دنیا

عراق ؛ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں 8ویں مرکزی گریجویشن تقریب کا انعقاد

عراق ؛ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں 8ویں مرکزی گریجویشن تقریب کا انعقاد

روضہ مبارک کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق، اس بابرکت تقریب میں عراق سمیت مختلف اسلامی ممالک سے تعلق رکھنے والی 4,000 سے زائد خواتین فارغ التحصیل طالبات نے شرکت کی۔
گورکھپور: گھوش کمپنی چوراہا مسجد کے انہدام کا الٹی میٹم

گورکھپور: گھوش کمپنی چوراہا مسجد کے انہدام کا الٹی میٹم

گورکھپور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) نے گھوش کمپنی چوراہے پر واقع مسجد کو منہدم کرنے کے لیے 15 دنوں کا الٹی میٹم جاری کیا ہے۔
مجالس دین و علوم آل محمد علیہم السلام  کو فروغ دینے کا بہترین پلیٹ فارم ہے: آیۃ اللہ حافظ ریاض نجفی

مجالس دین و علوم آل محمد علیہم السلام  کو فروغ دینے کا بہترین پلیٹ فارم ہے: آیۃ اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدرآیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ ہم بحیثیت مسلمان چاہے سنی ہوں یا شیعہ قرآن سے دور ہو گئے ہیں۔ ہمارے بچے سب کچھ پڑھ لیتے ہیں لیکن قرآن مجید…
جنگلی جانور شیر سے زیادہ انسانوں سے ڈرتے ہیں: تحقیق میں دلچسپ انکشاف

جنگلی جانور شیر سے زیادہ انسانوں سے ڈرتے ہیں: تحقیق میں دلچسپ انکشاف

کینیڈا میں ویسٹرن یونیورسٹی میں تحفظ حیاتیات کے ماہر مائیکل کلینچی نے بتایا کہ افریقا میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ جانور شیروں کے مقابلے میں انسانوں سے زیادہ ڈرتے ہیں
فرانس : اسکولوں میں بیگز میں چھپائے چاقو، دیگر ہتھیاروں کو تلاش کرنے کا فیصلہ

فرانس : اسکولوں میں بیگز میں چھپائے چاقو، دیگر ہتھیاروں کو تلاش کرنے کا فیصلہ

فرانس میں پرتشدد حملوں میں اضافے کا مقابلہ کرنے کے لیے اسکولوں اور اس آس پاس بیگز میں چھپائے گئے چاقو اور دیگر ہتھیاروں کی تلاش کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
دہلی کی نئی حکومت کے ۷۱؍ فیصد وزراء مجرمانہ ریکارڈ کے حامل : اے ڈی آر کی رپورٹ

دہلی کی نئی حکومت کے ۷۱؍ فیصد وزراء مجرمانہ ریکارڈ کے حامل : اے ڈی آر کی رپورٹ

انتخابی حقوق کی تنظیم ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز کے مطابق، دہلی کے سات نئے حلف اٹھانے والے وزراء میں سے پانچ، بشمول وزیر اعلیٰ ، نے اپنے خلاف فوجداری مقدمات کااعتراف کیا ہے، جب کہ دو وزیر ارب پتی…
ہندوستان ؛ گجرات: کچ میں خوفناک سڑک حادثہ، 5 افراد ہلاک

ہندوستان ؛ گجرات: کچ میں خوفناک سڑک حادثہ، 5 افراد ہلاک

بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے اور 20 کے قریب زخمی ہوگئے۔ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ کیرا موندرہ کے قریب کچہٹ میں پیش…
ہیٹی میں گینگ حملے میں 20 افراد لقمہ اجل

ہیٹی میں گینگ حملے میں 20 افراد لقمہ اجل

مقامی میڈیا کے مطابق، مسلح گروہ کے ارکان نے دارالحکومت پورٹ او پرنس میں امریکی سفارت خانے سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر گھروں پر دھاوا بول کر 20 افراد کو ہلاک کر دیا۔
مصر میں فرعون تحتمس دوم کا طویل عرصے سے گمشدہ مقبرہ دریافت

مصر میں فرعون تحتمس دوم کا طویل عرصے سے گمشدہ مقبرہ دریافت

یہ مقبرہ مصر اور برطانیہ کے ماہرین آثار قدیمہ کی مشترکہ مہم کے دوران مغربی لکسر میں تھیبز کے پہاڑی علاقے میں وادیِ شاہان (Valley of the Kings) میں دریافت کیا گیا۔
امریکہ میں برڈ فلو کا قہر، لاکھوں مرغیوں کی اموات، ترکی سے ۱۵ ہزار ٹن انڈے درآمد کرنے کا فیصلہ کیا

امریکہ میں برڈ فلو کا قہر، لاکھوں مرغیوں کی اموات، ترکی سے ۱۵ ہزار ٹن انڈے درآمد کرنے کا فیصلہ کیا

امریکہ نے ترکی سے تقریباً ۱۵ ہزار ٹن انڈے درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس پر عمل درآمد بھی شروع ہوگیا ہے۔ سیکٹر کے ایک سرکردہ اہلکار نے بدھ کو بتایا کہ ملک میں برڈ فلو کے مسلسل پھیلاؤ…
غزہ میں پولیو کی تشخیص، ویکسین مہم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

غزہ میں پولیو کی تشخیص، ویکسین مہم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں پولیو کی مہم 22 سے 26 فروری تک دوبارہ شروع کی جائے گی، کیونکہ حالیہ ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔
ہندوستان کے مختلف شہروں میں فروری میں بھی شدید گرمی

ہندوستان کے مختلف شہروں میں فروری میں بھی شدید گرمی

فروری کا مہینہ جس میں عام طور پر سردی کے آثار باقی رہتے ہیں مگر ہندوستان کے کئی شہروں میں ابھی سے گرمی نے اپنا رنگ دکھانا شروع کردیا ہے، غیرمعمولی طور پر درجہ حرارت بڑھنے کے نتیجے میں پونے،…
برطانیہ میں اسلامو فوبک حملوں میں اضافہ

برطانیہ میں اسلامو فوبک حملوں میں اضافہ

نئی رپورٹس کے مطابق 2024 میں برطانیہ میں اسلامو فوبک حملوں میں نمایاں اضافہ ہوا جو گذشتہ سال کے مقابلے 73 فیصد زیادہ ہے۔
21 شعبان؛ صدام کے ہاتھوں ماہ شعبان1411 ہجری کو لوگوں کے قیام کو کچلنے اور شیعوں کی نسل کشی کا دن

21 شعبان؛ صدام کے ہاتھوں ماہ شعبان1411 ہجری کو لوگوں کے قیام کو کچلنے اور شیعوں کی نسل کشی کا دن

21 شعبان 1411 ہجری کو شیعوں کے قیام کو کچلنے کے لئے صدام کی فوج نے مقدس شہروں کربلا اور نجف پر حملہ کیا اور شیعوں کا قتل عام کیا، جو عراق کی حالیہ دہائیوں میں شیعوں کے خلاف سب…
لبنان اپنی معیشت کو بحال کرنے کے لئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے بات چیت کر رہا ہے

لبنان اپنی معیشت کو بحال کرنے کے لئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے بات چیت کر رہا ہے

لبنان کی نئی حکومت بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ معاہدہ کرنے اور ملک کے معاشی بحران کو ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
علامہ ساجد علی نقوی کا پاراچنار امدادی قافلے اور بارکھان بس حملوں پر اظہار تشویش

علامہ ساجد علی نقوی کا پاراچنار امدادی قافلے اور بارکھان بس حملوں پر اظہار تشویش

سربراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا کہ ایک عرصہ بعد دوبارہ انتہاء پسندوں و دہشت گردوں کا سر اٹھانا بہت سے سوالات کو جنم دے رہاہے۔ صوبہ بلوچستان و خیبرپختونخواہ خصوصاً سرحدی علاقوں میں عوام کے جان و مال…
امراض قلب کا قبل از وقت پتہ لگانے کا طریقہ دریافت

امراض قلب کا قبل از وقت پتہ لگانے کا طریقہ دریافت

کینیڈا میں کی جانے والی ایک تحقیق سے ماہرین نے ٹانگوں کے ٹیسٹ سے امراض قلب کا قبل از وقت پتا لگانے کا نیا طریقہ دریافت کرلیا۔
فرانس کی سینیٹ نے کھیلوں میں حجاب پر پابندی کی حمایت کردی

فرانس کی سینیٹ نے کھیلوں میں حجاب پر پابندی کی حمایت کردی

فرانس کی دائیں بازو کی اکثریت رکھنے والی سینیٹ نے کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب سمیت تمام مذہبی علامات پر پابندی کے بل کی حمایت کردی۔ تاہم، اس بل کو قانونی شکل دینے کے لیے ایوان زیریں (قومی اسمبلی) میں…
دس لاکھ سے زائد شامی اپنے گھر لوٹے: اقوام متحدہ

دس لاکھ سے زائد شامی اپنے گھر لوٹے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے منگل کو کہا کہ شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد 10؍لاکھ سے زائد افراد اپنے گھروں کو واپس جا چکے ہیں، جن میں 2؍لاکھ 80؍ ہزار مہاجرین بھی شامل ہیں جو بیرون ملک…
قازقستان ؛ ڈھائی ہزار سال قدیم خزانہ دریافت

قازقستان ؛ ڈھائی ہزار سال قدیم خزانہ دریافت

غیر ملکی میڈیا کے مطابق قازقستان میں ماہر آثار قدیمہ مارات کاسیانوف کی قیادت میں ایک ٹیم نے ملک کے مغربی ایتیراو علاقے میں تین قبروں کے ٹیلوں کی کھدائی میں سونے کے زیورات اور ہتھیار ملے ہیں۔
Back to top button