائر میں بس حادثہ، 18 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
الجزائر میں بس حادثہ، 18 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی الجزائر کے دارالحکومت میں جمعہ کے روز ایک بس کے پل سے نیچے دریا میں گرنے کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے، عرب نیوز…
انڈونیشیا میں 6 شدت کے زلزلے سے درجنوں شہری زخمی، 2 کی حالت نازک
اگست 18, 2025
انڈونیشیا میں 6 شدت کے زلزلے سے درجنوں شہری زخمی، 2 کی حالت نازک
انڈونیشیا میں 6 شدت کے زلزلے سے درجنوں شہری زخمی، 2 کی حالت نازک انڈونیشیا کے وسطی علاقے سولاویسی (Sulawesi) میں اتوار کو شدید زلزلہ آیا، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.0 ریکارڈ کی گئی۔ انڈونیشیا کی قدرتی آفات…
روس فیکٹری میں دھماکہ، 11 افراد جاں بحق، 130 زخمی
اگست 18, 2025
روس فیکٹری میں دھماکہ، 11 افراد جاں بحق، 130 زخمی
روس فیکٹری میں دھماکہ، 11 افراد جاں بحق، 130 زخمی ماسکو: روس کے ریجن ریازن میں ایک فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور 130 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکا فیکٹری کی…