ایشیاء
روسی ہیلی کاپٹر حادثہ، 17 لاشیں بر آمد
ستمبر 2, 2024
روسی ہیلی کاپٹر حادثہ، 17 لاشیں بر آمد
ماسکو۔ روس کے جزیرہ نما کامچٹکا میں اتوار کے روز ایک دوسرا ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، جس کے بعد جائے وقوعہ سے 17 لاشیں بر آمد کی گئیں۔
فلپائن میں ایم پاکس کے تین نئے معاملے
ستمبر 2, 2024
فلپائن میں ایم پاکس کے تین نئے معاملے
منیلا۔ فلپائن میں منکی پاکس کہ تین اضافی معاملے سامنے آئے ہیں۔ جس سے ملک میں ایم پاکس کے فعال کیسوں کی مجموعی تعداد 8 ہو گئی ہے۔
سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں پر چینی حکومت کی زیادتیوں کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کی رپورٹ کے دو سال بعد مایوسی بڑھ گئی
ستمبر 2, 2024
سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں پر چینی حکومت کی زیادتیوں کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کی رپورٹ کے دو سال بعد مایوسی بڑھ گئی
اس رپورٹ میں کچھ دستاویزات کی بنیاد پر کاروائی کی درخواست کی گئی ہے جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین نے سنکیانگ میں انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کیا ہے
بنگلہ دیش : سیلاب سے 45؍ لاکھ افراد متاثر، 24؍ہلاک، 3 لاکھ پناہ گاہوں میں
اگست 25, 2024
بنگلہ دیش : سیلاب سے 45؍ لاکھ افراد متاثر، 24؍ہلاک، 3 لاکھ پناہ گاہوں میں
بنگلہ دیش ان دنوں بدترین سیلاب کی زد میں ہے، ہفتہ کے آغاز سے ہونے والی موسلادھار بارش کے نتیجے میں ملک کا بیشتر حصہ زیر آب ہے، اب تک 24؍ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، جبکہ تین لاکھ…
انڈونیشیا میں انتخابی قوانین کے خلاف احتجاج، مظاہرین نے پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا
اگست 24, 2024
انڈونیشیا میں انتخابی قوانین کے خلاف احتجاج، مظاہرین نے پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا
انڈونیشیا میں انتخابی قوانین میں مجوزہ ترمیم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے عوام نے پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آج انڈونیشیا کے مختلف شہروں میں عوام نے صدر جوکو ویدودو اور ان کے پارلیمانی…
بنگلہ دیش:مظاہروں کی ہلاکت، اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم جائزہ لینے ڈھاکہ پہنچ گئی
اگست 24, 2024
بنگلہ دیش:مظاہروں کی ہلاکت، اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم جائزہ لینے ڈھاکہ پہنچ گئی
اقوام متحدہ کی ایک ٹیم بنگلہ دیش کی عبوری حکومت اور دیگر سٹیک ہولڈرز کے ساتھ ملاقات کے لیے دارالحکومت ڈھاکہ پہنچی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جمعرات کو بنگلہ دیش پہنچنے والی یہ ٹیم گزشتہ دنوں ہونے…
بنگلہ دیش میں مانسونی بارش اور سیلاب نے مچائی تباہی
اگست 23, 2024
بنگلہ دیش میں مانسونی بارش اور سیلاب نے مچائی تباہی
خبر رساں ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق حالیہ مانسونی بارش اور سیلاب نے بنگلہ دیش کے مختلف علاقوں کو شدید متاثر کیا ہے، جہاں کئی علاقے زیر آب اگئے ہیں جبکہ گھروں اور عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ بنگلہ…
مشرقی وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں غذائی قلت کے بحران میں اضافہ ہو رہا ہے: اقوام متحدہ
اگست 20, 2024
مشرقی وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں غذائی قلت کے بحران میں اضافہ ہو رہا ہے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ( یو این) نے آج مشرقی وسطیٰ اورشمالی افریقہ میں بچوں میں ناقص تغذیہ ’’کے بڑھتے بحران‘‘ کےمتعلق متنبہ کیا ہےجس سے ایک تہائی بچے متاثر ہو رہے ہیں۔ یو این کی ایجنسی برائے اطفال (یونیسیف) نے کہا ہے…
ہندوستان کے شہر بنگلور کی مسجد قائم آل محمد علیہ السلام میں روضہ امام حسین علیہ السلام کے پرچم کی زیارت کرائی گئی
اگست 20, 2024
ہندوستان کے شہر بنگلور کی مسجد قائم آل محمد علیہ السلام میں روضہ امام حسین علیہ السلام کے پرچم کی زیارت کرائی گئی
روضہ امام حسین علیہ السلام کی جانب سے ہندوستان کے صوبہ کرناٹک کے شہر بنگلور کی مسجد قائم آل محمد علیہ السلام میں روضہ امام حسین علیہ السلام کے پرچم کی زیارت کرائی گئی۔
ہندوستان؛”شرعی قانون سے کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے.”، آل انڈیا پرسنل لا بورڈ نے سیکولر سول کوڈ پر کیا بڑا اعلان
اگست 19, 2024
ہندوستان؛”شرعی قانون سے کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے.”، آل انڈیا پرسنل لا بورڈ نے سیکولر سول کوڈ پر کیا بڑا اعلان
آل انڈیا پرسنل لا بورڈ نے پی ایم نریندر مودی کے اس آئیڈیا کو قابل اعتراض قرار دیا ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے لیے یکساں یا سیکولر سول کوڈ قابل قبول نہیں…
اقوام متحدہ کا فیکٹ فائنڈنگ ٹیم بنگلا دیش بھیجنے کا فیصلہ
اگست 17, 2024
اقوام متحدہ کا فیکٹ فائنڈنگ ٹیم بنگلا دیش بھیجنے کا فیصلہ
ڈھاکہ: اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیے اپنی ایک فیکٹ فائنڈنگ ٹیم بنگلا دیش بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی عبوری حکومت نے تصدیق کی ہے کہ 1971…
تھائی لینڈ ؛ 37 سالہ پیتونگاترن تھائی لینڈ کی نئی وزیراعظم منتخب
اگست 17, 2024
تھائی لینڈ ؛ 37 سالہ پیتونگاترن تھائی لینڈ کی نئی وزیراعظم منتخب
بنکاک: تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے 37 سالہ پیتونگاترن شیناوترا کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارہ کے مطابق 37 سالہ پیتونگاترن شیناوترا ملک کے بزنس ٹائیکون تھاکسن شیناوترا کی سب سے چھوٹی بیٹی اور پھیو…
حلال صنعت کو وسعت دینے کے لئے ملائشیا اور تاتارستان کے درمیان تعاون
اگست 16, 2024
حلال صنعت کو وسعت دینے کے لئے ملائشیا اور تاتارستان کے درمیان تعاون
اپنے دور ملائشیا کے دوران تاتارستان کے صدر نے ملائشیا اور جمہوریہ تاتارستان کے درمیان تعلقات بالخصوص حلال صنعت کی عالمی معیشت میں مضبوطی پر زور دیا۔ واضح رہے کہ اس ملاقات نے دونوں فریقوں کو اسٹریٹجک تعاون پر تبادلہ…
میانمار میں جنگی جرائم میں اضافہ: تفتیش کار اقوام متحدہ
اگست 15, 2024
میانمار میں جنگی جرائم میں اضافہ: تفتیش کار اقوام متحدہ
میانمار پر آزاد تحقیقاتی طریقہ کار ادارہ (آی آی ایم ایم) نے کہا کہ ایک اندازے کے مطابق میانمار میں گزشتہ چھ مہینوں میں 3 ملین سے زیادہ لوگ اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں کیونکہ ملک کے…
تھائی لینڈ سیاسی ہلچل کے چلتے عدالت نے وزیراعظم کو معزول کردیا
اگست 15, 2024
تھائی لینڈ سیاسی ہلچل کے چلتے عدالت نے وزیراعظم کو معزول کردیا
تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے وزیراعظم سریتھا تھاویسین کو فوراً عہدہ چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ سریتھا نے کہا کہ وہ کورٹ کے فیصلہ کا احترام کرتے ہیں اور انہوں نے ہمیشہ اخلاقیات کا خیال رکھتے ہوئے اپنی ڈیوٹی…
میانمار : بنگلہ دیش کی بد امنی کو بہانہ بنا کر روہنگیائوں کا ایک بار پھر قتل عام
اگست 10, 2024
میانمار : بنگلہ دیش کی بد امنی کو بہانہ بنا کر روہنگیائوں کا ایک بار پھر قتل عام
میانمار میں جاری خانہ جنگی میں بنگلہ دیش کے موجودہ حالات کےسبب ایک بار پھر روہنگیائوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، فوج اور باغی ارکان دہشت گردوں کے ہاتھوں سیکڑوں روہنگیا کو قتل کیا جا رہا ہے، جبکہ ہزاروں…
بنگلہ دیش ؛ بیگم خالدہ ضیاء کو رہا کرنے کا حکم
اگست 6, 2024
بنگلہ دیش ؛ بیگم خالدہ ضیاء کو رہا کرنے کا حکم
یہ تصویر ایک خالی متبادل خصوصیت رکھتی ہے اس فائل کا نام ss-1682325912-1024x878.jpeg ہے بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے سابق وزیراعظم اور اہم اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کی رہائی کا حکم دیا۔ ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے صدر…
ہندوستان ؛ نکاح سے زیادہ مشکل ہوتی ہے طلاق: مولانا صائم مہدی
اگست 6, 2024
ہندوستان ؛ نکاح سے زیادہ مشکل ہوتی ہے طلاق: مولانا صائم مہدی
لکھنؤ۔ آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کی صدر مولانا سید صائم مہدی نقوی نے کہا کہ شیعہ مذہب میں مرد یا عورت کے تین بار طلاق کہہ دینے سے طلاق نہیں ہوتی ہے۔ شیعہ مسلمانوں میں نکاح سے زیادہ…
تازه خبر: بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد مستعفی، ملک سے فرار، مظاہرین نے سرکاری رہائش گاہ پر دھاوا بول دیا
اگست 5, 2024
تازه خبر: بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد مستعفی، ملک سے فرار، مظاہرین نے سرکاری رہائش گاہ پر دھاوا بول دیا
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا ہے اور اس کے فوری بعد وہ ملک سے فرار ہوچکی ہیں۔ آرمی چیف وقار الزمان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک عبوری حکومت…
منیلا، فلپائن: چائنا ٹاؤن کی قدیم عمارت کے ایک حصے میں آتشزدگی، ۱۱؍ افراد ہلاک
اگست 3, 2024
منیلا، فلپائن: چائنا ٹاؤن کی قدیم عمارت کے ایک حصے میں آتشزدگی، ۱۱؍ افراد ہلاک
فلپائن کے دارلاحکومت منیلا کے ضلع چائنا ٹاؤن کی ایک قدیم عمارت کے ایک حصے میں آتشزدگی کے نتیجے میں ۱۱؍ افرادہلاک ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق آتشزدگی کی وجہ معلوم کرنے کیلئے تفتیش جاری ہے۔چائنا ٹاؤن کے گنجان آبادی والے…