ایشیاء

کراچی میں سردی کی لہر جاری

کراچی میں سردی کی لہر جاری

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں گزشتہ 7،6 دن سے درجہ حرارت 9 سے 10 سینٹی گریڈ رہا ہے، آج کراچی میں دن میں بھی زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 سے 25 رہنےکا امکان ہے۔
لکھنو میں شب ولادت امیر المومنین محافل اور نذر کا سلسلہ

لکھنو میں شب ولادت امیر المومنین محافل اور نذر کا سلسلہ

لکھنو۔ امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت شہر کی مساجد، امام بارگاہوں اور مومنین کے گھروں میں محافل اور نذر کا اہتمام ہوا جس میں مومنین و مومنات نے بھرپور شرکت کی۔
جاپان میں 6٫9 شدت کا زلزلہ

جاپان میں 6٫9 شدت کا زلزلہ

جاپان میں 6٫9 شدت کا زلزلہ ,جاپان کے محکمہ موسمیات کے مطابق مقامی وقت کے مطابق رات 9 بج کر 19 منٹ پر میازاکی کے ساحل پر آنے والے 6.9 شدت کے زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
ھندوستان ؛ اُجین: مسلم بستی پر بلڈوزر، مسجد شہید

ھندوستان ؛ اُجین: مسلم بستی پر بلڈوزر، مسجد شہید

اُجین میں مہاکال مندر کاریڈور کی توسیع کے نام پر انتظامیہ نے نظام الدین کالونی میں تکیہ مسجد سمیت 257 گھروں کو مسمار کر دیا۔ یہ کارروائی سخت پولیس بندوبست میں انجام دی گئی۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ…
طالبانی سردار نے اس بات پر زور دیا کہ "امر بالمعروف قانون” کو مکمل طور پر نافذ کیا جانا چاہیے

طالبانی سردار نے اس بات پر زور دیا کہ "امر بالمعروف قانون” کو مکمل طور پر نافذ کیا جانا چاہیے

واضح رہے کہ 114 صفحات اور 35 ارٹیکلز پر مشتمل اس قانون نے افغانستان میں خاص طور پر خواتین کے لئے نئی پابندیاں عائد کی ہیں اور پولیس کو خصوصی اختیارات دیے ہیں۔
سنبھل مسجد تنازعہ: الٰہ آباد ہائی کورٹ نے ضلع کورٹ میں چل رہے مقدمہ پر لگائی روک، سبھی فریقین سے جواب طلب

سنبھل مسجد تنازعہ: الٰہ آباد ہائی کورٹ نے ضلع کورٹ میں چل رہے مقدمہ پر لگائی روک، سبھی فریقین سے جواب طلب

سنبھل کی شاہی جامع مسجد کی انتظامیہ کمیٹی کی طرف سے داخل عرضی پر سماعت کرتے ہوئے الٰہ آباد ہائی کورٹ نے یہ فیصلہ سنایا۔ ڈسٹرکٹ کورٹ میں سماعت پر روک 25 فروری تک کے لیے لگائی گئی ہے۔
یوپی : ٹھنڈ اور کہرے سے معمولات زندگی متاثر، راحت ملنے کی اُمید نہیں

یوپی : ٹھنڈ اور کہرے سے معمولات زندگی متاثر، راحت ملنے کی اُمید نہیں

اترپردیش میں سخت سردی کے درمیان گھنا کہرا ستم ڈھارہا ہے۔ ریاست کے کئی اضلاع میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے ۴؍ ڈگری تک گر گیا جبکہ کم از کم درجۂ حرارت۱۰؍ ڈگری سے نیچے آگیا ہے۔
اسپین کے حجاج حج کرنے کے لئے گھوڑے پر سوار ہو کر مکہ مکرمہ جا رہے ہیں

اسپین کے حجاج حج کرنے کے لئے گھوڑے پر سوار ہو کر مکہ مکرمہ جا رہے ہیں

ایک انوکھے اقدام میں اسپین کے مسلمانوں کے ایک گروپ نے اپنے اندلس کے آباؤ اجداد کی 500 سال پرانی یاد میں گھوڑے پر سوار ہو کر حج کے لئے مکہ مکرمہ جا رہے ہیں۔
انڈونیشیا نے باضابطہ طور پر BRICS میں شمولیت اختیار کرلی

انڈونیشیا نے باضابطہ طور پر BRICS میں شمولیت اختیار کرلی

انڈونیشیا نے BRICS گروپ میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے، جو ابھرتی ہوئی معیشتوں پر مشتمل ایک اتحاد ہے جس میں روس، چین اور دیگر ممالک شامل ہیں، اور اسے مغربی ممالک کے اثر و رسوخ کا توازن سمجھا…
بنگلہ دیش: شیخ حسینہ پرمزید دباؤ،کرائم ٹریبونل نے ایک اورگرفتاری وارنٹ جاری کیا

بنگلہ دیش: شیخ حسینہ پرمزید دباؤ،کرائم ٹریبونل نے ایک اورگرفتاری وارنٹ جاری کیا

بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ، ان کے مشیرِ دفاع طارق احمد صدیق، اور سابق آئی جی پی بینظیر احمد سمیت ۱۰ دیگر افراد کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کیے ہیں۔ ان پر ماورائے عدالت…
ملائیشیا: میانمار کے ۳۰۰؍ روہنگیا تارکین وطن کو لے جارہی دو کشتیوں کو ملک بدر کر دیاگیا

ملائیشیا: میانمار کے ۳۰۰؍ روہنگیا تارکین وطن کو لے جارہی دو کشتیوں کو ملک بدر کر دیاگیا

ملائیشیا نے میانمار کے تقریباً ۳۰۰ غیر دستاویزی تارکین وطن کو لے جانے والی دو کشتیوں کو اپنی سمندری حدود سے نکال دیا۔ ملائیشین میری ٹائم انفورسمنٹ ایجنسی (ایم ایم ای اے) کے مطابق یہ کشتیاں جمعے کی شام لنگکاوی…
بھارتی فورسز اور نکسل باغیوں میں جھڑپ، پانچ ہلاکتیں

بھارتی فورسز اور نکسل باغیوں میں جھڑپ، پانچ ہلاکتیں

بھارتی سیکیورٹی فورسز اور نکسل باغیوں کے درمیان چھتیس گڑھ ریاست کے ضلع ابوجھمارھ میں جھڑپ کے دوران چار باغی اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، سینکڑوں افراد جان بحق

غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، سینکڑوں افراد جان بحق

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے شدت اختیار کر چکے ہیں۔ گزشتہ دو دنوں میں مزید 140 سے زائد فلسطینی جانبحق ہو چکے ہیں، جن میں جمعے کو 61 اور جمعرات کو 77 افراد شامل ہیں۔
چین میں نیا وائرس، اسپتالوں میں ہجوم اور ایمرجنسی کے حالات

چین میں نیا وائرس، اسپتالوں میں ہجوم اور ایمرجنسی کے حالات

چین میں کورونا وائرس کے 5 سال بعد ایک اور وائرس ’ہیومن میٹاپنیو وائرس (ایچ ایم پی وی)‘ تیزی سے پھیل رہا ہے، جس نے دنیا بھر میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ اس وائرس سے متاثرہ افراد میں نزلہ…
بنگلہ دیش: حکمراں تبدیل مگر حالات نہیں، اب تک ۱۲؍ ہزار افراد گرفتار کئے گئے

بنگلہ دیش: حکمراں تبدیل مگر حالات نہیں، اب تک ۱۲؍ ہزار افراد گرفتار کئے گئے

بنگلہ دیش میں ۸؍ اگست کو عبوری حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے۱۲؍ہزار سے زیادہ افراد گرفتارکئے گئے ہیں جو جیل میں غیر انسانی حالات برداشت کر رہے ہیں اور غیر معینہ مدت تک حراست میں رکھے ہوئے ہیں،…
بی جے پی ایم ایل اے شیلندر کا مسلمانوں کے خلاف متنازع بیان

بی جے پی ایم ایل اے شیلندر کا مسلمانوں کے خلاف متنازع بیان

بہار کی بیہپور اسمبلی کے بی جے پی ایم ایل اے، انجینئر شیلندر نے ایک عوامی جلسے میں مسلمانوں کو ملک کے لیے "نقصان دہ" قرار دیا اور ان پر الزام لگایا کہ وہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔
ڈبلیو ایچ او کا چین سے کووڈ-19 کا ڈیٹا شیئر کرنے کا مطالبہ

ڈبلیو ایچ او کا چین سے کووڈ-19 کا ڈیٹا شیئر کرنے کا مطالبہ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کووڈ-19 سے متعلق ڈیٹا شیئر کرے تاکہ وائرس کی شروعات اور پھیلاؤ کو سمجھا جا سکے۔
اسرائیلی حملوں میں غزہ کے 88 فیصد اسکول تباہ

اسرائیلی حملوں میں غزہ کے 88 فیصد اسکول تباہ

ریلیف اینڈ ایمپلائمنٹ ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین نے اعلان کیا کہ اکتوبر 2023 سے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں کے بعد علاقہ کے 88 فیصد اسکول تباہ ہو چکے ہیں۔
جنوبی کوریا کا مسافر طیارہ حادثے کا شکار، 179 افراد ہلاک

جنوبی کوریا کا مسافر طیارہ حادثے کا شکار، 179 افراد ہلاک

جنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 179 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یہ طیارہ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک سے واپس آ رہا تھا اور اس…
Back to top button