دنیا
اسپین: کانارے جزیرے کے قریب غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی غرقاب، ۹؍ جاں بحق
ستمبر 30, 2024
اسپین: کانارے جزیرے کے قریب غیر قانونی تارکین وطن کی کشتی غرقاب، ۹؍ جاں بحق
اسپین کے جزیرے کانارے کے قریب تارکین وطن کو لے جارہی کشتی غرقاب ہونے سے اس میں سوار ۸۹؍ افراد میں سے ۹؍ جاں بحق ہو گئے، جبکہ ۴۸؍ لاپتہ اور ۲۷؍ کو بچا لیا گیا ہے۔ جزیرے کے صدر…
رواں ماہ شام میں امریکی فوج کےدو فضائی حملوں میں ۳۷؍ عسکریت پسند ہلاک
ستمبر 30, 2024
رواں ماہ شام میں امریکی فوج کےدو فضائی حملوں میں ۳۷؍ عسکریت پسند ہلاک
امریکہ کی فوج نے کہا ہے کہ اس نے رواں ماہ شام میں دو فضائی حملے کئے ہیں جن میں شدت پسند گروپ داعش اور القاعدہ سے منسلک گروہوں کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی فوج کے اتوار کو جاری کئے…
نیپال میں شدید بارشوں سے تباہی، درجنوں پل بہہ گئے، 100 سے زائد ہلاک
ستمبر 30, 2024
نیپال میں شدید بارشوں سے تباہی، درجنوں پل بہہ گئے، 100 سے زائد ہلاک
کھٹمنڈو: نیپال میں شدید بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب میں اب تک 112 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور بہت…
عالمی بینک کو غزہ کی پٹی میں انتہائی غربت میں اضافے پر تشویش
ستمبر 28, 2024
عالمی بینک کو غزہ کی پٹی میں انتہائی غربت میں اضافے پر تشویش
عالمی بینک نے اعلان کیا کہ تقریبا ایک سال قبل اسرائیل کی مسلسل جنگ کے نتیجے میں غزہ کی پٹی کے 100 فیصد باشندے غربت سے نبرد آزما ہیں اور مہنگائی کی شرح 250 فیصد سے زیادہ ہو گئی ہے۔
برطانیہ میں سائبر حملہ کے ذریعے اسلام مخالف مواد شیئر کرنے والا شخص گرفتار
ستمبر 28, 2024
برطانیہ میں سائبر حملہ کے ذریعے اسلام مخالف مواد شیئر کرنے والا شخص گرفتار
برطانوی پولیس کے مطابق اسلام مخالف پیغام کو فوری طور پر ہٹا دیا گیا تھا۔ پولیس نے ایک شخص کو ۱۹۹۰ء کے کمپیوٹر مس یوز ایکٹ اور ۱۹۹۸ء کے میلیشیئس کمیونیکیشن ایکٹ کے تحت حراست میں لے لیا ہے۔
عالمی رہنما سپر جراثیم سے ہلاکتوں کی تعداد میں کمی کے ہدف پر رضامند ہوگئے
ستمبر 28, 2024
عالمی رہنما سپر جراثیم سے ہلاکتوں کی تعداد میں کمی کے ہدف پر رضامند ہوگئے
نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 193 ملکوں نے یہ عہد کرلیا ہے کہ وہ سپر جراثیم کے بحران کا مقابلہ کریں گے، معاہدے کے تحت 2030 تک تمام اسپتالوں اور کلینکس میں صاف پانی، صفائی اور فضلے…
سمندری طوفان ’ہیلین‘ ریاست جارجیا کی طرف بڑھنے لگا
ستمبر 28, 2024
سمندری طوفان ’ہیلین‘ ریاست جارجیا کی طرف بڑھنے لگا
سمندری طوفان ’ہیلین‘ امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرانے کے بعد ریاست جارجیا کی طرف بڑھ گیا۔ طوفان ہیلین سے امریکی ریاست فلوریڈا میں1 اور جارجیا میں 2 افراد ہلاک ہوئے ہیں، طوفان کے زیر اثر 120 کلو میٹر فی گھنٹا…
اسرائیل نےدرجنوں نامعلوم لاشوں سے بھرا کنٹینر ٹرک غزہ بھیجا
ستمبر 28, 2024
اسرائیل نےدرجنوں نامعلوم لاشوں سے بھرا کنٹینر ٹرک غزہ بھیجا
بدھ کے روز اسرائیل نے غزہ پٹی پر اپنے حملے میں مارے گئے۸۸؍ فلسطینیوں کی لاشیں واپس کر دیں لیکن غزہ پٹی میں وزارت صحت نے ان کو دفن کرنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ پہلے اسرائیل ان…
اللہ کو ناراض کر کے دوسرے کو خوش نہ کرو: مولانا سید احمد علی عابدی
ستمبر 28, 2024
اللہ کو ناراض کر کے دوسرے کو خوش نہ کرو: مولانا سید احمد علی عابدی
مولانا سید احمد علی عابدی نے نمازیوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا: خداوند عالم نے ہم لوگوں پر جو احسان کیا ہے اور جو سب سے بڑا احسان ہے وہ خداوند عالم نے ہمیں بہترین رہنما عطا کئے، ایسے رہنما…
لبنان جنگ بندی کی تجویز مسترد کرنا نیتن یاہو کی سنگین غلطی ہوگی: ایمانویل میکرون
ستمبر 28, 2024
لبنان جنگ بندی کی تجویز مسترد کرنا نیتن یاہو کی سنگین غلطی ہوگی: ایمانویل میکرون
فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ لبنان جنگ بندی کی تجویز کو امریکہ، اور یوروپی یونین کی حمایت حاصل ہے، اگر نیتن یاہو اس تجویز کو مسترد کرتے ہیں تو یہ ان کی سنگین…
غزہ میں ۶؍ لاکھ ۲۵؍ ہزار بچے ’’گہرے صدمے کا شکار ہیں‘‘: یو این آر ڈبلیو اے
ستمبر 27, 2024
غزہ میں ۶؍ لاکھ ۲۵؍ ہزار بچے ’’گہرے صدمے کا شکار ہیں‘‘: یو این آر ڈبلیو اے
یو این آر ڈبلیو اے نے اپنے ایکس پوسٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں ۶؍ لاکھ ۲۵؍ ہزار بچےگہرے صدمے کا شکار ہیں۔‘‘ ایجنسی نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی تشدد میں اضافہ کے سبب ہزاروں بچے…
سوڈان: ۲؍ ملین افراد بھکمری کے سبب موت کے دہانے پر ہیں: اقوام متحدہ
ستمبر 26, 2024
سوڈان: ۲؍ ملین افراد بھکمری کے سبب موت کے دہانے پر ہیں: اقوام متحدہ
سوڈان میں آر ایس ایف اور سوڈانی فوج کے درمیان جنگ کو ۱۷؍ ماہ مکمل ہوچکے ہیں۔ اقوام متحدہ نے متنبہ کیا ہے کہ افریقی ملک میں ۲؍ ملین افراد بھکمری کے سبب موت کے دہانے پر ہیں۔ ۲۵؍ ملین…
دنیا بھر میں ہر تین میں سے ایک بچہ بصارت کی کمزوری کا شکار، تحقیق
ستمبر 26, 2024
دنیا بھر میں ہر تین میں سے ایک بچہ بصارت کی کمزوری کا شکار، تحقیق
ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ہر تین میں سے ایک بچہ بصارت کی کمزوری کا شکار ہے، یعنی ان کی نظر کمزور ہے جب کہ ایشیا سب سے متاثر خطہ ہے۔ٹیکنالوجی میں سب سے…
لاس اینجلس، امریکہ: بس اغوا، ایک شخص ہلاک، پولیس ڈرائیور اور مسافروں کو بچانے میں کامیاب
ستمبر 26, 2024
لاس اینجلس، امریکہ: بس اغوا، ایک شخص ہلاک، پولیس ڈرائیور اور مسافروں کو بچانے میں کامیاب
لاس اینجلس، امریکہ میں اغوا کاروں نے ایک بس کو اغوا کر لیا تھا۔ پولیس نے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کیا ہے اور ایک شخص کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ لاس اینجلس کے پولیس ڈپارٹمنٹ کے نائب سربراہ…
جنگوں کو روکنے میں ناکامی، کیا اقوام متحدہ اپنے بنیادی مشن میں ناکام ہو چکا ہے؟
ستمبر 26, 2024
جنگوں کو روکنے میں ناکامی، کیا اقوام متحدہ اپنے بنیادی مشن میں ناکام ہو چکا ہے؟
ایک ہی وقت میں جب دنیا کے مختلف حصوں میں تنازعات بڑھ رہے ہیں، اقوام متحدہ کے ناقدین الزام لگاتے ہیں کہ یہ ادارہ بین الاقوامی امن اور سلامتی کو برقرار رکھنے کے لئے اپنے بنیادی کاموں کو پورا کرنے…
یو این: اردن، مصر کا لبنان میں اسرائیلی جارحیت ختم کرنے کیلئے کارروائی کا مطالبہ
ستمبر 25, 2024
یو این: اردن، مصر کا لبنان میں اسرائیلی جارحیت ختم کرنے کیلئے کارروائی کا مطالبہ
اردن کےو زیرخارجہ ایمن صفدی نے پیر کو اپنے بیان میں کہا تھا کہ ’’ہم اقوام متحدہ (یو این) سلامتی کاؤنسل کی جانب سے فوری طور پر لبنان میں اسرائیلی جارحیت کو ختم کرنے اور پورے خطے کو اس کے…
اجمیر درگاہ پھر نشانے پر۔درگاہ کو سنکٹ موچن مہادیو وراجمان مندر قرار دیا جائے: ہندو سینا کی عدالت سے اپیل
ستمبر 25, 2024
اجمیر درگاہ پھر نشانے پر۔درگاہ کو سنکٹ موچن مہادیو وراجمان مندر قرار دیا جائے: ہندو سینا کی عدالت سے اپیل
اجمیر۔ اجمیر درگاہ کو ایک بار پھر مندر قرار دینے کے مطالبہ نے زور پکڑ لیا ہے۔ ہندو سینا کے قومی صدر وشنو گپتا نے اس کے لئے اجمیر ضلع کورٹ میں مقدمہ داخل کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے…
جرمنی کے بین الثقافتی کیلنڈر میں اسلامی تعطیلات اور مواقع کی شمولیت، پرامن بقائے باہمی میں ایک نیا قدم
ستمبر 25, 2024
جرمنی کے بین الثقافتی کیلنڈر میں اسلامی تعطیلات اور مواقع کی شمولیت، پرامن بقائے باہمی میں ایک نیا قدم
ایک نیا بین الثقافتی کلینڈر شائع کر کے جرمنی کے وفاقی دفتر برائے مہاجرت اور پناہ گزین نے دیگر ثقافتوں اور ادیان کے ساتھ اسلامی تعطیلات اور مواقع کو تسلیم کیا ہے۔
"ہمارے بچے ہمارا مستقبل” لکهنو میں تعلیمی کانفرنس منعقد
ستمبر 25, 2024
"ہمارے بچے ہمارا مستقبل” لکهنو میں تعلیمی کانفرنس منعقد
سرور کائنات حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ و مصحف ناطق امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر ایک تعلیمی کانفرنس بعنوان "ہمارے بچے ہمارا مستقبل" احیوا امرنا ٹرسٹ کی جانب سے امام…
جموں و کشمیر اسمبلی انتخاب: دوسرے مرحلہ کے لیے انتخابی تشہیر کا شور ختم، 26 سیٹوں پر 25 ستمبر کو ووٹنگ
ستمبر 24, 2024
جموں و کشمیر اسمبلی انتخاب: دوسرے مرحلہ کے لیے انتخابی تشہیر کا شور ختم، 26 سیٹوں پر 25 ستمبر کو ووٹنگ
جموں و کشمیر اسمبلی انتخاب کے دوسرے مرحلہ کی انتخابی تشہیر پیر كو ختم ہو گئی۔ دوسرے مرحلہ میں 25 ستمبر کو 26 اسمبلی سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس مرحلہ میں راجوری، پونچھ، ریاسی، گاندربل، سری نگر اور…