دنیا
ہندوستان ؛ مسلم پرسنل لاء بورڈ 10 مارچ کو دہلی سمیت پورے ملک میں احتجاج کرے گا
مارچ 3, 2025
ہندوستان ؛ مسلم پرسنل لاء بورڈ 10 مارچ کو دہلی سمیت پورے ملک میں احتجاج کرے گا
بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس بل کے خلاف 10 مارچ کو دہلی کے جنتر منتر پر ایک بڑا مظاہرہ کیا جائے گا۔ اس مظاہرے کے ذریعہ مرکزی حکومت پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جائے گی تاکہ اس…
ناروے کی کمپنی نے امریکی فوج کو ایندھن کی سپلائی روک دی
مارچ 3, 2025
ناروے کی کمپنی نے امریکی فوج کو ایندھن کی سپلائی روک دی
غیرملکی میڈیا کے مطابق ناروے کی آئل اور شپنگ کے شعبے سے تعلق رکھنے والی ہالٹ بیک بنکرز نامی کمپنی کے مالک گنر گران نے کمپنی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر یہ اعلان کیا ہے کہ وہ فوری طور پر…
ماہ رمضان المبارک میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے علمی جلسات براہ راست نشر ہو رہے ہیں
مارچ 2, 2025
ماہ رمضان المبارک میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے علمی جلسات براہ راست نشر ہو رہے ہیں
مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے علمی جلسات ماہ رمضان المبارک کی مقدس راتوں میں علماء اعلام، اساتذہ و طلاب حوزہ علمیہ کی موجودگی میں منعقد ہو رہے ہیں۔
ہندوستان : سنبھل کی جامع مسجد کی رنگائی پتائی نہیں ہوگی، ہائی کورٹ نے صرف صفائی کی دی اجازت
مارچ 1, 2025
ہندوستان : سنبھل کی جامع مسجد کی رنگائی پتائی نہیں ہوگی، ہائی کورٹ نے صرف صفائی کی دی اجازت
عدالت نے یہ فیصلہ محکمہ آثار قدیمہ (اے ایس آئی) کی رپورٹ کی بنیاد پر سنایا، جس میں کہا گیا تھا کہ مسجد کی موجودہ حالت میں کسی بھی قسم کی رنگائی پوتائی کی ضرورت نہیں ہے۔
اقوام متحدہ کی تھائی لینڈ پر تنقید: ایغوروں کی جبری ملک بدری پر گہری تشویش
مارچ 1, 2025
اقوام متحدہ کی تھائی لینڈ پر تنقید: ایغوروں کی جبری ملک بدری پر گہری تشویش
وولکر ترک نے تھائی لینڈ کی جانب سے 40 ایغور افراد کو چین بھیجنے کے اقدام پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس فیصلے کو بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے…
ہندوستان ؛ سورت کامشہور ٹیکسٹائل مارکیٹ جل کر خاک
مارچ 1, 2025
ہندوستان ؛ سورت کامشہور ٹیکسٹائل مارکیٹ جل کر خاک
گجرات کے جنوبی شہر سورت میں واقع شیو شکتی ٹیکسٹائل مارکیٹ میں انتہائی بھیانک آگ لگ گئی ہے ۔ اس کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ گزشتہ ۲۴؍ گھنٹوں سے فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے کی کوشش کررہا ہے…
ہندوستان : آسام کے 63؍ مسلمانوں پر ملک بدر کئے جانے کی تلوار
فروری 28, 2025
ہندوستان : آسام کے 63؍ مسلمانوں پر ملک بدر کئے جانے کی تلوار
آسام حکومت کے اس دعوے کو خارج کرتے ہوئے کہ سراج الحق بنگلہ دیشی ہے، عبدالمجید نے کہا کہ ’’ہمارا وہاں کوئی نہیں ہے، ہم کبھی وہاں گئے بھی نہیں۔ ہم بنگلہ دیش کے بار ے میں کچھ جانتے ہی…
دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی كی جانب سے رمضان المبارک میں شیعہ ہیلپ لائن شروع
فروری 28, 2025
دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی كی جانب سے رمضان المبارک میں شیعہ ہیلپ لائن شروع
لکھنو۔ دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی سے جاری بیان میں محمد شہباز ایلیا نے کہا کہ رمضان المبارک کے مہینے کی اہمیت و فضیلت بے شمار ہیں چونکہ روزہ، نماز اور دیگر عبادات کو صحیح و درست…
دین بشریت کی ضرورت ہے: مولانا سید اشرف الغروی
فروری 28, 2025
دین بشریت کی ضرورت ہے: مولانا سید اشرف الغروی
27 شعبان 1446 ہجری کو امام بارگاہ تنظیم حسینی واقع سیوک پارک دوارکہ موڑ میں استقبال ماہ صیام کے عنوان سے ائمہ جمعہ و جماعت کا ایک جلسہ منعقد ہوا۔ جس میں دہلی سمیت ہریانہ،اتراکھنڈ، پنجاب اور دیگر علاقوں سے…
استنبول میں رمضان سے قبل تاریخی مساجد پر المحیا بتیاں روشن
فروری 28, 2025
استنبول میں رمضان سے قبل تاریخی مساجد پر المحیا بتیاں روشن
آیاصوفیہ گرینڈ مسجد، ایمینو نیو مسجد اور سلیمانی مسجد سمیت دیگر مساجد میں روشنیوں سے بنے پیغامات نصب کیے گئے، تاہم سلطان احمد مسجد میں تعمیراتی کام کی وجہ سے یہ روایت معطل رہی۔
ہندوستان : مرکزی کابینہ نے جے پی سی کی جانب سے نظر ثانی شدہ وقف بل کو منظوری دے دی
فروری 28, 2025
ہندوستان : مرکزی کابینہ نے جے پی سی کی جانب سے نظر ثانی شدہ وقف بل کو منظوری دے دی
مرکزی کابینہ نے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی رپورٹ کی بنیاد پر وقف ترمیمی بل 2024 کو اپنی منظوری دے دی ہے، جسے 13 فروری کو پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا تھا۔
امام جماعت میں عدالت کی شرط اجماعی ہے، البتہ بعض فقہاء کے نزدیک ظاہری خوبی عدالت کے ثابت ہونے میں کافی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
فروری 27, 2025
امام جماعت میں عدالت کی شرط اجماعی ہے، البتہ بعض فقہاء کے نزدیک ظاہری خوبی عدالت کے ثابت ہونے میں کافی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے عدالت کے ثابت ہونے کے طریقے کے سلسلہ میں فرمایا: عدالت کے ثابت ہونے میں ظاہری خوبی کافی ہے۔ یعنی لازم نہیں ہے کہ انسان باطن کے سلسلہ میں یقین پیدا کرے۔ البتہ یہ مسئلہ…
منظومہ شمسی کے سات سیارے ایک صف میں، نایاب فلکیاتی واقعہ
فروری 27, 2025
منظومہ شمسی کے سات سیارے ایک صف میں، نایاب فلکیاتی واقعہ
منظومہ شمسی کے سات سیارے – مریخ، مشتری، یورینس، زہرہ، نیپچون، عطارد اور زحل – ایک نسبتاً نایاب فلکیاتی مظاہرے کے دوران آسمان میں ایک قطار میں نظر آئیں گے۔
ہندوستان : مدارس کے بجائے مسلم بچوں کو سائنسدان، ڈاکٹر اور انجینئر بنانا چاہتے ہیں: یوگی
فروری 27, 2025
ہندوستان : مدارس کے بجائے مسلم بچوں کو سائنسدان، ڈاکٹر اور انجینئر بنانا چاہتے ہیں: یوگی
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران خطاب میں کہا کہ ان کی حکومت اقلیتی بچوں کو محض مذہبی تعلیم تک محدود نہیں رکھنا چاہتی بلکہ انہیں جدید تعلیم فراہم کر کے ڈاکٹر، انجینئر، سائنسدان…
ہم غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی میں شریک نہیں ہیں: انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن
فروری 27, 2025
ہم غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی میں شریک نہیں ہیں: انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن
انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ یہ تنظیم غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی کسی بھی جبری ہجرت میں حصہ نہیں لے گی۔
ہنڈوراس کی صدر کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا
فروری 27, 2025
ہنڈوراس کی صدر کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا
ہنڈوراس کی صدر ژیومارا کاسترو کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو خراب موسمی حالات کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ پر مجبور ہونا پڑا۔
ملیشیا کے لاپتہ جہاز کی 11 سال بعد تلاش
فروری 27, 2025
ملیشیا کے لاپتہ جہاز کی 11 سال بعد تلاش
شیعہ خبر رساں ایجنسی نے گارڈین کے حوالے سے نقل کیا کہ ملیشیا کے وزیر ٹرانسپورٹ انتھونی لیوک نے کہا: اوشین انفینٹی میرین ایکسپلوریشن کمپنی نے لاپتہ طیارے کا سراغ لگانے کے لئے سرچ آپریشن دوبارہ شروع کر دیا ہے۔
سوڈان میں فوجی طیارہ گرا، 40 سے زائد ہلاک
فروری 27, 2025
سوڈان میں فوجی طیارہ گرا، 40 سے زائد ہلاک
سوڈان کے دارالحکومت دار خرطوم کے قریب اومدرمان شہر میں ایک فوجی طیارہ کے گر کر تباہ ہونے سے کم سے کم 46 افراد ہلاک ہو گئے۔ بدھ کو پیش آنے والے اس واقعہ میں فوجی اہلکار اور عام شہری…
جنوبی افریقہ میں بجلی کا بحران، شدید لوڈ شیڈنگ کا اعلان
فروری 27, 2025
جنوبی افریقہ میں بجلی کا بحران، شدید لوڈ شیڈنگ کا اعلان
جنوبی افریقہ شدید بجلی بحران سے دوچار ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں ملک بھر میں طویل اور سخت لوڈ شیڈنگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ بجلی کی قلت کے سبب بڑے شہروں سمیت کئی علاقوں میں اچانک بجلی…
ہندوستان : ماہر علم عروض ڈاکٹر شعور اعظمی کا انتقال
فروری 27, 2025
ہندوستان : ماہر علم عروض ڈاکٹر شعور اعظمی کا انتقال
اردو ادب کے معروف شاعر، ادیب اور عروض کے ماہر ڈاکٹر سید قاسم مہدی المعروف "شعور اعظمی” کا انتقال ہو گیا۔ ان کے انتقال سے علمی و ادبی حلقوں میں رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ شعور اعظمی…