ایشیاء
ظالم کو ڈھیل کا مطلب یہ نہیں کہ خدا کمزور ہو گیا: مولانا سید احمد علی عابدی
اکتوبر 19, 2024
ظالم کو ڈھیل کا مطلب یہ نہیں کہ خدا کمزور ہو گیا: مولانا سید احمد علی عابدی
مولانا سید احمد علی عابدی نے فرمایا: وہ لوگ جو خدا پر بھروسہ نہیں کرتے وہ حالات سے پریشان ہو کر ادھر ادھر بھاگنے لگتے ہیں لیکن جو اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں اور اللہ کو ہر چیز پر قادر…
اسلامی تعاون کی ترقی کے لئے ویتنام میں قومی حلال کانفرنس کا انعقاد
اکتوبر 19, 2024
اسلامی تعاون کی ترقی کے لئے ویتنام میں قومی حلال کانفرنس کا انعقاد
ویتنام کی وزارت خارجہ، سائنس اور ٹیکنالوجی اور زراعت کی وزارتوں کے تعاون سے ہنوئی میں پہلی قومی حلال کانفرنس کا انعقاد کر رہی ہے۔
ہانگ کانگ: بے گھر افراد کو ہراساں کرنے والے 6 پولیس اہلکاروں کو جیل کی سزا
اکتوبر 19, 2024
ہانگ کانگ: بے گھر افراد کو ہراساں کرنے والے 6 پولیس اہلکاروں کو جیل کی سزا
چین میں عدالت کی ایک جج نے ایک انوکھا فیصلہ سناتے ہوئے چھ پولیس اہلکاروں کو جیل کی سزا سنائی جن پر الزام تھا کہ انہوں نے بے گھر افراد کو ناحق ہراساں کیا ہے۔اپنے فیصلے میں جج نے کہا…
بنگلہ دیش: عدالت نےمعزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری
اکتوبر 18, 2024
بنگلہ دیش: عدالت نےمعزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری
بنگلہ دیش میں طلبہ کے احتجاج کے دوران ہوئے قتل اور مظالم کی تحقیق کر رہی عدالت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے خلاف گرفتاری وانٹ جاری کیا ہے، خیال کیا جا رہا ہے کہ شیخ حسینہ نے ہندوستان…
ریاستوں کی خودمختاری، علاقائی سالمیت کا باہمی احترام پائیدار ترقی کی بنیاد ہیں: ایس سی او کا مشترکہ اعلامیہ
اکتوبر 18, 2024
ریاستوں کی خودمختاری، علاقائی سالمیت کا باہمی احترام پائیدار ترقی کی بنیاد ہیں: ایس سی او کا مشترکہ اعلامیہ
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ایس سی او کانفرنس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عوام کو سیاسی، سماجی اور معاشی ترقی کے راستے کا آزادانہ اور جمہوری طور پر…
جے پی سی کے جلسہ سے اپوزیشن کا بائیکاٹ کیوں: مولانا سید صائم مہدی
اکتوبر 17, 2024
جے پی سی کے جلسہ سے اپوزیشن کا بائیکاٹ کیوں: مولانا سید صائم مہدی
لکھنو۔ آل انڈیا شیعہ پرسنل لاء بورڈ کے صدر مولانا سید صائم مہدی آل غفران مآب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا: میں نے پہلے دن وقف ایکٹ میں ترمیم کی مخالفت کی تھی
ھندوستان ؛یونٹی کالج میں ہونہار طلباء و طالبات کو کیا گیا سرفراز
اکتوبر 16, 2024
ھندوستان ؛یونٹی کالج میں ہونہار طلباء و طالبات کو کیا گیا سرفراز
لکھنو۔ حسین آباد واقع یونیٹی کالج میں منگل کو تعلیمی سال 2023 -2024 کے لئے طلباء کی اکیڈمک صلاحیت کو اعزاز دیتے ہوئے ثانوی اور سینیئر ثانوی گروپوں کے لئے اعزازی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں نہ صرف…
جاپانی تنظیم کو امن کا نوبل انعام
اکتوبر 14, 2024
جاپانی تنظیم کو امن کا نوبل انعام
ایٹمی حملوں میں بچ جانے والے جاپانیوں کی تنظیم ایٹمی ہتھیاروں سے لاحق خطرات سے آگاہ کرنے اور ان کا خاتمے کے لیے کام کرتی ہے۔
رتناگیری میں مسلم علاقے میں آر ایس ایس کی پریڈ، مقامی افراد پر نعرے بازی کا الزام
اکتوبر 14, 2024
رتناگیری میں مسلم علاقے میں آر ایس ایس کی پریڈ، مقامی افراد پر نعرے بازی کا الزام
دسہرہ کے پہلے والی رات آر ایس ایس کی جانب سے نکالی جانے والی پریڈ (پتھ سنچالن) اس بار رتناگیری میں کشیدگی کا باعث بن گئی۔ بی جے پی اور سکل ہندو سماج کے لوگوں نے اس پر ہنگامہ مچانے…
امام علی علیہ السلام کو چھوڑنے والا ہی غافل ہے: مولانا سید رضا حیدر زیدی
اکتوبر 12, 2024
امام علی علیہ السلام کو چھوڑنے والا ہی غافل ہے: مولانا سید رضا حیدر زیدی
مولانا سید رضا حیدر زیدی نے نمازیوں کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا: میں اپنے آپ کو اور تمام حضرات کو تقوی الہی اختیار کرنے کی نصیحت و وصیت کر رہا ہوں۔ پروردگار ہم سب کو اتنی توفیق دے کہ ہمیشہ…
داعش میں شامل ہونے والے نوجوانوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تاجکستان حکومت کی گھر گھر مہم
اکتوبر 12, 2024
داعش میں شامل ہونے والے نوجوانوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تاجکستان حکومت کی گھر گھر مہم
صوبہ ختلان میں تاجکستان کی حکومت نے داعش خراسان کے شدت پسند سنی گروپ جیسے انتہا پسند گروپوں میں شامل نوجوانوں سے مقابلے کے لئے گھر گھر مہم کا آغاز کیا ہے۔
ممبئی میں شدید بارش، نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا، 29 اضلاع میں یلو الرٹ
اکتوبر 11, 2024
ممبئی میں شدید بارش، نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا، 29 اضلاع میں یلو الرٹ
ممبئی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں کل شام اچانک بارش ہوئی جس کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی بھر گیا۔ممبئی، تھانے، کلیان ڈومبیوالی، مغربی مضافات، کرلا میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو ئی۔ اس اچانک…
فلسطین کے نام پر ترک حکام کا ڈھونگ جاری
اکتوبر 10, 2024
فلسطین کے نام پر ترک حکام کا ڈھونگ جاری
جبکہ ترک حکام بالخصوص رجب طیب اردوغان خود کو فلسطینیوں کے حقوق کے حامی کے طور پر پیش کرتے ہیں لیکن حالیہ انکشافات سے پتہ چلتا ہے کہ ترکی اسرائیلی فوج کو اسٹیل کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے اور…
چھوٹے امام باڑہ لکھنو میں دہشت گردی پر بین الادیان سیمینار
اکتوبر 10, 2024
چھوٹے امام باڑہ لکھنو میں دہشت گردی پر بین الادیان سیمینار
لکھنو۔ دہشت گردی اور میڈیا میں اس کی غلط تصویر پیش کئے جانے کے سلسلہ میں بدھ کو حسین آباد واقع چھوٹے امام باڑہ میں مختلف تنظیموں کی جانب سے "آئیے جانیں دہشت گردی کیا ہے" کے عنوان سے سیمینار…
انڈونیشیا: جنوری ۲۰۲۵ء سے ملک بھر میں ہزاروں کچن کا افتتاح
اکتوبر 9, 2024
انڈونیشیا: جنوری ۲۰۲۵ء سے ملک بھر میں ہزاروں کچن کا افتتاح
انڈونیشیا میں اگلے سال یعنی جنوری ۲۰۲۵ءمیں ملک بھر میں ہزاروں کچن کا افتتاح کیا جائے گا جس کا مقصد ملک میں غذائی قلت کو ختم کرنا ہے۔
بنگلہ دیش: عبوری حکومت کے سربراہ کا اصلاحات سے قبل الیکشن نہ کرانے کا اعلان
اکتوبر 9, 2024
بنگلہ دیش: عبوری حکومت کے سربراہ کا اصلاحات سے قبل الیکشن نہ کرانے کا اعلان
بنگلہ دیش کے عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی معزولی کے بعد ایک انٹرویو میں بنگلہ دیش میں عام انتخابات کی مدت کے حوالے سے مقررہ وقت دینے سے انکار کرتے ہوئے ملک…
تھائی لینڈ میں سیلاب سے 26 افراد ہلاک، 30 ہزار خاندان متاثر
اکتوبر 8, 2024
تھائی لینڈ میں سیلاب سے 26 افراد ہلاک، 30 ہزار خاندان متاثر
تھائی لینڈ کے 20 صوبوں میں سیلاب نے 30 ہزار خاندانوں کو متاثر کیا جبکہ 16 اگست سے ملک بھر میں سیلاب کی وجہ سے کم از کم 26 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
7 اکتوبر 2023 سے 7 اکتوبر 2024 ایک سال، مشرق وسطی میں نتائج اور چیلنجز
اکتوبر 7, 2024
7 اکتوبر 2023 سے 7 اکتوبر 2024 ایک سال، مشرق وسطی میں نتائج اور چیلنجز
7 اکتوبر 2023 سے ایک سال ہونے والے ہیں، وہ دن جس دن مشرق وسطی میں شدید تنازعات کا آغاز ہوا۔ اس عرصہ کے دوران غزہ میں 41 ہزار سے زائد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور…
حکومت مخالف تحریروں پر صحافیوں کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا جاسکتا: سپریم کورٹ
اکتوبر 6, 2024
حکومت مخالف تحریروں پر صحافیوں کے خلاف مقدمہ درج نہیں کیا جاسکتا: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے ایک صحافی کو عبوری راحت دیتے ہوئے اپنے حکمنامہ میں کہا کہ ہندوستانی آئین کی دفعہ ۱۹(۱) کے تحت صحافیوں کے آزادی اظہار سے متعلق حقوق کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔
ڈینگی اور چکن گونیا عالمی سطح پر پھیلنے لگا، عالمی ادارہ صحت متحرک
اکتوبر 5, 2024
ڈینگی اور چکن گونیا عالمی سطح پر پھیلنے لگا، عالمی ادارہ صحت متحرک
ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس سمیت مچھروں کے کاٹنے سے پھیلنے والی دوسری بیماریوں کے عالمی سطح پر پھیلائو کے بعد عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ان بیماریوں سے نمٹنے کے لیے پروگرام کا آغاز کردیا۔