دنیا
عمان نے یمن میں امریکہ اور حوثی باغیوں کے درمیان جنگ بندی کے معاہدہ کا اعلان کیا
مئی 8, 2025
عمان نے یمن میں امریکہ اور حوثی باغیوں کے درمیان جنگ بندی کے معاہدہ کا اعلان کیا
عمان کی ثالثی میں طے پانے والے اس معاہدہ میں بحیرہ احمر میں باہمی حملوں کو روکنا اور نیویگیشن کی آزادی کی ضمانتیں شامل ہیں۔ جہاں حوثیوں نے پہلے بین الاقوامی جہاز رانی پر حملہ کیا تھا۔
ویٹی کن میں پاپائی انتخاب کا آغاز، پہلے دور میں کوئی فیصلہ نہ ہو سکا
مئی 8, 2025
ویٹی کن میں پاپائی انتخاب کا آغاز، پہلے دور میں کوئی فیصلہ نہ ہو سکا
سسٹین چیپل کی چمنی سے سیاہ دھواں بلند ہوا، جو اس بات کی علامت ہے کہ بدھ کے روز پاپائی کونکلیو کے پہلے دور میں نئے پوپ کا انتخاب نہیں ہو سکا۔
پاکستان میں ماحولیاتی آفات کے دوران بچے اور بزرگ اموات کے اعدادوشمار سے غائب
مئی 7, 2025
پاکستان میں ماحولیاتی آفات کے دوران بچے اور بزرگ اموات کے اعدادوشمار سے غائب
صحت و ایمرجنسی کے نظام میں موجود خامیوں کے باعث یہ اموات سرکاری ریکارڈ میں شامل نہیں ہو پاتیں، جس سے ان کی اموات "غیر مرئی" ہو جاتی ہیں۔
غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کرگیا: کم از کم 3,500 بچے بھوک سے موت کے دہانے پر
مئی 7, 2025
غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کرگیا: کم از کم 3,500 بچے بھوک سے موت کے دہانے پر
غزہ کی مقامی حکومت نے عالمی برادری کی خاموشی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 11 لاکھ سے زائد بچے خوراک تک رسائی سے محروم ہیں، اور بھوک کو دانستہ طور پر جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال…
ٹرمپ انتظامیہ غیر قانونی تارکین وطن کو 1000 ڈالر کے وعدے کے ساتھ رضاکارانہ طور پر نکل جانے کی ترغیب دے رہی ہے
مئی 7, 2025
ٹرمپ انتظامیہ غیر قانونی تارکین وطن کو 1000 ڈالر کے وعدے کے ساتھ رضاکارانہ طور پر نکل جانے کی ترغیب دے رہی ہے
اے ایف پی کے مطابق امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے اعلان کیا کہ جو لوگ رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑیں گے انہیں 1000 ڈالر ملیں گے۔
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی عروج پر، سرحد پار کارروائیاں اور شدید الزامات
مئی 7, 2025
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی عروج پر، سرحد پار کارروائیاں اور شدید الزامات
بدھ کے روز ہندوستان نے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر اور صوبہ پنجاب میں مختلف مقامات پر مبینہ دہشت گردی کے مراکز کو نشانہ بناتے ہوئے میزائل حملے کیے۔
طولانی مدت کے باوجود متعہ کا حکم عقد موقت والا ہی ہے اور اس میں نان و نفقہ واجب نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
مئی 6, 2025
طولانی مدت کے باوجود متعہ کا حکم عقد موقت والا ہی ہے اور اس میں نان و نفقہ واجب نہیں ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے فرمایا: لیکن بعض فقہا کا نظریہ ہے کہ یہ عقد موقت کا حکم رکھتا ہے۔ کیونکہ شرائط اس پر دلالت کرتی ہیں اور ایسے حالات میں نفقہ واجب نہیں ہے اور میرا بھی یہی نظریہ…
بلغاریہ میں نصابِ تعلیم میں دینی تعلیم کی شمولیت پر قومی سطح کی کانفرنس
مئی 6, 2025
بلغاریہ میں نصابِ تعلیم میں دینی تعلیم کی شمولیت پر قومی سطح کی کانفرنس
کانفرنس میں مختلف مذہبی مکاتب فکر کے نمائندوں، ارکان پارلیمان، اساتذہ، والدین اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے سو سے زائد افراد نے شرکت کی۔
فرانس میں اسلاموفوبیا؛ وزیر داخلہ کی خاموشی سے لے کر وزیر اعظم کی وارننگ تک
مئی 6, 2025
فرانس میں اسلاموفوبیا؛ وزیر داخلہ کی خاموشی سے لے کر وزیر اعظم کی وارننگ تک
جنوبی فرانس کی ایک مسجد میں ایک نوجوان مسلمان کے قتل کے بعد ملکی میڈیا اور حکام نے مسلمانوں کے خلاف تشدد سے نمٹنے میں دوہرے معیار سے خبردار کیا۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی پاکستان اور ہندستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش
مئی 6, 2025
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی پاکستان اور ہندستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش
پاکستان اور ہندستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کے مابین ثالثی کی پیشکش کی ہے۔
عراقی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں داعش کے 2 ارکان ہلاک
مئی 6, 2025
عراقی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں داعش کے 2 ارکان ہلاک
سیکورٹی ذرائع کے مطابق یہ آپریشن مشترکہ عراقی فورسز نے شدت پسند سنی گروپ داعش کے باقیات کا پیچھا کرنے کے لئے کیا ہے۔
سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 17 ہزار سے زیادہ غیرقانونی تارکین گرفتار
مئی 5, 2025
سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 17 ہزار سے زیادہ غیرقانونی تارکین گرفتار
مجموعی طور پر 28 ہزار 706 غیر قانونی تارکین کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔ ان میں سے 27 ہزار22 مرد اور ایک ہزار684 خواتین ہیں ۔
بنگلہ دیش میں مذہبی جماعتوں کی غیراسلامی اصلاحات کے خلاف بڑی احتجاجی ریلی
مئی 5, 2025
بنگلہ دیش میں مذہبی جماعتوں کی غیراسلامی اصلاحات کے خلاف بڑی احتجاجی ریلی
بنگلہ دیشی مذہبی جماعتوں کے ہزاروں کارکنوں نے ہفتے کو ڈھاکا میں ریلی نکالی، جو برسوں میں ان کی طاقت کا سب سے بڑا عوامی مظاہرہ ہے۔
آسٹریلیا پولیس الیکشن کے دن نسل پرستانہ اور اسلام مخالف بینرز کی تحقیقات کر رہی ہے
مئی 5, 2025
آسٹریلیا پولیس الیکشن کے دن نسل پرستانہ اور اسلام مخالف بینرز کی تحقیقات کر رہی ہے
وکٹوریہ اسٹیٹ پولیس نے اعلان کیا کہ سیاہ لباس پہنے اور چہروں کو ڈھانپے ہوئے نامعلوم افراد نے "مسلم ووٹوں کو شمار نہ کیا جائے" جیسے نعرے لگائے۔
عرب ریاستوں کی بین الپارلیمانی یونین تنازعات کے خاتمہ کے لئے دو ریاستی حل پر زور
مئی 5, 2025
عرب ریاستوں کی بین الپارلیمانی یونین تنازعات کے خاتمہ کے لئے دو ریاستی حل پر زور
یونین کے صدر ابراہیم بوغالی نے الجزائر میں منعقدہ اجلاس کے دوران غزہ کی تازہ ترین صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے عرب ممالک پر زور دیا کہ وہ دو ریاستی حل کی حمایت میں مشترکہ اور مربوط اقدامات کریں۔
سعودی عرب میں 2 شیعہ بھائیوں کو پھانسی
مئی 5, 2025
سعودی عرب میں 2 شیعہ بھائیوں کو پھانسی
شہداء کے اہل خانہ، قطیف اور بحرین کے لوگوں کو تعزیت پیش کرتے ہوئے سوسائٹی نے اس جرم کو شیعہ نوجوانوں کے خلاف سیاسی جبر کے ہدفی عمل کا حصہ سمجھا۔
یمن کے وزیراعظم احمد عوض بن مبارک عہدے سے مستعفی
مئی 5, 2025
یمن کے وزیراعظم احمد عوض بن مبارک عہدے سے مستعفی
یمن کے وزیراعظم احمد عوض بن مبارک عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے سعودی عرب پہنچنے کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔
پاکستان: خیبر پختونخوا: ایم پاکس کے کیسز بڑھنے کے باعث جمرود کے علاقے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
مئی 3, 2025
پاکستان: خیبر پختونخوا: ایم پاکس کے کیسز بڑھنے کے باعث جمرود کے علاقے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی انتظامیہ نے تحصیل جمرود کے ایک علاقے میں ایم پاکس کے کیسز بڑھنے کے باعث 12 دن کا اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔
کراچی: کپڑے کے گودام میں آتشزدگی سے بھاری مالیت کی کترنیں خاکستر
مئی 3, 2025
کراچی: کپڑے کے گودام میں آتشزدگی سے بھاری مالیت کی کترنیں خاکستر
کے ایم سی فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 کے عملے نے 2 گھنٹے کی مسلسل کوششوں کے بعد گودام میں لگنے والی آگ پرقابو پا لیا۔
پہلگام حملے کے بعد مسلمانوں کے خلاف نفرت کی شدید مذمت
مئی 3, 2025
پہلگام حملے کے بعد مسلمانوں کے خلاف نفرت کی شدید مذمت
رکن پارلیمنٹ افضال انصاری نے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد ملک کے کئی مقامات پر نفرت کی بنیاد پر مسلمانوں اور کشمیری طلبہ کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے الزام لگایا