دنیا
برطانیہ میں مسخ شدہ لاشوں سے بھری قبر دریافت
فروری 5, 2026
برطانیہ میں مسخ شدہ لاشوں سے بھری قبر دریافت
برطانیہ میں وائکنگز دور کی ایک اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں مسخ شدہ لاشوں کی باقیات موجود ہیں۔ دریافت ہونے والی یہ قبر کھوپڑیوں، ٹانگوں اور پورے ڈھانچوں سے بھری ہوئی ہے۔ ساتھ ہی اس میں ایک انتہائی…
ماہ جنوری میں 900 مہاجرین نے انگلش چینل عبور کیا
فروری 5, 2026
ماہ جنوری میں 900 مہاجرین نے انگلش چینل عبور کیا
جنوری 2026 کے دوران 933 مہاجرین نے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے انگلش چینل عبور کیا، یہ تعداد 2021 کے بعد سال کے پہلے مہینے میں سب سے کم ریکارڈ کی گئی ہے۔برطانیہ کے ہوم آفس کے تازہ اعداد و شمار…
دو سال کے بعد خرطوم ہوائی اڈے پر اندرونی پروازوں کی بحالی
فروری 5, 2026
دو سال کے بعد خرطوم ہوائی اڈے پر اندرونی پروازوں کی بحالی
سوڈان نے اتوار کے روز تقریباً دو سال کی جنگی بندش کے بعد خرطوم کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے لئے اندرونی مسافر پروازیں دوبارہ شروع کر دیں۔ پہلی پرواز پورٹ سوڈان سے شہری مسافروں کو لے کر اس ہوائی…
افریقہ کی دو بڑی معیشتیں نائجیریہ اور جنوبی افریقہ تبدیلی اور نئی سمت کے دہانے پر
فروری 5, 2026
افریقہ کی دو بڑی معیشتیں نائجیریہ اور جنوبی افریقہ تبدیلی اور نئی سمت کے دہانے پر
نائجیریہ اور جنوبی افریقہ، جو افریقہ کی دو بڑی معیشتیں شمار ہوتی ہیں اور گزشتہ دہائی میں معاشی جمود اور عوامی خوشحالی میں کمی کا سامنا کرتی رہی ہیں، اب معاشی بحالی اور سمت میں تبدیلی کے آثار دکھا رہی…
140سے زائد ممالک میں عالمی یومِ حجاب کا انعقاد: ہمدردی، یکجہتی اور اسلاموفوبیا کے خلاف مؤثر پیغام
فروری 4, 2026
140سے زائد ممالک میں عالمی یومِ حجاب کا انعقاد: ہمدردی، یکجہتی اور اسلاموفوبیا کے خلاف مؤثر پیغام
سال 2026 میں عالمی یومِ حجاب ’’حجاب کے ساتھ یکجہتی‘‘ کے عنوان کے تحت دنیا کے 140 سے زائد ممالک میں منایا گیا، جس کا بنیادی مقصد مسلم خواتین کے ساتھ یکجہتی، امتیازی سلوک اور اسلاموفوبیا کا مقابلہ، اور دینی…
نائجیریہ کی فوج کی کارروائی میں بوکوحرام کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک
فروری 4, 2026
نائجیریہ کی فوج کی کارروائی میں بوکوحرام کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک
نائجیریہ کی فوج نے سامبیسا کے جنگلات میں ایک نہایت ہدفی اور مؤثر کارروائی کے دوران سنی شدت پسند دہشت گرد گروہ بوکوحرام کے اہم کمانڈر "ابوخالد” اور اس کے مزید 10 ارکان کو ہلاک کر دیا۔ ابوخالد، جو سامبیسا…
6.0 شدت کا زوردار زلزلہ، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
فروری 4, 2026
6.0 شدت کا زوردار زلزلہ، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
CREATOR: gd-jpeg v1.0 (using IJG JPEG v62), quality = 80? میانمار میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے باعث عوام میں شدید خوف و ہراس…
معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کا قتل
فروری 4, 2026
معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کا قتل
افریقی ملک لیبیا کے سابق بادشاہ معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو قتل کر دیا گیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق 4افراد نے سیف الاسلام کو گولیاں ماریں اور فرار ہو گئے۔ سیف الاسلام قذافی کے سیاسی مشیر عبداللہ…
فرانس کے اسکول میں طالب علم کا ٹیچر پر حملہ
فروری 4, 2026
فرانس کے اسکول میں طالب علم کا ٹیچر پر حملہ
فرانس کے جنوبی شہر ٹولون کے قریب ایک سیکنڈری اسکول میں طالبعلم نے آرٹ ٹیچر پر چاقو سے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 60 سالہ استادہ شدید زخمی ہو گئیں۔ حملہ آور طالبعلم نے کم از کم تین…
ساسکاچوان کے مسلمان طلبہ نے غذائی پیکٹس اور سردیوں کی امداد تقسیم کی
فروری 3, 2026
ساسکاچوان کے مسلمان طلبہ نے غذائی پیکٹس اور سردیوں کی امداد تقسیم کی
کینیڈا میں رجاینا یونیورسٹی کے مسلمان طلبہ نے بے گھر افراد کی مدد کے لئے 100 سے زائد غذائی پیکٹس اور سردیوں سے متعلق امدادی سامان تیار کر کے شہر کے مختلف علاقوں میں تقسیم کیا۔ یہ اقدام 6 طلبہ…
جمہوریہ کانگو میں کان منہدم، 200 سے زائد افراد ہلاک
فروری 2, 2026
جمہوریہ کانگو میں کان منہدم، 200 سے زائد افراد ہلاک
جمہوریۂ کانگو کے مشرقی علاقے روبایا میں ایک کان منہدم ہونے سے 200 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ باغی گروپ M23 کے زیرِ کنٹرول علاقے میں پیش آنے والے اس حادثے کی تصدیق باغی حکام نے کی ہے۔ یہ کان…
آسٹریلیا کا افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان
فروری 2, 2026
آسٹریلیا کا افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان
آسٹریلیا نے افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جو طالبان رجیم کے لئے سفارتی سطح پر ایک اور بڑا دھچکا ہے۔ آسٹریلوی محکمہ خارجہ کے مطابق افغان سفارتخانہ جون 2026 کے بعد اپنی سرگرمیاں ختم کر دے…
حسینیہ بیت الحسین علیہ السلام ملبورن میں جشن ولادت حضرت علی اکبر علیہ السلام منعقد
فروری 2, 2026
حسینیہ بیت الحسین علیہ السلام ملبورن میں جشن ولادت حضرت علی اکبر علیہ السلام منعقد
آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی سے وابستہ مرکز حسینیہ بیت الحسین علیہ السلام میں حضرت علی اکبر علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع جشن منعقد ہوا۔ شیعہ خبر رساں ایجنسی کے مطابق…
ٹورنٹو: اسلاموفوبیا کے خلاف یکجہتی، سی این ٹاور سبز روشنیوں سے منور
جنوری 31, 2026
ٹورنٹو: اسلاموفوبیا کے خلاف یکجہتی، سی این ٹاور سبز روشنیوں سے منور
کنیڈا کے شہر ٹورنٹو میں سی این ٹاور کو سبز روشنیوں سے منور کیا گیا تاکہ ۲۹ جنوری ۲۰۱۷ء کو کیوبیک سٹی مسجد پر ہونے والے حملے کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا سکے اور اسلاموفوبیا کے خلاف…
تھائی لینڈ میں طیارہ گر کر تباہ
جنوری 31, 2026
تھائی لینڈ میں طیارہ گر کر تباہ
تھائی لینڈ کے صوبہ چیانگ مائی میں فوجی تربیتی مشن کے دوران چھوٹا جنگی طیارہ کریش کرگیا۔ حادثے کے نتیجے میں 2 پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق رائل تھائی ایئر فورس (RTAF) کے ترجمان چکرت تھمّاویچائی…
اقوام متحدہ عنقریب مالیاتی بحران سے دوچار ہو گی
جنوری 31, 2026
اقوام متحدہ عنقریب مالیاتی بحران سے دوچار ہو گی
سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ اقوام متحدہ عنقریب مالیاتی بحران سے دوچار ہو گی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سکریٹری جنرل نے اقوام متحدہ کے تمام 193 رکن ممالک کو خط لکھ کر آنے والے…
روسی دارالحکومت ماسکو میں شدید برف باری، 200 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
جنوری 31, 2026
روسی دارالحکومت ماسکو میں شدید برف باری، 200 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
TOPSHOT – A pedestrian crosses a street used for temporary snow storage in central Moscow on January 29, 2026. The snow depth in Moscow reached 60–62 cm, which is twice the climatic norm and repeats the absolute record of 61…
وسطی چین: 8 سالہ بچہ 55 دن بعد کوما سے باہر آگیا
جنوری 31, 2026
وسطی چین: 8 سالہ بچہ 55 دن بعد کوما سے باہر آگیا
وسطی چین کے صوبہ ہونان سے تعلق رکھنے والا 8 سالہ لیو چوشی، ٹریفک حادثے کے بعد 55 دن تک کوما میں رہنے کے بعد ہوش میں آ گیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق اس کے ہوش میں آنے کے امکانات نہایت…
نائیجر میں انتہا پسند سنی گروہ داعش کا نیامی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور فضائی اڈے پر حملہ
جنوری 31, 2026
نائیجر میں انتہا پسند سنی گروہ داعش کا نیامی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور فضائی اڈے پر حملہ
ساحل علاقے میں انتہا پسند سنی گروہ داعش نے نائیجر کے دارالحکومت نیامی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور فضائی اڈے پر وسیع حملے کی ذمہ داری قبول کی۔ گارڈین کی رپورٹ کے مطابق، موٹر سائیکلوں پر سوار حملہ آوروں…
اسپین کا صدارتی فرمان: تقریباً پانچ لاکھ غیر قانونی تارکینِ وطن کو قانونی حیثیت
جنوری 30, 2026
اسپین کا صدارتی فرمان: تقریباً پانچ لاکھ غیر قانونی تارکینِ وطن کو قانونی حیثیت
اسپین حکومت نے ایک صدارتی فرمان جاری کرتے ہوئے تقریباً پانچ لاکھ ایسے مہاجرین کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کیا ہے جو رہائشی دستاویزات کے بغیر ملک میں مقیم ہیں، تاکہ وہ پورے ملک میں پیشہ ورانہ سرگرمیاں انجام…