دنیا
فرانس: اسامہ بن لادن کے بیٹے کو ملک بدر کردیا گیا، واپسی پر بھی پابندی عائد
اکتوبر 9, 2024
فرانس: اسامہ بن لادن کے بیٹے کو ملک بدر کردیا گیا، واپسی پر بھی پابندی عائد
فرانس نے القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے بیٹے عمر بن لادن کو ملک بدر کر دیا ہے جبکہ ان کے واپس آنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ عمر بن لادن پر پابندی سوشل میڈیا پر…
برطانیہ: نیو نازی گروپ کا عروج جو سفید فاموں کا تسلط چاہتا ہے
اکتوبر 9, 2024
برطانیہ: نیو نازی گروپ کا عروج جو سفید فاموں کا تسلط چاہتا ہے
برطانیہ میں سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں میں پر ایکٹیو کلب نیٹ ورک کو ایک اسپورٹس کلب کے طور پر متعارف کروایا جارہا ہے جو نوجوانوں میں فٹنیس ٹریننگ کے ذریعے ان میں خود بہتری کو فروغ دینا چاہتا ہے۔
وکٹر ایمبروس اور گیری رووکن کو طب کا نوبیل انعام
اکتوبر 8, 2024
وکٹر ایمبروس اور گیری رووکن کو طب کا نوبیل انعام
امسال طب کا نوبیل انعام دوامریکی ڈاکٹروکٹر ایمبروس اور گیری رووکن کو دیا گیا ہے۔ انہوں نے جین کی سرگرمی کو منظم کرنے کے بنیادی اصول خوردنی آر این اے کی دریافت کی ہے۔ اس دریافت سے کینسر جیسی بیماری…
ہارورڈ یونیورسٹی میں عالمی سیاست پر امام مہدی علیہ السلام کے عقیدے کے اثرات پر ایک رپورٹ کی اشاعت
اکتوبر 8, 2024
ہارورڈ یونیورسٹی میں عالمی سیاست پر امام مہدی علیہ السلام کے عقیدے کے اثرات پر ایک رپورٹ کی اشاعت
ہارڈ ورڈ یونیورسٹی کے ویدر ہیڈ انسٹیٹیوٹ نے "امام مہدی علیہ السلام غائب اور وقت کا خاتمہ" کے عنوان سے ایک نئی رپورٹ شائع کی ہے۔ اس رپورٹ میں امام مہدی علیہ السلام کے تصور اور عالمی سیاست پر ان…
تھائی لینڈ میں سیلاب سے 26 افراد ہلاک، 30 ہزار خاندان متاثر
اکتوبر 8, 2024
تھائی لینڈ میں سیلاب سے 26 افراد ہلاک، 30 ہزار خاندان متاثر
تھائی لینڈ کے 20 صوبوں میں سیلاب نے 30 ہزار خاندانوں کو متاثر کیا جبکہ 16 اگست سے ملک بھر میں سیلاب کی وجہ سے کم از کم 26 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
سوڈان: آر ایس ایف اور سوڈانی فوج کی لڑائی میں تقریباً ۱۳؍ بچے ہلاک
اکتوبر 8, 2024
سوڈان: آر ایس ایف اور سوڈانی فوج کی لڑائی میں تقریباً ۱۳؍ بچے ہلاک
اقوام متحدہ کی ایجنسی برائےا طفال یونیسف نے اطلاع دی ہے کہ افریقی ملک سوڈان میں خانہ جنگی کے دوران شمالی دارفور کے علاقے میں سوڈانی فوج اور آر ایس ایف کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں تقریباً ۱۳؍ بچوں…
امریکہ میں سمندری طوفان ہیلن: چھ ریاستوں میں ہلاکتوں کی تعداد۲۲۳؍، سیکڑوں لاپتہ
اکتوبر 7, 2024
امریکہ میں سمندری طوفان ہیلن: چھ ریاستوں میں ہلاکتوں کی تعداد۲۲۳؍، سیکڑوں لاپتہ
امریکہ کی ۶؍ریاستوں میں سمندری طوفان ہیلن سے مرنے والوں کی تعداد ۲۲۳؍ ہوگئی ہے جبکہ سیکڑوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ۷؍لاکھ افراد تاحال بجلی سے محروم ہیں۔ امریکی صدر جوبائیڈن کی ہر ممکن مدد…
مشرق وسطی میں ایک نئے انسانی بحران کا خطرہ: اقوام متحدہ کی وارننگ
اکتوبر 7, 2024
مشرق وسطی میں ایک نئے انسانی بحران کا خطرہ: اقوام متحدہ کی وارننگ
اقوام متحدہ نے مشرق وسطی میں سنگین انسانی بحران کے امکان کے بارے میں خبردار کیا اور مہاجرین کی ایک نئی لہر کے یورپ کی جانب بڑھنے کا امکان بتایا ہے۔ یہ انتباہ خطہ میں خاص طور پر لبنان میں…
جبر و تشدد کے سایہ میں ٹیونس کے انتخابات، عرب میں بھار کا خواب چکنا چور
اکتوبر 7, 2024
جبر و تشدد کے سایہ میں ٹیونس کے انتخابات، عرب میں بھار کا خواب چکنا چور
ٹیونس میں اتوار کو صدارتی انتخابات ہوں گے لیکن یہ انتخابات اپوزیشن کے وسیع جبر اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے سایہ میں ہوں گے۔صدر جمہوریہ قیس سعید، جن کے ناقدین جیل میں ہیں بظاہر ان کی کامیابی آسان…
7 اکتوبر 2023 سے 7 اکتوبر 2024 ایک سال، مشرق وسطی میں نتائج اور چیلنجز
اکتوبر 7, 2024
7 اکتوبر 2023 سے 7 اکتوبر 2024 ایک سال، مشرق وسطی میں نتائج اور چیلنجز
7 اکتوبر 2023 سے ایک سال ہونے والے ہیں، وہ دن جس دن مشرق وسطی میں شدید تنازعات کا آغاز ہوا۔ اس عرصہ کے دوران غزہ میں 41 ہزار سے زائد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور…
فرانس سے انگلینڈ جانے کی کوشش میں کئی تارکین وطن ڈوب گئے، کئی ہلاک
اکتوبر 7, 2024
فرانس سے انگلینڈ جانے کی کوشش میں کئی تارکین وطن ڈوب گئے، کئی ہلاک
فرانس سے غیر قانونی طور پر انگلینڈ جانے کے لیے بحری راستہ عبورکرنےکی کوشش میں بچے سمیت کئی تارکین ہلاک ہو گئے۔خبر رساں ایجنسی نے فرینچ کوسٹ گارڈ کے حوالے سے بتایا کہ بحری راستے کے ذریعے غیر قانونی طور…
حکومت مخالف تحریروں پر صحافیوں کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا جاسکتا: سپریم کورٹ
اکتوبر 6, 2024
حکومت مخالف تحریروں پر صحافیوں کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا جاسکتا: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے ایک صحافی کو عبوری راحت دیتے ہوئے اپنے حکمنامہ میں کہا کہ ہندوستانی آئین کی دفعہ ۱۹(۱) کے تحت صحافیوں کے آزادی اظہار سے متعلق حقوق کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔
ڈینگی اور چکن گونیا عالمی سطح پر پھیلنے لگا، عالمی ادارہ صحت متحرک
اکتوبر 5, 2024
ڈینگی اور چکن گونیا عالمی سطح پر پھیلنے لگا، عالمی ادارہ صحت متحرک
ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس سمیت مچھروں کے کاٹنے سے پھیلنے والی دوسری بیماریوں کے عالمی سطح پر پھیلائو کے بعد عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ان بیماریوں سے نمٹنے کے لیے پروگرام کا آغاز کردیا۔
امریکہ، ہیلن طوفان سے جانی نقصان 150 سے تجاوز کر گیا
اکتوبر 5, 2024
امریکہ، ہیلن طوفان سے جانی نقصان 150 سے تجاوز کر گیا
فلوریڈا کے ساحل سے تقریباً 225 کلومیٹر کی رفتار سے ٹکرانے والے سمندری طوفان ہیلین کے منفی اثرات خطے میں جاری ہیں
روس کا افغان طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کا حتمی فیصلہ
اکتوبر 5, 2024
روس کا افغان طالبان کو دہشتگردوں کی فہرست سے نکالنے کا حتمی فیصلہ
روس نے افغان طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنےکا فیصلہ کر لیا۔روس کے سرکاری میڈیا کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ نے افغان طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ اعلیٰ سطح پر کیا ہے۔
یوپی: رسول اکرم صلیالله علیه و آله کی شان اقدسؐ میں گستاخی کرنے والے یتی نرسنگھنند کے خلاف ایف آئی آر درج
اکتوبر 5, 2024
یوپی: رسول اکرم صلیالله علیه و آله کی شان اقدسؐ میں گستاخی کرنے والے یتی نرسنگھنند کے خلاف ایف آئی آر درج
غازی آباد، اترپردیش کی پولیس نے پجاری یتی نرسمہا نند کے خلاف نبی کریمؐ کی شان میں گستاخی کرنے اور نفرت انگیز تقریر کرنے کی پاداش میں ایف آئی آر درج کی ہے۔
وسطی اور مغربی افریقہ میں سیلاب کی تباہی، ایک ہزارافراد ہلاک، ۷؍ لاکھ سے زائد بے گھر
اکتوبر 5, 2024
وسطی اور مغربی افریقہ میں سیلاب کی تباہی، ایک ہزارافراد ہلاک، ۷؍ لاکھ سے زائد بے گھر
وسطی اور مغربی افریقہ میں سیلاب کی تباہی کے سبب ایک ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ۷؍ لاکھ ۴۰؍ ہزار سے زائد بے گھر ہوئے ہیں۔ افریقی ممالک میں اسکولوں، اسپتالوں اور عمارتوں کو کافی نقصان پہنچا ہے۔
جو کچھ زمین کے اوپر کریں گے زمین کے اندر اس کا جواب دینا ہے: مولانا سید احمد علی عابدی
اکتوبر 5, 2024
جو کچھ زمین کے اوپر کریں گے زمین کے اندر اس کا جواب دینا ہے: مولانا سید احمد علی عابدی
مولانا سید احمد علی عابدی نے نمازیوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا: رسول اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ نے دنیا و آخرت میں ہماری بہتری، ہماری کامیابی کے لئے جو باتیں بیان فرمائی ہیں اگر واقعا ہم…
کبھی سوچا نہ تھا کہ مشرق وسطی کی صورتحال اتنی ڈرامائی ہوگی: گوٹیرس
اکتوبر 5, 2024
کبھی سوچا نہ تھا کہ مشرق وسطی کی صورتحال اتنی ڈرامائی ہوگی: گوٹیرس
سیکریٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا کہ تناؤ ڈرامائی طور پر بڑھ گیا ہے، یہ اضافہ اتنا ڈرامائی ہے کہ کوئی بھی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کے بارے میں سوچے بغیر نہیں رہ سکتا۔
انسانی حقوق کے اتحاد نے سعودی عرب کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں داخلے سے روکنے کا مطالبہ کیا
اکتوبر 4, 2024
انسانی حقوق کے اتحاد نے سعودی عرب کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں داخلے سے روکنے کا مطالبہ کیا
ی تنظیموں کے اتحاد نے اقوام متحدہ کے رکن ممالک سے کہا کہ وہ 9 اکتوبر کو ہونے والے انسانی حقوق کونسل کے آئندہ انتخابات میں سعودی عرب کے امیدوار کو ووٹ نہ دیں۔ یہ درخواست سعودی عرب میں انسانی…