ایشیاء

سعودی عرب میں 2 شیعہ بھائیوں کو پھانسی

سعودی عرب میں 2 شیعہ بھائیوں کو پھانسی

شہداء کے اہل خانہ، قطیف اور بحرین کے لوگوں کو تعزیت پیش کرتے ہوئے سوسائٹی نے اس جرم کو شیعہ نوجوانوں کے خلاف سیاسی جبر کے ہدفی عمل کا حصہ سمجھا۔‌
یمن کے وزیراعظم احمد عوض بن مبارک عہدے سے مستعفی

یمن کے وزیراعظم احمد عوض بن مبارک عہدے سے مستعفی

یمن کے وزیراعظم احمد عوض بن مبارک عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے سعودی عرب پہنچنے کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔
پاکستان: خیبر پختونخوا: ایم پاکس کے کیسز بڑھنے کے باعث جمرود کے علاقے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

پاکستان: خیبر پختونخوا: ایم پاکس کے کیسز بڑھنے کے باعث جمرود کے علاقے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی انتظامیہ نے تحصیل جمرود کے ایک علاقے میں ایم پاکس کے کیسز بڑھنے کے باعث 12 دن کا اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا۔
کراچی: کپڑے کے گودام میں آتشزدگی سے بھاری مالیت کی کترنیں خاکستر

کراچی: کپڑے کے گودام میں آتشزدگی سے بھاری مالیت کی کترنیں خاکستر

کے ایم سی فائر بریگیڈ اور ریسکیو 1122 کے عملے نے 2 گھنٹے کی مسلسل کوششوں کے بعد گودام میں لگنے والی آگ پرقابو پا لیا۔
پہلگام حملے کے بعد مسلمانوں کے خلاف نفرت کی شدید مذمت

پہلگام حملے کے بعد مسلمانوں کے خلاف نفرت کی شدید مذمت

رکن پارلیمنٹ افضال انصاری نے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد ملک کے کئی مقامات پر نفرت کی بنیاد پر مسلمانوں اور کشمیری طلبہ کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے الزام لگایا
پاکستان ؛خانپور ڈیم میں تیز آندھی کے باعث کشتی کو حادثہ، 5 سیاحوں کو بچالیا گیا

پاکستان ؛خانپور ڈیم میں تیز آندھی کے باعث کشتی کو حادثہ، 5 سیاحوں کو بچالیا گیا

خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور میں خان پور ڈیم میں تیز آندھی کے باعث کشتی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ڈوب گئے جن میں سے 5 کو ریسکیو کرلیا گیا۔
غزہ کا محاصرہ ‘ظالمانہ اجتماعی سزا’، اقوام متحدہ کا شدید ردعمل

غزہ کا محاصرہ ‘ظالمانہ اجتماعی سزا’، اقوام متحدہ کا شدید ردعمل

اگر محاصرہ جاری رہا تو علاقے میں انسانی بحران مزید سنگین ہو سکتا ہے، جس کے نتائج پورے خطے کی سلامتی کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔
پاکستان اور ہندوستان کے تنازعات سفارتی سطح پر حل کریں: عالمی برادری کی اپیل

پاکستان اور ہندوستان کے تنازعات سفارتی سطح پر حل کریں: عالمی برادری کی اپیل

کشمیر کے پہلگام علاقے میں حالیہ واقعات کے بعد پاکستان اور ہندوستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے عالمی برادری نے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
عراق اور کردستان کے علاقہ سے 12000 شامی مہاجرین شام واپس

عراق اور کردستان کے علاقہ سے 12000 شامی مہاجرین شام واپس

اطلاعات کے مطابق گذشتہ سال کے آغاز سے اب تک 4 لاکھ سے زائد شامی مہاجرین اپنے گھروں کو واپس جا چکے ہیں۔
اسرائیل کے جنگلات میں لگی آگ بےقابو ، عالمی امداد طلب، یوم آزادی کی تقریبات بھی منسوخ

اسرائیل کے جنگلات میں لگی آگ بےقابو ، عالمی امداد طلب، یوم آزادی کی تقریبات بھی منسوخ

حکام کا کہنا ہے کہ یہ آگ اسرائیل کی تاریخ میں لگنے والی اب تک کی سب سے بڑی آگ ہوسکتی ہے، حکام کے مطابق آگ صبح ساڑھے 9 بجے لگی جو تیز ہوا کے باعث پھیلتی چلی گئی۔
بغداد میں جولانی کی آمد پر عراقی اراکین پارلیمان اور عوام کا شدید ردعمل

بغداد میں جولانی کی آمد پر عراقی اراکین پارلیمان اور عوام کا شدید ردعمل

عراقی خبر رساں ادارے "المعلومہ" نے رپورٹ کیا ہے کہ عوامی سطح پر بھی جولانی کے دورۂ بغداد پر شدید ناراضگی اور احتجاج سامنے آیا ہے، جس سے عوامی جذبات کی سنگینی واضح ہوتی ہے۔
چین میں ریستوران میں آگ لگنے سے 22 افراد ہلاک

چین میں ریستوران میں آگ لگنے سے 22 افراد ہلاک

شمال مشرقی چین میں ایک ریستوران میں آتش زدگی کے واقعے میں 22 افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔
روسی صدر نے یومِ فتح کے موقع پر یوکرین میں عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا

روسی صدر نے یومِ فتح کے موقع پر یوکرین میں عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین میں ایک عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے، جو 8 مئی کی نصف شب سے شروع ہو کر 11 مئی کی نصف شب تک جاری رہے گی۔
آئی سی جے میں اسرائیل کی امدادی ناکہ بندی اور غزہ میں بگڑتے انسانی بحران پر سماعتیں جاری

آئی سی جے میں اسرائیل کی امدادی ناکہ بندی اور غزہ میں بگڑتے انسانی بحران پر سماعتیں جاری

بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے اسرائیل کی اقوامِ متحدہ کی خصوصی استثنیٰ کی پاسداری کے حوالے سے سماعتیں شروع کر دی ہیں۔ یہ سماعتیں اس پس منظر میں ہو رہی ہیں کہ اسرائیل نے اکتوبر 2024 میں…
ہند نیپال سرحد پر یوپی حکومت نے 20؍ مساجد اور مدارس مسمار کر دیئے

ہند نیپال سرحد پر یوپی حکومت نے 20؍ مساجد اور مدارس مسمار کر دیئے

یوگی حکومت نے اعلان کیا کہ ریونیو کوڈ کی دفعہ 67؍ کے مطابق بہرائچ، شراوستی، سدھارتھ نگر، مہاراج گنج، بلرام پور، اور لکھیم پور کھیری اضلاع کے سرحدی علاقوں میں سیکڑوں تجاوزات کو صاف کر دیا گیا ہے۔
دوحہ میں خواتین کے لئے پہلی مسجد تعمیر

دوحہ میں خواتین کے لئے پہلی مسجد تعمیر

دوحہ میں خواتین کے لئے "المجادلہ" نامی پہلی مسجد کا افتتاح ہوا۔دوحہ میں خواتین کے لئے پہلی مسجد تعمیر
پاکستان : اسلام آباد میں کرم امن کنونشن کا انعقاد، پاراچنار کے محاصرے پر شدید مذمت

پاکستان : اسلام آباد میں کرم امن کنونشن کا انعقاد، پاراچنار کے محاصرے پر شدید مذمت

وفاقی دارالحکومت میں کرم کے مشیران اور پاراچنار یوتھ راولپنڈی و اسلام آباد کے زیر اہتمام "کرم امن کنونشن" کا انعقاد کیا گیا، جس میں علمائے کرام، صحافیوں، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
دہلی میں جشن حضرت ابو طالب علیہ السلام منعقد ہوا.سید گوہر کاظم زیدی "قومی خدمات ایوارڈ” سے سرفراز

دہلی میں جشن حضرت ابو طالب علیہ السلام منعقد ہوا.سید گوہر کاظم زیدی "قومی خدمات ایوارڈ” سے سرفراز

دہلی۔ امامیہ ویلفیئر اینڈ کلچرل ایسوسی ایشن دہلی کی جانب سے گذشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی 26 اپریل 2025 بروز ہفتہ بعد نماز مغربین درگاہ شاہ مرداں میں جشن حضرت ابو طالب علیہ السلام منعقد ہوا۔
پاكستان؛ شمالی وزیرستان میں افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام، 54 دہشت گرد ہلاک

پاكستان؛ شمالی وزیرستان میں افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام، 54 دہشت گرد ہلاک

فوجی بیان کے مطابق مارے گئے شدت پسندوں کو "خوارج" کہا گیا ہے، جو کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح ہے۔
ایران کے اہم بندرگاہ پر دھماکہ: اب تك 28 افراد ہلاک، 1200 سے زائد زخمی

ایران کے اہم بندرگاہ پر دھماکہ: اب تك 28 افراد ہلاک، 1200 سے زائد زخمی

جنوبی ایران کی شہید رجائی بندرگاہ پر ہفتہ کے روز ہونے والے بڑے دھماکے میں 28 افراد ہلاک اور 1,242 زخمی ہوئے ہیں۔ یہ دھماکہ آبنائے ہرمز کے قریب پیش آیا اور اس کی شدت 50 کلومیٹر دور تک محسوس…
Back to top button