ایشیاء

ہندوستان ؛ بارہ مولہ میں بھیانک آتشزدگی، 8 سے 10 رہائشی مکان خاکستر

ہندوستان ؛ بارہ مولہ میں بھیانک آتشزدگی، 8 سے 10 رہائشی مکان خاکستر

اطلاعات کے مطابق، پیر کی شام بارہ مولہ کے جلال صاحب علاقے میں رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی، جس نے آناً فاناً اپنے متصل متعدد مکانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔
استنبول کے میئر کی گرفتاری کے خلاف مظاہروں کے بعد ترکی میں 343 افراد گرفتار

استنبول کے میئر کی گرفتاری کے خلاف مظاہروں کے بعد ترکی میں 343 افراد گرفتار

استنبول کے میئر "علی یرلی کایا" کی گرفتاری کے خلاف ترکی میں بڑے پیمانے پر مظاہروں کے بعد، ملک کے وزیر داخلہ نے بتایا کہ کل رات ترکی کے نو صوبوں میں 343 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
سنبھل تشدد: جامع مسجد کمیٹی کے صدر ایڈوکیٹ ظفر علی حراست میں

سنبھل تشدد: جامع مسجد کمیٹی کے صدر ایڈوکیٹ ظفر علی حراست میں

پولیس کے مطابق، ایڈوکیٹ ظفر علی کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا گیا تھا، جس کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا۔ یہ پہلا موقع تھا جب تشدد کے معاملے میں جامع مسجد کمیٹی کے صدر سے پوچھ…
اگر امیر المومنین علیہ السلام کو مان لیتے تو مشکلیں آسان ہوتیں: مولانا سید روح ظفر رضوی

اگر امیر المومنین علیہ السلام کو مان لیتے تو مشکلیں آسان ہوتیں: مولانا سید روح ظفر رضوی

ماہ مبارک رمضان ہے اور خصوصاً یہ دو تین روز انسان کو بلندیوں اور معراج پر پہنچانے والے دن ہیں، شب قدر گذری، شب قدر آنے والی ہے، یہ شب قدر یہ ماہ مبارک رمضان کی برکتیں یہ سب کو…
پاكستان : پنجاب میں اسکولوں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی، سپریم کورٹ میں سماعت

پاكستان : پنجاب میں اسکولوں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی، سپریم کورٹ میں سماعت

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے 20 مارچ 2025 کو اس معاملے پر سماعت کی، جس میں وفاقی حکومت، پنجاب اور بلوچستان نے اپنے جوابات جمع کرائے، جبکہ سندھ اور خیبر پختونخوا نے مزید وقت…
غزہ میں جنگ بندی ختم، اسرائیلی حملے دوبارہ شروع، سیکڑوں ہلاکتیں اور ہزاروں بے گھر

غزہ میں جنگ بندی ختم، اسرائیلی حملے دوبارہ شروع، سیکڑوں ہلاکتیں اور ہزاروں بے گھر

غزہ میں دو ماہ کی جنگ بندی کے خاتمے کے بعد اسرائیلی فضائی اور زمینی حملے دوبارہ شروع ہو گئے، جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے اور بھاری جانی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
بی جے پی ایم ایل اے کی پولیس کو دھمکی، اجازت کے بغیر کلش یاترا، ہنگامہ آرائی

بی جے پی ایم ایل اے کی پولیس کو دھمکی، اجازت کے بغیر کلش یاترا، ہنگامہ آرائی

غازی آباد کے لونی علاقے میں بی جے پی ایم ایل اے نندکیشور گوجر نے پولیس کو کھلے عام دھمکی دیتے ہوئے اجازت کے بغیر کلش یاترا نکالی، جس پر پولیس اور ان کے حامیوں میں شدید کشیدگی دیکھنے میں…
کراچی میں یومِ شہادت علی علیہ السلام کے مرکزی جلوس کے لئے سیکیورٹی پلان جاری

کراچی میں یومِ شہادت علی علیہ السلام کے مرکزی جلوس کے لئے سیکیورٹی پلان جاری

کراچی پولیس نے یومِ شہادت علی علیہ السلام کے موقع پر مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کے لئے فول پروف انتظامات کئے ہیں۔ جلوس کے روٹ اور اس سے متصل گزرگاہوں پر سیکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔
دہلی فساد 2020 : گیارہ مسلم ملزمین باعزت بری، بچانے والوں کو ہی ملزم بنادیا گیا تھا

دہلی فساد 2020 : گیارہ مسلم ملزمین باعزت بری، بچانے والوں کو ہی ملزم بنادیا گیا تھا

ایڈیشنل سیشن جج پلاستیہ پرماچالا نے 18 مارچ کو جاری کردہ اپنے فیصلے میں کہا کہ ’’مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد پر ببو کے قتل میں ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔‘
استنبول کے میئر کی گرفتاری پر شدید احتجاج، ملک بھر میں مظاہرے

استنبول کے میئر کی گرفتاری پر شدید احتجاج، ملک بھر میں مظاہرے

استنبول کے میئر اکرم امام اعوغلو کی گرفتاری کے بعد ترکی میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ عوام بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے اور حکومتی فیصلے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
سنگیت سوم نے بابری مسجد کی طرز پر متھرا، وارانسی کی مساجد کو گرانے کی دھمکی دی

سنگیت سوم نے بابری مسجد کی طرز پر متھرا، وارانسی کی مساجد کو گرانے کی دھمکی دی

اس نے کہا کہ متھرا اور وارانسی کی تاریخی مساجد کو بھی گرایا جائے گا جیسے 1992ء میں ہندوتوا کے ہجوم نے ایودھیا میں بابری مسجد کو گرایا تھا۔
بنگلہ دیش نے روہنگیا باغی گروپ کے سربراہ کو گرفتار کر لیا

بنگلہ دیش نے روہنگیا باغی گروپ کے سربراہ کو گرفتار کر لیا

بنگلہ دیشی پولیس نے روہنگیا باغی گروپ کے رہنما عطاء اللہ ابو عمار جونونی کو قتل اور توڑ پھوڑ سمیت مجرمانہ سرگرمیوں کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
لکھنو میں تابوت گلیم کا جلوس روایتی انداز میں برآمد ہوا

لکھنو میں تابوت گلیم کا جلوس روایتی انداز میں برآمد ہوا

مجلس عزا کے اختتام پر ہر جانب سے "یا علی مولا، حیدر مولا۔" "ہائے علی کشتہ شد، شیر خدا کشتہ شد۔" کی صدائیں بلند ہوئیں اور شبیہ تابوت گلیم برآمد ہوا۔
ایف ایس سی نے خواتین کے وراثتی حقوق سے محرومی کو "غیر اسلامی” قرار دے دیا

ایف ایس سی نے خواتین کے وراثتی حقوق سے محرومی کو "غیر اسلامی” قرار دے دیا

فیڈرل شریعت کورٹ (ایف ایس سی) نے فیصلہ دیا ہے کہ کوئی بھی رسم و رواج جو خواتین کو ان کے وراثتی حقوق سے محروم کرتا ہے، جو کہ قرآن مجید اور سنت کے مطابق انہیں حاصل ہیں، وہ غیر…
لبنان اور شام سرحد پر پھر جھڑپیں شروع؛ بحران کے نئے عوامل اور جہتیں

لبنان اور شام سرحد پر پھر جھڑپیں شروع؛ بحران کے نئے عوامل اور جہتیں

لبنان اور شام کے درمیان خونریز سرحدی جھڑپوں نے جو الہرمل کے علاقے میں گزشتہ دو دنوں میں شدت اختیار کر لی تھی، نے ایک بار پھر ان دونوں ملکوں کے درمیان طویل مدتی کشیدگی کی جانب توجہ مبذول کرائی…
روضہ حضرت عباس علیہ السلام میں امام محمد تقی علیہ السلام کے سرداب مقدس کی ضریح کا کام شروع

روضہ حضرت عباس علیہ السلام میں امام محمد تقی علیہ السلام کے سرداب مقدس کی ضریح کا کام شروع

روضہ حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے انجینئرنگ اور ٹیکنیکی عملے نے روضہ امام محمد تقی علیہ السلام کے سرداب مقدس کی تعمیر نو اور بہتری کے منصوبے کے مطابق اس ضریح میں دھاتی پرزوں کو نصب کرنا شروع…
ترک شہری کا جرمنی سے سائیکل پر حج کے سفر کا آغاز

ترک شہری کا جرمنی سے سائیکل پر حج کے سفر کا آغاز

ترکی سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ باراک اوزترک نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جرمنی سے سائیکل پر 6 ہزار کلومیٹر طویل سفر کا آغاز کر دیا ہے۔
جلگاؤں: مکہ مسجد میں توڑپھوڑ کرنیوالےملزم کو 3؍دنوں کی پولیس تحویل میں بھیجا گیا

جلگاؤں: مکہ مسجد میں توڑپھوڑ کرنیوالےملزم کو 3؍دنوں کی پولیس تحویل میں بھیجا گیا

شہر کے زین آباد پنجاری محلے میں واقع قدیم مکہ مسجد میں تلوار لے کر زبردستی گھسنے اور توڑ پھوڑ کرنے کے معاملے میں گرفتار پروین رمیش کولی( ساکن والمک نگر ) کو پیر کے دن کورٹ میں پیش کیا…
كویت میں ڈرائیونگ کے دوران نقاب پہننے پر جرمانہ

كویت میں ڈرائیونگ کے دوران نقاب پہننے پر جرمانہ

کویتی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ نئے ٹریفک قانون کے تحت ڈرائیونگ کے دوران نقاب یا برقع پہننے پر پابندی کی خلاف ورزی پر جرمانہ 30 سے 50 کویتی دینار کے درمیان ہوگا۔
 2؍مارچ کے بعد سے غزہ میں خوراک داخل نہیں ہوئی، کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ

 2؍مارچ کے بعد سے غزہ میں خوراک داخل نہیں ہوئی، کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ

 الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے’ ورلڈ فوڈ پروگرام‘ (ڈبلیو ایف پی) کے مطابق 2؍مارچ کے بعد سے غزہ پٹی میں کوئی خوراک داخل نہیں ہوئی ہے۔
Back to top button