ایشیاء

ہند نیپال سرحد پر یوپی حکومت نے 20؍ مساجد اور مدارس مسمار کر دیئے

ہند نیپال سرحد پر یوپی حکومت نے 20؍ مساجد اور مدارس مسمار کر دیئے

یوگی حکومت نے اعلان کیا کہ ریونیو کوڈ کی دفعہ 67؍ کے مطابق بہرائچ، شراوستی، سدھارتھ نگر، مہاراج گنج، بلرام پور، اور لکھیم پور کھیری اضلاع کے سرحدی علاقوں میں سیکڑوں تجاوزات کو صاف کر دیا گیا ہے۔
دوحہ میں خواتین کے لئے پہلی مسجد تعمیر

دوحہ میں خواتین کے لئے پہلی مسجد تعمیر

دوحہ میں خواتین کے لئے "المجادلہ" نامی پہلی مسجد کا افتتاح ہوا۔دوحہ میں خواتین کے لئے پہلی مسجد تعمیر
پاکستان : اسلام آباد میں کرم امن کنونشن کا انعقاد، پاراچنار کے محاصرے پر شدید مذمت

پاکستان : اسلام آباد میں کرم امن کنونشن کا انعقاد، پاراچنار کے محاصرے پر شدید مذمت

وفاقی دارالحکومت میں کرم کے مشیران اور پاراچنار یوتھ راولپنڈی و اسلام آباد کے زیر اہتمام "کرم امن کنونشن" کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام، صحافیوں، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
دہلی میں جشن حضرت ابو طالب علیہ السلام منعقد ہوا.سید گوہر کاظم زیدی "قومی خدمات ایوارڈ” سے سرفراز

دہلی میں جشن حضرت ابو طالب علیہ السلام منعقد ہوا.سید گوہر کاظم زیدی "قومی خدمات ایوارڈ” سے سرفراز

دہلی۔ امامیہ ویلفیئر اینڈ کلچرل ایسوسی ایشن دہلی کی جانب سے گذشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی 26 اپریل 2025 بروز ہفتہ بعد نماز مغربین درگاہ شاہ مرداں میں جشن حضرت ابو طالب علیہ السلام منعقد ہوا۔
پاكستان؛ شمالی وزیرستان میں افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام، 54 دہشت گرد ہلاک

پاكستان؛ شمالی وزیرستان میں افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام، 54 دہشت گرد ہلاک

فوجی بیان کے مطابق مارے گئے شدت پسندوں کو "خوارج" کہا گیا ہے، جو کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح ہے۔
ایران کے اہم بندرگاہ پر دھماکہ: اب تك 28 افراد ہلاک، 1200 سے زائد زخمی

ایران کے اہم بندرگاہ پر دھماکہ: اب تك 28 افراد ہلاک، 1200 سے زائد زخمی

جنوبی ایران کی شہید رجائی بندرگاہ پر ہفتہ کے روز ہونے والے بڑے دھماکے میں 28 افراد ہلاک اور 1,242 زخمی ہوئے ہیں۔ یہ دھماکہ آبنائے ہرمز کے قریب پیش آیا اور اس کی شدت 50 کلومیٹر دور تک محسوس…
پاکستانی وزیرِ دفاع کا دہشت گرد گروہوں کی سابقہ حمایت کا اعتراف

پاکستانی وزیرِ دفاع کا دہشت گرد گروہوں کی سابقہ حمایت کا اعتراف

خواجہ آصف نے کہا کہ یہ اقدامات سوویت-افغان جنگ (1980 کی دہائی) اور نائن الیون کے بعد شروع ہونے والی دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ کے دوران کیے گئے۔
پاکستان : 2 سال کے دوران بلوچستان میں ملیریا کے 17 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان : 2 سال کے دوران بلوچستان میں ملیریا کے 17 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

 صوبائی کوآر ڈینیٹر ملیریا کنٹرول پروگرام کے مطابق صوبے کے تمام 36 اضلاع میں ملیریا کے کیسز رپورٹ ہوئے۔
پاکستان: بلوچستان میں ظلم اپنی انتہاؤں کو چھو رہا ہے: علامہ راجہ ناصر عباس

پاکستان: بلوچستان میں ظلم اپنی انتہاؤں کو چھو رہا ہے: علامہ راجہ ناصر عباس

خیبرپختونخواہ اور گلگت بلتستان کے وسائل پر ناجائز قبضے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ انسانی حقوق مسلسل پامال ہو رہے ہیں۔
پاکستان نے بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدود ایک ماہ کیلئے بند کردی

پاکستان نے بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدود ایک ماہ کیلئے بند کردی

پاکستان نے بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدود ایک ماہ کیلئے بند کر دی، جس کا نوٹم بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستانی فضائی حدود کی بندش کا نوٹم 23 مئی کی رات 12 بجے تک موثر ہوگا۔
انڈونیشیا میں صحافیوں پر حملوں میں اضافہ

انڈونیشیا میں صحافیوں پر حملوں میں اضافہ

صحافیوں کو مار پیٹ، جان سے مارنے کی دھمکیاں، جسمانی حملوں اور حکومتی دباؤ کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
ہندوستان: تلنگانہ کے جینارام گاؤں میں فرقہ وارانہ تشدد، اصل مجرم بندر نکلے

ہندوستان: تلنگانہ کے جینارام گاؤں میں فرقہ وارانہ تشدد، اصل مجرم بندر نکلے

یہ حملہ اس الزام کی بنیاد پر کیا گیا کہ مدرسہ کے طلبہ نے مقامی مندر میں شیو کی دو مورتیوں کو توڑا۔ تاہم بعد ازاں سی سی ٹی وی فوٹیج سے انکشاف ہوا کہ یہ نقصان بندروں کے حملے…
استنبول میں شدید زلزلہ: درجنوں زخمی، اسکول بند، آفٹر شاکس کے خدشے کے تحت احتیاطی اقدامات

استنبول میں شدید زلزلہ: درجنوں زخمی، اسکول بند، آفٹر شاکس کے خدشے کے تحت احتیاطی اقدامات

ترکی کے شہر استنبول میں بدھ کے روز ایک شدید زلزلے نے خوف و ہراس پھیلا دیا۔ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی، جس کا مرکز سیلیوری کے علاقے میں سطح زمین سے 6.9 کلومیٹر…
نئے وقف قانون کے خلاف تاریخی احتجاج: اتحاد کی طاقت سے فرقہ پرستی کا مقابلہ ضروری – مولانا کلب جواد نقوی

نئے وقف قانون کے خلاف تاریخی احتجاج: اتحاد کی طاقت سے فرقہ پرستی کا مقابلہ ضروری – مولانا کلب جواد نقوی

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی قیادت میں مختلف ملی، سماجی اور مذہبی تنظیموں نے نئے وقف قانون کے خلاف ایک تاریخی احتجاجی جلسے کا انعقاد کیا۔
ہندوستان: گجرات میں طیارہ حادثہ، زیر تربیت پائلٹ ہلاک

ہندوستان: گجرات میں طیارہ حادثہ، زیر تربیت پائلٹ ہلاک

ہندوستان کی ریاست گجرات کے ضلع امریلی میں ایک نجی ایوی ایشن اکیڈمی کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں موجود زیر تربیت پائلٹ ہلاک ہو گیا۔
غزہ کے 6 لاکھ بچوں کے معذور ہونے کا خدشہ

غزہ کے 6 لاکھ بچوں کے معذور ہونے کا خدشہ

ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پابندی نے وزارت کی پولیو سے بچاؤ کی مہم کے فیز 4 پر عمل درآمد روک دیا ہے جس سے 602,000 بچے "مستقل فالج اور دائمی معذوری” کا شکار ہو گئے ہیں۔
سعودیہ میں بس حادثہ، 5 پاکستانی جاں بحق

سعودیہ میں بس حادثہ، 5 پاکستانی جاں بحق

حکام کا بتانا ہے کہ جاں بحق افراد کا تعلق پاکستان کےضلع بہاولنگر سے ہے جبکہ بس میں سوار دیگر متعدد زائرین زخمی ہیں۔
Back to top button