دنیا

لندن کے مرکزی علاقہ میں عاشورا کا جلوس برآمد

لندن کے مرکزی علاقہ میں عاشورا کا جلوس برآمد

اہل بیت علیہم السلام کے ہزاروں شیعوں اور چاہنے والوں نے روز عاشورہ 10 محرم الحرام کو شہیدان کربلا کی عزاداری کے لئے لندن کی مرکزی سڑکوں پر جلوس نکالا۔ اس جلوس کے شرکاء نے ہاتھوں میں پرچم اور بینرز…
یونان میں عشرہ محرم انتہائی عقیدت و احترام سے منعقد ہوا

یونان میں عشرہ محرم انتہائی عقیدت و احترام سے منعقد ہوا

پوری دُنیا کی طرح یونان میں بھی عشرۂ محرم الحرام انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، یونان کے مختلف شہروں میں عشرہ ہائے مجالس کا انعقاد کیا گیا جب کہ مرکزی عشرہ مجالس یورپ کے قدیمی امام بارگاہ…
11 محرم الحرام! یوم اسیران کربلا

11 محرم الحرام! یوم اسیران کربلا

11 محرم الحرام سن 61 ہجری کو اہل حرم کو اسیر کر کے کربلا سے کوفہ لے جایا گیا۔ 10 محرم الحرام سن 61 ہجری کو شہیدوں نے اپنی شہادت پیش کر کے اسلام و انسانیت کو تحفظ بخشا، اس…
جرمنی؛ ہیمبرگ اسلامک سنٹر میں یوم عاشورا کی مجلس و عزاداری کا انعقاد

جرمنی؛ ہیمبرگ اسلامک سنٹر میں یوم عاشورا کی مجلس و عزاداری کا انعقاد

جرمنی کے شہر ہیمبرگ کے ہیمبرگ اسلامک سنٹر (Islamic Centre of Hamburg) میں عاشورہ حسینی کی مجلسِ عزا سے حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر محمد ہادی مفتح نے خطاب کیا۔
ہندوستان بھر میں عاشورہ کا جلوس برآمد ہوا

ہندوستان بھر میں عاشورہ کا جلوس برآمد ہوا

سری نگر کے قدیم روایتی جلوس کے علاوہ ہندوستان میں سارے جلوس برآمد ہوئے۔ لکھنو میں یوم عاشورا کو کالا امام باڑہ، امام باڑہ ناظم صاحب، شاہی جامع مسجد اور دیگر امام بارگاہوں اور کربلاؤں میں یوم عاشورہ کے اعمال…
 حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں لیکن امام حسین علیہ السلام لا زوال ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

 حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں لیکن امام حسین علیہ السلام لا زوال ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

قم ۔ ہر سال کی طرح امسال بھی شام غریباں کے موقع پر بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم ایران میں مجلس عزا منعقد ہوئی ۔گذشتہ برسوں کی طرح امسال بھی مرجع عالی قدر آللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی…
صبح عاشور جلوس عزا میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی ننگے پاؤں پیدل تشریف لے گئے

صبح عاشور جلوس عزا میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی ننگے پاؤں پیدل تشریف لے گئے

گذشتہ برسوں کی طرح امسال بھی مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ نے قم مقدس میں صبح عاشور جلوس عزا میں شریک ہوئے۔
9 محرم الحرام، یوم حضرت علی اصغر علیہ السلام

9 محرم الحرام، یوم حضرت علی اصغر علیہ السلام

واقعہ کربلا کے سب سے کمسن مجاہد و شہید حضرت علی اصغر علیہ السلام معمار کربلا سید الشہداء امام حسین علیہ السلام اور حضرت رباب سلام اللہ علیہا کے فرزند تھے۔ روایات کے مطابق 28 رجب سن 60 ہجری کو…
پاکستان؛ عزاداروں کیخلاف ایف آئی آرز کا اندراج شرمناک حرکت ہے، علامہ مقصود ڈومکی

پاکستان؛ عزاداروں کیخلاف ایف آئی آرز کا اندراج شرمناک حرکت ہے، علامہ مقصود ڈومکی

علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ آج ہر رنگ نسل اور مذہب کے انسان حضرت امام حسین علیہ السلام کو اپنا رہبر و رہنماء قرار دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی ادارے عزاداروں کے ساتھ تعاون کریں۔…
ہندوستان؛ شیعہ فرقے کے جلوس کی کٹنگ کو غلط طریقے سے پیش کرنے پر مولانا سیف عباس نقوی نے ایف آئی آر درج کرائی

ہندوستان؛ شیعہ فرقے کے جلوس کی کٹنگ کو غلط طریقے سے پیش کرنے پر مولانا سیف عباس نقوی نے ایف آئی آر درج کرائی

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے لکھنو میں وکیل مولانا سید سیف عباس نقوی کے علم ایک غلط معاملہ سامنے آیا، جہاں پر شیعہ فرقے کے جلوس کی کٹنگ کو غلط طریقے سے…
سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں دہشتگردی کا واقعہ ہوا ہے۔ فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ مسقط کے علاقے وادی الکبیر میں امام علی مسجد میں پیش آیا، جہاں مجلس…
ہندوستان؛ قدیم روایتی انداز میں بڑا امام باڑہ لکھنؤ سے برآمد ہوا شاہی مہندی کا جلوس

ہندوستان؛ قدیم روایتی انداز میں بڑا امام باڑہ لکھنؤ سے برآمد ہوا شاہی مہندی کا جلوس

شیعہ ریاست اودھ کے تیسرے بادشاہ محمد علی شاہ جنہوں نے لکھنو کا تاریخی چھوٹا امام باڑہ تعمیر کرایا تھا، کا قائم کردہ شاہی جلوس مہندی قدیم روایتی انداز میں 7 محرم کو مغربین بعد حسینیہ آصفی سے برآمد ہوا۔…
’مطلقہ مسلم خواتین کے نان ونفقہ سے متعلق عدالتی فیصلہ ناقابل قبول‘

’مطلقہ مسلم خواتین کے نان ونفقہ سے متعلق عدالتی فیصلہ ناقابل قبول‘

مسلم پرسنل لاء بورڈ نے مطلقہ مسلم خواتین کے نان ونفقہ سے متعلق سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کو قطعی نا قابل قبول قرار دیتے ہوئے اسے چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے  فیصلہ…
بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے وابستہ مراکز اور دفاتر میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری

بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے وابستہ مراکز اور دفاتر میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری

گذشتہ برسوں کی طرح امسال بھی بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے وابستہ دفاتر اور مراکز میں یکم محرم 1446 ہجری سے عزاداری امام حسین علیہ السلام کا سلسلہ جاری ہے۔ بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی سے وابستہ مختلف ممالک…
 روز عاشورا کی عزاداری کے پیش نظر صوبہ کربلا کے گورنر اور سرکاری اداروں کی تیاریاں

 روز عاشورا کی عزاداری کے پیش نظر صوبہ کربلا کے گورنر اور سرکاری اداروں کی تیاریاں

کربلا کے گورنر نے روز عاشورا کی عزاداری کے پیش نظر صوبہ کے سرکاری اداروں کی ضروری تیاریوں کی خبر دی اور شعائر حسینی کو نقصان پہنچانے سے باخبر کیا۔ ہمارے ساتھی رپورٹر نے اس سلسلہ میں رپورٹ تیار کی…
بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم میں پہلی محرم سے 13 محرم تک مجالس عزا کا سلسلہ جاری

بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم میں پہلی محرم سے 13 محرم تک مجالس عزا کا سلسلہ جاری

بیت آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی قم مقدس میں یکم محرم الحرام سے 13 محرم الحرام تک مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔‌ مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کی موجودگی میں منعقد ہونے والی…
45 ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام منایا گیا

45 ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام منایا گیا

ایران، عراق، پاکستان، ہندوستان سمیت دنیا کے 45 ملکوں میں ماہ محرم الحرام کے پہلے جمعہ 5 محرم الحرام 1446ہجری کو  عالمی یوم علی اصغر منایا گیا۔  عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کے موقع پر ہونے والی عزاداری اپنی…
پاکستان ؛مجالس عزا پر پولیس حملوں کی علامہ سبطین سبزواری نے کی شدید مذمت

پاکستان ؛مجالس عزا پر پولیس حملوں کی علامہ سبطین سبزواری نے کی شدید مذمت

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے پولیس کی طرف سے مجالس عزا پر حملوں اور رکاوٹوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عزاداری پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں…
ہندوستان؛حضرت علی سب کے ہیں:  مفتی دانش قادری

ہندوستان؛حضرت علی سب کے ہیں:  مفتی دانش قادری

لال مسجد مراد آباد میں منعقد دس روزہ ذکر شہدائے کربلا کے چوتھے جلسہ میں اہل سنت مفتی محمد دانش قادری نے امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی زندگی پر خطاب کرتے ہوئے کہا: خانہ کعبہ میں حضرت علی…
ھندوستان:اتر پردیش؛ شدید بارش سے یوپی بے حال ، ۳۸؍ افراد کی موت

ھندوستان:اتر پردیش؛ شدید بارش سے یوپی بے حال ، ۳۸؍ افراد کی موت

اتر پردیش میں گزشتہ ۴؍ دنوں سے جاری موسلا دھار بارش عام زندگی شدید متاثر ہوئی ہے۔ سریو اور راپتی ندی کے خطرے کے نشان کے اوپر بہنے سے بستی اور بارہ بنکی میں متعدد گاؤںزیر آب آگئے ہیں۔ بھاری…
Back to top button