ایشیاء

ایرانی سن رسیدہ لوگوں میں خودکشی میں اضافہ؛ غربت اور تنہائی کے سائے میں چھپا بحران

ایرانی سن رسیدہ لوگوں میں خودکشی میں اضافہ؛ غربت اور تنہائی کے سائے میں چھپا بحران

ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران میں فلاحی نظام کی آبادی کے حوالے سے بے حسی ہے، جو روز بروز خطرناک ہوتی جا رہی ہے۔
سری لنکا میں بس حادثے میں 21 افراد جاں بحق، 30 زخمی

سری لنکا میں بس حادثے میں 21 افراد جاں بحق، 30 زخمی

مقامی حکام کے مطابق یہ واقعہ بس کے کنٹرول سے باہر ہو کر خندق میں گرنے کے نتیجے میں پیش آیا۔
شیخ حسینہ پر گھیرا تنگ، عوامی لیگ پرعبوری حکومت کی طرف سے پابندی عائد

شیخ حسینہ پر گھیرا تنگ، عوامی لیگ پرعبوری حکومت کی طرف سے پابندی عائد

بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ پر انسداد دہشت گردی قانون کے تحت پابندی عائد کر دی ہے۔
ایمبولینس پر 4 افراد کو غیر قانونی حج کرانے کی کوشش میں بھارتی شہری گرفتار

ایمبولینس پر 4 افراد کو غیر قانونی حج کرانے کی کوشش میں بھارتی شہری گرفتار

حکام کے مطابق مذکورہ شخص ایمبولینس کے ذریعے بغیر اجازت نامے کے چار رہائشیوں کو مکہ مکرمہ لے جانے کی کوشش کر رہا تھا۔
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس کا زمین کے حصول کے خلاف احتجاج؛ ہائی کورٹ میں میونسپلٹی کے ساتھ قانونی جنگ

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اسٹوڈنٹس کا زمین کے حصول کے خلاف احتجاج؛ ہائی کورٹ میں میونسپلٹی کے ساتھ قانونی جنگ

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ذمہ داران نے میونسپلٹی کہ دعوی کو مسترد کرتے ہوئے اصرار کیا کہ زمین کی رسمی اور قانونی ملکیت یونیورسٹی کی ہے‌۔
ہندوستان، پاکستان فوری جنگ بندی پر متفق، اعلیٰ حکام کی تصدیق

ہندوستان، پاکستان فوری جنگ بندی پر متفق، اعلیٰ حکام کی تصدیق

پاکستان اور ہندوستان کے اعلیٰ حکام نے ہفتہ کے روز اعلان کیا ہے کہ دونوں ممالک ایک مکمل اور فوری جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں۔
پاکستان ؛ سکھر جیل سے قیدی فرار ،جیل سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ معطل،ایف آئی آر درج

پاکستان ؛ سکھر جیل سے قیدی فرار ،جیل سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ معطل،ایف آئی آر درج

وزیر جیل خانہ جات سندھ نے آئی جی جیل خانہ جات کو فوری انکوائری کا حکم دیتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔
چین میں دنیا کے بلند ترین ڈیم کی تعمیر اپنے آخری مراحل میں

چین میں دنیا کے بلند ترین ڈیم کی تعمیر اپنے آخری مراحل میں

ڈیم کی بلندی 315 میٹر ہے، جو ایک 100 منزلہ عمارت کے برابر ہے، اور یہ موجودہ بلند ترین جنگ پنگ 1 ڈیم سے 10 میٹر اونچا ہے۔
پاک-ہند کشیدگی میں خطرناک اضافہ، فوجی کارروائیاں، ہلاکتیں اور جوابی حملے

پاک-ہند کشیدگی میں خطرناک اضافہ، فوجی کارروائیاں، ہلاکتیں اور جوابی حملے

ہندوستان کی وزارتِ شہری ہوابازی نے 9 سے 14 مئی تک شمالی و مغربی ریاستوں بشمول پنجاب، راجستھان، ہریانہ، ہماچل پردیش اور ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے 32 ہوائی اڈوں کو بند کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
ہندوستان میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

ہندوستان میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ میں حادثے کا شکار ہونے والا ہیلی کاپٹر تکنیکی خرابی کے باعث گرا، ہیلی کاپٹر میں 7 افراد سوار تھے جن میں سے 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔
انتہاء پسند گروپس بنگلہ دیش میں خواتین کے حقوق کی اصلاحات کے مخالف

انتہاء پسند گروپس بنگلہ دیش میں خواتین کے حقوق کی اصلاحات کے مخالف

سخت گیر اسلام پسند گروپ "حفظت الاسلام" کے ہزاروں حامیوں نے ڈھاکہ میں مظاہرہ کیا اور ان اصلاحات کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔
ہندوستان : تیمور نگر میں ڈی ڈی اے کا آپریشن، 100 سے زائد مکانات مسمار، کئی خاندان بے گھر

ہندوستان : تیمور نگر میں ڈی ڈی اے کا آپریشن، 100 سے زائد مکانات مسمار، کئی خاندان بے گھر

دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی اے) نے پیر کے روز ہائی کورٹ کے حکم پر عمل کرتے ہوئے تیمور نگر میں تقریباً 100 مکانات مسمار کر دیے، جس کے نتیجے میں متعدد خاندان شدید صدمے اور غم کا شکار ہو…
افغانستان میں طالبان نے "اسلام میں داڑھی کی اہمیت” پر علمی سیمینار کا انعقاد کیا

افغانستان میں طالبان نے "اسلام میں داڑھی کی اہمیت” پر علمی سیمینار کا انعقاد کیا

اس اجلاس میں یونیورسٹی کے صدر نے داڑھی مونڈنے کو اسلام دشمنوں کی تقلید اور دینی تعلیمات کی خلاف ورزی قرار دیا۔
پاکستان میں ماحولیاتی آفات کے دوران بچے اور بزرگ اموات کے اعدادوشمار سے غائب

پاکستان میں ماحولیاتی آفات کے دوران بچے اور بزرگ اموات کے اعدادوشمار سے غائب

صحت و ایمرجنسی کے نظام میں موجود خامیوں کے باعث یہ اموات سرکاری ریکارڈ میں شامل نہیں ہو پاتیں، جس سے ان کی اموات "غیر مرئی" ہو جاتی ہیں۔
غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کرگیا: کم از کم 3,500 بچے بھوک سے موت کے دہانے پر

غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کرگیا: کم از کم 3,500 بچے بھوک سے موت کے دہانے پر

غزہ کی مقامی حکومت نے عالمی برادری کی خاموشی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 11 لاکھ سے زائد بچے خوراک تک رسائی سے محروم ہیں، اور بھوک کو دانستہ طور پر جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال…
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی عروج پر، سرحد پار کارروائیاں اور شدید الزامات

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی عروج پر، سرحد پار کارروائیاں اور شدید الزامات

بدھ کے روز ہندوستان نے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر اور صوبہ پنجاب میں مختلف مقامات پر مبینہ دہشت گردی کے مراکز کو نشانہ بناتے ہوئے میزائل حملے کیے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی پاکستان اور ہندستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی پاکستان اور ہندستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش

پاکستان اور ہندستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک کے مابین ثالثی کی پیشکش کی ہے۔
عراقی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں داعش کے 2 ارکان ہلاک

عراقی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں داعش کے 2 ارکان ہلاک

سیکورٹی ذرائع کے مطابق یہ آپریشن مشترکہ عراقی فورسز نے شدت پسند سنی گروپ داعش کے باقیات کا پیچھا کرنے کے لئے کیا ہے۔
سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 17 ہزار سے زیادہ غیرقانونی تارکین گرفتار

سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران 17 ہزار سے زیادہ غیرقانونی تارکین گرفتار

مجموعی طور پر 28 ہزار 706 غیر قانونی تارکین کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔ ان میں سے 27 ہزار22 مرد اور ایک ہزار684 خواتین ہیں ۔
بنگلہ دیش میں مذہبی جماعتوں کی غیراسلامی اصلاحات کے خلاف بڑی احتجاجی ریلی

بنگلہ دیش میں مذہبی جماعتوں کی غیراسلامی اصلاحات کے خلاف بڑی احتجاجی ریلی

بنگلہ دیشی مذہبی جماعتوں کے ہزاروں کارکنوں نے ہفتے کو ڈھاکا میں ریلی نکالی، جو برسوں میں ان کی طاقت کا سب سے بڑا عوامی مظاہرہ ہے۔
Back to top button