یورپ
مسجد امام علی علیہ السلام ڈنمارک کی واحد شیعہ مسجد
جنوری 17, 2025
مسجد امام علی علیہ السلام ڈنمارک کی واحد شیعہ مسجد
مسجد امام علی علیہ السلام ڈنمارک کی سب سے بڑی مسجد ہے اور یہ واحد شیعہ مسجد ہے جو تمام سہولیات سے آراستہ ہے۔
اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد جانبحق
جنوری 17, 2025
اسپین؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 44 پاکستانی سمیت 50 افراد جانبحق
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تارکین وطن کے حقوق کے گروپ واکنگ بارڈرز نے بتایا کہ یہ کشتی مغربی افریقا سے اسپین کے لیے روانہ ہوئی تھی۔
برطانیہ میں 15 سالہ ریکارڈ سرد ترین رات ہونے کا امکان
جنوری 11, 2025
برطانیہ میں 15 سالہ ریکارڈ سرد ترین رات ہونے کا امکان
برطانیہ میں محکمہ موسمیات نے آج 15 سالہ ریکارڈ سرد ترین رات ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق برطانیہ میں آج کی رات پارہ منفی 20 تک گرسکتا ہے۔
اسپین کے حجاج حج کرنے کے لئے گھوڑے پر سوار ہو کر مکہ مکرمہ جا رہے ہیں
جنوری 9, 2025
اسپین کے حجاج حج کرنے کے لئے گھوڑے پر سوار ہو کر مکہ مکرمہ جا رہے ہیں
ایک انوکھے اقدام میں اسپین کے مسلمانوں کے ایک گروپ نے اپنے اندلس کے آباؤ اجداد کی 500 سال پرانی یاد میں گھوڑے پر سوار ہو کر حج کے لئے مکہ مکرمہ جا رہے ہیں۔
برطانیہ میں 3 روز کیلئے شدید برف باری کی وارننگ جاری
جنوری 3, 2025
برطانیہ میں 3 روز کیلئے شدید برف باری کی وارننگ جاری
برطانیہ میں آئندہ 3 روز کے لیے شدید برف باری کی وارننگ جاری کردی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں ہفتے سے پیر تک شدید برفباری کا امکان ہے۔
روسی صدر ولادیمیر پوتن کا آذربائیجان کے رہنما سے معذرت، "افسوسناک واقعہ” میں 38 افراد جاں بحق
دسمبر 29, 2024
روسی صدر ولادیمیر پوتن کا آذربائیجان کے رہنما سے معذرت، "افسوسناک واقعہ” میں 38 افراد جاں بحق
ہفتے کے روز روسی صدر ولادیمیر پوتن نے آذربائیجان کے صدر سے "افسوسناک واقعہ" پر معذرت کی جس میں روسی فضائی دفاعی نظام کے یوکرینی ڈرونز کے خلاف فائر کرنے کے نتیجے میں آذربائیجان ایئرلائنز کا طیارہ حادثے کا شکار…
حادثے کا شکار آذربائیجان کے طیارے کا بلیک باکس مل گیا
دسمبر 27, 2024
حادثے کا شکار آذربائیجان کے طیارے کا بلیک باکس مل گیا
گزشتہ روز قازقستان میں تباہ ہونے والے آذربائیجان کے مسافر طیارہ کا بلیک باکس مل گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک ہو گئے۔
روس کا مال بردار جہاز ’بحیرہ روم‘ میں دھماکے کے بعد ڈوب گیا، 2 افراد لاپتہ
دسمبر 25, 2024
روس کا مال بردار جہاز ’بحیرہ روم‘ میں دھماکے کے بعد ڈوب گیا، 2 افراد لاپتہ
بحیرہ روم میں روس کا ’اُرسا میجر‘ نامی مال بردار جہاز انجن روم میں دھماکے کے بعد ڈوب گیا، جہاز میں سوار عملے کے 2 افراد اب تک لاپتہ ہیں۔
سربیا؛ حکومت کیخلاف ہزاروں افراد سڑک پر اترے
دسمبر 25, 2024
سربیا؛ حکومت کیخلاف ہزاروں افراد سڑک پر اترے
سربیا میں نووی سیڈ شہر میں گزشتہ ماہ ایک ٹرین اسٹیشن کی چھت گرنے کا حادثہ پیش آیا تھا، جس میں ۱۵؍ افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اس حادثے کی مذمت میں اور حکومتی اقدامات کی مخالفت میں ہزاروں شہری سڑکوں…
کینسرکی ویکس تیار کرلی ہے، اور اسے مفت فراہم کریں گے: روس کا اعلان
دسمبر 19, 2024
کینسرکی ویکس تیار کرلی ہے، اور اسے مفت فراہم کریں گے: روس کا اعلان
روس کی خبر رساں ادارے تاس کی رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت صحت کے ریڈیولوجی میڈیکل ریسرچ سنٹر کے جنرل ڈائریکٹر آندرے کپرین نے اعلان کیا کہ روس نے کینسر کے خلاف اپنی ایم آر این اے ویکسین تیار…
یورپی یونین کی شام پر پابندی منسوخ کرنے کے لئے مشروط آمادگی
دسمبر 18, 2024
یورپی یونین کی شام پر پابندی منسوخ کرنے کے لئے مشروط آمادگی
یورپی یونین ممالک نے پیر کے روز شام کے خلاف پابندیاں ہٹانے اور خانہ جنگی سے تباہ ہونے والے اس ملک کی امداد کے آغاز کے لئے شرائط رکھی ہیں۔
فرانس ؛مایوٹے میں طاقتور طوفان کے باعث سینکڑوں یا ہزاروں افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ
دسمبر 16, 2024
فرانس ؛مایوٹے میں طاقتور طوفان کے باعث سینکڑوں یا ہزاروں افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ
فرانسیسی بحرِ ہند کے جزیرہ نما مایوٹے میں تقریباً ایک صدی کے سب سے طاقتور سمندری طوفان کے نتیجے میں سینکڑوں یا شاید ہزاروں افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔
فرانس میں 22 سالہ شخص نے فائرنگ کرکے 5 افرد کو ہلاک کردیا
دسمبر 16, 2024
فرانس میں 22 سالہ شخص نے فائرنگ کرکے 5 افرد کو ہلاک کردیا
غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق شمالی فرانس کی پولیس کا کہنا ہے کہ ڈنکرک کے علاقے میں ہفتے کے روز ایک شخص نے 5 افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے خود کو پولیس کے…
یورپ میں مسلمانوں کو صلاحیتوں کے باوجود امتیازی سلوک کا سامنا ہے: لالیس
دسمبر 13, 2024
یورپ میں مسلمانوں کو صلاحیتوں کے باوجود امتیازی سلوک کا سامنا ہے: لالیس
مسلم مخالف منافرت سے نمٹنے کے لئے یورپی یونین کمیشن کی کوآرڈینیٹر ماریون لالیس نے باخبر کیا کہ یورپ میں مسلمانوں کو تعلیم اور ملازمت کے شعبوں میں امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔
’محمد‘ برطانیہ کا مقبول ترین نام
دسمبر 6, 2024
’محمد‘ برطانیہ کا مقبول ترین نام
برطانیہ کے محکمہ شماریات کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 2023 میں انگلینڈ اور ویلز میں نومولود لڑکوں کے لیے سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام ’محمد‘ تھا۔
برطانیہ: بنجامن نیتن یاہو کے خلاف مناسب کارروائی کی جائے گی: وزیر خارجہ
نومبر 26, 2024
برطانیہ: بنجامن نیتن یاہو کے خلاف مناسب کارروائی کی جائے گی: وزیر خارجہ
اٹلی میں جی ۷؍ اجلاس کے دوران برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا کہ اگر اسرائیلی وزیراعظم برطانیہ کا دورہ کرتے ہیں تو آئی سی سی کے حکم کے مطابق ان کے خلاف مناسب کارروائی کی جائے گی۔
عالمی مسلم اسکالرز اتحاد کی جانب سے امریکی ویٹو کی مذمت، غزہ میں نسل کشی میں حمایت قرار دیا ہے
نومبر 25, 2024
عالمی مسلم اسکالرز اتحاد کی جانب سے امریکی ویٹو کی مذمت، غزہ میں نسل کشی میں حمایت قرار دیا ہے
عالمی مسلم اسکالرز اتحاد نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی قرارداد کے خلاف امریکی ویٹو کی شدید مذمت کی ہے، اسے فلسطینیوں کے خلاف جاری نسل کشی کی براہ راست حمایت قرار دیا ہے۔
لندن میں امریکی سفارتخانے کے قریب مشتبہ پیکیج میں دھماکہ، گیٹویک ایئرپورٹ خالی، برطانیہ میں الرٹ
نومبر 23, 2024
لندن میں امریکی سفارتخانے کے قریب مشتبہ پیکیج میں دھماکہ، گیٹویک ایئرپورٹ خالی، برطانیہ میں الرٹ
لندن میں امریکی سفارتخانے کے باہر مشتبہ پیکیج کے دھماکے نے جمعہ کے روز افرا تفری پیدا کر دی۔ میٹروپولیٹن پولیس نے تصدیق کی ہے کہ نائن ایلمس میں امریکی سفارتخانے کے پاس ایک کنٹرولڈ دھماکہ کیا گیا۔
یورپ میں انسانی اسمگلنگ کرنے والے گروہوں کے خلاف پولیس کی کاروائیاں
نومبر 21, 2024
یورپ میں انسانی اسمگلنگ کرنے والے گروہوں کے خلاف پولیس کی کاروائیاں
یورپ میں انسداد اسمگلنگ کے ایک بڑے آپریشن میں 20 افراد کو گرفتار کیا گیا جن میں سے 4 جرمنی میں انسانی اسمگلنگ کے 120 مقدمات کے ملزم ہیں۔
اسپین میں 3 لاکھ غیر قانونی مہاجرین کو سالانہ قانونی حیثیت دینے کا منصوبہ
نومبر 20, 2024
اسپین میں 3 لاکھ غیر قانونی مہاجرین کو سالانہ قانونی حیثیت دینے کا منصوبہ
اسپین نے آئندہ تین سالوں میں سالانہ 3 لاکھ غیر قانونی مہاجرین کو قانونی حیثیت دینے کا اعلان کیا ہے تاکہ ملک میں بڑھتی ہوئی افرادی قوت کی ضرورت کو پورا کیا جا سکے۔ اسپین کے وزیر برائے ہجرت، ایلما…