دنیا
ہماچل پردیش میں اب دیگر مسجدوں کے خلاف شرانگیزی
ستمبر 16, 2024
ہماچل پردیش میں اب دیگر مسجدوں کے خلاف شرانگیزی
ہماچل پردیش کی راجدھانی شملہ کے سنجولی علاقے میں مسجد میں مبینہ غیر قانونی تعمیرات کےخلاف فرقہ پرستوں کا احتجاج دیگر علاقوں تک پھیل گیا ہے۔ سنیچر کومنڈی اورسنی میںبھی مسجدوں ا وربیرونی لوگوں کے خلاف احتجاج کیاگیا۔ کلو اور…
میانمار میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 74 ہو گئی، 89 لاپتہ
ستمبر 16, 2024
میانمار میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 74 ہو گئی، 89 لاپتہ
ینگون۔ میانمار میں سیلاب کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 74 ہوگئی ہے جبکہ 89 لوگ لاپتہ ہیں۔ یہ معلومات میانمار کے سرکاری روزنامہ گلوبل نیو لائٹ نے اتوار کو دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ شدید بارشوں…
ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل میں ہزارہ شیعوں کی حمایت کا مطالبہ کیا
ستمبر 16, 2024
ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل میں ہزارہ شیعوں کی حمایت کا مطالبہ کیا
ورلڈ ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے افغانستان میں ہزارہ شیعہ کمیونٹی کی حمایت کا مطالبہ کیا ہے۔ ہیومن رائیٹس واچ نے مزید بتایا کہ گزشتہ تین برسوں میں داعش نے ہزارہ شیعوں کے خلاف 17 سے زائد خونریز…
ادارہ آزاد مسلمان نے ناخواندگی کے خلاف عالمی دن کے موقع پر تعلیم کو مضبوط بنانے کا مطالبہ کیا
ستمبر 16, 2024
ادارہ آزاد مسلمان نے ناخواندگی کے خلاف عالمی دن کے موقع پر تعلیم کو مضبوط بنانے کا مطالبہ کیا
ناخواندگی کے خلاف عالمی دن کے موقع پر ناخواندگی کے خاتمہ کی بین الاقوامی کوششوں کو سراہتے ہوئے، تشدد کے خاتمہ کی عالمی تنظیم (آزاد مسلمان) نے مومن نوجوانوں سے ملاقات کی تاکہ وہ اپنی علمی اور تحقیقی صلاحیتوں اور…
شدید تنازعات نے الفشر کو ہلا کر رکھ دیا
ستمبر 16, 2024
شدید تنازعات نے الفشر کو ہلا کر رکھ دیا
سوڈان کے شہر الفشر فوج اور ریپڈ اسپورٹ فورسز کے درمیان شدید لڑائی کا نشانہ بنا اور عینی شاہدین کے مطابق یہ حملے اور جھڑپیں اس قدر شدید تھیں کہ اس نے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔واضح رہے کہ…
پاکستان ؛حکومتی پابندی کے باجود لاہور میں پلاسٹک شاپنگ بیگز کا سرعام استعمال جاری
ستمبر 14, 2024
پاکستان ؛حکومتی پابندی کے باجود لاہور میں پلاسٹک شاپنگ بیگز کا سرعام استعمال جاری
ماحولیاتی آلودگی میں اضافہ کرنے والے پلاسٹک کے شاپنگ بیگز کے استعمال پر پابندی کے حکومتی اعلان کے باوجود لاہور میں ان کا سرعام استعمال جاری ہے۔ محکمہ ماحولیات پنجاب نے 5 جون کوپلاسٹک بیگز پر پابندی عائدکی تھی تاہم…
امام زمانہؑ ہم سے غافل نہیں ہیں : مولانا سید روح ظفر رضوی
ستمبر 14, 2024
امام زمانہؑ ہم سے غافل نہیں ہیں : مولانا سید روح ظفر رضوی
مولانا سید روح ظفر رضوی نے نمازیوں کو یہ بتاتے ہوئے کہ آج (9 ربیع الاول) بہت ہی مبارک دن ہے، آج کا دن خوشی کا دن ہے اور اہل بیت اطہار علیہم السلام کے چاہنے والوں کے لئے یہ…
شملہ مسجد تنازع : حالات بہتر بنانے کیلئے مسلم فریق 2؍ بالائی منزلیں خود منہدم کرنے کو تیار
ستمبر 14, 2024
شملہ مسجد تنازع : حالات بہتر بنانے کیلئے مسلم فریق 2؍ بالائی منزلیں خود منہدم کرنے کو تیار
ہماچل راجدھانی کے شملہ کی’سنجولی مسجد‘ سے متعلق تنازع کو پیش نظر رکھتے ہوئے مسلم فریق نےبڑا اعلان کیا ہے۔ مسلم فریق کا کہنا ہے کہ ملک، ریاست اور شہر کے بھائی چارہ کو برقرار رکھنے کے مقصد سے وہ…
شمال مشرقی نائیجیریا میں سیلاب نے 40 افراد کی جان لے لی۔
ستمبر 14, 2024
شمال مشرقی نائیجیریا میں سیلاب نے 40 افراد کی جان لے لی۔
نائیجیریا کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے شمالی شہر "میدوگوری" میں سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور 4 لاکھ 14 ہزار افراد کو اپنے گھروں سے بے گھر …
منی پور: پرتشدد مظاہروں میں شامل7؍ نابالغ سمیت 40؍ گرفتار
ستمبر 14, 2024
منی پور: پرتشدد مظاہروں میں شامل7؍ نابالغ سمیت 40؍ گرفتار
منی پور میں جاری نسلی تصادم میں اب تک 237؍ افراد ہلاک ہو چکے ہیں، کچھ دنوں قبل ہوئے ڈرون اور میزائل حملوں میں شامل ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے پیر سےطلبہ مظاہرہ کر رہے ہیں۔
غزہ: ایک چوتھائی افراد کو ’’زندگی بدل دینے والے زخموں‘‘ کا سامنا: ڈبلیو ایچ او
ستمبر 14, 2024
غزہ: ایک چوتھائی افراد کو ’’زندگی بدل دینے والے زخموں‘‘ کا سامنا: ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد میں سے ’’ایک چوتھائی افراد‘‘ کو زندگی بدل دینے والے زخموں کا سامنا کرنا ہے۔ متعدد مریض ایسے ہیں…
جموں ہولڈنگ سینٹر میں معمر روہنگیا خاتون کا انتقال، سینٹر میں ۷؍ ویں موت
ستمبر 14, 2024
جموں ہولڈنگ سینٹر میں معمر روہنگیا خاتون کا انتقال، سینٹر میں ۷؍ ویں موت
روہنگیا پناہ گزینوں کی بڑی تعداد جموں ہولڈنگ سینٹر میں غیر معینہ مدت کیلئے حراست میں ہے۔ معمر روہنگیا خاتون لالو بی بی کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ ضروری کارروائی میں لاپروائی کے باعث ان کی لاش…
وقف ترمیمی بل کسی بھی صورت قابل قبول نہیں: مولانا سید کلب جواد نقوی
ستمبر 14, 2024
وقف ترمیمی بل کسی بھی صورت قابل قبول نہیں: مولانا سید کلب جواد نقوی
مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سیدکلب جوادنقوی نے آج جمعہ کی نماز کے بعد وقف ترمیمی بل کے متعلق عوام کو ایک بارپھر بیدار کرنے کی کوشش کی اور انہیں اس بل کے نقصانات اور خطرات سے آگاہ…
جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک میں اضافہ اور حکام کی وارننگ
ستمبر 13, 2024
جرمنی میں مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک میں اضافہ اور حکام کی وارننگ
جرمنی کی وفاقی انسداد امتیازی ایجنسی کے سربراہ فریڈا اتمان نے بتایا کہ جرمنی میں مسلم مخالف نسل پرستی کی بنیاد پر امتیازی سلوک کی شکایتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہا: ہمارا مشاہدہ یہ ہے…
استانبول میں قرآنی مدرسہ سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کی طالبات کی فارغ التحصیل تقریب
ستمبر 13, 2024
استانبول میں قرآنی مدرسہ سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کی طالبات کی فارغ التحصیل تقریب
ترکی کے شہر استنبول میں قرآنی مدرسہ سیدہ زینب سلام اللہ علیہا نے قرآن کریم کی تلاوت اور حفظ کے میدان میں "تعلیم القرآن" کورس مکمل کرنے والے بچوں کے ایک گروپ کے لئے فارغ التحصیل تقریب منعقد ہوئی۔
نیوزی لینڈ کے مسلمانوں کی مساجد سے اذان نشر کرنے کی درخواست
ستمبر 13, 2024
نیوزی لینڈ کے مسلمانوں کی مساجد سے اذان نشر کرنے کی درخواست
نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ولینگٹن کے میئر نے شہر کے مسلمانوں کی طرف سے کلبرنی مسجد سے اذان نشر کرنے کی درخواست کے بعد سٹی کونسل کو اس تجویز پر غور کرنے کی ہدایت دی۔ویلنگٹن شہر سٹی کونسل کی دستاویزات…
’وقف ترمیمی بل قطعی منظور نہیں‘، جمعیۃ علماء ہند نے بہار، آندھرا اور دہلی میں اجتماعات منعقد کرنے کا کیا اعلان
ستمبر 13, 2024
’وقف ترمیمی بل قطعی منظور نہیں‘، جمعیۃ علماء ہند نے بہار، آندھرا اور دہلی میں اجتماعات منعقد کرنے کا کیا اعلان
ئی دہلی: صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی دعوت پر جمعیۃ کے مرکزی دفتر نئی دہلی میں وقف (ترمیمی) بل سے متعلق ایک اہم مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ میں مختلف ملی تنظیموں کے سربراہان، سیاسی…
اسپین کی میزبانی میں فلسطینی ریاست کے قیام سے متعلق اہم ممالک کا اجلاس ہوگا
ستمبر 13, 2024
اسپین کی میزبانی میں فلسطینی ریاست کے قیام سے متعلق اہم ممالک کا اجلاس ہوگا
میڈرڈ: اسپین اور ناروے کی حکومتوں نے کہا ہے کہ جمعے کو میڈرڈ میں کئی مسلمان اور یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوگا جہاں تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل اسرائیل-فلسطین پر عمل درآمد کے حوالے سے تبادلہ…
آسٹریلیا: نفرت پر مبنی جرائم کے سد باب کیلئےدو نئے قانون متعارف
ستمبر 13, 2024
آسٹریلیا: نفرت پر مبنی جرائم کے سد باب کیلئےدو نئے قانون متعارف
آسٹریلیا کی بائیں بازو کی حکومت نے نفرت پر مبنی جرائم کے خلاف قانون کو متعارف کرایا جس کی رو سے کسی بھی فرد کو مذہب، رنگ، نسل، جنس،یا جنسی رجحان کی بنا پر نشانہ بنانے پر جرمانہ اور جیل…
آیت اللہ العظمی شیرازی: مفاسد کو دور کرنے کی قاعدہ کا منافع کو حاصل کرنے پر اولویت ہمیشہ اور ہر جگہ کلی نہیں ہوتی؛ بلکہ اس کے حالات کا جائزہ لینا ضروری ہے۔
ستمبر 12, 2024
آیت اللہ العظمی شیرازی: مفاسد کو دور کرنے کی قاعدہ کا منافع کو حاصل کرنے پر اولویت ہمیشہ اور ہر جگہ کلی نہیں ہوتی؛ بلکہ اس کے حالات کا جائزہ لینا ضروری ہے۔
آیت اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی کا روزانہ علمی جلسه منعقد ہوا۔ اس جلسه میں بھی، سابقہ نشستوں کی طرح، انہوں نے حاضرین کے مختلف فقہی مسائل کے سوالات کے جوابات دیے۔