یورپ

ہیمبرگ اسلامک سینٹر کے سربراہ جرمنی چھوڑنے پر مجبور

ہیمبرگ اسلامک سینٹر کے سربراہ جرمنی چھوڑنے پر مجبور

جرمن میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ ہیمبرگ اسلامک سنٹر کو بند ہوئے پانچ ہفتے گزر چکے ہیں جس کے بعد ریاست ہیمبرگ کی داخلی سلامتی کی وزارت کے ترجمان نے اعلان کیا کہ ہیمبرگ اسلامک سینٹر کے 57 سالہ…
سویڈن کے انتہا پسندوں نے مسلمانوں کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ کیا

سویڈن کے انتہا پسندوں نے مسلمانوں کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ کیا

سویڈن میں انتہاپسند دائیں بازو کے گروہوں کے تشدد کے حوالے سے خدشات بڑھتے جا رہے ہیں اور تحقیقی مراکز اور سیکیورٹی حکام کی حالیہ رپورٹس سے ظاہر ہوتا ہے کہ سیکنڈ نیویا میں نو نازی گروپ غیر ملکیوں بالخصوص…
برلن میں مجلس اربعین حسینی منعقد

برلن میں مجلس اربعین حسینی منعقد

جرمنی کے شہر برلن میں شیعوں اور عاشقان اہل بیت علیہم السلام کے ایک گروپ نے امام حسین علیہ السلام اور شہداء کربلا علیہم السلام کے چہلم کے موقع پر مجلس عزا منعقد کی۔
برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

لندن: برطانیہ کے ساؤتھ پورٹ شہر میں بچوں پر حملے اور ملک میں بڑے پیمانے پر فسادات کے بعد مسلم کمیونٹی کی تقریباً 75 فیصد خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند ہیں۔کائی نیوز نے یہ خبر اتوار کو‘مسلم…
جنوبی فرانس کے جنگلات میں آگ لگ گئی، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مبجور

جنوبی فرانس کے جنگلات میں آگ لگ گئی، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مبجور

سرکاری افسران نے پیر کو بتایا کہ آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ راحتی ٹیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پرپگنان شہر کے قریب کینٹ این روسلین نامی ساحلی قصبہ میں ایک سیاحتی کیمپنگ کے مقام پر آگ…
برطانیہ : ہنگاموں میں ملوث ایک ہزار سے زیادہ لوگ گرفتار

برطانیہ : ہنگاموں میں ملوث ایک ہزار سے زیادہ لوگ گرفتار

رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ہنگاموں کا سلسلہ شمالی قصبے ساؤتھ پورٹ میں 29 جولائی کو تین کمسن لڑکیوں کے قتل کے ردعمل میں شروع ہوئے تھے، جس کا سوشل میڈیا پر غلط طور پر الزام ایک مسلم پناہ گزین…
اتوار کو 700 سے زائد مہاجرین انگلش چینل کے ذریعہ برطانیہ میں داخل ہوئے

اتوار کو 700 سے زائد مہاجرین انگلش چینل کے ذریعہ برطانیہ میں داخل ہوئے

اعداد و شمار کے مطابق اتوار کو 700 سے زیادہ مہاجرین 11 کشتیوں پر انگلش چینل عبور کر کے برطانیہ میں داخل ہوئے جو کہ لیبر پارٹی کے اقتدار میں آنے کے بعد سب سے بڑی تعداد ہے۔برطانوی وزارت داخلہ…
برطانیہ ؛ نسل پرستی کے خلاف سینکڑوں افراد لندن کی سڑکوں پر

برطانیہ ؛ نسل پرستی کے خلاف سینکڑوں افراد لندن کی سڑکوں پر

لندن۔ مشرقی لندن کے علاقے والتھم اسٹو میں نسل پرستی کے خلاف ریلی نکالی گئی، ریلی دو گھنٹے مسلسل جاری رہی جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے، غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نفرت انگیزی کے خلاف جمع ہونے والے…
برطانیہ میں مسلم عبادت گاہوں، مکانوں و تجارتی مراکز پر حملے

برطانیہ میں مسلم عبادت گاہوں، مکانوں و تجارتی مراکز پر حملے

لندن۔ برطانوی ادارہ ٹل ماما نے دائیں بازو کے انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں میں خوف و وحشت پیدا کرنے کی بابت خبردار کیا ہے۔ برطانیہ میں مسلمانوں اور مہاجرین کے خلاف نسل پرست گروہوں کی غنڈہ گردی، بلوہ…
برطانیہ میں تنازعات کے خاتمے کے لئے عالمی نفی تشدد تنظیم کا زور

برطانیہ میں تنازعات کے خاتمے کے لئے عالمی نفی تشدد تنظیم کا زور

عالمی نفی تشدد تنظیم نے برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف حالیہ پر تشدد کاروائیوں پر اپنے گہرے اور شدید عدم اطمینان کا اظہار کیا اور تنازعات کو ختم کرنے اور نسل پرستانہ اور نفرت انگیز رویہ رکھنے والی تنظیموں اور…
برطانوی مسلمانوں پر دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے تشدد کا سلسلہ جاری، ان کے خلاف حکومت کے حفاظتی اقدامات میں اضافہ

برطانوی مسلمانوں پر دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے تشدد کا سلسلہ جاری، ان کے خلاف حکومت کے حفاظتی اقدامات میں اضافہ

دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے پرتشدد کاروائیوں نے برطانوی مسلمانوں کو خوفزدہ کر دیا ہے۔ برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف حالیہ فسادات سے متعلق تازہ ترین پیشرفت پر ہمارے ساتھی رپورٹر کی رپورٹ پر توجہ دیں۔ ایک نیشنل واچ…
برطانیہ ؛ کمسن بچیوں کے قتل پر مسجد کے باہر احتجاج

برطانیہ ؛ کمسن بچیوں کے قتل پر مسجد کے باہر احتجاج

برطانیہ کے شہر ساؤتھ پورٹ میں تین بچیوں کے قتل کے بعد ایک مسجد کے باہر ہونے والی ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں کم از کم 50 سے زیادہ پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ سوموار کے دن…
پیرس اولمپکس سے قبل شہر کی تیز رفتار ریل لائن پر سائبر حملہ، ۸؍ لاکھ مسافر متاثر

پیرس اولمپکس سے قبل شہر کی تیز رفتار ریل لائن پر سائبر حملہ، ۸؍ لاکھ مسافر متاثر

پیرس میں اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے قبل یہاں کی تیز رفتار ٹرین سروسیز پر حملہ کیا گیا۔ یہ صرف سائبر حملہ نہیں تھا۔ متعدد مقامات پر املاک کو نقصان بھی پہنچایا گیا۔فرانسیسی حکام اسے مجرمامہ افعال اور ماحول خراب…
جرمنی: برلن ہوائی اڈہ پر مظاہرین نے خود کو ہوائی پٹی پر چپکا لیا، آمدورفت متاثر

جرمنی: برلن ہوائی اڈہ پر مظاہرین نے خود کو ہوائی پٹی پر چپکا لیا، آمدورفت متاثر

جرمنی کے فرینکفرٹ ہوائی اڈے پر تیل گیس اور کوئلے کے استعمال کی مخالفت کرتے ہوئے رضاکار ہوائی پٹی تک پہنچ کر خود کو گوند سے چپکا لیا۔ اس کے سبب جہازوں کی آمد ورفت دو گھنٹے متاثر رہی۔ پولیس…
برطانیہ ؛ اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی روکنے کیلئے مظاہرہ، 9؍ افراد پولیس حراست میں

برطانیہ ؛ اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی روکنے کیلئے مظاہرہ، 9؍ افراد پولیس حراست میں

لندن میں فلسطین حامی ایک مظاہرہ کے دوران پولیس نے 9؍ لوگوں کو حراست میں لیا۔ یہ مظاہرہ اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کیلئے کیا گیا تھا۔ تاہم، پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہرین نے جب پولیس کی قائم…
جرمن وزارت داخلہ نے ہیمبرگ اسلامک سینٹر کو بند کر دیا

جرمن وزارت داخلہ نے ہیمبرگ اسلامک سینٹر کو بند کر دیا

جرمن وزارت داخلہ نے بدھ کی صبح خبر دی کہ اس نے ہمبرگ اسلامک سینٹر اور اس سے منسلک تنظیموں کو بند کر دیا ہے۔ جرمن وزارت داخلہ کے مطابق یہ مراکز مطلق العنان اہداف کا تعاقب کر رہے تھے۔…
یورپ؛ برطانیہ نے بجلی کی رفتار سے اہداف کو تباہ کرنے والے لیزر بیم کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

یورپ؛ برطانیہ نے بجلی کی رفتار سے اہداف کو تباہ کرنے والے لیزر بیم کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

برطانوی وزارت دفاع کے مطابق یہ تجربہ ایک فوجی گاڑی سے کیا گیا، لیزر بیم سے ایک کلومیٹر تک ڈرون کو بھی نشانہ بنانا ممکن ہے۔ برطانوی حکام کے مطابق لیزر ہتھیار کے ایک وار کی قیمت چائے کے کپ…
لندن کے مرکزی علاقہ میں عاشورا کا جلوس برآمد

لندن کے مرکزی علاقہ میں عاشورا کا جلوس برآمد

اہل بیت علیہم السلام کے ہزاروں شیعوں اور چاہنے والوں نے روز عاشورہ 10 محرم الحرام کو شہیدان کربلا کی عزاداری کے لئے لندن کی مرکزی سڑکوں پر جلوس نکالا۔ اس جلوس کے شرکاء نے ہاتھوں میں پرچم اور بینرز…
یونان میں عشرہ محرم انتہائی عقیدت و احترام سے منعقد ہوا

یونان میں عشرہ محرم انتہائی عقیدت و احترام سے منعقد ہوا

پوری دُنیا کی طرح یونان میں بھی عشرۂ محرم الحرام انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، یونان کے مختلف شہروں میں عشرہ ہائے مجالس کا انعقاد کیا گیا جب کہ مرکزی عشرہ مجالس یورپ کے قدیمی امام بارگاہ…
جرمنی؛ ہیمبرگ اسلامک سنٹر میں یوم عاشورا کی مجلس و عزاداری کا انعقاد

جرمنی؛ ہیمبرگ اسلامک سنٹر میں یوم عاشورا کی مجلس و عزاداری کا انعقاد

جرمنی کے شہر ہیمبرگ کے ہیمبرگ اسلامک سنٹر (Islamic Centre of Hamburg) میں عاشورہ حسینی کی مجلسِ عزا سے حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر محمد ہادی مفتح نے خطاب کیا۔
Back to top button