دنیا
برطانیہ: ۱۱؍ ملکوں کے غیر قانونی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کیلئے شراکت دار کی تلاش
اگست 31, 2024
برطانیہ: ۱۱؍ ملکوں کے غیر قانونی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کیلئے شراکت دار کی تلاش
برطانوی حکام کے مطابق برطانیہ کی لیبر پارٹی کی حکومت ملک میں موجود پناہ گزینوں کی بڑے پیمانے پر واپسی کا منصوبہ بنا رہی ہے،جس میں عراق بھی شامل ہے، اس کا مقصد پناہگزینوں کےتعلق سے نا تمام سرکاری کام…
وقف (ترمیمی) بل 2024: آپ بھی دیں اپنا مشورہ!
اگست 31, 2024
وقف (ترمیمی) بل 2024: آپ بھی دیں اپنا مشورہ!
وقف (ترمیمی) بل 2024 کے لیے تشکیل جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی آج دوسری میٹنگ ہوئی جو انتہائی اہم ثابت ہوئی۔ جے پی سی کی میٹنگ میں وقف قانون پر عام لوگوں سے مشورہ طلب کرنے کا فیصلہ…
آسام اسمبلی میں اب نمازِ جمعہ کے لئے نہیں ملے گی 2 گھنٹے کی چھٹی، وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے دی جانکاری
اگست 31, 2024
آسام اسمبلی میں اب نمازِ جمعہ کے لئے نہیں ملے گی 2 گھنٹے کی چھٹی، وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے دی جانکاری
آسام اسمبلی کے رواں اجلاس کے آخری دن ہیمنت بسوا سرما حکومت نے ایک ایسا قدم اٹھایا جو ان کی مسلم منافرت کی تازہ مثال بن گیا۔ آج نمازِ جمعہ کے لیے 2 گھنٹے کی ملنے والی چھٹی کو ختم…
فرانس؛ ٹیلی گرام کے بانی پاویل ڈیورو کے خلاف مقدمہ قائم، گرفتار پھر ضمانت پر رہا
اگست 30, 2024
فرانس؛ ٹیلی گرام کے بانی پاویل ڈیورو کے خلاف مقدمہ قائم، گرفتار پھر ضمانت پر رہا
فرانس نے ٹیلی گرام کے بانی اور سربراہ پاویل ڈیورو پر باضابطہ طور پر مقدمہ قائم کر دیا ،ان کی میسیجنگ ایپ پر قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے،انہیں چار دنوں تک حراست میں رکھنے کے…
مسلمانوں کے خلاف ہیمنت سرما کا بیان خالص فرقہ وارانہ زہر، ان پر کارروائی ہونی چاہیے: کپل سبل
اگست 30, 2024
مسلمانوں کے خلاف ہیمنت سرما کا بیان خالص فرقہ وارانہ زہر، ان پر کارروائی ہونی چاہیے: کپل سبل
راجیہ سبھا رکن اور سینئر وکیل کپل سبل نے آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کے ذریعہ لگاتار مسلمانوں کے خلاف دیے جا رہے بیانات پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی شدید تنقید کی ہے۔ ہیمنت بسوا…
کوپن ہیگن ڈنمارک میں چہلم کا جلوس برآمد ہوا
اگست 30, 2024
کوپن ہیگن ڈنمارک میں چہلم کا جلوس برآمد ہوا
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر پیدل جلوس انتہائی پرامن اور سیکورٹی کے ساتھ برآمد ہوا اور اس میں بڑی تعداد میں شیعوں نے شرکت کی۔
ٹیفلون فلو کیا ہے؟
اگست 30, 2024
ٹیفلون فلو کیا ہے؟
نیمرو کو ٹیفلون یا نان اسٹک کک ویئر کے مقابلہ میں کوئی بھی چیز آسان نہیں بناتی، لیکن ٹیفلون ، جو برتنوں اور نان اسٹک کوٹنگز بنانے کے لئے استعمال ہونے والے مواد میں سے ایک ہے، ایک مشکل حصے…
ہیمبرگ اسلامک سینٹر کے سربراہ جرمنی چھوڑنے پر مجبور
اگست 30, 2024
ہیمبرگ اسلامک سینٹر کے سربراہ جرمنی چھوڑنے پر مجبور
جرمن میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ہیمبرگ اسلامک سنٹر کو بند ہوئے پانچ ہفتے گزر چکے ہیں جس کے بعد ریاست ہیمبرگ کی داخلی سلامتی کی وزارت کے ترجمان نے اعلان کیا کہ ہیمبرگ اسلامک سینٹر کے 57 سالہ…
آسٹریلیا کی وکٹورین پارلیمنٹ میں پہلی بار یوم حسین علیہ السلام کا انعقاد
اگست 29, 2024
آسٹریلیا کی وکٹورین پارلیمنٹ میں پہلی بار یوم حسین علیہ السلام کا انعقاد
صدر شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا و امام جمعہ میلبرن آسٹریلیا مولانا سيد ابو القاسم رضوي کی کوششوں سے آسٹریلیا کی وکٹورین پارلیمنٹ میں پہلی بار یوم حسین علیہ السلام کا انعقاد ایک تاریخی کارنامہ ہے۔ اس موقع پر ممبران پارلیمنٹ…
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی اور اس کی طلبہ ونگ پر سے پابندی ہٹا دی
اگست 29, 2024
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی اور اس کی طلبہ ونگ پر سے پابندی ہٹا دی
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بدھ کے روز ملک کی سب سے بڑی اسلام پسند جماعت، جماعت اسلامی اور اس کی طلباء ونگ اسلامی چھاترا شبیر پر سے پابندی ہٹا دی ہے۔ یہ پابندی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ…
سویڈن کے انتہا پسندوں نے مسلمانوں کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ کیا
اگست 29, 2024
سویڈن کے انتہا پسندوں نے مسلمانوں کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ کیا
سویڈن میں انتہاپسند دائیں بازو کے گروہوں کے تشدد کے حوالے سے خدشات بڑھتے جا رہے ہیں اور تحقیقی مراکز اور سیکیورٹی حکام کی حالیہ رپورٹس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سیکنڈ نیویا میں نو نازی گروپ غیر ملکیوں بالخصوص…
بنگلہ دیش ؛طلبہ اور انصار(پیراملٹری) کے اراکین میں جھڑپ، متعدد زخمی
اگست 28, 2024
بنگلہ دیش ؛طلبہ اور انصار(پیراملٹری) کے اراکین میں جھڑپ، متعدد زخمی
ڈھاکہ یونیورسٹی کے طلبہ اور انصار(پیراملٹری فورس) کے اراکین کے درمیان سیکریٹریٹ میں جھڑپ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ یونائیٹڈ نیوز آف بنگلہ دیش کی رپورٹ کے مطابق جھڑپ رات 9؍ بجے کے بعد شروع ہوئی۔ امتیازی سلوک مخالف…
غنا میں اربعین حسینی کا جلوس
اگست 28, 2024
غنا میں اربعین حسینی کا جلوس
امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر غنا ملک میں رہنے والے شیعوں نے شہیدان کربلا کا چہلم منایا اور ایک علامتی جلوس نکالا۔ واضح رہے کہ اس مذہبی پروگرام میں درجنوں خواتین، مرد، نوجوانوں اور بچوں نے…
ہندوستان ؛ عزاداری کے گستاخ کے خلاف با قاعدہ تحریک چلاؤں گا: مولانا مرزا یعسوب عباس
اگست 28, 2024
ہندوستان ؛ عزاداری کے گستاخ کے خلاف با قاعدہ تحریک چلاؤں گا: مولانا مرزا یعسوب عباس
ہندوستان کے صوبہ راجستھان کے پائے تخت جے پور میں امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے جلوس میں ایم ایل اے بال مُکُند آچاریہ نے آکر جلوس عزا کی توہین کرتے ہوئے وہاں موجود عزاداروں کے لئے رکیک الفاظ…
مولانا سیف عباس نے وقف ترمیمی بل 2024 پر اعتراضات اور مشورے تحریری صورت میں پیش کئے
اگست 27, 2024
مولانا سیف عباس نے وقف ترمیمی بل 2024 پر اعتراضات اور مشورے تحریری صورت میں پیش کئے
لکھنو۔ ہندوستان کی پارلیمنٹ میں حکومت کی جانب سے وقف ترمیمی بل 2024 پر اپوزیشن لیڈران کے اعتراضات کے بعد پارلیمنٹ میں پیش شدہ ترمیمی بل پر ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جو اس میں موجود اصلاح اور نظر ثانی…
الجزیرہ کی مسجد اعظم الجزائر کی مساجد کی تاریخ بیان کرتی ہے
اگست 27, 2024
الجزیرہ کی مسجد اعظم الجزائر کی مساجد کی تاریخ بیان کرتی ہے
الجزیرہ کی مسجد اعظم الجزائر میں تعمیر ہونے والی قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے اور اسے مسجد العتیق یا مسجد جامع کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ صوبہ بسکرہ کی مسجد سیدی عقبہ…
ازبکستان طالبان کے لئے سب سے بڑا دینی مدرسہ بنا رہا ہے
اگست 27, 2024
ازبکستان طالبان کے لئے سب سے بڑا دینی مدرسہ بنا رہا ہے
اطلاعات کے مطابق بلخ میں طالبان کے گورنر جو طالبان کی اہم شخصیت اور طالبانی رہنما کا قریبی ہے، کی درخواست پر ازبک حکومت مزار شریف کے نواح میں واقع شہر نو میں ایک بڑا دینی مدرسہ چھ ملین ڈالر…
یمن میں تاریکین وطن کی کشتی پلٹنے سے 13 افراد ہلاک اور 14 لاپتہ
اگست 27, 2024
یمن میں تاریکین وطن کی کشتی پلٹنے سے 13 افراد ہلاک اور 14 لاپتہ
ایک بین الاقوامی ادارہ کا کہنا ہے کہ افریقی تارکین وطن کے راستے میں پیش آنے والے تازہ ترین سانحہ میں جنوبی یمن میں تعز ساحل پر ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔…
ہندوستان : رام گیری کے خلاف کیس درج نہ ہونے پر احتجاج، مسلم لیڈر کا بنگلہ منہدم
اگست 25, 2024
ہندوستان : رام گیری کے خلاف کیس درج نہ ہونے پر احتجاج، مسلم لیڈر کا بنگلہ منہدم
نبی کریم ؐ کی شان میں گستاخی کرنے والے رام گیری کے خلاف کیس درج نہ کرنے پر مدھیہ پردیش کےساگر ڈویژن کے چھتر پور میں پولیس اسٹیشن کے باہر مسلمانوں کے احتجاج کی پاداش میں پولیس نے جہاں 50؍…
برلن میں مجلس اربعین حسینی منعقد
اگست 25, 2024
برلن میں مجلس اربعین حسینی منعقد
جرمنی کے شہر برلن میں شیعوں اور عاشقان اہل بیت علیہم السلام کے ایک گروپ نے امام حسین علیہ السلام اور شہداء کربلا علیہم السلام کے چہلم کے موقع پر مجلس عزا منعقد کی۔