امریکہ

سان فرنینڈو ویلی میں فائر ٹورنیڈو اور پانی کی قلت سے آگ کا قہر

سان فرنینڈو ویلی میں فائر ٹورنیڈو اور پانی کی قلت سے آگ کا قہر

سان فرنینڈو ویلی میں جنگلات کی تباہ کن آگ نے خطرناک صورتحال پیدا کردی ہے، جہاں ایک نایاب فائر ٹورنیڈو کی ویڈیو منظرعام پر آئی ہے۔ یہ ٹورنیڈو آگ اور تیز ہواؤں کے امتزاج سے پیدا ہوا، جو گھومتے ہوئے…
لاس اینجلس: 10ہزار فائر فائٹرز، ایک ہزار فائر ٹینڈرز خوفناک آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف

لاس اینجلس: 10ہزار فائر فائٹرز، ایک ہزار فائر ٹینڈرز خوفناک آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے کئی حصوں میں جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے، تیز ہوائیں آگ پر قابو پانے میں رکاوٹ ہیں۔ ایک اندازے کےمطابق دس ہزار فائر فائٹرز ایک…
امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے قریب جنگلات میں آگ بے قابو

امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے قریب جنگلات میں آگ بے قابو

امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے قریب جنگلات میں آگ بے قابو ہوگئی، جس سے 2 افراد ہلاک اور سینکڑوں عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ آگ کے باعث 70 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا
امریکہ: شدید برف باری اور سفری رکاوٹوں کا سامنا

امریکہ: شدید برف باری اور سفری رکاوٹوں کا سامنا

امریکہ کے مشرقی علاقوں میں موسمِ سرما کے شدید طوفان نے لاکھوں افراد کو متاثر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ برف باری، یخ بستہ ہوائیں اور سرد درجہ حرارت کے باعث سفر مشکل ہو گیا ہے۔
تھانہ، اسکول، اسپتال: 14 منزلہ عمارت ہے بسا ہے پورا شہر

تھانہ، اسکول، اسپتال: 14 منزلہ عمارت ہے بسا ہے پورا شہر

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ انوکھی عمارت امریکی شہر الاسکا میں واقع ہے جو اپنے وجود کے اندر ایک چھوٹا سا شہر رکھتی ہے۔ یہ 14 منزلہ عمارت جس کے مکینوں کی تعداد صرف 263 ہے، لیکن اس کے…
نیویارک میں فائرنگ سے 10 افراد زخمی، پولیس

نیویارک میں فائرنگ سے 10 افراد زخمی، پولیس

نیو یارک سٹی بورو آف کوئنز میں نئے سال کے موقع پر رات گئے بڑے پیمانے پر کی گئی فائرنگ میں 10 افراد زخمی ہوئے گئے۔
امریکہ: نئے سال کی تقریب کے دوران ہجوم پر گاڑی چڑھ گئی، 10 ہلاک

امریکہ: نئے سال کی تقریب کے دوران ہجوم پر گاڑی چڑھ گئی، 10 ہلاک

امریکی ریاست لوزیانا کے شہر نیو اورلینز میں نئے سال کی تقریبات کے دوران ایک ڈرائیور نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی۔ یہ واقعہ تاریخی علاقے فرانسیسی کوارٹر کی بوربن اسٹریٹ پر پیش آیا، جہاں لوگ نئے سال کا جشن…
امریکی بحریہ نے اپنے ہی لڑاکا طیارے  مار گرایا!!

امریکی بحریہ نے اپنے ہی لڑاکا طیارے  مار گرایا!!

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غلطی سے کی گئی فائرنگ میں امریکی لڑاکا طیارہ میں آگ بھڑک اُٹھی اور وہ ہچکولے کھاتے ہوئے سمندر برد ہوگیا۔
امریکہ کا افغان حکومت سے بڑا مطالبہ

امریکہ کا افغان حکومت سے بڑا مطالبہ

امریکی سفارتحانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ طالبان کی جانب سے خواتین پر مظالم پر امریکی تشویش افغان حکام کے لیے ایک انتباہ ہے کہ ان کا انصاف سے انکار نہ صرف افغانستان کے لیے نقصان…
کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، اسکول اور بازار بند

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، اسکول اور بازار بند

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کیلیفورنیا کے علاقے ملیبو کے جنگلات میں 3 دن قبل آگ لگی تھی جس پر تاحال مکمل طور پر قابو نہیں پایا گیا۔
امریکہ: ۹؍ ماہ میں ہندوستانی طلبہ کو دیئے جانے والے ایف ون ویزا میں ۳۸؍ فیصد کمی

امریکہ: ۹؍ ماہ میں ہندوستانی طلبہ کو دیئے جانے والے ایف ون ویزا میں ۳۸؍ فیصد کمی

امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ کے مطابق 2024 کے پہلے 9 ماہ میں ہندوستانی طلبہ کو جاری کیے گئے ایف ون ویزا کی تعداد میں 38 فیصد کمی واقع ہوئی۔
امریکی عدالت نے گوتم اڈانی پر دھوکہ دہی اور رشوت ستانی کا الزام عائد کر دیا

امریکی عدالت نے گوتم اڈانی پر دھوکہ دہی اور رشوت ستانی کا الزام عائد کر دیا

امریکہ کی ایک عدالت نے ہندوستانی ارب پتی اور کاروباری شخصیت گوتم اڈانی پر دھوکہ دہی اور رشوت ستانی کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ استغاثہ کے مطابق، 62 سالہ اڈانی اور ان کی ٹیم نے مبینہ طور پر ہندوستانی…
امریکہ میں ’بم طوفان‘ نے تباہی مچا دی، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

امریکہ میں ’بم طوفان‘ نے تباہی مچا دی، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہو گئے ہیں.طوفان کے باعث ہمسایہ ملک کینیڈا کو بھی بجلی کی فراہمی میں خلل اور بڑے پیمانے پر تعطل…
نیویارک میں چاقو کے حملے: 2 ہلاک، 1 شدید زخمی 

نیویارک میں چاقو کے حملے: 2 ہلاک، 1 شدید زخمی 

نیویارک سٹی میں پیر کے روز ایک شخص نے چاقو سے تین افراد پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور ایک خاتون شدید زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق، 51 سالہ مشتبہ شخص، جو پہلے بھی…
امریکہ میں پناہ: ہندوستانیوں کی تعداد ۲۰۲۱ء کے مقابلے ۲۰۲۳ء میں ۸۵۵؍ فیصد بڑھی

امریکہ میں پناہ: ہندوستانیوں کی تعداد ۲۰۲۱ء کے مقابلے ۲۰۲۳ء میں ۸۵۵؍ فیصد بڑھی

یو ایس ڈپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکوریٹی کی سالانہ رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق ۲۰۲۱ء سے ۲۰۲۳ء کے درمیان امریکہ میں پناہ حاصل کرنے والے ہندوستانیوں کی تعداد میں تقریباً ۸۵۵؍ فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
امریکی صدارتی انتخابات میں مسلم ووٹرز کا اہم کردار: سماجی اور سیاسی فیصلوں پر نمایاں اثرات

امریکی صدارتی انتخابات میں مسلم ووٹرز کا اہم کردار: سماجی اور سیاسی فیصلوں پر نمایاں اثرات

امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج نے واضح کر دیا ہے کہ مسلمانوں نے ایک بااثر ووٹنگ بلاک کے طور پر ملک کی سماجی اور خارجہ پالیسیوں کو تشکیل دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اسلاموفوبیا کے خاتمے، انسانی حقوق…
ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی صدارتی انتخابات 2024 میں کامیابی کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی صدارتی انتخابات 2024 میں کامیابی کا اعلان

ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کی صبح اپنے ڈیموکریٹک حریف کمالا ہیرس کے خلاف امریکی صدارتی انتخابات جیتنے کا اعلان کرتے ہوئے سرحدی مسائل کے حل پر زور دیا۔
امریکہ کا اویغوروں کے جبری مشقت کے استعمال پر چینی کمپنی کے کپڑوں کی درآمد پر پابندی

امریکہ کا اویغوروں کے جبری مشقت کے استعمال پر چینی کمپنی کے کپڑوں کی درآمد پر پابندی

واشنگٹن: امریکی حکومت نے چینی کمپنی "اسکوئل" اور اس سے وابستہ متعدد کمپنیوں کی مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔ اسکوئل، جو دنیا کی بڑی ٹیکسٹائل اور پوشاک بنانے والی کمپنیوں میں سے ایک ہے، پر الزام ہے…
امریکہ نے غیر قانونی طور پر مقیم ہندوستانی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا

امریکہ نے غیر قانونی طور پر مقیم ہندوستانی تارکین وطن کو ملک بدر کر دیا

امریکہ کے محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی (ڈی ایچ ایس) نے حال ہی میں غیر قانونی طور پر مقیم ہندوستانی شہریوں کو حراست میں لے کر انہیں وطن واپس بھیج دیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک خصوصی طیارہ 22 اکتوبر کو…
امریکی ہیلی کاپٹر ریڈیو ٹاور سے ٹکرا کر تباہ،4 افراد ہلاک

امریکی ہیلی کاپٹر ریڈیو ٹاور سے ٹکرا کر تباہ،4 افراد ہلاک

امریکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ہیوسٹن میں پیش آیا جہاں ایک نجی ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران ریڈیو ٹاور سے ٹکراگیا اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں پیش آنے والے حادثے میں چار…
Back to top button