Jannah Theme License is not validated, Go to the theme options page to validate the license, You need a single license for each domain name.

دنیا

وقف ترمیمی بل ہندوستان کے خلاف بڑی سازش ہے: مولانا سید کلب جواد نقوی

وقف ترمیمی بل ہندوستان کے خلاف بڑی سازش ہے: مولانا سید کلب جواد نقوی

نئی دہلی۔ وقت ترمیمی بل کو ہندوستان کے خلاف حکومت کی بڑی سازش بتاتے ہوئے تحریک تحفظ اوقاف کے روح رواں مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ جس طرح روزہ، نماز اور حج شریعت کا پارٹ ہے اسی…
ہندوستان : دیر رات ٹرین کے دو حادثے، کانپور میں سابرمتی ایکسپریس کے 22 ڈبے پٹری سے اترے، سلی گڑی میں مال گاڑی ڈی ریل

ہندوستان : دیر رات ٹرین کے دو حادثے، کانپور میں سابرمتی ایکسپریس کے 22 ڈبے پٹری سے اترے، سلی گڑی میں مال گاڑی ڈی ریل

جمعہ کی رات دیر گئے دو ٹرین حادثے پیش آئے۔ پہلا حادثہ کانپور میں ہوا، جہاں رات تقریباً ڈھائی بجے سابرمتی ایکسپریس پٹری سے اتر گئی، جب کہ دوسرا حادثہ سلی گڑی میں پیش آیا۔ انپور: اترپردیش کے کانپور میں…
ہندوستان :آصفی امام باڑہ سے عقیدت و احترام سے بر آمد ہوا 72 تابوت کا جلوس

ہندوستان :آصفی امام باڑہ سے عقیدت و احترام سے بر آمد ہوا 72 تابوت کا جلوس

لکھنو۔ گذشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی 10 صفر المظفر 1446 ہجری سہ پہر میں حسینیہ آصف الدولہ مرحوم (بڑا امام باڑہ) میں مجلس عزا منعقد ہوئی، جسے مولانا سید تقی رضا صاحب نے خطاب کیا۔ بعدہ یکے بعد…
حلال صنعت کو وسعت دینے کے لئے ملائشیا اور تاتارستان کے درمیان تعاون

حلال صنعت کو وسعت دینے کے لئے ملائشیا اور تاتارستان کے درمیان تعاون

اپنے دور ملائشیا کے دوران تاتارستان کے صدر نے ملائشیا اور جمہوریہ تاتارستان کے درمیان تعلقات بالخصوص حلال صنعت کی عالمی معیشت میں مضبوطی پر زور دیا۔ واضح رہے کہ اس ملاقات نے دونوں فریقوں کو اسٹریٹجک تعاون پر تبادلہ…
برطانیہ : ہنگاموں میں ملوث ایک ہزار سے زیادہ لوگ گرفتار

برطانیہ : ہنگاموں میں ملوث ایک ہزار سے زیادہ لوگ گرفتار

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ہنگاموں کا سلسلہ شمالی قصبے ساؤتھ پورٹ میں 29 جولائی کو تین کمسن لڑکیوں کے قتل کے ردعمل میں شروع ہوئے تھے، جس کا سوشل میڈیا پر غلط طور پر الزام ایک مسلم پناہ گزین…
میانمار میں جنگی جرائم میں اضافہ: تفتیش کار اقوام متحدہ

میانمار میں جنگی جرائم میں اضافہ: تفتیش کار اقوام متحدہ

میانمار پر آزاد تحقیقاتی طریقہ کار ادارہ (آی آی ایم ایم) نے کہا کہ ایک اندازے کے مطابق میانمار میں گزشتہ چھ مہینوں میں 3 ملین سے زیادہ لوگ اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں کیونکہ ملک کے…
تھائی لینڈ سیاسی ہلچل کے چلتے عدالت نے وزیراعظم کو معزول کردیا

تھائی لینڈ سیاسی ہلچل کے چلتے عدالت نے وزیراعظم کو معزول کردیا

تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے وزیراعظم سریتھا تھاویسین کو فوراً عہدہ چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ سریتھا نے کہا کہ وہ کورٹ کے فیصلہ کا احترام کرتے ہیں اور انہوں نے ہمیشہ اخلاقیات کا خیال رکھتے ہوئے اپنی ڈیوٹی…
قرآن کریم کا ہر لفظ شان بلاغت اور روح فصاحت ہے: مولانا سید کلب جواد نقوی

قرآن کریم کا ہر لفظ شان بلاغت اور روح فصاحت ہے: مولانا سید کلب جواد نقوی

لکھنو۔ ایلیا کالونی پیر بخارہ چوک واقع جناب سید مظہر عباس صاحب کے عزا خانے میں سالانہ مجلس عزا منعقد ہوئی۔ جسے حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید کلب جواد نقوی صاحب قبلہ امام جمعہ شاہی آصفی مسجد لکھنؤ نے خطاب…
یمن میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر پر حوثیوں کا قبضہ

یمن میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر پر حوثیوں کا قبضہ

اقوام متحدہ کے حکام کے مطابق یمن میں حوثیوں کے نام سے مشہور شیعہ زیدی ملیشیا گروپ نے صنعا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر پر قبضہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق…
بنگلہ دیش پولیس ایک ہفتہ کی ہڑتال کے بعد واپس ڈیوٹی پر آ گئی

بنگلہ دیش پولیس ایک ہفتہ کی ہڑتال کے بعد واپس ڈیوٹی پر آ گئی

بنگلہ دیش کی پولیس ایک ہفتہ کی ہڑتال کے بعد دالحکومت ڈھاکہ میں ڈیوٹی پر واپس آ گئی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق گذشتہ ہفتے شیخ حسینہ واجد کے استعفے اور ملک سے چلے جانے کے…
ہندوستانی نژاد امریکی عیسائی تنظیموں نے ہندوستان کے خلاف امریکی پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے

ہندوستانی نژاد امریکی عیسائی تنظیموں نے ہندوستان کے خلاف امریکی پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے

ہندوستانی نژاد امریکی عیسائی تنظیموں نے ہندوستان میں "مذہبی آزادی کی خلاف ورزی" پر امریکی پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے۔ ریاست ہائے متحدہ میں 300 سے زیادہ عیسائی رہنما امریکی محکمہ خارجہ سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ ہندوستان…
اتوار کو 700 سے زائد مہاجرین انگلش چینل کے ذریعہ برطانیہ میں داخل ہوئے

اتوار کو 700 سے زائد مہاجرین انگلش چینل کے ذریعہ برطانیہ میں داخل ہوئے

اعداد و شمار کے مطابق اتوار کو 700 سے زیادہ مہاجرین 11 کشتیوں پر انگلش چینل عبور کر کے برطانیہ میں داخل ہوئے جو کہ لیبر پارٹی کے اقتدار میں آنے کے بعد سب سے بڑی تعداد ہے۔برطانوی وزارت داخلہ…
آیۃ اللہ سید علی شیرازی کے انتقال پر لکھنو میں تعزیتی جلسہ

آیۃ اللہ سید علی شیرازی کے انتقال پر لکھنو میں تعزیتی جلسہ

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے فرزند آیۃ اللہ سید علی شیرازی کا انتقال پر تعزیتی جلسہ مورخہ ١٢ اگست ٢٠٢٤ کو شہر لکھنؤ میں دفتر آیت اللہ العظمی سید صادق حسینی شیرازی…
امام حسین چیریٹی نے لندن میں بچوں کے لیے علامتی اربعین واک کا اہتمام کیا

امام حسین چیریٹی نے لندن میں بچوں کے لیے علامتی اربعین واک کا اہتمام کیا

امام حسین چیریٹی (IHC) نے کل 10 اگست کو لندن کے ایک دلکش مقام پر بچوں کے لیے اربعین کی یادگاری واک کا اہتمام کیا۔یہ تقریب، جس میں ایک پہاڑی پر ایک مخصوص کچے راستے پر مشتمل ہے، نوجوان نسل…
واشنگٹن ڈی سی میں امام حسین علیہ السلام کی یاد میں 1200 گلاب تقسیم

واشنگٹن ڈی سی میں امام حسین علیہ السلام کی یاد میں 1200 گلاب تقسیم

بین المذاہب ہم آہنگی اور انسانی ہمدردی کے جذبے کا منظر، حسین فار ہیومینٹی تنظیم نے شہر کے مصروف ترین سیاحتی علاقوں میں سے ایک میں راہگیروں میں 1,200 گلاب تقسیم کیے۔ اس سالانہ تقریب کا، جو اب اپنے تیسرے…
ہندوستان : مظفر پور ؛بہار میں جے شری رام کا نعرہ لگانے سے انکار کرنے پر مسلم نوجوان پر تشدد

ہندوستان : مظفر پور ؛بہار میں جے شری رام کا نعرہ لگانے سے انکار کرنے پر مسلم نوجوان پر تشدد

بہار کے مظفر پور میں پانچ سے چھ لڑکوں کے ایک گروپ نے مسلم نوجوان پر حملہ کیا اور اسے جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا گیا۔ متاثر کے والد کے پولیس میں شکایت اورواقعہ کا ویڈیو…
میانمار میں ڈرون حملہ، 200 سے زائد روہنگیا شہری مارے گئے

میانمار میں ڈرون حملہ، 200 سے زائد روہنگیا شہری مارے گئے

زندہ بچ جانے والے افراد لاشوں کے ڈھیروں کے درمیان ہلاک اور زخمی ہونے والے اپنے پیاروں کی شناخت کے لئے بھٹکتے رہے۔ رنگون۔ میانمار سے فرار ہونے والے روہنگیا شہریوں پر کئے گئے ڈرون حملے میں درجنوں افراد ہلاک…
شعائر حسینی کے دکھانے اور سنانے میں فضیلت ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

شعائر حسینی کے دکھانے اور سنانے میں فضیلت ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے عبادت میں دکھانے اور سنانے سے متعلق فرمایا: عبادت میں ریاکاری، دکھانا اور سنانا حرام ہے اور انسان کے اعمال کے باطل ہونے کا سبب ہے۔ آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے ریا اور سُمعہ کے…
امروہہ کی عزاداری”خصوصیات اور امتیازات” ایك رپورٹ

امروہہ کی عزاداری”خصوصیات اور امتیازات” ایك رپورٹ

ہندوستان کے پائتخت دہلی سے تقریبا 162 کلو میٹر کے فاصلہ پر مغربی یوپی میں امروہہ نامی چھوٹا سا شہر ہے۔ جس میں 72 امام باڑہ (بڑے چھوٹے مردانہ ، زنانہ) ہیں۔ گھروں میں چھوٹے چھوٹے امام باڑہ اس میں…
Back to top button