دنیا

ایلون مسک کی نئی ٹیکنالوجی، جابر حکومتوں کے لئے ایک اور چیلنج

ایلون مسک کی نئی ٹیکنالوجی، جابر حکومتوں کے لئے ایک اور چیلنج

ایلون مسک کی سربراہی میں اسپیس ایکس نے ایک نیا سسٹم متعارف کرایا ہے جو صارفین کو خصوصی آلات کی ضرورت کے بغیر اپنے موبائل فون کو اسٹار لنک سیٹلائٹ انٹرنیٹ سے براہ راست منسلک کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
دہشت گردی پر قابو پانے میں پاکستانی حکومت ناکام: مولانا سید کلب جواد نقوی

دہشت گردی پر قابو پانے میں پاکستانی حکومت ناکام: مولانا سید کلب جواد نقوی

پاکستان کے پارہ چنار میں جاری شیعہ نسل کشی کی مذمت کرتے ہوئے مجلس علمائے ہند کے جنرل سکرٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ پاکستان حکومت اقلیتی طبقہ کو تحفظ فراہم کرنے میں مسلسل ناکامی کا شکار…
برطانیہ: بنجامن نیتن یاہو کے خلاف مناسب کارروائی کی جائے گی: وزیر خارجہ

برطانیہ: بنجامن نیتن یاہو کے خلاف مناسب کارروائی کی جائے گی: وزیر خارجہ

اٹلی میں جی ۷؍ اجلاس کے دوران برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا کہ اگر اسرائیلی وزیراعظم برطانیہ کا دورہ کرتے ہیں تو آئی سی سی کے حکم کے مطابق ان کے خلاف مناسب کارروائی کی جائے گی۔
غزہ جنگ: اب تک ایک ہزار طبی کارکنان نے اپنی جانیں گنوائی ہیں

غزہ جنگ: اب تک ایک ہزار طبی کارکنان نے اپنی جانیں گنوائی ہیں

غزہ کے مقامی حکام نے کہا ہے کہ ’’فلسطینی خطے میں اب تک ایک ہزار ڈاکٹروں اور نرسوں نے اپنی جانیں گنوائی ہیں۔ اتوار کو غزہ کے سرکاری میڈیا کے دفتر کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق…
خواتین کے خلاف تشدد سے نمٹنے کا عالمی دن، مساوات اور انصاف کی جانب ایک قدم

خواتین کے خلاف تشدد سے نمٹنے کا عالمی دن، مساوات اور انصاف کی جانب ایک قدم

25 نومبر، خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمہ کا عالمی دن دنیا بھر میں خواتین کو درپیش جسمانی، نفسیاتی، جنسی اور معاشی تشدد کا مقابلہ کرنے کی اہمیت کو یاد کرنے کا ایک موقع ہے۔
عالمی مرکز آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے ڈائریکٹر نے ایرانی، عراقی اور افغانی معاشروں کے مسائل کا جائزہ لینے کے لئے کینیڈا کے اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کی

عالمی مرکز آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے ڈائریکٹر نے ایرانی، عراقی اور افغانی معاشروں کے مسائل کا جائزہ لینے کے لئے کینیڈا کے اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کی

عالمی مرکز آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے ڈائریکٹر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ صالح سیبویہ کی قیادت میں ایران، عراق اور افغانستان کے چند دانشوروں نے کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ سمیر زبیری کی دعوت پر اوٹاوا کا سفر کیا۔
آسٹریلیا سے 80000 سے زائد غیر ملکی تارکین وطن کو بے دخلی کا خطرہ

آسٹریلیا سے 80000 سے زائد غیر ملکی تارکین وطن کو بے دخلی کا خطرہ

آسٹریلیا کے امیگریشن قانون میں ترمیم کے نئے بل کے مطابق جسے ایوان نمائندگان نے منظور کر لیا ہے، 80000 سے زائد غیر ملکی تارکین وطن کو ڈی پورٹ کر کے تیسرے ممالک میں منتقل کئے جانے کا خطرہ ہے۔
گزشتہ سال صومالیہ میں داعش کی نمو

گزشتہ سال صومالیہ میں داعش کی نمو

انٹیلی جنس ذرائع نے داعش صومالیہ کی پیش قدمی کو خاص طور پر پینٹ لینڈ کے کال مسکاد پہاڑوں میں ایک "ڈرامائی تبدیلی" قرار دیا ہے۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق صومالیہ کی بنیاد پرست سنی گروپ میں دولت اور…
عالمی تنازعات میں 65% اضافہ: معیشت اور بچوں کی بہبود کو سنگین خطرات

عالمی تنازعات میں 65% اضافہ: معیشت اور بچوں کی بہبود کو سنگین خطرات

تفصیلات کے مطابق ویریسک میپلکروفٹ کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق، عالمی تنازعات کے علاقوں میں 65% اضافہ ہوا ہے، جو اب 6.15 ملین مربع کلومیٹر پر محیط ہیں—یہ بھارت کے رقبے سے تقریباً دو گنا ہے۔
عالمی مسلم اسکالرز اتحاد کی جانب سے امریکی ویٹو کی مذمت، غزہ میں نسل کشی میں حمایت قرار دیا ہے

عالمی مسلم اسکالرز اتحاد کی جانب سے امریکی ویٹو کی مذمت، غزہ میں نسل کشی میں حمایت قرار دیا ہے

عالمی مسلم اسکالرز اتحاد نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی قرارداد کے خلاف امریکی ویٹو کی شدید مذمت کی ہے، اسے فلسطینیوں کے خلاف جاری نسل کشی کی براہ راست حمایت قرار دیا ہے۔
ہندوستان : سنبھل جامع مسجد تنازع: سروے کے دوران تشدد، پولیس فائرنگ میں ۳؍ افراد ہلاک

ہندوستان : سنبھل جامع مسجد تنازع: سروے کے دوران تشدد، پولیس فائرنگ میں ۳؍ افراد ہلاک

اتر پردیش کے شہر سنبھل میں اتوار کے روز جامع مسجد کے سروے کے دوران ہونے والے پرتشدد تصادم میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔
لندن میں امریکی سفارتخانے کے قریب مشتبہ پیکیج میں دھماکہ، گیٹویک ایئرپورٹ خالی، برطانیہ میں الرٹ

لندن میں امریکی سفارتخانے کے قریب مشتبہ پیکیج میں دھماکہ، گیٹویک ایئرپورٹ خالی، برطانیہ میں الرٹ

لندن میں امریکی سفارتخانے کے باہر مشتبہ پیکیج کے دھماکے نے جمعہ کے روز افرا تفری پیدا کر دی۔ میٹروپولیٹن پولیس نے تصدیق کی ہے کہ نائن ایلمس میں امریکی سفارتخانے کے پاس ایک کنٹرولڈ دھماکہ کیا گیا۔
جو بھی ولایت علی سے وابستہ ہوا بلند مرتبہ ہوا: مولانا سید عمار کاظم جرولی

جو بھی ولایت علی سے وابستہ ہوا بلند مرتبہ ہوا: مولانا سید عمار کاظم جرولی

مدافع ولایت شہید ثالث قاضی نور اللہ شوستری رضوان اللہ تعالی علیہ کے مزار مقدس پر خانوادہ خطیب الایمان کی جانب سے برصغیر کے معروف ذاکر اہل بیت خطیب الایمان مولانا سید مظفر حسین طاہر جرولی رحمۃ اللہ علیہ کی…
نتن یاہو اور گیلنٹ کی وارنٹ گرفتاری، انصاف کی جانب ایک اہم قدم

نتن یاہو اور گیلنٹ کی وارنٹ گرفتاری، انصاف کی جانب ایک اہم قدم

دی ہیگ میں بین الاقوامی فوجداری عدالت نے غزہ میں جنگی جرائم کے ارتکاب پر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یوو گیلانٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
ذہنی صحت اور منفی آن لائن مواد کے درمیان خطرناک تعلق: لندن یونیورسٹی کی تحقیق

ذہنی صحت اور منفی آن لائن مواد کے درمیان خطرناک تعلق: لندن یونیورسٹی کی تحقیق

لندن یونیورسٹی کالج (UCL) کی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جن افراد کی ذہنی صحت کمزور ہوتی ہے، وہ زیادہ تر منفی مواد کو آن لائن دیکھنے کا رجحان رکھتے ہیں،
اقوام متحدہ 2025 میں روہنگیا بحران پر اعلیٰ سطحی کانفرنس منعقد کرے گا

اقوام متحدہ 2025 میں روہنگیا بحران پر اعلیٰ سطحی کانفرنس منعقد کرے گا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں 2025 میں روہنگیا بحران پر اعلیٰ سطحی کانفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ قرارداد او آئی سی اور یورپی یونین کے تعاون سے پیش…
جمہوریہ کانگو میں 2 کروڑ 50 لاکھ سے زائد افراد خوراک کی شدید قلت کا شکار

جمہوریہ کانگو میں 2 کروڑ 50 لاکھ سے زائد افراد خوراک کی شدید قلت کا شکار

نومبر 2024 تک جمہوریہ کانگو (DRC) میں تقریباً 2 کروڑ 56 لاکھ افراد خوراک کی شدید یا ایمرجنسی سطح کی قلت کا شکار ہیں۔ یہ تشویشناک اعداد و شمار آئی پی سی (Integrated Food Security Phase Classification) کی رپورٹ کے…
انسٹاگرام پر گئو رکشا سے متعلق پُرتشدد مواد میں تشویشناک اضافہ

انسٹاگرام پر گئو رکشا سے متعلق پُرتشدد مواد میں تشویشناک اضافہ

مکتوب میڈیا کے مطابق، سی ایس او ایچ نے اپنی رپورٹ بعنوان’’اسٹریمنگ وائلنس: ہائو انسٹاگرام فیز کاؤ ویجیلنٹزم ان انڈیا‘‘ میں ہندوستان میں گئو رکشا میں ملوث افراد اور تنظیموں کے ایک ہزار ۲۳ انسٹاگرام اکاؤنٹس کا سراغ لگایا اور…
سنبھل جامع مسجد: سروے کے بعد تنازعہ، سیکورٹی سخت

سنبھل جامع مسجد: سروے کے بعد تنازعہ، سیکورٹی سخت

سروے کے دوران مسجد میں ہندو مندر سے متعلق کوئی ثبوت نہیں ملا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ مسجد 1529 میں بابر کے حکم پر تعمیر کی گئی تھی، اور مندر کو گرا کر مسجد بنانے کی بات محض…
اقوام متحدہ: میانمار میں بے گھر ہوئے۳۴؍ لاکھ افراد میں تقریباً ۴۰؍ فیصد بچے

اقوام متحدہ: میانمار میں بے گھر ہوئے۳۴؍ لاکھ افراد میں تقریباً ۴۰؍ فیصد بچے

اقوام متحدہ کے بچوں کیلئے کام کرنے والے ادارے نے جمعرات کو کہا کہ میانمار میں خانہ جنگی اور قدرتی آفات میں بے گھر ہونے والے ۳۴؍ لاکھ لوگوں میں سے تقریباً۴۰؍ فیصد بچے ہیں۔ میانمار میں ۲۰۲۱ء میں فوج…
Back to top button