ایشیاء
ہندوستان/بہار; نوادہ میں دلتوں کے ۲۱؍ گھر جلا دیئے گئے، ۱۵؍ افراد پولیس کی حراست میں
ستمبر 20, 2024
ہندوستان/بہار; نوادہ میں دلتوں کے ۲۱؍ گھر جلا دیئے گئے، ۱۵؍ افراد پولیس کی حراست میں
نوادہ ،بہار میں زمین مافیا نے زمین پر قبضے کی مبینہ کوشش میں روی داس اور مانجھی درج فہرست ذات سے تعلق رکھنے والے افراد کے ۲۱؍ گھر وں کو جلا دیا۔ خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق…
ہندوستان مین 3 لاكھ مساجد كو تخریب كا خطرہ
ستمبر 20, 2024
ہندوستان مین 3 لاكھ مساجد كو تخریب كا خطرہ
شیعہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صدای پاکستان سے نقل کردہ، بھارت کے وزیر "گیریراج سنگھ" کے اس دعوے نے کہ بھارت بھر میں 3 لاكھ مساجد غیر قانونی ہیں اور انہیں گرانے کا خدشہ ہے، مساجد کی بڑے…
بنگلہ دیش ؛نئے انتخابات کیلئے اپوزیشن پارٹیوں کا احتجاج
ستمبر 19, 2024
بنگلہ دیش ؛نئے انتخابات کیلئے اپوزیشن پارٹیوں کا احتجاج
بنگلہ دیش کی بڑی سیاسی جماعت بی این پی اور اس کی سربراہ خالدہ ضیاء چاہتے ہیں کہ جلد از جلد انتخابات کا انعقاد کیا جائے۔ لیکن عبوری حکومت نے اب تک انتخابات کے متعلق کوئی اعلان نہیں کیا ہے۔
میانمار میں سیلاب کے متاثرین کی تعداد 220 سے بڑھ گئی
ستمبر 19, 2024
میانمار میں سیلاب کے متاثرین کی تعداد 220 سے بڑھ گئی
میانمار کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتہ میں آنے والے سیلاب اور یاگی نامی طوفان کے بعد کم از کم 226 افراد ہلاک اور 77 لاپتہ ہو گئے ہیں
بنگلہ دیش نے بھارت سے جنگی جرائم کے الزام میں شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کی درخواست کی
ستمبر 18, 2024
بنگلہ دیش نے بھارت سے جنگی جرائم کے الزام میں شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کی درخواست کی
شیخ حسینہ واجد جو گزشتہ دہائیوں سے بنگلہ دیش کی جمہوریت کی علامت ہے۔ حالیہ مہینوں میں خود مختار بن گئی تھیں۔ طلباء کے کئی ہفتوں کے احتجاج کے بعد انہوں نے استعفی دے کر ملک چھوڑ دیا۔
اراضی معاملہ: مسلم فریق کو سپریم کورٹ سے جھٹکا، ہائی کورٹ کی سماعت پر روک لگانے سے انکار
ستمبر 18, 2024
اراضی معاملہ: مسلم فریق کو سپریم کورٹ سے جھٹکا، ہائی کورٹ کی سماعت پر روک لگانے سے انکار
نئی دہلی: متھرا کے شاہی عید گاہ - شری کرشن جنم بھومی معاملے میں منگل کو مسلم فریق کو عدالت عظمیٰ سے راحت نہیں ملی ہے۔ سپریم کورٹ نے کیس کی سنوائی کے دوران الٰہ آباد ہائی کورٹ کی سماعت…
پاکستان صحافیوں کے لئے دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں شامل، صحافیوں کے قتل میں غیر معمولی اضافہ
ستمبر 18, 2024
پاکستان صحافیوں کے لئے دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں شامل، صحافیوں کے قتل میں غیر معمولی اضافہ
سن 2024 پاکستان میں میڈیا والوں کے لیے مہلک ترین برسوں میں ایک بن گیا ہے جہاں صحافیوں کے قتل کے 11 واقعات ہوئے ہیں۔ یہ اعداد و شمار اس وقت ریکارڈ کئے گئے ہیں جب سال میں ابھی چار…
ملائشیا کے وزیراعظم: حفظ قرآن کے مراکز کے طلباء کو ملائشیا میں اسلام کے دفاع کے لیے علم بردار ہونا چاہیے
ستمبر 17, 2024
ملائشیا کے وزیراعظم: حفظ قرآن کے مراکز کے طلباء کو ملائشیا میں اسلام کے دفاع کے لیے علم بردار ہونا چاہیے
ملائشیا کے وزیراعظم نے حفظ قرآن کے مراکز کے طلبہ سے کہا: حفظ قران کے مراکز کے طلبہ کو علمی طور پر اسلام کے دفاع کا پرچم بلند کرنا چاہیے۔ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے حفظ قران کے مراکز کے…
میانمار میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 74 ہو گئی، 89 لاپتہ
ستمبر 16, 2024
میانمار میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 74 ہو گئی، 89 لاپتہ
ینگون۔ میانمار میں سیلاب کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 74 ہوگئی ہے جبکہ 89 لوگ لاپتہ ہیں۔ یہ معلومات میانمار کے سرکاری روزنامہ گلوبل نیو لائٹ نے اتوار کو دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ شدید بارشوں…
امام زمانہؑ ہم سے غافل نہیں ہیں : مولانا سید روح ظفر رضوی
ستمبر 14, 2024
امام زمانہؑ ہم سے غافل نہیں ہیں : مولانا سید روح ظفر رضوی
مولانا سید روح ظفر رضوی نے نمازیوں کو یہ بتاتے ہوئے کہ آج (9 ربیع الاول) بہت ہی مبارک دن ہے، آج کا دن خوشی کا دن ہے اور اہل بیت اطہار علیہم السلام کے چاہنے والوں کے لئے یہ…
جموں ہولڈنگ سینٹر میں معمر روہنگیا خاتون کا انتقال، سینٹر میں ۷؍ ویں موت
ستمبر 14, 2024
جموں ہولڈنگ سینٹر میں معمر روہنگیا خاتون کا انتقال، سینٹر میں ۷؍ ویں موت
روہنگیا پناہ گزینوں کی بڑی تعداد جموں ہولڈنگ سینٹر میں غیر معینہ مدت کیلئے حراست میں ہے۔ معمر روہنگیا خاتون لالو بی بی کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ ضروری کارروائی میں لاپروائی کے باعث ان کی لاش…
’وقف ترمیمی بل قطعی منظور نہیں‘، جمعیۃ علماء ہند نے بہار، آندھرا اور دہلی میں اجتماعات منعقد کرنے کا کیا اعلان
ستمبر 13, 2024
’وقف ترمیمی بل قطعی منظور نہیں‘، جمعیۃ علماء ہند نے بہار، آندھرا اور دہلی میں اجتماعات منعقد کرنے کا کیا اعلان
ئی دہلی: صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی دعوت پر جمعیۃ کے مرکزی دفتر نئی دہلی میں وقف (ترمیمی) بل سے متعلق ایک اہم مشاورتی میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس میٹنگ میں مختلف ملی تنظیموں کے سربراہان، سیاسی…
سنجولی مسجد کے خلاف مظاہرین ہوئے بے قابو، پولیس نے کیا لاٹھی چارج،واٹر کینن کا بھی کیا استعمال
ستمبر 12, 2024
سنجولی مسجد کے خلاف مظاہرین ہوئے بے قابو، پولیس نے کیا لاٹھی چارج،واٹر کینن کا بھی کیا استعمال
شملہ کی سنجولی مسجد کو لے کر تنازع مزید گہرا ہو گیا ہے۔ احتجاج کرنے والی ہندو تنظیمیں اب پولیس کی رکاوٹیں توڑ کر آگے بڑھ گئی ہیں۔ اب مسجد سے کچھ دور ی پراحتجاج کیا جا رہا ہے۔
ہم میانمار میں امداد فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں: آئی سی آر سی
ستمبر 12, 2024
ہم میانمار میں امداد فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں: آئی سی آر سی
آئی سی آر سی سربراہ نے کہا کہ وہ امداد فراہم کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں لیکن رسائی پر پابندی اور سلامتی کے خطرات کی وجہ سے بیشتر علاقوں میں کام نہیں کرسکتے۔
منی پور: تشدد کی نئی لہر کے بعد حکم امتناعی نافذ ، پانچ دنوں کیلئے انٹر نیٹ بند
ستمبر 11, 2024
منی پور: تشدد کی نئی لہر کے بعد حکم امتناعی نافذ ، پانچ دنوں کیلئے انٹر نیٹ بند
منی پور تشدد کی نئی لہر اور مظاہروں کے مد نظر ریاست میں حکم امتناعی نافذ کر دیا گیا ہے۔طلبہ کے احتجاج کے سبب حالات مزید ابترہو گئے ،لہٰذا کسی بھی طرح کی کشیدگی کو روکنے کیلئے منی پور حکومت…
ہندوستان ؛ آندھرا پردیش میں سیلاب، مسلسل بارش کی وجہ سے 33؍افراد ہلاک ،2 لاپتہ
ستمبر 10, 2024
ہندوستان ؛ آندھرا پردیش میں سیلاب، مسلسل بارش کی وجہ سے 33؍افراد ہلاک ،2 لاپتہ
آندھرا پردیش میں گذشتہ سات دنوں کے دوران شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے 33؍لوگوں کی موت ہو گئی، جب کہ دو لوگ اب بھی لاپتہ ہیں۔ ایک سرکاری ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں سیلاب اور…
یرغمالیوں کی رہائی کے لئے سڑکوں پر اسرائیلی عوام
ستمبر 9, 2024
یرغمالیوں کی رہائی کے لئے سڑکوں پر اسرائیلی عوام
تل ابیب۔ اسرائیلی شہر تل ابیب اور دیگر شہروں میں غزہ پٹی سے یرغمالیوں کی رہائی کے لئے فوری معاہدے کے تعلق سے سرکار مخالف ریلیوں میں تقریبا پانچ لاکھ شہری سڑکوں پر اترے۔ ان یرغمالیوں کو فلسطینی بنیاد پرستوں…
بنگلہ دیش ؛ ڈینگو سے ہلاکتوں کی تعداد 100 تک پہنچی
ستمبر 9, 2024
بنگلہ دیش ؛ ڈینگو سے ہلاکتوں کی تعداد 100 تک پہنچی
ڈھاکہ۔ بنگلہ دیش میں اس سال اب تک ڈینگو بخار سے مرنے والوں کی تعداد 100 کے قریب پہنچ گئی ہے۔ یہ اطلاع سرکاری اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔ بنگلہ دیشی حکومت نے ہفتہ کے روز ڈینگو بخار…
روہنگیا مسلمانوں کو اپنا وطن کھونے کا خطرہ ہے
ستمبر 9, 2024
روہنگیا مسلمانوں کو اپنا وطن کھونے کا خطرہ ہے
بدھشت باغی گروپ اراکان آرمی کی جانب سے خطے کو کنٹرول کرنے کی کوششوں کے نتیجے میں مسلسل نقل مکانی، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں، مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔
طوفان’’یاگی‘‘ کا قہر، چین کے بعد ہانگ کانگ میں معمولات زندگی متاثر، پروازیں معطل
ستمبر 7, 2024
طوفان’’یاگی‘‘ کا قہر، چین کے بعد ہانگ کانگ میں معمولات زندگی متاثر، پروازیں معطل
چین کے جنوبی علاقے طاقتور سمندری طوفان ’سپر ٹائفون یاگی‘ کی زد میں آنے سے اسکول دوسرے روز بھی بند رہے جبکہ تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق سپر ٹائفون یاگی کو دنیا…