ایشیاء

ملائیشیا: میانمار کے ۳۰۰؍ روہنگیا تارکین وطن کو لے جارہی دو کشتیوں کو ملک بدر کر دیاگیا

ملائیشیا: میانمار کے ۳۰۰؍ روہنگیا تارکین وطن کو لے جارہی دو کشتیوں کو ملک بدر کر دیاگیا

ملائیشیا نے میانمار کے تقریباً ۳۰۰ غیر دستاویزی تارکین وطن کو لے جانے والی دو کشتیوں کو اپنی سمندری حدود سے نکال دیا۔ ملائیشین میری ٹائم انفورسمنٹ ایجنسی (ایم ایم ای اے) کے مطابق یہ کشتیاں جمعے کی شام لنگکاوی…
بھارتی فورسز اور نکسل باغیوں میں جھڑپ، پانچ ہلاکتیں

بھارتی فورسز اور نکسل باغیوں میں جھڑپ، پانچ ہلاکتیں

بھارتی سیکیورٹی فورسز اور نکسل باغیوں کے درمیان چھتیس گڑھ ریاست کے ضلع ابوجھمارھ میں جھڑپ کے دوران چار باغی اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، سینکڑوں افراد جان بحق

غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، سینکڑوں افراد جان بحق

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے شدت اختیار کر چکے ہیں۔ گزشتہ دو دنوں میں مزید 140 سے زائد فلسطینی جانبحق ہو چکے ہیں، جن میں جمعے کو 61 اور جمعرات کو 77 افراد شامل ہیں۔
چین میں نیا وائرس، اسپتالوں میں ہجوم اور ایمرجنسی کے حالات

چین میں نیا وائرس، اسپتالوں میں ہجوم اور ایمرجنسی کے حالات

چین میں کورونا وائرس کے 5 سال بعد ایک اور وائرس ’ہیومن میٹاپنیو وائرس (ایچ ایم پی وی)‘ تیزی سے پھیل رہا ہے، جس نے دنیا بھر میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ اس وائرس سے متاثرہ افراد میں نزلہ…
بنگلہ دیش: حکمراں تبدیل مگر حالات نہیں، اب تک ۱۲؍ ہزار افراد گرفتار کئے گئے

بنگلہ دیش: حکمراں تبدیل مگر حالات نہیں، اب تک ۱۲؍ ہزار افراد گرفتار کئے گئے

بنگلہ دیش میں ۸؍ اگست کو عبوری حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے۱۲؍ہزار سے زیادہ افراد گرفتارکئے گئے ہیں جو جیل میں غیر انسانی حالات برداشت کر رہے ہیں اور غیر معینہ مدت تک حراست میں رکھے ہوئے ہیں،…
بی جے پی ایم ایل اے شیلندر کا مسلمانوں کے خلاف متنازع بیان

بی جے پی ایم ایل اے شیلندر کا مسلمانوں کے خلاف متنازع بیان

بہار کی بیہپور اسمبلی کے بی جے پی ایم ایل اے، انجینئر شیلندر نے ایک عوامی جلسے میں مسلمانوں کو ملک کے لیے "نقصان دہ" قرار دیا اور ان پر الزام لگایا کہ وہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔
ڈبلیو ایچ او کا چین سے کووڈ-19 کا ڈیٹا شیئر کرنے کا مطالبہ

ڈبلیو ایچ او کا چین سے کووڈ-19 کا ڈیٹا شیئر کرنے کا مطالبہ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کووڈ-19 سے متعلق ڈیٹا شیئر کرے تاکہ وائرس کی شروعات اور پھیلاؤ کو سمجھا جا سکے۔
اسرائیلی حملوں میں غزہ کے 88 فیصد اسکول تباہ

اسرائیلی حملوں میں غزہ کے 88 فیصد اسکول تباہ

ریلیف اینڈ ایمپلائمنٹ ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین نے اعلان کیا کہ اکتوبر 2023 سے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں کے بعد علاقہ کے 88 فیصد اسکول تباہ ہو چکے ہیں۔
جنوبی کوریا کا مسافر طیارہ حادثے کا شکار، 179 افراد ہلاک

جنوبی کوریا کا مسافر طیارہ حادثے کا شکار، 179 افراد ہلاک

جنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران مسافر طیارے کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 179 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یہ طیارہ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک سے واپس آ رہا تھا اور اس…
ملائیشیا: خاتون کے ساتھ تنہائی میں وقت گزارنے پر ایک شخص کو سرعام کوڑوں کی سزا

ملائیشیا: خاتون کے ساتھ تنہائی میں وقت گزارنے پر ایک شخص کو سرعام کوڑوں کی سزا

غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ نے ملائیشیا کی سرکاری برنامہ نیوز ایجنسی کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ شرعی عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد ملائیشیا کی ریاست ٹیرینگانو میں 42 سالہ کنسٹرکشن ورکر…
چین میں 35 شہریوں کو کچلنے والے کار ڈرائیور کو سزائے موت

چین میں 35 شہریوں کو کچلنے والے کار ڈرائیور کو سزائے موت

چین کی عدالت نے گزشتہ ماہ ہجوم میں گاڑی چڑھا کر 35 افراد کو ہلاک کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ڈرائیور کو موت کی سزا سنائی ہے۔ اس حملے میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے بارے میں قومی تشویش…
جاپان ایئرلائنز پر سائبر حملہ، فلائٹ آپریشن متاثر

جاپان ایئرلائنز پر سائبر حملہ، فلائٹ آپریشن متاثر

جاپان ایئرلائنز نے اپنے سسٹم پر سائبر حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ان حملوں کے نتیجے میں پروازیں متاثر ہوسکتی ہیں۔
مفتیوں کو مزید اختیارات دینے کا مجوزہ بل، ملیشیا میں تنازع کا سبب

مفتیوں کو مزید اختیارات دینے کا مجوزہ بل، ملیشیا میں تنازع کا سبب

ملیشیا میں مفتیوں (اسلامی قانونی ماہرین) کو مزید اختیارات دینے کے لیے پیش کیا گیا مجوزہ بل مذہبی تنوع اور سیکولر حکومت کے اصولوں پر شدید بحث و مباحثے کا سبب بن رہا ہے۔
روہنگیا تنظیموں کا راکھین میں انصاف اور بقائے باہمی کا مطالبہ

روہنگیا تنظیموں کا راکھین میں انصاف اور بقائے باہمی کا مطالبہ

پیر کو ۲۸؍ سے زائد روہنگیا تنظیموں نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے اراکان آرمی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریاست راکھین میں موجود تمام نسلی اور مذہبی اقلیتوں کے حقوق کا احترام کرے اور انہیں تحفظ فراہم…
جھارکھنڈ میں ایک اور مسلم ہجومی تشدد کی بھینٹ

جھارکھنڈ میں ایک اور مسلم ہجومی تشدد کی بھینٹ

جھارکھنڈ کے ضلع سرائے کیلا- کھرساواں کے سپرا گاؤں میں گزشتہ دنوں ہجوم نے ایک شخص کو لاٹھیوں سے پیٹا تھا۶؍ دن بعد ۴۸؍ سالہ شیخ تاج الدین کی موت ہو گئی۔
ممبئی میں بڑا حادثہ ، بحیرہ عرب میں کشتی ڈوبی، 13 افراد کی موت

ممبئی میں بڑا حادثہ ، بحیرہ عرب میں کشتی ڈوبی، 13 افراد کی موت

ممبئی : بدھ کو مہاراشٹر میں ممبئی کے ساحل کے قریب ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ یہاں بحیرہ عرب میں ایلفنٹا جزیرے کے قریب ایک اسپیڈ بوٹ سے ٹکرانے کے بعد ایک فیری (کشتی) پلٹ گئی۔
بنگلہ دیش میں اگلے سال کے آخر میں انتخابات ہوں گے

بنگلہ دیش میں اگلے سال کے آخر میں انتخابات ہوں گے

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے حاکم محمد یونس نے کل کہا: اس ملک میں عام انتخابات اگلے سال 2025 کے آخر یا 2026 کے شروع میں ہوں گے۔
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم جبری گمشدگیوں میں ملوث

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم جبری گمشدگیوں میں ملوث

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی جانب سے بنائے گئے کمیشن نے انکشاف کیا کہ بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد جبری گمشدگیوں کے واقعات میں ملوث تھیں۔
جاپان ؛آبادی میں اضافے کیلئے ہفتے میں صرف 4 دن کام کی تجویز

جاپان ؛آبادی میں اضافے کیلئے ہفتے میں صرف 4 دن کام کی تجویز

جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کی آبادی میں اضافے کے لیے سرکاری ملازمین کو ہفتے میں صرف چار دن تک کام کرنے کا پابند بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔
بنگلادیشی حکومت نے بھارت کے ساتھ انٹرنیٹ فراہمی کا معاہدہ منسوخ کردیا

بنگلادیشی حکومت نے بھارت کے ساتھ انٹرنیٹ فراہمی کا معاہدہ منسوخ کردیا

میڈیا رپورٹ کےمطابق بنگلادیشی انٹرنیٹ ریگولیٹر نے بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں کو بینڈوتھ کی فراہمی کے لیے ٹرانزٹ پوائنٹ کے طور پر کام کرنے کے منصوبے کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Back to top button