ایشیاء

شام کے ٹوٹنے کا خطرہ، علاقائی طاقتوں کے تصادم اور ملک کے مستقبل میں نئی تبدیلی

شام کے ٹوٹنے کا خطرہ، علاقائی طاقتوں کے تصادم اور ملک کے مستقبل میں نئی تبدیلی

شام میں طویل جنگ کے بعد علاقائی طاقتوں کی جانب سے ملک کو چار مختلف حصوں میں تقسیم کرنے کے نئے خطرات نے شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔
پاكستان ؛ راستوں کی مسلسل بندش کے باعث پاراچنار میں‌ دوبارہ احتجاج

پاكستان ؛ راستوں کی مسلسل بندش کے باعث پاراچنار میں‌ دوبارہ احتجاج

پریس کلب پاراچنار کے باہر شہریوں کا احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے۔ مظاہرین راستے کھولنے اور محاصرے سے متاثرہ 5 لاکھ آبادی کو ریلیف پیکج دینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ گزشتہ ماہ حکومت کی یقین دہانیوں پر دھرنا…
ہندوستان : اترپردیش: سنبھل میں ہائی الرٹ، حساس علاقوں میں فلیگ مارچ

ہندوستان : اترپردیش: سنبھل میں ہائی الرٹ، حساس علاقوں میں فلیگ مارچ

ہولی اور رمضان کے پیش نظر سخت سیکورٹی انتظامات کیے ہیں۔ 24 نومبر 2024 کے تشدد کے دوران شرپسندوں کی جانب سے برسائی گئی اینٹوں سے اب ستیہ ورت اور دیپا سرائے میں دو نئی پولیس چوکیوں کی تعمیر جاری…
کیرالہ: مندر میں اذان اور افطار، مذہبی ہم آہنگی کی مثال

کیرالہ: مندر میں اذان اور افطار، مذہبی ہم آہنگی کی مثال

کیرالہ کے ضلع کاسرگوڈ میں ایک مندر کی انتظامیہ نے رمضان المبارک میں مذہبی ہم آہنگی کی ایک انوکھی مثال قائم کی۔ پیرومکلیاتم (مندر کے تہوار) کے دوران، مقامی ہندو کمیونٹی نے مسلمانوں کے لیے افطار کا اہتمام کیا، جس…
ہندوستان : برج ہولی میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کا مطالبہ

ہندوستان : برج ہولی میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی کا مطالبہ

متھرا کے سنتوں نے برج ہولی میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے، جسے انہوں نے "سناتن کے خلاف سازش" قرار دیا ہے۔ اس سے قبل یوپی حکومت نے پریاگ راج مہاکمبھ میں مسلمانوں کے داخلے…
راجستھان: پولیس چھاپے میں شیر خوار بچی اہلکار کے پیروں تلے کچل کر جاں بحق

راجستھان: پولیس چھاپے میں شیر خوار بچی اہلکار کے پیروں تلے کچل کر جاں بحق

راجستھان کے ضلع الور میں پولیس چھاپے کے دوران ایک ماہ کی شیر خوار بچی، علیسبا، مبینہ طور پر ایک پولیس اہلکار کے پیروں تلے کچل کر ہلاک ہوگئی۔
جاپان؛  جنگلات میں لگی آگ بے قابو

جاپان؛  جنگلات میں لگی آگ بے قابو

جاپان میں نصف صدی کی بدترین جنگل کی آگ بے قابو ہو گئی، جس کے نتیجے میں 1 شخص ہلاک جبکہ 4,000 سے زائد افراد محفوظ مقامات پر منتقل کر دیے گئے۔
میانمار میں 500 سے زائد پاکستانیوں کو جبری قید میں رکھے جانے کا انکشاف

میانمار میں 500 سے زائد پاکستانیوں کو جبری قید میں رکھے جانے کا انکشاف

میانمار میں جبری قید میں درجنوں پاکستانی خواتین بھی شامل ہیں۔ بیگار کیمپوں میں پاکستانیوں پر تشدد بھی کیا جانے لگا اور ان سے زبردستی غیر قانونی مالی جرائم بھی کروائے جا رہے ہيں۔
اسرائیل نے ماہ رمضان اور پسح تہوار کے اختتام تک جنگ بندی میں توسیع کی امریکی تجویز کی حمایت کی

اسرائیل نے ماہ رمضان اور پسح تہوار کے اختتام تک جنگ بندی میں توسیع کی امریکی تجویز کی حمایت کی

غزہ میں 42 دن کی جنگ بندی کے خاتمہ کے بعد اسرائیل نے اس جنگ بندی کو رمضان المبارک اور یہودیوں کے پسح تہوار کے اختتام تک پڑھانے کی امریکی تجویز کی حمایت کی۔
پاكستان: خیبرپختونخوا میں وارداتوں کا خوف، والدین کا اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا مطالبہ

پاكستان: خیبرپختونخوا میں وارداتوں کا خوف، والدین کا اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا مطالبہ

پشاور میں والدین نے رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار صبح ساڑھے 7 بجے رکھنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس وقت سڑکیں…
یوگی آدتیہ ناتھ اردو نہیں جانتے تو سائنسداں کیوں نہیں بن گئے؟ اویسی کا سوال

یوگی آدتیہ ناتھ اردو نہیں جانتے تو سائنسداں کیوں نہیں بن گئے؟ اویسی کا سوال

تر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ میں جوابی کارروائی کی۔ اتر پردیش قانون ساز اسمبلی میں اردو زبان پر تبصرے کے بارے میں ، اویسی نے کہا کہ یوپی کے وزیراعلیٰ اردو کو نہیں جانتے ہیں ، تو…
ہندوستان ؛ مسلم پرسنل لاء بورڈ 10 مارچ کو دہلی سمیت پورے ملک میں احتجاج کرے گا

ہندوستان ؛ مسلم پرسنل لاء بورڈ 10 مارچ کو دہلی سمیت پورے ملک میں احتجاج کرے گا

بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس بل کے خلاف 10 مارچ کو دہلی کے جنتر منتر پر ایک بڑا مظاہرہ کیا جائے گا۔ اس مظاہرے کے ذریعہ مرکزی حکومت پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جائے گی تاکہ اس…
ہندوستان : سنبھل کی جامع مسجد کی رنگائی پتائی نہیں ہوگی، ہائی کورٹ نے صرف صفائی کی دی اجازت

ہندوستان : سنبھل کی جامع مسجد کی رنگائی پتائی نہیں ہوگی، ہائی کورٹ نے صرف صفائی کی دی اجازت

عدالت نے یہ فیصلہ محکمہ آثار قدیمہ (اے ایس آئی) کی رپورٹ کی بنیاد پر سنایا، جس میں کہا گیا تھا کہ مسجد کی موجودہ حالت میں کسی بھی قسم کی رنگائی پوتائی کی ضرورت نہیں ہے۔
اقوام متحدہ کی تھائی لینڈ پر تنقید: ایغوروں کی جبری ملک بدری پر گہری تشویش

اقوام متحدہ کی تھائی لینڈ پر تنقید: ایغوروں کی جبری ملک بدری پر گہری تشویش

وولکر ترک نے تھائی لینڈ کی جانب سے 40 ایغور افراد کو چین بھیجنے کے اقدام پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس فیصلے کو بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے…
ہندوستان ؛ سورت کامشہور ٹیکسٹائل مارکیٹ جل کر خاک

ہندوستان ؛ سورت کامشہور ٹیکسٹائل مارکیٹ جل کر خاک

گجرات کے جنوبی شہر سورت میں واقع شیو شکتی  ٹیکسٹائل مارکیٹ میں انتہائی بھیانک آگ لگ گئی ہے ۔ اس کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ گزشتہ ۲۴؍ گھنٹوں سے فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے کی کوشش کررہا ہے…
ہندوستان : آسام کے 63؍ مسلمانوں پر ملک بدر کئے جانے کی تلوار

ہندوستان : آسام کے 63؍ مسلمانوں پر ملک بدر کئے جانے کی تلوار

 آسام حکومت کے اس دعوے کو خارج کرتے ہوئے کہ سراج الحق  بنگلہ دیشی ہے، عبدالمجید نے کہا کہ ’’ہمارا وہاں کوئی نہیں ہے، ہم کبھی وہاں گئے بھی نہیں۔ ہم بنگلہ دیش کے بار ے میں کچھ جانتے ہی…
ہندوستان : مرکزی کابینہ نے جے پی سی کی جانب سے نظر ثانی شدہ وقف بل کو منظوری دے دی

ہندوستان : مرکزی کابینہ نے جے پی سی کی جانب سے نظر ثانی شدہ وقف بل کو منظوری دے دی

مرکزی کابینہ نے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی رپورٹ کی بنیاد پر وقف ترمیمی بل 2024 کو اپنی منظوری دے دی ہے، جسے 13 فروری کو پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا تھا۔
ہندوستان : مدارس کے بجائے مسلم بچوں کو سائنسدان، ڈاکٹر اور انجینئر بنانا چاہتے ہیں: یوگی

ہندوستان : مدارس کے بجائے مسلم بچوں کو سائنسدان، ڈاکٹر اور انجینئر بنانا چاہتے ہیں: یوگی

وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران خطاب میں کہا کہ ان کی حکومت اقلیتی بچوں کو محض مذہبی تعلیم تک محدود نہیں رکھنا چاہتی بلکہ انہیں جدید تعلیم فراہم کر کے ڈاکٹر، انجینئر، سائنسدان…
ہم غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی میں شریک نہیں ہیں: انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن

ہم غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی میں شریک نہیں ہیں: انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن

انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ یہ تنظیم غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی کسی بھی جبری ہجرت میں حصہ نہیں لے گی۔
ملیشیا کے لاپتہ جہاز کی 11 سال بعد تلاش

ملیشیا کے لاپتہ جہاز کی 11 سال بعد تلاش

شیعہ خبر رساں ایجنسی نے گارڈین کے حوالے سے نقل کیا کہ ملیشیا کے وزیر ٹرانسپورٹ انتھونی لیوک نے کہا: اوشین انفینٹی میرین ایکسپلوریشن کمپنی نے لاپتہ طیارے کا سراغ لگانے کے لئے سرچ آپریشن دوبارہ شروع کر دیا ہے۔
Back to top button