یورپ

سویڈن میں اندھا دھند فائرنگ میں متعدد افراد ہلاک

سویڈن میں اندھا دھند فائرنگ میں متعدد افراد ہلاک

پولیس کا کہنا ہے کہ سویڈن کے شہر اپسالا میں فائرنگ سے کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ کئی زخمی ہیں۔
اسپین اور پرتگال کا بڑا حصہ اچانک بجلی سے محروم، ملک بھر میں ٹریفک جام

اسپین اور پرتگال کا بڑا حصہ اچانک بجلی سے محروم، ملک بھر میں ٹریفک جام

میڈرڈ: اسپین اور پرتگال کو پیر کے روز بڑے پیمانے پر بجلی کی بندش کی سامنا کرنا پڑا، جس سے دونوں ممالک میں افراتفری کی صورتحال پیدا ہوگئی۔
ہالینڈ میں مساجد کے خلاف جاسوسی کے اسکینڈل بے نقاب؛ مسلمانوں کو اب حکومت پر بھروسہ نہیں

ہالینڈ میں مساجد کے خلاف جاسوسی کے اسکینڈل بے نقاب؛ مسلمانوں کو اب حکومت پر بھروسہ نہیں

ملک کی سماجی امور کی وزارت نے 2016 سے 2019 کے درمیان مسلمانوں اور مساجد سے غیر قانونی طور پر ذاتی معلومات اکٹھا کی ہے۔
فرانس :اسکول میں طالب علم نے ساتھیوں پر چاقو سے حملہ کر دیا، ایک ہلاک

فرانس :اسکول میں طالب علم نے ساتھیوں پر چاقو سے حملہ کر دیا، ایک ہلاک

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ نینٹس شہر کے ہائی اسکول میں پیش آیا جہاں ایک طالبعلم نے کلاس کے دیگر ساتھیوں پر چاقو کے وار کردیے۔
ہالینڈ میں 2024 کے دوران نوجوانوں میں اسلام سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب

ہالینڈ میں 2024 کے دوران نوجوانوں میں اسلام سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب

مسلمان اب ہالینڈ کی کل آبادی کا تقریباً 6 فیصد ہیں، جن میں زیادہ تر ترک، مراکشی، سورینامی، انڈونیشی، عراقی اور شامی نژاد افراد شامل ہیں۔
یورپی یونین میں بڑھتے ہوئے اسلام مخالف جذبات کے خلاف اقدامات میں تیزی

یورپی یونین میں بڑھتے ہوئے اسلام مخالف جذبات کے خلاف اقدامات میں تیزی

یورپی یونین نے بڑھتی ہوئی اسلام مخالف نفرت کے خلاف اقدامات تیز کر دیے ہیں، جن میں اشتعال انگیزی کی روک تھام کے لیے سخت پالیسیاں شامل ہیں، جیسا کہ IQNA نے رپورٹ کیا، یورپی کمیشن کی کوآرڈینیٹر برائے انسدادِ…
برطانیہ کے واٹفورڈ میں 85 قبروں کی بے حرمتی، پولیس نے "اسلامو فوبک نفرت انگیز جرم” کی تفتیش کا آغازکیا

برطانیہ کے واٹفورڈ میں 85 قبروں کی بے حرمتی، پولیس نے "اسلامو فوبک نفرت انگیز جرم” کی تفتیش کا آغازکیا

متاثرہ قبروں میں کئی بچوں اور شیر خوار بچوں کی قبریں بھی شامل ہیں۔ پولیس اور مقامی رہنماؤں کا ماننا ہے کہ یہ ایک اسلامو فوبک اور نفرت انگیز جرم ہے جس سے مسلم برادری کے جذبات کو شدید ٹھیس…
11000 سے زائد تارکین وطن جرمنی سے پولینڈ واپس

11000 سے زائد تارکین وطن جرمنی سے پولینڈ واپس

واضح رہے کہ ان تارکین وطن میں سے نصف یوکرین کے شہری تھے اور باقی کا تعلق افغانستان، جارجیا اور دیگر ممالک سے تھا۔
برطانیہ کے اسکولوں میں موبائل فون پر پابندی، بچوں کی فلاح کیلئے اہم قدم

برطانیہ کے اسکولوں میں موبائل فون پر پابندی، بچوں کی فلاح کیلئے اہم قدم

برطانیہ میں ایک حالیہ سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ زیادہ تر اسکولوں نے بچوں کے موبائل فون کے استعمال پر اسکول کے اوقات میں پابندی عائد کر دی ہے۔
یونان میں یونین کی عام ہڑتال کے سبب پروازیں اور جہاز رانی خدمات معطل

یونان میں یونین کی عام ہڑتال کے سبب پروازیں اور جہاز رانی خدمات معطل

یونین نے دس سال قبل بین الاقوامی قرض دہندگان کی جانب سے یونان پر مسلط کردہ سخت ریاستی اقدامات کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
ہالینڈ میں مسلمانوں کے خلاف امتیاز ’منظم اور معمول کا حصہ‘ بن چکا ہے: قومی رابطہ کار

ہالینڈ میں مسلمانوں کے خلاف امتیاز ’منظم اور معمول کا حصہ‘ بن چکا ہے: قومی رابطہ کار

ان کا کہنا تھا کہ "ہم سب جانتے ہیں کہ گزشتہ چند سالوں میں ہالینڈ میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔"
تنہا اور مایوس نوجوان، دنیا بھر میں شدت پسند سلفی سنی گروہوں کا ہدف : رپورٹ

تنہا اور مایوس نوجوان، دنیا بھر میں شدت پسند سلفی سنی گروہوں کا ہدف : رپورٹ

تحقیق، جو RADIS تحقیقاتی نیٹ ورک کے تحت 100 سے زائد ماہرین کی شراکت سے کی گئی، یہ ظاہر کرتی ہے کہ ان گروہوں میں اکثر وہ نوجوان شامل ہوتے ہیں جو ذہنی دباؤ، نسلی امتیاز، شناخت کے بحران یا…
امام حسین میڈیا گروپ کے عالمی ٹیلنٹ شو "The Shia Voice” کا شاندار اختتام، عبد اللہ شفیف پہلے نمبر پر

امام حسین میڈیا گروپ کے عالمی ٹیلنٹ شو "The Shia Voice” کا شاندار اختتام، عبد اللہ شفیف پہلے نمبر پر

"شفیف کی تقریر نے امام حسین علیہ السلام کے مصائب کو اس انداز میں بیان کیا کہ پورا مجمع اشکبار ہو گیا، اور ان کی فتح بجا طور پر ان کا حق تھی۔"
یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 7 افراد ہلاک

یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 7 افراد ہلاک

یونانی کوسٹ گارڈ کے مطابق کشتی کے حادثے میں 23 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے، تارکینِ وطن کی کشتی یونانی جزیرے لیسبوس کے قریب بحیرۂ ایجیئن میں حادثے کا شکار ہوئی ہے۔
غزہ امدادی کارکنوں کے لئے دنیا کی خطرناک ترین جگہ

غزہ امدادی کارکنوں کے لئے دنیا کی خطرناک ترین جگہ

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے غزہ کو امدادی کارکنوں کے لئے دنیا کا خطرناک ترین مقام قرار دیتے ہوئے ان کی سکیورٹی کے حالات بہتر کرنے پر زور دیا۔
سویڈن کی عدالت نے مسلمان شہری پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار کو مجرم قرار دے دیا

سویڈن کی عدالت نے مسلمان شہری پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکار کو مجرم قرار دے دیا

عدالت نے پولیس اہلکار کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ متاثرہ شخص کو بلاوجہ تشدد اور بدسلوکی کا نشانہ بنایا گیا۔ عدالت نے پولیس اہلکار پر 15,000 سویڈش کرون کا جرمانہ عائد کیا، جو متاثرہ شخص کو بطور معاوضہ…
فرانس ؛  فرانسوا بايرو نے کھیلوں میں حجاب پر پابندی کے حوالے سے اپنا مؤقف بدلا

فرانس ؛  فرانسوا بايرو نے کھیلوں میں حجاب پر پابندی کے حوالے سے اپنا مؤقف بدلا

ابتدائی طور پر اس قانون کی حمایت کے بعد، منگل کے روز وزیر اعظم نے اس کی منظوری کے بارے میں واضح تحفظات کا اظہار کیا۔
اٹلی کا آبادیاتی بحران مزید سنگین ہوگیاہے، قابو پانے میں حکومتیں ناکام: تازہ اعداد و شمار میں انکشاف

اٹلی کا آبادیاتی بحران مزید سنگین ہوگیاہے، قابو پانے میں حکومتیں ناکام: تازہ اعداد و شمار میں انکشاف

ادارے آئی ایس ٹی اے ٹی ISTAT کے پیر کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں گزشتہ سال ۲۰۲۴ء میں نومولود بچوں کی تعداد ایک نئی ریکارڈ کم سطح پر پہنچ گئی ہے
Back to top button