ایشیاء
میانمار میں جنگی جرائم میں اضافہ: تفتیش کار اقوام متحدہ
اگست 15, 2024
میانمار میں جنگی جرائم میں اضافہ: تفتیش کار اقوام متحدہ
میانمار پر آزاد تحقیقاتی طریقہ کار ادارہ (آی آی ایم ایم) نے کہا کہ ایک اندازے کے مطابق میانمار میں گزشتہ چھ مہینوں میں 3 ملین سے زیادہ لوگ اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں کیونکہ ملک کے…
تھائی لینڈ سیاسی ہلچل کے چلتے عدالت نے وزیراعظم کو معزول کردیا
اگست 15, 2024
تھائی لینڈ سیاسی ہلچل کے چلتے عدالت نے وزیراعظم کو معزول کردیا
تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے وزیراعظم سریتھا تھاویسین کو فوراً عہدہ چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ سریتھا نے کہا کہ وہ کورٹ کے فیصلہ کا احترام کرتے ہیں اور انہوں نے ہمیشہ اخلاقیات کا خیال رکھتے ہوئے اپنی ڈیوٹی…
میانمار : بنگلہ دیش کی بد امنی کو بہانہ بنا کر روہنگیائوں کا ایک بار پھر قتل عام
اگست 10, 2024
میانمار : بنگلہ دیش کی بد امنی کو بہانہ بنا کر روہنگیائوں کا ایک بار پھر قتل عام
میانمار میں جاری خانہ جنگی میں بنگلہ دیش کے موجودہ حالات کےسبب ایک بار پھر روہنگیائوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، فوج اور باغی ارکان دہشت گردوں کے ہاتھوں سیکڑوں روہنگیا کو قتل کیا جا رہا ہے، جبکہ ہزاروں…
بنگلہ دیش ؛ بیگم خالدہ ضیاء کو رہا کرنے کا حکم
اگست 6, 2024
بنگلہ دیش ؛ بیگم خالدہ ضیاء کو رہا کرنے کا حکم
یہ تصویر ایک خالی متبادل خصوصیت رکھتی ہے اس فائل کا نام ss-1682325912-1024x878.jpeg ہے بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے سابق وزیراعظم اور اہم اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیاء کی رہائی کا حکم دیا۔ ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے صدر…
ہندوستان ؛ نکاح سے زیادہ مشکل ہوتی ہے طلاق: مولانا صائم مہدی
اگست 6, 2024
ہندوستان ؛ نکاح سے زیادہ مشکل ہوتی ہے طلاق: مولانا صائم مہدی
لکھنؤ۔ آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کی صدر مولانا سید صائم مہدی نقوی نے کہا کہ شیعہ مذہب میں مرد یا عورت کے تین بار طلاق کہہ دینے سے طلاق نہیں ہوتی ہے۔ شیعہ مسلمانوں میں نکاح سے زیادہ…
تازه خبر: بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد مستعفی، ملک سے فرار، مظاہرین نے سرکاری رہائش گاہ پر دھاوا بول دیا
اگست 5, 2024
تازه خبر: بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد مستعفی، ملک سے فرار، مظاہرین نے سرکاری رہائش گاہ پر دھاوا بول دیا
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا ہے اور اس کے فوری بعد وہ ملک سے فرار ہوچکی ہیں۔ آرمی چیف وقار الزمان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک عبوری حکومت…
منیلا، فلپائن: چائنا ٹاؤن کی قدیم عمارت کے ایک حصے میں آتشزدگی، ۱۱؍ افراد ہلاک
اگست 3, 2024
منیلا، فلپائن: چائنا ٹاؤن کی قدیم عمارت کے ایک حصے میں آتشزدگی، ۱۱؍ افراد ہلاک
فلپائن کے دارلاحکومت منیلا کے ضلع چائنا ٹاؤن کی ایک قدیم عمارت کے ایک حصے میں آتشزدگی کے نتیجے میں ۱۱؍ افرادہلاک ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق آتشزدگی کی وجہ معلوم کرنے کیلئے تفتیش جاری ہے۔چائنا ٹاؤن کے گنجان آبادی والے…
یونیسیف کو جنوبی ایشیا میں سیلاب کے سبب 60 لاکھ بچوں کے حالات زندگی پر تشویش
جولائی 31, 2024
یونیسیف کو جنوبی ایشیا میں سیلاب کے سبب 60 لاکھ بچوں کے حالات زندگی پر تشویش
اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ نے بتایا کہ شدید بارش اور سیلاب نے افغانستان، بنگلہ دیش، بھارت، نیپال اور پاکستان میں 60 لاکھ سے زائد بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے یونیسیف نے ان ممالک میں…
دفعہ 370 کو غیر آئینی اور غیر جمہوری طریقے سے منسوخ کیا گیا: آغا روح اللہ مہدی
جولائی 31, 2024
دفعہ 370 کو غیر آئینی اور غیر جمہوری طریقے سے منسوخ کیا گیا: آغا روح اللہ مہدی
دفعہ 370 کو غیر آئینی اور غیر جمہوری طریقے سے منسوخ کیا گیا: آغا روح اللہ مہدی سری نگر۔ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمنٹ آغا سید روح اللہ مہدی نے لوک سبھا میں بجٹ پر بحث کے…
مدارس کے خلاف جاری نوٹس واپس لے ریاستی حکومت: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
جولائی 31, 2024
مدارس کے خلاف جاری نوٹس واپس لے ریاستی حکومت: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
لکھنو۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کہ نمائندہ وفد نے منگل کو وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ان کی سرکاری رہائش گاہ پر ملاقات کی اور یو پی حکومت کی جانب سے ریاست میں موجود مدارس کو جاری کردہ…
حماس لیڈر اسماعیل ہنیہ کا تہران میں قتل
جولائی 31, 2024
حماس لیڈر اسماعیل ہنیہ کا تہران میں قتل
ایران کے سپاہ پاسداران نے اعلان کیا کہ فلسطینی گروپ حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ اور ان کے ایک محافظ کو تہران میں ان کی رہائش گاہ پر قتل کر دیا گیا، حماس نے بھی اس خبر کی تصدیق…
ہندوستان ؛ فخرالدین علی احمد کمیٹی نے ہونہار طلبہ میں اسکالرشپ تقسیم کی
جولائی 30, 2024
ہندوستان ؛ فخرالدین علی احمد کمیٹی نے ہونہار طلبہ میں اسکالرشپ تقسیم کی
لکھنؤ۔ فخرالدین علی احمد کمیٹی (اردو عربی فارسی شعبہ اتر پردیش حکومت) کی جانب سے پیر کو ہونہار طلباء میں اسکالرشپ تقسیم ہوئی ہوئی۔ کاشی یونیورسٹی اور خواجہ معین الدین چشتی یونیورسٹی کے چار طلباء کو 20 - 20 ہزار…
ہندوستان ؛یوپی اور اتراکھنڈ میں شدید بارش،24؍گھنٹے میں4؍ اموات، یوپی میں350؍گاؤں زیر آب
جولائی 30, 2024
ہندوستان ؛یوپی اور اتراکھنڈ میں شدید بارش،24؍گھنٹے میں4؍ اموات، یوپی میں350؍گاؤں زیر آب
اتر پردیش میں شدید بارش کی وجہ سے کئی اضلاع میں سیلابی صورتحال ہے جبکہ اترا کھنڈ بھی شدید بارش سے بے حال ہے۔ یو پی کا لکھیم پور کھیری سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ ضلع کی5؍تحصیلوں…
انڈیا ٹوڈے میگزین کے مطابق ہندوستان کے بہترین کالجز میں اے ایم یو پہلے مقام پر
جولائی 29, 2024
انڈیا ٹوڈے میگزین کے مطابق ہندوستان کے بہترین کالجز میں اے ایم یو پہلے مقام پر
علی گڑھ۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو انڈیا ٹوڈے میگزین کے جولائی کے خصوصی شمارے میں ہندوستان کے بہترین کالجز میں پہلا مقام حاصل ہوا ہے۔ اپنے قیام سے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کم قیمت پر اعلی معیاری تعلیم فراہم…
ہندوستان ؛ کربلا جور باغ ایل اینڈ ڈی او کی پراپرٹی نہیں، وقف بورڈ کی شکایت غلط
جولائی 27, 2024
ہندوستان ؛ کربلا جور باغ ایل اینڈ ڈی او کی پراپرٹی نہیں، وقف بورڈ کی شکایت غلط
نئی دہلی۔ ہندوستان کی راجدھانی کے پاش علاقہ لوڈی روڈ واقع کربلا جور باغ کی بیش قیمتی اراضی کو ہمیشہ للچائی نظروں سے دیکھنے والی سرکاری ایجنسیوں نے کچھ وقفہ کے بعد ایک بار پھر کربلا کا رخ کیا ہے…
این ٹی اے نے ’نیٹ-یوجی‘ کا حتمی ریزلٹ کیا جاری، ٹاپرس کی تعداد 67 سے 61 ہوئی، اور اب گھٹ کر 17 ہو گئی
جولائی 27, 2024
این ٹی اے نے ’نیٹ-یوجی‘ کا حتمی ریزلٹ کیا جاری، ٹاپرس کی تعداد 67 سے 61 ہوئی، اور اب گھٹ کر 17 ہو گئی
سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد فیزکس کے ایک سوال کے نمبر کو توجہ میں رکھتے ہوئے نتیجہ جاری کیا گیا ہے، این ٹی اے نے کہا تھا کہ اس سوال کے دو درست جواب ہیں۔ نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (این…
ہندوستان ؛ کانوڑ یاترا؛ اتراکھنڈ حکومت نے مساجد اور درگاہوں کو ڈھانکنے کا فیصلہ واپس لیا
جولائی 27, 2024
ہندوستان ؛ کانوڑ یاترا؛ اتراکھنڈ حکومت نے مساجد اور درگاہوں کو ڈھانکنے کا فیصلہ واپس لیا
اتراکھنڈ حکومت کے دکانوں کے نام تبدیل کرنے کے بعد تنازع پھوٹ پڑنے کے بعد ریاستی حکومت کی جانب سے کانوڑ یاترا کے راستے میں آنے والی مساجد اور مزاروں کو پردے سے ڈھانکنے کے منصوبے کو تنقید کا نشانہ…
ھندوستان ؛ عزاداری امام حسین علیہ السلام تقرب الہی کا بہترین ذریعہ: مولانا سید احمد علی عابدی
جولائی 27, 2024
ھندوستان ؛ عزاداری امام حسین علیہ السلام تقرب الہی کا بہترین ذریعہ: مولانا سید احمد علی عابدی
مولانا سید احمد علی عابدی نے نمازیوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا: جس قدر ہماری معرفت زیادہ ہوگی ہماری عزاداری کا ثواب بھی زیادہ ہوگا، اگر ایک قطرہ اشک معرفت کے ساتھ امام حسین علیہ السلام کے غم میں نکل…
بنگلہ دیشی پولیس کا ہسپتال پر دھاوا، احتجاج کرنے والے زخمی رہنماؤں کو اٹھا کر لے گئی
جولائی 27, 2024
بنگلہ دیشی پولیس کا ہسپتال پر دھاوا، احتجاج کرنے والے زخمی رہنماؤں کو اٹھا کر لے گئی
بنگلہ دیش کے ایک ہسپتال کے عملے نے اے ایف پی کو بتایا ہے کہ پولیس کے جاسوسوں نے جمعہ کو طلباء مظاہرین کے تین رہنماؤں کو زبردستی ڈسچارچ کرا کر نامعلوم مقام پر لے گئے ہیں۔ ناہید اسلام، آصف…
ہندوستان ؛ توحید المسلمین ٹرسٹ کی جانب سے تاریخی جامع مسجد لکھنو میں شجرکاری
جولائی 27, 2024
ہندوستان ؛ توحید المسلمین ٹرسٹ کی جانب سے تاریخی جامع مسجد لکھنو میں شجرکاری
لکھنؤ۔ حکیم امت مولانا ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی مرحوم کے قائم کردہ تعلیمی اور فلاحی ادارہ توحید المسلمین ٹرسٹ کی جانب سے لکھنو کی تاریخی شاہی جامع مسجد میں شجر کاری کی گئی۔ اس پروگرام میں توحید المسلمین ٹرسٹ…