ایشیاء
غزہ جنگ کو ۹؍ ماہ مکمل، ۳۸؍ ہزار جاں بحق
جولائی 8, 2024
غزہ جنگ کو ۹؍ ماہ مکمل، ۳۸؍ ہزار جاں بحق
غزہ پر اسرائیلی حملے کو ۷؍ جولائی کو ۹؍ ماہ مکمل ہو گے۔ پون سال کے اس طویل عرصہ میں عالمی برادری اسرائیل کے آگے بے بس ثابت ہوئی اور اس خبر کے لکھے جانے تک ۳۸؍ ہزار ۹۸؍ افراد…
ہندوستان اب آگرہ کی جامع مسجد بھی نشانے پر
جولائی 6, 2024
ہندوستان اب آگرہ کی جامع مسجد بھی نشانے پر
الہ آباد ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی جس میں دعوی کیا گیا ہے کہ آگرہ کی جامع مسجد کی سیڑھیوں پر کشن کی مورتی کے نشان ہیں، عرضی میں آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے ذریعے جامع مسجد…
پاکستان: پنجاب حکومت کا محرم کے پیش نظر سوشل میڈیا ایپس پر پابندی کا اعلان
جولائی 6, 2024
پاکستان: پنجاب حکومت کا محرم کے پیش نظر سوشل میڈیا ایپس پر پابندی کا اعلان
صوبہ کی حکومت کے مطابق ان سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر محرم کی ۶؍ تا ۱۱؍ تاریخ یعنی (۱۳؍ تا ۱۸؍ جولائی ) پابندی عائد کی جائے گی۔ خیال رہے کہ پاکستان کے پنجاب کی مجموعی آبادی ۱۲۰؍ ملین ہے۔…
پاکستان؛ تحریک انصاف نے ترنول میں آج ہر صورت جلسہ کرنے کا فیصلہ
جولائی 6, 2024
پاکستان؛ تحریک انصاف نے ترنول میں آج ہر صورت جلسہ کرنے کا فیصلہ
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے اچانک جلسے کا اجازت نامہ منسوخ کرنے کے بعد تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کا مشاورتی اجلاس خیبرپختونخوا ہاؤس ہوا جس میں اہم فیصلے لئے گئے۔ اجلاس میں تحریک انصاف کی…
غدیر چراغ ہے اور کربلا فانوس: مولانا سید رضا حیدر زیدی
جولائی 6, 2024
غدیر چراغ ہے اور کربلا فانوس: مولانا سید رضا حیدر زیدی
لکھنو۔ شاہی آصفی مسجد میں 5 جولائی 2024 کو نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید رضا حیدر زیدی پرنسپل حوزہ علمیہ حضرت غفرانمآب لکھنو کی اقتدا میں ادا کی گئی۔ امام جمعہ مولانا سید رضا حیدر زیدی نے نماز…
ہندوستان ؛ لکھنو میں محرم کی تیاریاں زوروں پر
جولائی 5, 2024
ہندوستان ؛ لکھنو میں محرم کی تیاریاں زوروں پر
زمانہ قدیم سے پوری دنیا میں شہر عزا کے عنوان سے مشہور شہر لکھنو میں محرم الحرام کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ عشرہائے مجالس کے انعقاد کے لئے مساجد، امام بارگاہوں اور مومنین کے گھروں میں صاف صفائی اور تیاریاں…
طالبان نے کابل میں ایک شیعہ مسجد کو بند کر دیا اور درجنوں گھروں کو خالی کرنے کا حکم دیا
جولائی 5, 2024
طالبان نے کابل میں ایک شیعہ مسجد کو بند کر دیا اور درجنوں گھروں کو خالی کرنے کا حکم دیا
ذرائع کے مطابق طالبان کے زیر کنٹرول افغانستان کی وزارت عدلیہ نے کابل شہر کے چھ ضلع کے سینیٹری ایریا میں کم از کم 100 مکانات خالی کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ یہ مکانات سرکاری زمین پر قبضہ…
اقوام متحدہ: ہندوستان سے روہنگیا پناہ گزینوں کی جبری ملک بدری پر تشویش کا اظہار
جولائی 4, 2024
اقوام متحدہ: ہندوستان سے روہنگیا پناہ گزینوں کی جبری ملک بدری پر تشویش کا اظہار
اقوام متحدہ کی انسدادنسلی امتیاز کمیٹی نے ہندوستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روہنگیا پناہ گزینوں کی جبری حراست اور ملک بدری پر روک لگائے۔حقوق انسانی کی تنظیم نے متنبہ کیا ہے کہ ہندوستان روہنگیائوں کو دوبارہ میانمارنہ بھیجےجہاں…
ہندوستان؛بہار: زیر مرمت پل کا ایک حصہ گرگیا، ۱۵؍ دن میں کُل ۷؍ پل گرچکے ہیں، کوئی جانی نقصان نہیں
جولائی 4, 2024
ہندوستان؛بہار: زیر مرمت پل کا ایک حصہ گرگیا، ۱۵؍ دن میں کُل ۷؍ پل گرچکے ہیں، کوئی جانی نقصان نہیں
بہار میں پلوں کے گرنے کا سلسلہ جاری ہے اسی سلسلے کی ایک اور کڑی میں بدھ کے دن ایک زیر مرمت پل کا ایک حصہ زمین بوس ہو گیا۔ یہ پل سیوان ضلع میں گنداکی ندی پر قائم تھا،…
پاکستان؛ نوکری پر مستقل نہ کئے جانے کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر اساتذہ کا احتجاج
جولائی 4, 2024
پاکستان؛ نوکری پر مستقل نہ کئے جانے کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر اساتذہ کا احتجاج
صوبہ سندھ کے مختلف اضلاع سے آئے اساتذہ نے نوکریوں پر مستقل نہ کئے جانے کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کیا تاہم محکمہ تعلیم کے ذمہ داران کی یقین دہانی کے بعد انہوں نے احتجاج ختم کر دیا۔…
ہجومی تشدد پر اویسی اور عمران مسعود کا حکومت پر سخت حملہ
جولائی 3, 2024
ہجومی تشدد پر اویسی اور عمران مسعود کا حکومت پر سخت حملہ
اتر پردیش کے سہارنپور سےکانگریس کے رکن پارلیمان عمران مسعود نے الیکشن کےبعد ملک بھر میں مسلمانوں پر ہونےوالے حملوں اوران کی لنچنگ کا معاملہ پیر کو اپنے خطاب کے دوران پارلیمنٹ میں اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ ’’بار بار…
ہندوستان ، ہاتھرس؛ ’سَتسنگ‘ میں بھگدڑ کے بعد ہر طرف لاشیں ہی لاشیں، کھڑگے اور راہل سمیت متعدد لیڈروں کا اظہارِ غم
جولائی 3, 2024
ہندوستان ، ہاتھرس؛ ’سَتسنگ‘ میں بھگدڑ کے بعد ہر طرف لاشیں ہی لاشیں، کھڑگے اور راہل سمیت متعدد لیڈروں کا اظہارِ غم
اترپردیش واقع ہاتھرس میں بھولے بابا کے سَتسنگ کے دوران پیش آئے حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ اب تک 107 افراد کے مرنے کی خبریں سامنے آ چکی ہیں اور بڑی تعداد میں زخمیوں کا علاج…
افغانستان میں ہوا گرم ہوتے ہی بچوں میں موسمی بیماریاں بڑھ جاتی ہیں
جولائی 3, 2024
افغانستان میں ہوا گرم ہوتے ہی بچوں میں موسمی بیماریاں بڑھ جاتی ہیں
طالبان کے زیر کنٹرول افغان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ موسم گرم ہونے کے ساتھ ہی بچوں میں موسمی امراض میں اضافہ ہوا ہے۔ کابل کے کچھ خاندان اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ بچوں میں موسمی بیماریاں…
میانمار میں سیلاب سے 10 ہزار لوگ بے گھر، بہت سے لوگ پھنسے ہیں
جولائی 3, 2024
میانمار میں سیلاب سے 10 ہزار لوگ بے گھر، بہت سے لوگ پھنسے ہیں
اطلاعات کے مطابق شمالی میانمار میں سیلاب نے 10 ہزار سے زیادہ افراد کو نقل مکانی پر مجبور کر دیا ہے جن میں سے کئی جنگ سے بے گھر ہوئے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ یہ سیلاب گذشتہ 20 برسوں…
پاکستان سے بغیر دستاویزات کے افغان مہاجرین کی ملک بدری کے دوسرے مرحلے کا آغاز
جولائی 2, 2024
پاکستان سے بغیر دستاویزات کے افغان مہاجرین کی ملک بدری کے دوسرے مرحلے کا آغاز
بین الاقوامی میڈیا نے بتایا کہ پاکستان غیر دستاویزی افغان مہاجرین کو اس ملک سے نکالنے کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے جا رہا ہے۔ 30 جون 2024 اتوار کو الجزیرہ نے اطلاع دی کہ اس مرحلے میں تقریبا 800000 افغان…
ہندوستان؛”ہندو تشدد نہیں پھیلا سکتا، ہندو نفرت نہیں پھیلا سکتا”: راہل گاندھی
جولائی 2, 2024
ہندوستان؛”ہندو تشدد نہیں پھیلا سکتا، ہندو نفرت نہیں پھیلا سکتا”: راہل گاندھی
راہل گاندھی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نریندر مودی 10 سالوں سے خوف کا راج چلا رہے ہیں، سبھی ایجنسیوں، اداروں اور میڈیا پر قبضہ کر سماج کے ہر طبقہ میں بی جے پی نے صرف ڈر پھیلانے…
ہندوستان ،آج سے نافذ ہوں گے تین نئے فوجداری قوانین
جولائی 1, 2024
ہندوستان ،آج سے نافذ ہوں گے تین نئے فوجداری قوانین
نئے قوانین پر پارلیمنٹ میں بحث نہیں ہوئی تھی اس لئے اخباروں میں اس کے تمام پہلوؤں کا ذکر نہیں ہوا تھا جس کی وجہ سے عوام کو ان کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہے اور عوام میں نئے…
انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کو پاکستان سے افغان مہاجرین کو نکالنے کے عمل میں اضافہ پر تشویش
جولائی 1, 2024
انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کو پاکستان سے افغان مہاجرین کو نکالنے کے عمل میں اضافہ پر تشویش
انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن (IOM) نے اپنی نئی رپورٹ میں بتایا کہ رواں سال کی پہلی شش ماہی جون میں تقریبا 22 ہزار افغان مہاجرین پاکستان سے افغانستان واپس آئے۔ اقوام متحدہ کے اس ایجنسی نے مزید بتایا کہ ان…
ایس سی او کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو ہوگا
جولائی 1, 2024
ایس سی او کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو ہوگا
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 3 اور 4 جولائی کو قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہوگا۔چینی صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم شہباز شریف اجلاس میں شرکت کریں گے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر…
غدیر راستہ ہے اور کربلا اس کی روشنی: مولانا سید رضا حیدر زیدی
جون 29, 2024
غدیر راستہ ہے اور کربلا اس کی روشنی: مولانا سید رضا حیدر زیدی
28 جون کو شاہی آصفی مسجد میں نماز جمعہ امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید رضا حیدر زیدی کی اقتدا میں ادا کی گئی۔ مولانا سید رضا حیدر زیدی نے نماز جمعہ کے پہلے خطبہ میں خود کو اور…