یورپ

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے نمائندہ کی رہنمائی میں سویڈن کے معروف قانونی مشیر نے مذہب شیعہ قبول کیا

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کے نمائندہ کی رہنمائی میں سویڈن کے معروف قانونی مشیر نے مذہب شیعہ قبول کیا

سویڈن میں مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ کے نمائندہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ زکی البیاتی کی رہنمائی میں یورپ کے شعبہ تجارت کے ممتاز قانونی مشیر مارٹن سینڈ مائر نے مذہب اہل بیت…
ہالینڈ کے وزیر نے مسلم نسل پرستی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے استعفی دیا

ہالینڈ کے وزیر نے مسلم نسل پرستی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے استعفی دیا

مراکشی نژاد ہالینڈ کے وزیر خزانہ نورا آچہ بار نے ایمسٹرڈیم میں اجیکس اور میکابی تل ابیب کے درمیان فٹبال میچ کے واقعات کے بعد ڈچ حکومت کے اندر ان تمام کے معاملے پر کشیدگی بڑھنے کے بعد اپنا استعفیٰ…
اسپین: ایک نرسنگ ہوم میں آتشزدگی، ۱۰؍ افراد ہلاک، دیگر زخمی

اسپین: ایک نرسنگ ہوم میں آتشزدگی، ۱۰؍ افراد ہلاک، دیگر زخمی

اسپین کی ایمرجنسی سروسیز نے بتایا ہے کہ ’’شمال مشرقی اسپین کے ایک نرسنگ ہوم میں آتشزدگی کے نتیجے میں ۱۰؍ افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ امدادی ٹیموں نے راحت رسانی کا کام جاری رکھا…
سیوٹزرلینڈ 2025 سے برقع پر پابندی کا قانون نافذ کرے گا

سیوٹزرلینڈ 2025 سے برقع پر پابندی کا قانون نافذ کرے گا

سیوٹزرلینڈ حکومت نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ عوامی مقامات پر چہرے کو ڈھانپنے پر پابندی جسے وسیع پیمانے پر برقع پر پابندی کہا جاتا ہے، اگلے سال یکم جنوری 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر 4 ماہ قید کی سزا

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر 4 ماہ قید کی سزا

سویڈن کی عدالت نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے الزام میں دائیں بازو کے کارکن راسموس پالوڈان کو 4 ماہ قید کی سزا سنا دی ہے۔ یہ واقعہ 2022ء میں پیش آیا تھا جب پالوڈان نے قرآن کا ایک…
اسپین ؛ تاریخ کے بدترین سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 214 ہوگئی

اسپین ؛ تاریخ کے بدترین سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 214 ہوگئی

میڈرڈ:خبر ایجنسی کے مطابق اسپین میں4 روز قبل آنےوالے تاریخ کے بدترین سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 214 ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طوفانی بارشوں اورسیلاب کے باعث 2 ہزار افراد اب بھی لاپتا ہیں جبکہ   متعدد لوگ اب تک…
اکتوبر میں 5 ہزار سے زائد تارکین وطن سمندر عبور کرکے فرانس سے برطانیہ پہنچے

اکتوبر میں 5 ہزار سے زائد تارکین وطن سمندر عبور کرکے فرانس سے برطانیہ پہنچے

گزشتہ ماہ 5 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن افراد فرانس سے سمندر کے راستے برطانیہ پہنچے۔ برطانوی ہوم آفس کے اعداد و شمار کے مطابق جمعرات کو 5 کشتیوں کے ذریعے 230 افراد برطانیہ آئے، جبکہ اکتوبر میں…
اسپین کے ویلنسیا میں تین دہائیوں کے بدترین سیلاب نے 158 افراد کی جان لے لی

اسپین کے ویلنسیا میں تین دہائیوں کے بدترین سیلاب نے 158 افراد کی جان لے لی

اسپین کے مشرقی علاقے ویلنسیا میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی ہے، جس سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 158 ہو گئی ہے۔ ویلنسیا، جو اپنی لیموں کی کاشت کے لئے جانا…
لندن میں نسل پرستی اور اسلامو فوبیا کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

لندن میں نسل پرستی اور اسلامو فوبیا کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

ہفتہ کے روز ہزاروں مظاہرین لندن کے پکاڈیلی اسکوائر میں جمع ہوئے اور نسل پرستی اور اسلامو فوبیا کے خلاف نعرے لگائے۔ یہ احتجاج دفتر وزیر اعظم کے قریب انتہاء پسند دائیں بازو کے مظاہروں کے رد عمل میں تھا۔
یورپی یونین میں مسلمانوں کے خلاف نسل پرستی اور امتیازی سلوک میں اضافہ: ایف آر اے کی رپورٹ

یورپی یونین میں مسلمانوں کے خلاف نسل پرستی اور امتیازی سلوک میں اضافہ: ایف آر اے کی رپورٹ

 یورپی یونین ایجنسی برائے بنیادی حقوق (ایف آر اے) کی حالیہ رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ یورپ میں رہنے والے تقریباً نصف مسلمانوں کو روزمرہ کی زندگی میں نسل پرستی اور امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔ ’’بینگ مسلم…
سیاہ فام کو قتل کرنے والا لندن پولیس کا افسر بری

سیاہ فام کو قتل کرنے والا لندن پولیس کا افسر بری

دو سال قبل ایک سیاہ فام شخص کو گولی مار کر ہلاک کرنے والے لندن پولیس افسر کو قتل کے الزام سے بری کر دیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیاہ فام کرس کابا کو گولی مار کر…
نفرت انگیز تقاریر سے نمٹنے کے لئے برطانیہ میں مساجد کے لئے سیکورٹی فنڈنگ میں تاریخی اضافہ

نفرت انگیز تقاریر سے نمٹنے کے لئے برطانیہ میں مساجد کے لئے سیکورٹی فنڈنگ میں تاریخی اضافہ

برطانوی حکومت نے نفرت انگیز تقاریر کے حملوں میں اضافہ سے لمٹنے کے لئے مساجد اور عبادت گاہوں کے لئے تقریبا 3 ملین پاؤنڈ کی سیکیورٹی فنڈنگ مختص کی ہے۔ امداد کی اس رقم میں 2023 میں نمایاں اضافہ کیا…
32 سال کے انتظار کے بعد ہسپانوی اسکولوں میں اسلامی تعلیم کا آغاز

32 سال کے انتظار کے بعد ہسپانوی اسکولوں میں اسلامی تعلیم کا آغاز

مسلم خاندانوں اور سول اداروں کی برسوں کی کوششوں کے بعد اسپین کے کچھ اسکولوں میں ایک تجربہ کے طور پر اسلامی تعلیم کا آغاز کیا گیا ہے۔ کاتالونیا میں نافذ کئے گئے اس منصوبہ میں دین اسلام کو ایک…
جرمنی اور یورپ میں امیگریشن پالیسیوں میں شدت، سیکیورٹی پیکج اور نئے معاہدوں کی منظوری

جرمنی اور یورپ میں امیگریشن پالیسیوں میں شدت، سیکیورٹی پیکج اور نئے معاہدوں کی منظوری

جرمنی کی پارلیمنٹ میں امیگریشن پالیسیوں کو سخت کرنے کے مقصد سے ایک نئے سیکیورٹی پیکج کی منظوری دی لیکن اس کے کچھ حصوں کو ریاستوں کی کونسل نے مسترد کر دیا ہے۔ ساتھ ہی یورپی یونین کے رہنماؤں نے…
یونانی جزیرے کے نزدیک تارکین وطن کی کشتی غرقاب، ۴؍ ہلاک

یونانی جزیرے کے نزدیک تارکین وطن کی کشتی غرقاب، ۴؍ ہلاک

بحیرہ ایجیئن میں یونانی جزیرے کوس کے ساحل پر تارکین وطن اور پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوبنے سے چار افراد کی موت ہوگئی۔ مہلوکین کی شناخت دو خواتین اور دو بچوں کے طور پر ہوئی ہے۔ ریسکیو…
ڈنمارک کو تعلیم اور انتظامات میں زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو ملازمت دینی چاہیے: کونسل آف یورپ

ڈنمارک کو تعلیم اور انتظامات میں زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو ملازمت دینی چاہیے: کونسل آف یورپ

کونسل آف یورپ نے اپنی تازہ ترین سفارشات میں ڈنمارک سے کہا کہ وہ تعلیمی اور انتظامی امور والے اداروں میں مسلمانوں کی ملازمت کے حوالے سے کاروائی کریں۔ انسانی حقوق کے بین الاقوامی ادارہ نے تجویز دی کہ ڈنمارک…
سویڈن میں قرآن کریم کو جلانے کے الزام میں دائیں بازو کے سیاستدان کے خلاف مقدمہ کا آغاز

سویڈن میں قرآن کریم کو جلانے کے الزام میں دائیں بازو کے سیاستدان کے خلاف مقدمہ کا آغاز

سویڈن ڈنمارک کے انتہاء پسند دائیں بازو کے سیاستداں راسموس پالودان کے خلاف قرآن کریم کو جلانے اور تشدد کو بڑھانے کے الزام میں مقدمہ شروع ہو گیا ہے۔ سویڈن میں اس شعبہ میں یہ پہلا ٹرائل ہے اور آزادی…
فرانس میں حجاب کو چیلنجز اور مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کا سلسلہ جاری

فرانس میں حجاب کو چیلنجز اور مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کا سلسلہ جاری

فرانس کے سیونہ ہائی اسکول میں 18 سالہ مسلمان لڑکی کی جانب سے حجاب ہٹانے کی اپنی ٹیچر کی درخواست پر احتجاج کے بعد سیکولر معاشروں میں امتیازی سلوک اور اسلامی تشخص کو درپیش چیلنجز کا معاملہ ایک بار پھر…
جرمن مسلمانوں کی یکجہت، باہمی افہام و تفہیم کو فروغ دینے کی کوششیں

جرمن مسلمانوں کی یکجہت، باہمی افہام و تفہیم کو فروغ دینے کی کوششیں

جرمن مسلمان سماجی یکجہتی کو مضبوط کرنے اور خود کو اس ملک کے معاشرے کا ایک لازمی حصہ تسلیم کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔ ایسے حالات میں جب اسلام مخالف جذبات میں اضافہ ہو رہا ہے، جرمن مسلمانوں…
فرانس: اسامہ بن لادن کے بیٹے کو ملک بدر کردیا گیا، واپسی پر بھی پابندی عائد

فرانس: اسامہ بن لادن کے بیٹے کو ملک بدر کردیا گیا، واپسی پر بھی پابندی عائد

فرانس نے القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے بیٹے عمر بن لادن کو ملک بدر کر دیا ہے جبکہ ان کے واپس آنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ عمر بن لادن پر پابندی سوشل میڈیا پر…
Back to top button