دنیا

شیعہ حسینی فنڈ کی جانب سے ضرورت مندوں میں راشن تقسیم

شیعہ حسینی فنڈ کی جانب سے ضرورت مندوں میں راشن تقسیم

آل انڈیا شیعہ حسینی فنڈ لکھنو ایک سرگرم قومی اور فلاحی ادارہ ہے۔ اس ادارہ کے زیر اہتمام ہر سال امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت پر عام دسترخوان کا اہتمام ہوتا ہے۔‌ اسی طرح آل انڈیا جشن زینب…
اسلامو فوبیا کے سلسلہ میں جنرل سکریٹری اقوام متحدہ کا انتباہ

اسلامو فوبیا کے سلسلہ میں جنرل سکریٹری اقوام متحدہ کا انتباہ

اسلامو فوبیا سے مقابلہ کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انتونیوں گوتریس نے دنیا بھر میں مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک اور تشدد میں اضافہ سے خبردار کیا۔
پاكستان ؛ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی یوم علی علیہ السلام پر حملوں کی دھمکی

پاكستان ؛ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی یوم علی علیہ السلام پر حملوں کی دھمکی

اس گروہ نے خیبرپختونخواہ میں دہشت گرد کارروائیوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ اہل سنت علماء کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد اب شیعہ مسلمانوں کو بھی نشانہ بنانے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔
امدادی وسائل میں کمی لیکن روہنگیا پناہ گزینوں کی مدد جاری رہے گی، گوتیرش

امدادی وسائل میں کمی لیکن روہنگیا پناہ گزینوں کی مدد جاری رہے گی، گوتیرش

سیکرٹری جنرل نے بتایا کہ اس دورے میں پناہ گزینوں نے انہیں بتایا کہ وہ محفوظ طور سے میانمار واپس جانے اور کیمپوں میں رہن سہن کے حالات میں بہتری کے خواہش مند ہیں۔
کینیڈا کے نئے وزیراعظم مارک کارنی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

کینیڈا کے نئے وزیراعظم مارک کارنی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 59 سالہ مارک کارنی سیاست دان اور ایک سابق بینکر ہیں تاہم پہلی بار کوئی عوامی عہدہ سنبھال رہے ہیں۔ اس طرح مار کارنی کینیڈا کے وزیراعظم بننے والے وہ واحد شخص بن گئے…
پاکستان میں ماہ رمضان میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ

پاکستان میں ماہ رمضان میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ

وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے، جس کے مطابق رمضان المبارک کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے اور ایک ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح…
افریقی ملک میں ہیضہ کا قہر، درجنوں انسان ہلاک

افریقی ملک میں ہیضہ کا قہر، درجنوں انسان ہلاک

افریقی ملک ایتھوپیا میں ہیضے کی وبا شدت اختیار کر گئی، جس کے باعث 31 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، جبکہ سینکڑوں مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
امریکہ میں مسافر طیارے کے انجن میں آتشزدگی، 12 مسافر زخمی

امریکہ میں مسافر طیارے کے انجن میں آتشزدگی، 12 مسافر زخمی

امریکن ایئر لائنز نے تصدیق کی کہ پرواز میں 172 مسافر اور عملے کے 6 ارکان موجود تھے، جنہیں بحفاظت ٹرمینل پہنچایا گیا۔ کمپنی نے امدادی ٹیموں کا شکریہ ادا کیا، جبکہ FAA نے واقعے کی مکمل تحقیقات کا اعلان…
پاكستان ؛ جنوبی وزیرستان کے اعظم ورسک بازار کی مسجد میں دھماکہ

پاكستان ؛ جنوبی وزیرستان کے اعظم ورسک بازار کی مسجد میں دھماکہ

پولیس ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقہ اعظم ورسک میں مسجد کے اندر دھماکہ ہوا، جس میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما مولانا عبداللہ زخمی ہو گئے۔
14 رمضان المبارک؛ یوم شہادت حضرت مختار ثقفی رضوان اللہ تعالی علیہ

14 رمضان المبارک؛ یوم شہادت حضرت مختار ثقفی رضوان اللہ تعالی علیہ

یوم شہادت حضرت مختار ثقفی رضوان اللہ تعالی علیہ کے موقع پر مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ بیانات کے اقتباسات پیش ہیں جو آپ نے اپنے علمی جلسات میں بیان کئے ہیں۔
بلوچستان سمیت پاکستان بھر میں امن و امان کی صورتحال ابتر ہے: علامہ مقصود ڈومکی

بلوچستان سمیت پاکستان بھر میں امن و امان کی صورتحال ابتر ہے: علامہ مقصود ڈومکی

علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ علماء کرام کو چاہئے کہ وہ خطبات جمعہ میں عوام کو تقویٰ اور پرہیزگاری کی نصیحت کے ساتھ ساتھ تعمیر کردار کی تلقین کریں، جبکہ نماز جمعہ کا دوسرا خطبہ حالات حاضرہ پر…
ماہ رمضان میں سونا عبادت ہے لیکن غفلت کی اجازت نہیں ہے: مولانا سید روح ظفر رضوی

ماہ رمضان میں سونا عبادت ہے لیکن غفلت کی اجازت نہیں ہے: مولانا سید روح ظفر رضوی

مولانا سید روح ظفر رضوی نے نمازیوں کو تقوی الہی کی نصیحت کرتے ہوئے فرمایا: تقوی مولا امیر المومنین علیہ السلام کی سفارش اور وصیت ہے۔ یقینا تقوی کامیابی کا راز ہے چاہے دنیا کی کامیابی ہو یا آخرت کی…
اللہ تعالی نے دوسری مخلوقات کو صرف آیت اور نشانی قرار دیا ہے جب کہ انسان کو آیت و نشانی کے علاوہ خلیفہ بھی بنایا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

اللہ تعالی نے دوسری مخلوقات کو صرف آیت اور نشانی قرار دیا ہے جب کہ انسان کو آیت و نشانی کے علاوہ خلیفہ بھی بنایا ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

انسان اور دیگر الہی مخلوقات میں فرق یہ ہے کہ اللہ تعالی نے دوسری مخلوقات مثلا آسمان، زمین، سورج اور چاند کو آیت اور نشانیاں قرار دی ہیں لیکن انسان کو آیت و نشانی کے علاوہ خلیفہ بھی مقرر کیا.
” فری مسلم آرگنائزیشن” کی اسلام کے خلاف منفی پروپیگنڈے کے تدارک کی اپیل – عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا کے موقع پر پیغام

” فری مسلم آرگنائزیشن” کی اسلام کے خلاف منفی پروپیگنڈے کے تدارک کی اپیل – عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا کے موقع پر پیغام

عالمی یوم انسداد اسلاموفوبیا کے موقع پر، عالمی غیر متشدد تنظیم (فری  مسلم - المسلم الحر) نے اسلامی ممالک کے سربراہان اور قائدین کو ایک پیغام ارسال کیا ہے، جس میں اسلام اور مسلمانوں کی شبیہ کو مسخ کرنے کے…
فقر و تنگدستی فضیلت نہیں: مولانا سید رضا حیدر زیدی

فقر و تنگدستی فضیلت نہیں: مولانا سید رضا حیدر زیدی

نہج البلاغہ کے باب کلمات قصار کی تیسری حدیث کے تیسرے فقرہ کو بیان کرتے ہوئے فرمایا: اگر انسان فقیر ہو، تنگدست ہو تو چاہے جتنا بھی عقلمند کیوں نہ ہو دنیا اسے بے وقوف سمجھتی ہے کیونکہ اسے اپنی…
ہندو اور مسلمان کے درمیان نفرت سے ملک میں حالات خراب ہوں گے: محبوبہ مفتی

ہندو اور مسلمان کے درمیان نفرت سے ملک میں حالات خراب ہوں گے: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی نے کہا کہ "بھارت میں ہندو اور مسلمان مل کر رہ رہے تھے، لیکن لوگوں کے ذہنوں میں نفرت کا زہر گھول کر انہیں ایک دوسرے کا دشمن بتایا جارہا ہے۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ نفرتی ماحول…
امریکا نے کینیڈین شہریوں کیلئے نیا قانون متعارف کرا دیا

امریکا نے کینیڈین شہریوں کیلئے نیا قانون متعارف کرا دیا

امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی جنگ کے باعث امریکا سفر کرنے والے کینیڈین شہریوں کے لیے نیا سفری قانون متعارف کروا رہا ہے جو 11 اپریل سے نافذالعمل ہو گا۔
بلیا میڈیکل کالج ہاسپٹل میں مسلمانوں کیلئےعلاحدہ وِنگ بنایا جائے: کیتکی سنگھ

بلیا میڈیکل کالج ہاسپٹل میں مسلمانوں کیلئےعلاحدہ وِنگ بنایا جائے: کیتکی سنگھ

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) رکن اسمبلی کیتکی سنگھ نے مطالبہ کیا ہے کہ اترپردیش کےبلیا میں بننے والے میڈیکل کالج میں مسلمانوں کے لئےعلاحدہ وِنگ بنادیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوؤں کی سیفٹی یقینی بنانےکیلئے یہ ضروری…
غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کو نکالنے کے منصوبہ سے ٹرمپ کی دستبرداری

غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کو نکالنے کے منصوبہ سے ٹرمپ کی دستبرداری

واضح رد عمل میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کسی بھی فلسطینی کو غزہ سے نہیں نکالا جائے گا حالانکہ الجزیرہ کے ایک رپورٹر کا خیال ہے کہ اس موقف کو سنجیدگی سے نہیں لیا جانا چاہیے۔
افریقی یونین نے سوڈان میں متوازی حکومت کے قیام کو مسترد کر دیا

افریقی یونین نے سوڈان میں متوازی حکومت کے قیام کو مسترد کر دیا

افریقی یونین نے سوڈان ریپڈ اسپورٹ فورسز اور ان کے اتحادیوں کی جانب سے متوازی حکومت بنانے کے ارادے کی مذمت کی اور ملک کی تقسیم کے خطرے سے باخبر کیا۔
Back to top button