دنیا
عید غدیر کے موقع پر نجف اشرف میں مسرت اور خوشی کا ماحول
جون 26, 2024
عید غدیر کے موقع پر نجف اشرف میں مسرت اور خوشی کا ماحول
عید قربان کے بعد گزشتہ ہفتے سے نجف اشرف نے ایک خاص ماحول اختیار کر لیا ہے اور اس شہر میں بتدریج مختلف ممالک سے مولائے متقیان امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے زائرین اور محبت کرنے والوں…
یمنی کرنسی کی قیمت تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی: اناطولیہ
جون 26, 2024
یمنی کرنسی کی قیمت تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی: اناطولیہ
ترکی کی اناطولیہ نیوز ایجنسی کے عربی سیکشن نے پیر 24 جون کی سہ پہر اپنی ویب سائٹ پر لکھا کہ یمن کئی سالوں سے جاری جنگ اور تنازعات کے نتیجے میں شدید مالی بحران سے دوچار ہے۔ کرنسی کے…
غزہ میں مرنے والوں کی زیادہ تعداد کا مطلب یہ ہے کہ فوجی کاروائیوں میں شہریوں کی جانوں کے تحفظ کو مدنظر نہیں رکھا جاتا: جنرل سکریٹری اقوام متحدہ
جون 26, 2024
غزہ میں مرنے والوں کی زیادہ تعداد کا مطلب یہ ہے کہ فوجی کاروائیوں میں شہریوں کی جانوں کے تحفظ کو مدنظر نہیں رکھا جاتا: جنرل سکریٹری اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹونیو گوٹیرس نے پیر 24 جون کو کہا: عالمی برادری کو غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی پاسداری پر اپنا تمام تر دباؤ ڈالنا چاہیے۔ ہمارے رپورٹر ساتھی نے غزہ سے متعلق تازہ ترین خبروں…
غزہ میں 21 ہزار بچوں کا مستقبل غیر یقینی
جون 26, 2024
غزہ میں 21 ہزار بچوں کا مستقبل غیر یقینی
چلڈرن رسکیو فنڈ نے اعلان کیا کہ غزہ پٹی میں تقریبا 21 ہزار بچے یا تو ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے یا پھر نامعلوم اور اجتماعی قبروں میں دفن کر دیا گیا ہے۔…
پاكستان ،مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ملتان میں جشن عید غدیر منعقد
جون 25, 2024
پاكستان ،مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ملتان میں جشن عید غدیر منعقد
مجلس وحدت مسلمین پاکستان جنوبی پنجاب کے زیر اہتمام عید غدیر کے حوالے سے محفل مقاصدہ منعقد ہوئی، جس کی صدارت علامہ سید اقتدار حسین نقوی صوبائی صدر جنوبی پنجاب نے کی، مہمان خصوصی سلیم عباس صدیقی مرکزی ڈپٹی جنرل…
افغانستان کے ہزارہ نشین علاقوں میں مسلح خانہ بدوشوں کا حملہ، فصلوں کی تباہی اور لوگوں پر فائرنگ
جون 25, 2024
افغانستان کے ہزارہ نشین علاقوں میں مسلح خانہ بدوشوں کا حملہ، فصلوں کی تباہی اور لوگوں پر فائرنگ
پچھلے ماہ کے دوران مسلح خانہ بدوشوں نے غزنی اور میدان وردک صوبوں میں ہزارہ نشین شہروں کے بعض علاقوں پر حملہ کیا۔ ان علاقوں میں رہنے والوں کا کہنا ہے کہ خانہ بدوشوں نے کھیتوں کو تباہ کرنے کے…
ہندوستان نیٹ امتحان تنازعہ: 700 بچوں کے لیے لیک کرایا گیا تھا پیپر، ایک اسٹوڈنٹ سے 40 لاکھ روپے لیے گئے
جون 25, 2024
ہندوستان نیٹ امتحان تنازعہ: 700 بچوں کے لیے لیک کرایا گیا تھا پیپر، ایک اسٹوڈنٹ سے 40 لاکھ روپے لیے گئے
نیٹ (این ای ای ٹی) یو جی امتحان میں بے ضابطگی اور پیپر لیک کو لے کر اپوزیشن پارٹیاں، خصوصاً کانگریس مودی حکومت کے خلاف زوردار انداز میں آواز اٹھا رہی ہے۔ لگاتار اس امتحان کو رَد کر ری-نیٹ کرانے…
لكھنو ھندوستان میں شب عید غدیر محافل کا اہتمام
جون 25, 2024
لكھنو ھندوستان میں شب عید غدیر محافل کا اہتمام
امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے اعلان ولایت کے موقع پر شب عید غدیر محافل کا اہتمام کیا گیا۔ شبیہ روضہ کاظمین لکھنو میں جشن اعلان غدیر مولانا سید شوذب کاظم جرولی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں…
چھتیس گڑھ ہندوستان : نکسلیوں نے نیم فوجی دستوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا، سی آر پی ایف کے دو جوان جاں بحق
جون 24, 2024
چھتیس گڑھ ہندوستان : نکسلیوں نے نیم فوجی دستوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا، سی آر پی ایف کے دو جوان جاں بحق
ہندوستان:چھتیس گڑھ کے سکما ضلع میں نکسلیوں کی طرف سے آئی ای ڈی دھماکہ انجام دینے کی اطلاع موصول ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق سلگیر علاقے میں فوجیوں کی نقل و حرکت کے درمیان نکسلیوں کی طرف سے دھماکہ کیا گیا۔…
دہشت گردی کی لہر کی وجہ سے عزم استحکام آپریشن کی ضرورت پیش آئی:پاكستانی وفاقی وزیر اطلاعات
جون 24, 2024
دہشت گردی کی لہر کی وجہ سے عزم استحکام آپریشن کی ضرورت پیش آئی:پاكستانی وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی لہر کی وجہ سے عزم استحکام آپریشن کی ضرورت پڑی ہے۔ جس کی منظوری کابینہ اور پارلیمنٹ سے لی جائے گی۔ وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے…
غزہ: اسرائیل کی اقوام متحدہ کے ادارے ’’اونرا‘‘ پر بمباری، چار فلسطینی جاں بحق
جون 24, 2024
غزہ: اسرائیل کی اقوام متحدہ کے ادارے ’’اونرا‘‘ پر بمباری، چار فلسطینی جاں بحق
اسرائیلی فوج نے غزہ میں اقوام متحدہ کے امدادی ادارے ’’اونرا‘‘ کے ایک اور مرکز کو نشانہ بنایا۔ 6؍ زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ اس سے قبل بھی اسرائیل اونرا کے مرکز پرحملہ کر چکا ہے۔ عالمی خبر…
مڈغاسکر کے دارالحکومت میں ٹریفک جام کو کم کرنے کے لیے کیبل کاریں شروع كی جایگی۔
جون 24, 2024
مڈغاسکر کے دارالحکومت میں ٹریفک جام کو کم کرنے کے لیے کیبل کاریں شروع كی جایگی۔
مڈغاسکر کے دارالحکومت میں پبلک ٹرانسپورٹ کا ایک نیا ذریعہ ہے۔ پہلی کیبل کار انتاناناریوو کے محلوں کے اوپر سے گزری جس میں صدر اینڈری راجویلینا، شہر کے حکام اور پروجیکٹ کنٹریکٹرز تھے۔ ایک دن میں 75,000 مسافروں کو لے…
ایک ملین امریکی سیلاب میں گرفتار،امریکہ کے وسط مغرب میں شدید بارش
جون 24, 2024
ایک ملین امریکی سیلاب میں گرفتار،امریکہ کے وسط مغرب میں شدید بارش
کئی دنوں کی شدید بارش کے بعد اتوار کے روز بالائی امریکی مڈویسٹ میں دس لاکھ سے زیادہ لوگ سیلاب کی وارننگ کے تحت ہیں جس کی وجہ سے کئی ریاستوں میں انخلاء اور بچاؤ کا کام کرنا پڑا۔ سب…
کوہاٹ میں مسافر وین میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا، احتجاجی ریلی ،قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ
جون 23, 2024
کوہاٹ میں مسافر وین میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا، احتجاجی ریلی ،قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ
جمعرات 20 جون کو محمد زئی کوہاٹ کے علاقے میں پاراچنار کی مسافر گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاراچنار کی فلائنگ کوچ کے ڈرائیور واجد علی سمیت 2 افراد شہید جبکہ 3 دیگر شدید زخمی ہوگئے تھے۔…
تاجکستان میں حجاب اور برقع پہننے پر لگی پابندی، متنازعہ قانون پارلیمنٹ سے پاس
جون 22, 2024
تاجکستان میں حجاب اور برقع پہننے پر لگی پابندی، متنازعہ قانون پارلیمنٹ سے پاس
مسلم اکثریتی ملک تاجکستان میں پارلیمنٹ کے ایوان بالا مجلس ملی نے 19 جون کو ایک متنازعہ بل پاس کیا جس میں عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کے دوران بچوں کے غیر ملکی لباس پہننے پر پابندی لگانے کا التزام ہے۔ وسط…
کویت میں شدید گرمی، پہلی مرتبہ دو گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ
جون 22, 2024
کویت میں شدید گرمی، پہلی مرتبہ دو گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ
کویت میں شدید گرمی، پہلی مرتبہ دو گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ جو ان دنوں شدید گرمی کے باعث بجلی کی بڑھتی ہوئی ضرورت پوری کرنے کی کوشش کررہا ہے ملک کے بعض حصوں میں عارضی لوڈ شیڈنگ کا اعلان کیا…
ایک ماہ سے زاگرس کے جنگلات اور چراگاہوں میں آگ
جون 22, 2024
ایک ماہ سے زاگرس کے جنگلات اور چراگاہوں میں آگ
ایران میں زاگرس کے جنگلات اور چراگاہوں میں آگ لگے تقریبا ایک ماہ گزر چکا ہے۔ لیکن صوبہ لرستان کہ بعض علاقوں میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبہ کرمانشاہ میں پاوہ کے جنگلات سے لے کر صوبہ فارس…
اکتوبر 2023 کے بعد سے مصر، متحدہ عرب امارات اور اردن کی اسرائیل کے ساتھ تجارت میں اضافہ
جون 22, 2024
اکتوبر 2023 کے بعد سے مصر، متحدہ عرب امارات اور اردن کی اسرائیل کے ساتھ تجارت میں اضافہ
اکتوبر 2023 کے بعد چند مسلم ممالک کی اسرائیل کے ساتھ تجارت میں اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے سینٹرل بیورو آف اسٹیٹ آٹکس کی حالیہ رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اکتوبر…
کینیا؛ نئے ٹیکس کے خلاف ملک گیر مظاہروں میں ایک ہلاک، 200؍ زخمی، 100؍ گرفتار
جون 22, 2024
کینیا؛ نئے ٹیکس کے خلاف ملک گیر مظاہروں میں ایک ہلاک، 200؍ زخمی، 100؍ گرفتار
کینیا میں حکومت کے نئے مالیاتی بل میں 7ء2 بلین ڈالر جمع کرنے کے مقصد سے لگائے گئے نئے ٹیکس کے خلاف ملک گیر مظاہروں میں کم از کم 200؍ افراد زخمی جبکہ 100؍ سے زیادہ افراد گرفتار کئے گئے…
کنیڈا پولیس، وین کی تفتیش میں مصروف، اس پر اسلاموفوبک اشتہارات دکھائے جارہے تھے
جون 21, 2024
کنیڈا پولیس، وین کی تفتیش میں مصروف، اس پر اسلاموفوبک اشتہارات دکھائے جارہے تھے
ٹورنٹو پولیس کنیڈا کے سب سے بڑے شہر کے گرد گھومتی ایک اشتہاری وین کے خلاف نفرت انگیز جرائم کی تحقیقات کر رہی ہے جس میں ’’اسلامو فوبک ‘‘ویڈیو چل رہی ہے۔ بدھ کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی…