ایشیاء

ایران کے نظام صحت میں دوہری تباہی

ایران کے نظام صحت میں دوہری تباہی

غریب علاج چھوڑ دیتے ہیں، امیر اعضاء خریدتے ہیں
میانمار: جان لیوا زلزلے سے متاثرہ ہزاروں خاندان ضروریات زندگی سے محروم

میانمار: جان لیوا زلزلے سے متاثرہ ہزاروں خاندان ضروریات زندگی سے محروم

امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے بتایا ہے کہ اب تک زلزلے کے 140 ثانوی جھٹکے محسوس کیے جا چکے ہیں جن میں بعض کی شدت 5.9 تک تھی۔
آذربائیجان میں پہلی اسلامی عالمی ثقافتی فورم کا انعقاد — ورثے کے تحفظ پر توجہ

آذربائیجان میں پہلی اسلامی عالمی ثقافتی فورم کا انعقاد — ورثے کے تحفظ پر توجہ

آذربائیجان کے ثقافتی دارالحکومت شوشہ میں پہلی بار اسلامی عالمی ثقافتی فورم کا انعقاد کیا گیا، جس کا موضوع تھا: "تنازعے کے بعد کے دور میں ثقافتی ورثے کا تحفظ اور احیاء"۔
ویتنام کی نظریں 12 کھرب ڈالر کے حلال مارکیٹ پر

ویتنام کی نظریں 12 کھرب ڈالر کے حلال مارکیٹ پر

ویتنام زراعت، خوراک کی پیداوار اور سیاحت کے شعبوں میں اپنی مضبوطیوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔
عوامی مقامات کو نجس کرنا حرام، وقت کا ضیاع قیامت کی حسرت بنے گا: مولانا سید احمد علی عابدی

عوامی مقامات کو نجس کرنا حرام، وقت کا ضیاع قیامت کی حسرت بنے گا: مولانا سید احمد علی عابدی

عوامی مقامات کو نجس کرنا نہ صرف اخلاقی گراوٹ ہے بلکہ شرعی گناہ بھی ہے۔ انہوں نے کہا: "بڑائی حرام کو حرام کہنے میں نہیں، بلکہ حرام سے بچنے میں ہے۔"
ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کشمیری صدیوں پرانی قالین صنعت کے لیے خطرہ

ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کشمیری صدیوں پرانی قالین صنعت کے لیے خطرہ

صدیوں پرانی کشمیری قالین سازی کی صنعت کو امریکی درآمدات پر ٹرمپ انتظامیہ کی 28 فیصد ٹیرف کی وجہ سے شدید خطرہ لاحق ہو گیا ہے، جیسا کہ عرب نیوز نے رپورٹ کیا ہے۔
ہندوستان اتر پردیش میں وقف اراضی کو سرکاری زمین قرار دیے جانے پر تنازع، سپریم کورٹ کی مداخلت

ہندوستان اتر پردیش میں وقف اراضی کو سرکاری زمین قرار دیے جانے پر تنازع، سپریم کورٹ کی مداخلت

انڈیا ٹوڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق ریاستی حکومت نے وقف بورڈ کے تحت رجسٹرڈ 98.95 ہیکٹر زمین میں سے تقریباً 93 بیگھا (58 ایکڑ) زمین کو سرکاری ریکارڈ میں شامل کر لیا ہے۔
علامہ سید محمد باقر الموسوی النجفی کا کشمیر میں انتقال

علامہ سید محمد باقر الموسوی النجفی کا کشمیر میں انتقال

علامہ سید محمد باقر الموسوی النجفی رحمۃ اللہ علیہ کے انتقال سے کشمیر کی دینی اور علمی فضا سوگوار ہو گئی۔
سطح زمین سے 627 میٹر بلندی پر تعمیر ہونے والا دنیا کا بلند ترین برج

سطح زمین سے 627 میٹر بلندی پر تعمیر ہونے والا دنیا کا بلند ترین برج

ہوا جیانگ گرینڈ کینن پل، جو جنوب مغربی چین کے پہاڑی صوبے Guizhou میں واقع ہے، سطح زمین سے 625 میٹر کی بلندی پر بنایا جا رہا ہے۔
غزہ جنگ: مالدیپ نے اسرائیلی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی

غزہ جنگ: مالدیپ نے اسرائیلی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی

غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں اور  نسل کشی کے خلاف مالدیپ نے احتجاجاً ملک میں اسرائیلی شہریوں کے داخلے  پر  پابندی عائد کردی۔
ہندوستان میں اتحاد کی روشن مثال: مالیگاؤں کے مسلم نوجوانوں کی شاندار خدمت

ہندوستان میں اتحاد کی روشن مثال: مالیگاؤں کے مسلم نوجوانوں کی شاندار خدمت

مہاراشٹر کے ضلع ناسک کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں سے ایک پرامن اور محبت بھری مثال سامنے آئی ہے، جو مذہبی رواداری اور انسانی خدمت کا عملی مظاہرہ ہے۔
"ہمارا حوزہ لکھنو اور ہماری ذمہ داری” کانفرنس منعقد

"ہمارا حوزہ لکھنو اور ہماری ذمہ داری” کانفرنس منعقد

الحراء دار القرآن علی کالونی میں "ہمارا حوزہ لکھنو اور ہماری ذمہ داری" کانفرنس منعقد ہوئی۔
وقف ترمیمی قانون کے خلاف میٹنگ، مولانا محمود مدنی کا سخت بیان

وقف ترمیمی قانون کے خلاف میٹنگ، مولانا محمود مدنی کا سخت بیان

جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے اس قانون پر سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: یہ صرف وقف کا معاملہ نہیں بلکہ سراسر سیاست ہے۔
بنگلہ دیش میں دسمبر تک عام انتخابات کا امکان، شیڈول حکومت کی منظوری سے طے ہوگا

بنگلہ دیش میں دسمبر تک عام انتخابات کا امکان، شیڈول حکومت کی منظوری سے طے ہوگا

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں عام انتخابات کے لیے تیاریاں شروع ہو چکی ہیں، اور الیکشن کمیشن دسمبر 2025 تک انتخابات کرانے پر غور کر رہا ہے۔
جنت البقیع کی مظلومیت کو دنیا کے سامنے مسلسل بیان کرنا ضروری ہے: مولانا سید روح ظفر رضوی

جنت البقیع کی مظلومیت کو دنیا کے سامنے مسلسل بیان کرنا ضروری ہے: مولانا سید روح ظفر رضوی

اپنے خطبہ جمعہ میں مولانا نے نہایت اہم دینی نکات پر روشنی ڈالی اور جنت البقیع کے انہدام پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے اس کی مظلومیت کو اجاگر کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
افغانستان میں 4 افراد کو سرعام سزائے موت، انسانی حقوق کی تنظیموں کا اظہار تشویش

افغانستان میں 4 افراد کو سرعام سزائے موت، انسانی حقوق کی تنظیموں کا اظہار تشویش

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ان سزاؤں پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہیں انسانی وقار کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا اور طالبان سے سرعام سزائیں بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اترپردیش: آگرہ میں جامع مسجد کے اندر گوشت رکھنے پر ایک شخص گرفتار

اترپردیش: آگرہ میں جامع مسجد کے اندر گوشت رکھنے پر ایک شخص گرفتار

ایک پولیس افسر کے مطابق جمعہ کو جس شخص نے مسجد کے اندر گوشت رکھا تھا اس کی شناخت نذرالدین کے طور پر ہوئی ہے جو شہر کے ٹیلا نندرام علاقے کا رہائشی ہے۔
جاپان میں زیر سمندر 12 ہزار سال پرانا ہرم دریافت

جاپان میں زیر سمندر 12 ہزار سال پرانا ہرم دریافت

جاپان کے ساحل کے قریب ایک پُراسرار 90 فٹ بلند زیرِ آب پتھریلا ہرم دریافت ہوا، جس نے ساری دنیا میں حیرت، بحث اور تجسس پیدا کردیا۔
ہندوستان ؛ تحریکی طور پر مسلمانوں کو وقف ایکٹ کے فوائد بتائے گی بی جے پی

ہندوستان ؛ تحریکی طور پر مسلمانوں کو وقف ایکٹ کے فوائد بتائے گی بی جے پی

نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ایک دن بعد بی جے پی نے ملک بھر میں اس حوالے سے عوامی بیداری مہم چلانے کا اعلان کیا ہے۔
Back to top button