ایشیاء
اقوام متحدہ: ہندوستان سے روہنگیا پناہ گزینوں کی جبری ملک بدری پر تشویش کا اظہار
جولائی 4, 2024
اقوام متحدہ: ہندوستان سے روہنگیا پناہ گزینوں کی جبری ملک بدری پر تشویش کا اظہار
اقوام متحدہ کی انسدادنسلی امتیاز کمیٹی نے ہندوستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روہنگیا پناہ گزینوں کی جبری حراست اور ملک بدری پر روک لگائے۔حقوق انسانی کی تنظیم نے متنبہ کیا ہے کہ ہندوستان روہنگیائوں کو دوبارہ میانمارنہ بھیجےجہاں…
ہندوستان؛بہار: زیر مرمت پل کا ایک حصہ گرگیا، ۱۵؍ دن میں کُل ۷؍ پل گرچکے ہیں، کوئی جانی نقصان نہیں
جولائی 4, 2024
ہندوستان؛بہار: زیر مرمت پل کا ایک حصہ گرگیا، ۱۵؍ دن میں کُل ۷؍ پل گرچکے ہیں، کوئی جانی نقصان نہیں
بہار میں پلوں کے گرنے کا سلسلہ جاری ہے اسی سلسلے کی ایک اور کڑی میں بدھ کے دن ایک زیر مرمت پل کا ایک حصہ زمین بوس ہو گیا۔ یہ پل سیوان ضلع میں گنداکی ندی پر قائم تھا،…
پاکستان؛ نوکری پر مستقل نہ کئے جانے کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر اساتذہ کا احتجاج
جولائی 4, 2024
پاکستان؛ نوکری پر مستقل نہ کئے جانے کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر اساتذہ کا احتجاج
صوبہ سندھ کے مختلف اضلاع سے آئے اساتذہ نے نوکریوں پر مستقل نہ کئے جانے کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کیا تاہم محکمہ تعلیم کے ذمہ داران کی یقین دہانی کے بعد انہوں نے احتجاج ختم کر دیا۔…
ہجومی تشدد پر اویسی اور عمران مسعود کا حکومت پر سخت حملہ
جولائی 3, 2024
ہجومی تشدد پر اویسی اور عمران مسعود کا حکومت پر سخت حملہ
اتر پردیش کے سہارنپور سےکانگریس کے رکن پارلیمان عمران مسعود نے الیکشن کےبعد ملک بھر میں مسلمانوں پر ہونےوالے حملوں اوران کی لنچنگ کا معاملہ پیر کو اپنے خطاب کے دوران پارلیمنٹ میں اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ ’’بار بار…
ہندوستان ، ہاتھرس؛ ’سَتسنگ‘ میں بھگدڑ کے بعد ہر طرف لاشیں ہی لاشیں، کھڑگے اور راہل سمیت متعدد لیڈروں کا اظہارِ غم
جولائی 3, 2024
ہندوستان ، ہاتھرس؛ ’سَتسنگ‘ میں بھگدڑ کے بعد ہر طرف لاشیں ہی لاشیں، کھڑگے اور راہل سمیت متعدد لیڈروں کا اظہارِ غم
اترپردیش واقع ہاتھرس میں بھولے بابا کے سَتسنگ کے دوران پیش آئے حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ اب تک 107 افراد کے مرنے کی خبریں سامنے آ چکی ہیں اور بڑی تعداد میں زخمیوں کا علاج…
افغانستان میں ہوا گرم ہوتے ہی بچوں میں موسمی بیماریاں بڑھ جاتی ہیں
جولائی 3, 2024
افغانستان میں ہوا گرم ہوتے ہی بچوں میں موسمی بیماریاں بڑھ جاتی ہیں
طالبان کے زیر کنٹرول افغان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ موسم گرم ہونے کے ساتھ ہی بچوں میں موسمی امراض میں اضافہ ہوا ہے۔ کابل کے کچھ خاندان اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ بچوں میں موسمی بیماریاں…
میانمار میں سیلاب سے 10 ہزار لوگ بے گھر، بہت سے لوگ پھنسے ہیں
جولائی 3, 2024
میانمار میں سیلاب سے 10 ہزار لوگ بے گھر، بہت سے لوگ پھنسے ہیں
اطلاعات کے مطابق شمالی میانمار میں سیلاب نے 10 ہزار سے زیادہ افراد کو نقل مکانی پر مجبور کر دیا ہے جن میں سے کئی جنگ سے بے گھر ہوئے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ یہ سیلاب گذشتہ 20 برسوں…
پاکستان سے بغیر دستاویزات کے افغان مہاجرین کی ملک بدری کے دوسرے مرحلے کا آغاز
جولائی 2, 2024
پاکستان سے بغیر دستاویزات کے افغان مہاجرین کی ملک بدری کے دوسرے مرحلے کا آغاز
بین الاقوامی میڈیا نے بتایا کہ پاکستان غیر دستاویزی افغان مہاجرین کو اس ملک سے نکالنے کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے جا رہا ہے۔ 30 جون 2024 اتوار کو الجزیرہ نے اطلاع دی کہ اس مرحلے میں تقریبا 800000 افغان…
ہندوستان؛”ہندو تشدد نہیں پھیلا سکتا، ہندو نفرت نہیں پھیلا سکتا”: راہل گاندھی
جولائی 2, 2024
ہندوستان؛”ہندو تشدد نہیں پھیلا سکتا، ہندو نفرت نہیں پھیلا سکتا”: راہل گاندھی
راہل گاندھی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نریندر مودی 10 سالوں سے خوف کا راج چلا رہے ہیں، سبھی ایجنسیوں، اداروں اور میڈیا پر قبضہ کر سماج کے ہر طبقہ میں بی جے پی نے صرف ڈر پھیلانے…
ہندوستان ،آج سے نافذ ہوں گے تین نئے فوجداری قوانین
جولائی 1, 2024
ہندوستان ،آج سے نافذ ہوں گے تین نئے فوجداری قوانین
نئے قوانین پر پارلیمنٹ میں بحث نہیں ہوئی تھی اس لئے اخباروں میں اس کے تمام پہلوؤں کا ذکر نہیں ہوا تھا جس کی وجہ سے عوام کو ان کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہے اور عوام میں نئے…
انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کو پاکستان سے افغان مہاجرین کو نکالنے کے عمل میں اضافہ پر تشویش
جولائی 1, 2024
انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کو پاکستان سے افغان مہاجرین کو نکالنے کے عمل میں اضافہ پر تشویش
انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن (IOM) نے اپنی نئی رپورٹ میں بتایا کہ رواں سال کی پہلی شش ماہی جون میں تقریبا 22 ہزار افغان مہاجرین پاکستان سے افغانستان واپس آئے۔ اقوام متحدہ کے اس ایجنسی نے مزید بتایا کہ ان…
ایس سی او کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو ہوگا
جولائی 1, 2024
ایس سی او کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو ہوگا
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہوگا۔چینی صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم شہباز شریف اجلاس میں شرکت کریں گے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر…
غدیر راستہ ہے اور کربلا اس کی روشنی: مولانا سید رضا حیدر زیدی
جون 29, 2024
غدیر راستہ ہے اور کربلا اس کی روشنی: مولانا سید رضا حیدر زیدی
28 جون کو شاہی آصفی مسجد میں نماز جمعہ امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید رضا حیدر زیدی کی اقتدا میں ادا کی گئی۔ مولانا سید رضا حیدر زیدی نے نماز جمعہ کے پہلے خطبہ میں خود کو اور…
پاکستان نے ڈیڑھ ملین رجسٹرڈ افغان تارکین وطن کو نکال دیا
جون 29, 2024
پاکستان نے ڈیڑھ ملین رجسٹرڈ افغان تارکین وطن کو نکال دیا
پاکستان سے افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کے فیصلے کے ساتھ ہی اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین اور انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں نے پاکستان کے اس فیصلے پر بارہا تنقید کی ہے اور اسے تمام…
بھارت نے 2023 میں اقلیتوں پر پرتشدد حملوں کا مشاہدہ کیا: امریکی حکومت کی رپورٹ
جون 29, 2024
بھارت نے 2023 میں اقلیتوں پر پرتشدد حملوں کا مشاہدہ کیا: امریکی حکومت کی رپورٹ
رپورٹ میں کہا گیا کہ سینئر امریکی حکام “بھارت میں مذہبی آزادی” کے بارے میں فکر مند ہیں کیونکہ وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کے دور میں اقلیتوں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ روئٹرز نے امریکی محکمہ خارجہ…
اہل بیت سے محبت ایمان کا جزو ہے: علامہ رانا ادریس
جون 29, 2024
اہل بیت سے محبت ایمان کا جزو ہے: علامہ رانا ادریس
نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن علامہ رانا محمد ادریس نے کہا ہے کہ حب رسول ﷺ کا تقاضا یہ ہے کہ جس سے نبی اکرم ﷺ نے محبت کی ہم بھی اس سے محبت کریں۔ اللہ رب العزت کا…
دہلی میں زبردست بارش! ایئرپورٹ کی چھت گِرنے سے ایک ہلاک
جون 29, 2024
دہلی میں زبردست بارش! ایئرپورٹ کی چھت گِرنے سے ایک ہلاک
انڈیا کے دارالحکومت دلی کے ایئرپورٹ پر شدید بارش کے دوران ایک عمارت کی چھت گِرنے سے ایک شخص کی ہلاکت ہوئی ہے جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ شدید بارش کے باعث دلی ایئرپورٹ کے ٹرمینل 1 کی چھت…
سری لنکا: مالیاتی گھوٹالہ کے الزام میں 60 ہندوستانی گرفتار، چھاپہ ماری کے دوران 135 موبائل ضبط
جون 29, 2024
سری لنکا: مالیاتی گھوٹالہ کے الزام میں 60 ہندوستانی گرفتار، چھاپہ ماری کے دوران 135 موبائل ضبط
پولیس ترجمان ایس ایس پی نہال تھلدوا کے مطابق چھاپہ ماری میں 135 موبائل اور 57 لیپ ٹاپ ضبط کئے گئے ہیں، یہ کارروائی ایک متاثرہ کی شکایت کے بعد کی گئی تھی۔ آن لائن دھوکہ دہی کے معاملے پوری…
چھتیس گڑھ ہندوستان : نکسلیوں نے نیم فوجی دستوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا، سی آر پی ایف کے دو جوان جاں بحق
جون 24, 2024
چھتیس گڑھ ہندوستان : نکسلیوں نے نیم فوجی دستوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا، سی آر پی ایف کے دو جوان جاں بحق
ہندوستان:چھتیس گڑھ کے سکما ضلع میں نکسلیوں کی طرف سے آئی ای ڈی دھماکہ انجام دینے کی اطلاع موصول ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق سلگیر علاقے میں فوجیوں کی نقل و حرکت کے درمیان نکسلیوں کی طرف سے دھماکہ کیا گیا۔…
مغربی میانمار میں لڑائی میں ہزاروں روہنگیا کے پھنس جانے کا خدشہ
جون 18, 2024
مغربی میانمار میں لڑائی میں ہزاروں روہنگیا کے پھنس جانے کا خدشہ
دسیوں ہزار مسلم اقلیتی روہنگیا کے مغربی میانمار میں لڑائی میں پھنس جانے کا خدشہ ہے، کیونکہ ایک طاقتور مسلح نسلی گروہ بنگلہ دیش کی سرحد پر واقع ایک ساحلی قصبے میں جنتا پوزیشنوں پر حملہ آور ہے۔ اراکان آرمی…