دنیا
فرانس کی سینیٹ نے کھیلوں میں حجاب پر پابندی کی حمایت کردی
فروری 20, 2025
فرانس کی سینیٹ نے کھیلوں میں حجاب پر پابندی کی حمایت کردی
فرانس کی دائیں بازو کی اکثریت رکھنے والی سینیٹ نے کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب سمیت تمام مذہبی علامات پر پابندی کے بل کی حمایت کردی۔ تاہم، اس بل کو قانونی شکل دینے کے لیے ایوان زیریں (قومی اسمبلی) میں…
دس لاکھ سے زائد شامی اپنے گھر لوٹے: اقوام متحدہ
فروری 20, 2025
دس لاکھ سے زائد شامی اپنے گھر لوٹے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے منگل کو کہا کہ شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد 10؍لاکھ سے زائد افراد اپنے گھروں کو واپس جا چکے ہیں، جن میں 2؍لاکھ 80؍ ہزار مہاجرین بھی شامل ہیں جو بیرون ملک…
قازقستان ؛ ڈھائی ہزار سال قدیم خزانہ دریافت
فروری 20, 2025
قازقستان ؛ ڈھائی ہزار سال قدیم خزانہ دریافت
غیر ملکی میڈیا کے مطابق قازقستان میں ماہر آثار قدیمہ مارات کاسیانوف کی قیادت میں ایک ٹیم نے ملک کے مغربی ایتیراو علاقے میں تین قبروں کے ٹیلوں کی کھدائی میں سونے کے زیورات اور ہتھیار ملے ہیں۔
مسلم خواتین پر حملہ، آسٹریلیا کا مسلمانوں سے متعلق دوہرا معیار؟
فروری 20, 2025
مسلم خواتین پر حملہ، آسٹریلیا کا مسلمانوں سے متعلق دوہرا معیار؟
آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانی نے ان تبصروں کو مسترد کر دیا ہے کہ ان کی حکومت میلبرن کے ایک شاپنگ سینٹر میں دو مسلم خواتین پر حملے کے بعد اسلامو فوبیا کی مذمت کرنے میں بہت سست روی کا…
برطانیہ کی ایک مقامی کونسل نے ہزارہ برادری کی نسل کشی کو تسلیم کیا
فروری 20, 2025
برطانیہ کی ایک مقامی کونسل نے ہزارہ برادری کی نسل کشی کو تسلیم کیا
برطانیہ کی ایک مقامی کونسل نے افغانستان میں ہزارہ برادری کی نسل کشی کو تسلیم کرتے ہوئے ان پر جاری جبر کی مذمت کی ہے۔ یہ تاریخی اقدام ایک ایسے معاشرے کے لئے انصاف کی جانب ایک قدم ہے جو…
پاكستان ؛ قومی اسمبلی میں انجینئر حمید حسین کا پاراچنار میں بدامنی کے خلاف مسلسل احتجاج
فروری 19, 2025
پاكستان ؛ قومی اسمبلی میں انجینئر حمید حسین کا پاراچنار میں بدامنی کے خلاف مسلسل احتجاج
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے پارلیمانی لیڈر اور رکن قومی اسمبلی انجینئر حمید حسین نے قومی اسمبلی میں پاراچنار میں جاری بدامنی، عوامی راستوں کی بندش، غذائی قلت اور حکومتی رٹ کے فقدان پر مسلسل احتجاج جاری رکھا ہے۔
روس یوکرین جنگ کا خاتمہ، سعودی عرب میں بات چیت
فروری 19, 2025
روس یوکرین جنگ کا خاتمہ، سعودی عرب میں بات چیت
امریکا اور روس کے اعلیٰ سفارت کاروں کے درمیان آج سعودی عرب میں اہم ملاقات ہوئی جہاں دوطرفہ تعلقات کی بحالی اور یوکرین جنگ خاتمے کی کوششوں پر بات چیت کی گئی۔
فرانس میں کھیلوں میں حجاب پر پابندی، انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور مسلم خواتین کو نشانہ بنانے کی کوشش
فروری 19, 2025
فرانس میں کھیلوں میں حجاب پر پابندی، انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور مسلم خواتین کو نشانہ بنانے کی کوشش
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک رپورٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ فرانس میں کھیلوں کے مقابلوں میں مذہبی لباس پر پابندی کا قانون انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے اور خاص طور پر مسلم خواتین کو نشانہ بناتا ہے۔
ہندوستان ؛ جموئی میں فرقہ وارانہ کشیدگی، 8 افراد گرفتار
فروری 19, 2025
ہندوستان ؛ جموئی میں فرقہ وارانہ کشیدگی، 8 افراد گرفتار
جموئی کے جھاجھا تھانہ حلقہ کے بلیاڈیہہ میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے معاملے میں اب تک 8 افراد گرفتار جبکہ 41 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا جا چکا ہے۔ مزید 50 سے 60 نامعلوم افراد کو بھی تفتیش کے…
بولیویا میں مسافر بس کھائی میں جا گری،متعدد ہلاکتیں
فروری 19, 2025
بولیویا میں مسافر بس کھائی میں جا گری،متعدد ہلاکتیں
پولیس حکام کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پیٹوسی شہر سے روانہ ہونے والی بس یوکالا قصبے میں 800 میٹر گہری کھائی میں جا گری۔
لاہور سے دبئی جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
فروری 19, 2025
لاہور سے دبئی جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا طیارہ ٹیک آف ہوتے ہی پرندہ ٹکرانے سے متاثر ہوا، پائلٹ نے کاک پٹ سے کنٹرول ٹاور کو فوری آگاہ کیا ، لینڈنگ کی اجازت مانگنے پر رن وے کو کلیئر…
ہندوستان : تلنگانہ میں رمضان میں مسلم ملازمین کو ملے گی جلدی چھٹی! کانگریس سرکار پر بی جے پی کی تنقید
فروری 19, 2025
ہندوستان : تلنگانہ میں رمضان میں مسلم ملازمین کو ملے گی جلدی چھٹی! کانگریس سرکار پر بی جے پی کی تنقید
تلنگانہ حکومت نے مسلم سرکاری ملازمین کو رمضان کے مہینے میں ایک گھنٹہ پہلے دفتر چھوڑنے کی اجازت دی ہے۔ اس استثنیٰ کا اطلاق 2 مارچ سے 31 مارچ تک ہوگا، تاکہ ملازمین افطاری اور نماز پڑھنے کے لیے وقت…
سعودی عرب ٹرمپ کے غزہ کے منصوبے کے خلاف کیوں کھڑا ہے
فروری 18, 2025
سعودی عرب ٹرمپ کے غزہ کے منصوبے کے خلاف کیوں کھڑا ہے
سعودی حکام کو خدشہ ہے کہ اس منصوبے پر عمل درآمد غزہ کے پناہ گزینوں کو اپنی سرزمین میں قبول کرنے یا دوسرے ممالک میں ان کی آباد کاری کے لئے ادائیگی کا باعث بنے گا۔
ایران میں سماجی بحران؛ معاشی مسائل کو نظر انداز کرنے سے خودکشیاں اور ڈکیتیاں
فروری 18, 2025
ایران میں سماجی بحران؛ معاشی مسائل کو نظر انداز کرنے سے خودکشیاں اور ڈکیتیاں
تہران کے میٹرو اسٹیشنز میں خودکشیوں کی تعداد میں اضافہ اور ملک میں ڈکیتیوں کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہوئی مہنگائی حکومتوں کی نادانی اور عوام کے مسائل سے حکمرانوں کی عدم توجہی کے باعث سماجی بحرانوں…
امریکی ریاست کینٹکی میں سیلاب سے 8 افراد ہلاك
فروری 18, 2025
امریکی ریاست کینٹکی میں سیلاب سے 8 افراد ہلاك
کینٹکی میں شدید بارشوں کی وجہ سے دریاوں میں طغیانی آئی ہے اور سڑکیں زیر آب آ گئیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست کینٹکی میں سیلاب کے باعث 8 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
مصر میں عمارت زمین بوس، 10افراد لقمہ اجل بن گئے
فروری 18, 2025
مصر میں عمارت زمین بوس، 10افراد لقمہ اجل بن گئے
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق عمارت کے ملبے تلے متعدد افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔
سید الشہداء اسکائوٹس اور شیعہ علماء کونسل بلوچستان کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب کا انعقاد
فروری 18, 2025
سید الشہداء اسکائوٹس اور شیعہ علماء کونسل بلوچستان کے زیر اہتمام اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب کا انعقاد
سید الشہداءاسکاؤٹس اور شیعہ علماءکونسل پاکستان کے زیر اہتمام کوئٹہ میں مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب منعقد کی گئی۔
امام حسین (علیہ السلام) میڈیا گروپ کے تعلقات عامہ کے سربراہ کا آذربائیجان میں شہداء کی یاد میں خراج عقیدت اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال
فروری 18, 2025
امام حسین (علیہ السلام) میڈیا گروپ کے تعلقات عامہ کے سربراہ کا آذربائیجان میں شہداء کی یاد میں خراج عقیدت اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال
امام حسین (علیہ السلام) میڈیا گروپ کے ترکی زبان شعبے کے تعلقات عامہ کے سربراہ ہیں، نے آذربائیجان کے شہداء کی قبروں پر حاضری دی، جہاں انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور ان کی بہادری اور قربانیوں کو خراج تحسین…
ارجنٹینا کی ایک عدالت میں میانمار حکام کے لئے وارنٹ گرفتاری جاری کیا گیا
فروری 18, 2025
ارجنٹینا کی ایک عدالت میں میانمار حکام کے لئے وارنٹ گرفتاری جاری کیا گیا
روہنگیا مسلمانوں کے حقوق کا دفاع کرنے والے ایک گروپ کی جانب سے دائر کی گئی شکایت کے جواب میں ارجنٹینا کی ایک عدالت نے میانمار کے عوام کی نسل کشی میں ملوث اہلکاروں کو سزا سنائی ہے۔
پاكستان : لوئر کرم میں پاراچنار جانے والے امدادی قافلے پر پھر حملہ
فروری 18, 2025
پاكستان : لوئر کرم میں پاراچنار جانے والے امدادی قافلے پر پھر حملہ
ٹل سے پاراچنار جانے والا 100 ٹرکوں پر مشتمل امدادی قافلہ جب بگن، اوچت کے مقام پر پہنچا تو مقامی مسلح افراد نے اس پر شدید فائرنگ کر دی