دنیا

بنگلہ دیش: جھڑپوں کے بعد امن کی اپیل

بنگلہ دیش: جھڑپوں کے بعد امن کی اپیل

بنگلہ دیش کی سیاسی جماعتوں نے حالیہ پرتشدد جھڑپوں کے بعد عوام سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔ یہ کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب ایک ہندو پنڈت چنموئے کرشنا داس برہمچاری کی ضمانت مسترد ہونے پر ان کے…
سوڈان میں قتل عام سے زندہ بچ جانے والوں کو اب قحط اور فاقہ کشی کا سامنا

سوڈان میں قتل عام سے زندہ بچ جانے والوں کو اب قحط اور فاقہ کشی کا سامنا

سوڈان میں اقوام متحدہ کے امدادی اہلکاروں کے مطابق اس ملک میں روزانہ 100 افراد شدید بھوک کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔
انڈونیشیا: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے تقریباً ۲۷؍ افراد کی موت

انڈونیشیا: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے تقریباً ۲۷؍ افراد کی موت

انڈونیشیا کے رضاکار آج شمالی سماترا کے قصبے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے بعد کیچڑ میں پھنسی ہوئی چھوٹی بس کے مسافروں کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

سری نگر: جموں و کشمیر میں جمعرات کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔
پارہ چنار کے شیعوں کے قتل عام کے خلاف لکھنو میں احتجاج

پارہ چنار کے شیعوں کے قتل عام کے خلاف لکھنو میں احتجاج

مسئلہ فلسطین پر یکجہتی کا مظاہرہ کرنے والی مسلم کمیونٹی شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی پر خاموش کیوں؟ مولانا یعسوب عباس
انڈے کھانے سے دماغی صحت کو فائدہ ہوتا ہے، تحقیق

انڈے کھانے سے دماغی صحت کو فائدہ ہوتا ہے، تحقیق

انڈے کھانے سے دماغی صحت کو فائدہ ہوتا ہے جبکہ نقصان دہ بلڈ کولیسٹرول کی سطح بھی کم ہوتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی کی اس تحقیق میں 890 مرد…
غزہ: اسرائیل کی بنیادی اشیاء کی سپلائی پر پابندی

غزہ: اسرائیل کی بنیادی اشیاء کی سپلائی پر پابندی

یورو میڈیٹیرانین ہیومن رائٹس مانیٹر نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل نے پورے سال غزہ میں کپڑوں، کمبلوں اور جوتوں سمیت بچوں کی بنیادی اشیاء کی رسائی پر پابندی عائد کر رکھی تھی۔ ادارے نے اسرائیل پر الزام لگایا کہ…
بنگلہ دیش: ہندو مظاہرے کے دوران وکیل ہلاک، 6 افراد گرفتار

بنگلہ دیش: ہندو مظاہرے کے دوران وکیل ہلاک، 6 افراد گرفتار

بنگلہ دیش کے ساحلی شہر چٹاگونگ میں ہندو مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے دوران ایک وکیل کی ہلاکت کے بعد پولیس نے 6 افراد کو گرفتار کر لیا۔
کوسٹا ریکا میں ایک چھوٹا طیارہ گر گیا،5 افراد ہلاک

کوسٹا ریکا میں ایک چھوٹا طیارہ گر گیا،5 افراد ہلاک

بتایا گیا ہے کہ ٹورٹوگورو علاقے سے سان جوسے جانے کے لیے اڑان بھرنے والا "سسنا 206 اسٹیشن ایئر" قسم کا طیارہ پیکو بلانکو پہاڑ کے قریب گر گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔
نائیجیریا میں مسلح حملہ،30 افراد ہلاک

نائیجیریا میں مسلح حملہ،30 افراد ہلاک

لوگو علاقے کے اہلکار بنجامن اوزینڈا نے مقامی اخبار کو دیے گئے بیان میں کہا کہ گزشتہ دن نامعلوم افراد نے لوگو علاقے میں گرجا گھر جانے والوں پر مسلح حملہ کیا جس 30 افراد مارے گئے، جبکہ متعدد افراد…
تازہ ترین مردم شماری کے مطابق عراق کی آبادی45.4 ملین

تازہ ترین مردم شماری کے مطابق عراق کی آبادی45.4 ملین

تقریبا 40 سال بعد عراق کی پہلی مردم شماری ہوئی۔ جو اس ملک میں تقریبا 45.4 ملین افراد کے نمایاں اضافہ کی نشاندہی کرتی ہے۔
ایلون مسک کی نئی ٹیکنالوجی، جابر حکومتوں کے لئے ایک اور چیلنج

ایلون مسک کی نئی ٹیکنالوجی، جابر حکومتوں کے لئے ایک اور چیلنج

ایلون مسک کی سربراہی میں اسپیس ایکس نے ایک نیا سسٹم متعارف کرایا ہے جو صارفین کو خصوصی آلات کی ضرورت کے بغیر اپنے موبائل فون کو اسٹار لنک سیٹلائٹ انٹرنیٹ سے براہ راست منسلک کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
دہشت گردی پر قابو پانے میں پاکستانی حکومت ناکام: مولانا سید کلب جواد نقوی

دہشت گردی پر قابو پانے میں پاکستانی حکومت ناکام: مولانا سید کلب جواد نقوی

پاکستان کے پارہ چنار میں جاری شیعہ نسل کشی کی مذمت کرتے ہوئے مجلس علمائے ہند کے جنرل سکرٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ پاکستان حکومت اقلیتی طبقہ کو تحفظ فراہم کرنے میں مسلسل ناکامی کا شکار…
برطانیہ: بنجامن نیتن یاہو کے خلاف مناسب کارروائی کی جائے گی: وزیر خارجہ

برطانیہ: بنجامن نیتن یاہو کے خلاف مناسب کارروائی کی جائے گی: وزیر خارجہ

اٹلی میں جی ۷؍ اجلاس کے دوران برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا کہ اگر اسرائیلی وزیراعظم برطانیہ کا دورہ کرتے ہیں تو آئی سی سی کے حکم کے مطابق ان کے خلاف مناسب کارروائی کی جائے گی۔
غزہ جنگ: اب تک ایک ہزار طبی کارکنان نے اپنی جانیں گنوائی ہیں

غزہ جنگ: اب تک ایک ہزار طبی کارکنان نے اپنی جانیں گنوائی ہیں

غزہ کے مقامی حکام نے کہا ہے کہ ’’فلسطینی خطے میں اب تک ایک ہزار ڈاکٹروں اور نرسوں نے اپنی جانیں گنوائی ہیں۔ اتوار کو غزہ کے سرکاری میڈیا کے دفتر کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق…
خواتین کے خلاف تشدد سے نمٹنے کا عالمی دن، مساوات اور انصاف کی جانب ایک قدم

خواتین کے خلاف تشدد سے نمٹنے کا عالمی دن، مساوات اور انصاف کی جانب ایک قدم

25 نومبر، خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمہ کا عالمی دن دنیا بھر میں خواتین کو درپیش جسمانی، نفسیاتی، جنسی اور معاشی تشدد کا مقابلہ کرنے کی اہمیت کو یاد کرنے کا ایک موقع ہے۔
عالمی مرکز آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے ڈائریکٹر نے ایرانی، عراقی اور افغانی معاشروں کے مسائل کا جائزہ لینے کے لئے کینیڈا کے اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کی

عالمی مرکز آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے ڈائریکٹر نے ایرانی، عراقی اور افغانی معاشروں کے مسائل کا جائزہ لینے کے لئے کینیڈا کے اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کی

عالمی مرکز آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے ڈائریکٹر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ صالح سیبویہ کی قیادت میں ایران، عراق اور افغانستان کے چند دانشوروں نے کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ سمیر زبیری کی دعوت پر اوٹاوا کا سفر کیا۔
آسٹریلیا سے 80000 سے زائد غیر ملکی تارکین وطن کو بے دخلی کا خطرہ

آسٹریلیا سے 80000 سے زائد غیر ملکی تارکین وطن کو بے دخلی کا خطرہ

آسٹریلیا کے امیگریشن قانون میں ترمیم کے نئے بل کے مطابق جسے ایوان نمائندگان نے منظور کر لیا ہے، 80000 سے زائد غیر ملکی تارکین وطن کو ڈی پورٹ کر کے تیسرے ممالک میں منتقل کئے جانے کا خطرہ ہے۔
گزشتہ سال صومالیہ میں داعش کی نمو

گزشتہ سال صومالیہ میں داعش کی نمو

انٹیلی جنس ذرائع نے داعش صومالیہ کی پیش قدمی کو خاص طور پر پینٹ لینڈ کے کال مسکاد پہاڑوں میں ایک "ڈرامائی تبدیلی" قرار دیا ہے۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق صومالیہ کی بنیاد پرست سنی گروپ میں دولت اور…
عالمی تنازعات میں 65% اضافہ: معیشت اور بچوں کی بہبود کو سنگین خطرات

عالمی تنازعات میں 65% اضافہ: معیشت اور بچوں کی بہبود کو سنگین خطرات

تفصیلات کے مطابق ویریسک میپلکروفٹ کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق، عالمی تنازعات کے علاقوں میں 65% اضافہ ہوا ہے، جو اب 6.15 ملین مربع کلومیٹر پر محیط ہیں—یہ بھارت کے رقبے سے تقریباً دو گنا ہے۔
Back to top button