دنیا

دہلی فساد: ملزم بنائے گئے۶؍ بے گناہ بالآخر بَری

دہلی فساد: ملزم بنائے گئے۶؍ بے گناہ بالآخر بَری

دہلی کی کڑکڑڈومہ کورٹ نے دہلی فسادات ۲۰۲۰ء  ایک اہم مقدمہ میں ماخوذ تمام۶؍ ملزمین کو باعزت بری کر دیا۔ ان ملزمین پر ہنگامہ آرائی، چوری، توڑ پھوڑ اور آتشزنی جیسے سنگین الزامات عائد کئے گئے تھے لیکن پولیس ان…
طالبان صوبہ ارزگان کے ہزارہ شہریوں کو ہجرت کرنے پر مجبور کر رہے ہیں

طالبان صوبہ ارزگان کے ہزارہ شہریوں کو ہجرت کرنے پر مجبور کر رہے ہیں

صوبہ ارزگان کے مقامی ذرائع کے مطابق طالبان اس صوبہ کے گیزاب شہر سے ہزارہ برادری کو زبردستی نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ گیزاب کے مکینوں نے بتایا کہ طالبان نے خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے زمین…
بنگلہ دیش ؛ بنگلہ دیش میں پھر بھڑک اٹھا تشدد

بنگلہ دیش ؛ بنگلہ دیش میں پھر بھڑک اٹھا تشدد

ڈھاکہ۔ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ اور ملک کے دیگر حصوں میں اتوار کو پرتشدد مظاہروں کے دوران کم از کم 91 افراد ہلاک ہو گئے، جس کے بعد حکام نے غیر معینہ مدت کے لئے کرفیو نافذ کر دیا،…
ادارہ یونسکو کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں 122 ملین لڑکیاں اسکولی تعلیم سے محروم ہیں

ادارہ یونسکو کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں 122 ملین لڑکیاں اسکولی تعلیم سے محروم ہیں

ادارہ یونسکو کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں 122 ملین لڑکیاں اسکولی تعلیم سے محروم ہیں اقوام متحدہ کے تعلیمی اور ثقافتی ادارہ نے کہا کہ صنفی مساوات اس تنظیم میں عالمی ترجیح ہے۔ ہفتہ 3 اگست کو یونسکو…
حفظان صحت ؛’سپر سبزی‘ بھنڈی کے انمول فائدے

حفظان صحت ؛’سپر سبزی‘ بھنڈی کے انمول فائدے

ماہرین نے کہا ہے کہ بھنڈی ایک ایسا سپر فوڈ ہے جسے ہرگز نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، غذائی ماہرین اسے علاج بالغذا بھی قرار دیتے ہیں۔ بھنڈی اول تو کیلوریز میں بہت کم ہوتی ہے، دوسری جانب اس میں…
منیلا، فلپائن: چائنا ٹاؤن کی قدیم عمارت کے ایک حصے میں آتشزدگی، ۱۱؍ افراد ہلاک

منیلا، فلپائن: چائنا ٹاؤن کی قدیم عمارت کے ایک حصے میں آتشزدگی، ۱۱؍ افراد ہلاک

فلپائن کے دارلاحکومت منیلا کے ضلع چائنا ٹاؤن کی ایک قدیم عمارت کے ایک حصے میں آتشزدگی کے نتیجے میں ۱۱؍ افرادہلاک ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق آتشزدگی کی وجہ معلوم کرنے کیلئے تفتیش جاری ہے۔چائنا ٹاؤن کے گنجان آبادی والے…
غزہ جنگ: تل ابیب کیلئے ایئرانڈیا، آئی ٹی اے اور لفتھانسا کی پروازیں منسوخ

غزہ جنگ: تل ابیب کیلئے ایئرانڈیا، آئی ٹی اے اور لفتھانسا کی پروازیں منسوخ

مشرق وسطیٰ میں بڑھتے تناؤ کے پیش نظر ہندوستانی ایئر لائن کمپنی ایئر انڈیا نے تل ابیب ،اسرائیل کیلئے اپنی تمام پروازیں ۸؍ اگست ۲۰۲۴ء تک معطل کردی ہیں۔ اسی طرح اٹلی کی آئی ٹی اے اور جرمنی کی لفتھانسا…
ہندوستان ؛سپریم کورٹ نے اورنگ آباد اور عثمان آباد کا نام بدلنے کی دی منظوری، حکومت کے خلاف عرضی خارج

ہندوستان ؛سپریم کورٹ نے اورنگ آباد اور عثمان آباد کا نام بدلنے کی دی منظوری، حکومت کے خلاف عرضی خارج

مہاراشٹر کے دو شہروں اورنگ آباد اور عثمان آباد کا نام بدلنے کو لے کر جاری تنازعہ آج اس وقت ختم ہو گیا جب سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت کے فیصلے کو منظوری دے دی۔ عدالت عظمیٰ نے ان شہروں…
ہندوستان ؛ احتجاج کسانوں کا حق ہے، حکومت کسانوں کی شکایتیں سنے: سپریم کورٹ

ہندوستان ؛ احتجاج کسانوں کا حق ہے، حکومت کسانوں کی شکایتیں سنے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے جمعہ کو کہا کہ احتجاج کررہے کسانوں کو شکایتیں درج کروانے کا حق حاصل ہے۔ کورٹ نے مرکزی حکومت اور پنجاب حکومت کو حکم دیا کہ وہ غیر جانبدار افراد کی مدد سے کسانوں کے مطالبات کا…
ہندوستان: پاراچنار پاکستان میں شیعوں کے قتل عام پر لکھنو میں مظاہرہ

ہندوستان: پاراچنار پاکستان میں شیعوں کے قتل عام پر لکھنو میں مظاہرہ

دنیا میں صرف دو ہی فرقہ ہے ایک حسینی دوسرا یزیدی : مولانا سید کلب جواد نقوی مظاہرین نے احتجاجی مظاہرے کے دوران اقوام متحدہ سے بھی پاراچنار کے شیعوں کے تحفظ کا مطالبہ کیا۔ مجلس علماء ہند کے جنرل…
غزہ: امدادی ادارے ’انرا‘ کا بچوں کی تعلیم دوبارہ شروع کرنے کا منصوبہ

غزہ: امدادی ادارے ’انرا‘ کا بچوں کی تعلیم دوبارہ شروع کرنے کا منصوبہ

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انرا) نے غزہ کے بچوں کی تعلیم بحال کرنے کا پروگرام شروع کر دیا ہے جس سے انہیں سیکھنے کے ساتھ جنگ کے تباہ کن نفسیاتی اثرات سے نکلنے میں…
عارضی داخلہ دستاویز کی مدت ختم، طورخم بارڈر پر ٹرکوں کی آمدورفت رکنے سے تجارت بند

عارضی داخلہ دستاویز کی مدت ختم، طورخم بارڈر پر ٹرکوں کی آمدورفت رکنے سے تجارت بند

عارضی داخلہ دستاویز کی وجہ سے پاک افغان سرحد پر طورخم کے مقام پر مال بردار ٹرکوں کی آمدورفت روک دی گئی ہے جس کی وجہ سے سرحد پر تجارت بند ہو گئی ہے۔ خیبر پختونخوا کے لیے پاکستان افغانستان…
نائجیریا: مہنگائی سے پریشان عوام کا کینیا کی طرز کا مظاہرہ ممکن: حکام کا انتباہ

نائجیریا: مہنگائی سے پریشان عوام کا کینیا کی طرز کا مظاہرہ ممکن: حکام کا انتباہ

نائجیریا کے حکام نے خبر دار کیا ہے کہ شہری کینیا کی طرز پر ضروریات زندگی کی گرانی کےخلاف احتجاج کر سکتے ہیں، اس احتجاج نے کینیا حکومت کو نافذ کئے گئے نئے ٹیکس کو واپس لینے پر مجبور کر…
ہندوستان ؛ آر ایس ایس پر لگی پابندی ختم، متعلقہ دستاویزات خفیہ رکھی جائیں گی

ہندوستان ؛ آر ایس ایس پر لگی پابندی ختم، متعلقہ دستاویزات خفیہ رکھی جائیں گی

مودی حکومت نے سرکاری افسران کے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) میں شمولیت اختیار کرنے پر پابندی کے ۵۸ سال پرانی پابندی کو ہٹانے کے فیصلے سے متعلق دستاویزات کو خفیہ زمرے میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔…
امام سجاد علیہ السلام نے حکمت و اخلاق سے دشمن کو دوست بنایا: مولانا سید اشرف علی غروی

امام سجاد علیہ السلام نے حکمت و اخلاق سے دشمن کو دوست بنایا: مولانا سید اشرف علی غروی

لکھنو۔ امام زین العابدین علیہ السلام کی شام شہادت 25 محرم الحرام 1446 ہجری بعد نماز مغربین دفتر نمائندگی آیۃ اللہ العظمیٰ سیستانی مدظلہ لکھنو واقع باب النجف سجاد باغ کالونی میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔ جسے ‌ آیۃ اللہ…
تہران میں حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کا قتل  پر ایك رپورٹ

تہران میں حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کا قتل  پر ایك رپورٹ

ایران کے سپاہ پاسداران نے خبر دی کہ فلسطینی گروپ حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ اور ان کے ایک محافظ کو تہران میں ان کی رہائش گاہ پر قتل کر دیا گیا اسماعیل ہنیہ کو ایرانی صدر مسعود پزشکیان…
برطانیہ ؛ کمسن بچیوں کے قتل پر مسجد کے باہر احتجاج

برطانیہ ؛ کمسن بچیوں کے قتل پر مسجد کے باہر احتجاج

برطانیہ کے شہر ساؤتھ پورٹ میں تین بچیوں کے قتل کے بعد ایک مسجد کے باہر ہونے والی ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں کم از کم 50 سے زیادہ پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ سوموار کے دن…
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ حالیہ تشدد کی تفتیش کیلئے اقوام متحدہ کی مدد کی خواہاں

بنگلہ دیش: شیخ حسینہ حالیہ تشدد کی تفتیش کیلئے اقوام متحدہ کی مدد کی خواہاں

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے بدھ کو ملک میں کوٹہ نظام کے خلاف ہوئےتشدد کی مکمل جانچ کیلئے اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں سے مدد حاصل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔تاکہ اس کےاصل…
کیرالا: وائناڈ کے میپاڈی میں ہلاک شدگان کی تدفین کیلئے ۵۰؍ رضاکار دن رات مصروف

کیرالا: وائناڈ کے میپاڈی میں ہلاک شدگان کی تدفین کیلئے ۵۰؍ رضاکار دن رات مصروف

کیرالا کے وائناڈ کے میپاڈی میں جہاں چٹان کھسکنےسے سیکڑوں لوگ زندہ دفن ہو گئے تھے، وہاں ٹیلے پر واقع جمعہ مسجد قبرستان میں تقریباً ۵۰؍ خدمتگار جن کا تعلق مختلف محلہ کمیٹی سے ہے قبریں کھودنے میں مصروف ہیں…
افغانستان ؛ ارزگان خاص میں ہزارہ شیعوں کے خلاف طالبان کے سختی، ظلم و تشدد کا سلسلہ جاری

افغانستان ؛ ارزگان خاص میں ہزارہ شیعوں کے خلاف طالبان کے سختی، ظلم و تشدد کا سلسلہ جاری

ارزگان خاص سے موصول اطلاع کے مطابق شیعہ ہزارہ عالم دین رستم رحیمی قتل کیس میں گرفتار افراد کی رہائی کے بارے میں پتہ چلا۔ اس سلسلہ میں ہمارے ساتھی رپورٹر کی رپورٹ پر توجہ دیں۔ ارزگان خاص کے مقامی…
Back to top button