امریکہ
امریکہ ؛واشنگٹن میں دو اسلامی عیدوں پر رسمی تعطیل کی منظوری کی کوشش
فروری 13, 2025
امریکہ ؛واشنگٹن میں دو اسلامی عیدوں پر رسمی تعطیل کی منظوری کی کوشش
ریاست واشنگٹن کے قانون ساز عید الفطر اور عید الاضحی کو سرکاری تعطیلات کے طور پر تسلیم کرنے کے بل پر غور کر رہے ہیں۔ اس بل کا مقصد اسلام کے بارے میں آگاہی بڑھانا اور اسلاموفوبیا کے خلاف لڑنا…
ایریزونا ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ خوفناک حادثے کا شکار
فروری 12, 2025
ایریزونا ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ خوفناک حادثے کا شکار
ایریزونا ایئرپورٹ پر ایک اور طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا، اسکاٹسڈیل ایئر پورٹ پر چھوٹا طیارہ رن وے سے پھسل کر دوسرے طیارے سے ٹکرا گیا۔
ٹرمپ کی پابندیوں کے بعد 79 ممالک نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی بھرپور حمایت کی
فروری 12, 2025
ٹرمپ کی پابندیوں کے بعد 79 ممالک نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی بھرپور حمایت کی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے عملے کے خلاف زبردست اقتصادی اور سفری پابندیاں عائد کئے جانے کے ایک دن بعد تقریبا 80 ممالک نے جمعہ کو بین الاقوامی انصاف کے ادارے کے لئے…
ٹرمپ کی غزہ پر قبضہ کی تجویز پر یورپ میں مخالفت کی لہر
فروری 11, 2025
ٹرمپ کی غزہ پر قبضہ کی تجویز پر یورپ میں مخالفت کی لہر
فرانس اور جرمنی سمیت مختلف یوروپی ممالک نے اس منصوبہ کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا جبکہ برطانیہ کا موقف امریکہ کے ساتھ اقتصادی تعلقات کی وجہ سے محتاط ہے۔
ٹرمپ نے ایران کے خلاف "زیادہ سے زیادہ دباؤ” کی پالیسی کو بحال کیا
فروری 6, 2025
ٹرمپ نے ایران کے خلاف "زیادہ سے زیادہ دباؤ” کی پالیسی کو بحال کیا
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر نیا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ایران کے خلاف "زیادہ سے زیادہ دباؤ" کی پالیسی کو زندہ کر دیا۔یہ پالیسی ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے اور ملک کی…
امریکہ ؛ پنٹاگون غیر قانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بھیج رہا ہے
فروری 4, 2025
امریکہ ؛ پنٹاگون غیر قانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بھیج رہا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ محکمہ دفاع، پنٹاگون اور محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کو گوانتانامو میں 30000 افراد تک امیگریشن حراستی مرکز تیار کرنے کا حکم دیں گے۔
ٹرمپ کا میکسیکو، کینیڈا اور چین پر بھاری ٹیکسز کا نفاذ، تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی
فروری 3, 2025
ٹرمپ کا میکسیکو، کینیڈا اور چین پر بھاری ٹیکسز کا نفاذ، تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے میکسیکو، کینیڈا اور چین سے درآمدات پر بھاری ٹیکسز عائد کرکے تجارتی جنگ چھیڑ دی۔ رائٹرز کے مطابق ٹرمپ نے میکسیکو اور کینیڈا پر 25 فیصد جبکہ چین پر 10 فیصد درآمدی ٹیکس نافذ کر…
’’ملازمت ترک کر کے اپنے وطن لوٹ آیئے‘‘: کولمبیا کے صدر گوستاؤ پیٹرو
فروری 1, 2025
’’ملازمت ترک کر کے اپنے وطن لوٹ آیئے‘‘: کولمبیا کے صدر گوستاؤ پیٹرو
کولمبیا کے صدر نے امریکہ میں بغیر قانونی حیثیت کے کام کرنے والے اپنے شہریوں سے کہا کہ وہ اپنی ملازمت ترک کر دیں اور جلد ازجلد اپنے ملک لوٹ جائیں۔
واشنگٹن طیارہ حادثہ، نائن الیون کے بعد بدترین فضائی سانحہ، تمام 67 افراد ہلاک
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ، نائن الیون کے بعد بدترین فضائی سانحہ، تمام 67 افراد ہلاک
واشنگٹن: واشنگٹن کے رونالڈ ریگن ایئرپورٹ کے قریب مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 67 افراد کی ہلاکت کو نائن الیون کے بعد بدترین فضائی سانحہ قرار دیا گیا ہے۔
امریکا کا جدید ترین لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
جنوری 30, 2025
امریکا کا جدید ترین لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
امریکی ریاست الاسکا کے فوجی اڈے پر لڑاکا طیارے کو خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے ۔
2025 میں امریکی مسلمان: آبادی اور چیلنجز
جنوری 29, 2025
2025 میں امریکی مسلمان: آبادی اور چیلنجز
ایک حالیہ رپورٹ میں 2025 میں امریکی مسلمانوں کی متنوع آبادی اور ان کو درپیش جاری چیلنجز پر روشنی ڈالی گئی ہے، جس میں ان کی وکالت کی کوششوں پر بھی زور دیا گیا ہے۔
آئی ای سی حسینی اسکول میں عزاداری آرٹ نمائش كا انعقاد
جنوری 28, 2025
آئی ای سی حسینی اسکول میں عزاداری آرٹ نمائش كا انعقاد
شکاگو میں قائم اتوار کے اسکول "آئی ای سی حسینی" نے امام حسین علیہ السلام اور ان کے اہل بیت اور ساتھیوں، خاص طور پر جناب سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کی یاد اور قربانی کو خراج عقیدت پیش کرنے…
ہماری جان کو خطرہ ہے ہمیں امریکہ آنے دیں: افغان مہاجرین کا ٹرمپ کو خط
جنوری 24, 2025
ہماری جان کو خطرہ ہے ہمیں امریکہ آنے دیں: افغان مہاجرین کا ٹرمپ کو خط
طالبان کے اپنے ملک پر قبضہ کرنے کے بعد فرار ہونے والے افغان مہاجرین نے امریکی صدر سے پناہ گزینوں کی آباد کاری کے پروگرام کی معطلی سے استثنیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان افغان شہریوں نے جن میں…
امریکہ: تاریخی برفانی طوفان کے سبب ۴؍ کی موت، ۲۱۰۰؍ پرواز منسوخ
جنوری 23, 2025
امریکہ: تاریخی برفانی طوفان کے سبب ۴؍ کی موت، ۲۱۰۰؍ پرواز منسوخ
ریاستہائےمتحدہ امریکہ کا جنوبی حصہ موسم سرما کے غیر معمولی برفانی طوفان، اور منجمد کردینے والی صورتحال سے نبرد آزما ہے۔
عالمی ادارہ صحت سے امریکہ کو نکالنے پر ٹرمپ کے فیصلے پر بین الاقوامی تنقید
جنوری 23, 2025
عالمی ادارہ صحت سے امریکہ کو نکالنے پر ٹرمپ کے فیصلے پر بین الاقوامی تنقید
ڈولنڈ ٹرمپ کے عالمی ادارہ صحت سے امریکہ کو نکالنے کے فیصلے پر بین الاقوامی سطح پر منفی رد عمل سامنے آیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے 47ویں امریکی صدر کا حلف اٹھا لیا
جنوری 21, 2025
ڈونلڈ ٹرمپ نے 47ویں امریکی صدر کا حلف اٹھا لیا
واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، جبکہ جے ڈی وانس نے نائب صدر کے طور پر ذمہ داری سنبھالی۔
ٹرمپ کا متنازع فیصلہ: لاکھوں مہاجرین اخراج کے خطرے میں
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کا متنازع فیصلہ: لاکھوں مہاجرین اخراج کے خطرے میں
ان کا ارادہ ہے کہ 11 ملین سے زیادہ غیر قانونی مہاجرین کو ملک سے نکالا جائے، چاہے وہ کئی سالوں سے امریکہ میں مقیم ہوں یا ان کے بچے یہیں پیدا ہوئے ہوں۔
جنگلاتی آگ کو پھیلنے سے روکنے کیلئے استعمال کیا جانے والا ’’فوس چیک‘‘ پاؤڈر
جنوری 17, 2025
جنگلاتی آگ کو پھیلنے سے روکنے کیلئے استعمال کیا جانے والا ’’فوس چیک‘‘ پاؤڈر
گلابی رنگ کے اس پاؤڈر کو ’’فوس چیک‘‘ کہتے ہیں اور اسے امریکہ کے ذریعے ۱۹۶۳ء سے استعمال کیا جارہا ہے۔ حکام نے کہا ہے کہ ’’گزشتہ ہفتے جنگلاتی آگ کو پھیلنے سے روکنے کیلئے سیکڑوں گیلن ’’فوس چیک‘‘ ڈالا…
لاس اینجلس کے جنگلات میں آگ: ۲۱؍ لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کا نقصان
جنوری 15, 2025
لاس اینجلس کے جنگلات میں آگ: ۲۱؍ لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کا نقصان
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ سے تقریباً ۲۵۰؍ بلین ڈالر (ساڑھے ۲۱؍ لاکھ کروڑ روپے) کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔ یہ نقصان امریکی تاریخ میں کسی بھی قدرتی آفت کے مقابلے میں…
امریکہ اور یورپ نے شام کو اعلیٰ فوجی عہدوں پر غیر ملکی بنیاد پرست سنی گروہوں کی تعیناتی کے بارے میں خبردار کیا
جنوری 13, 2025
امریکہ اور یورپ نے شام کو اعلیٰ فوجی عہدوں پر غیر ملکی بنیاد پرست سنی گروہوں کی تعیناتی کے بارے میں خبردار کیا
امریکہ اور یورپی ممالک نے شام میں اعلیٰ فوجی عہدوں پر غیر ملکی بنیاد پرست سنی گروہوں کی تعیناتی کے خلاف خبردار کیا ہے اور اس کاروائی کو خطہ کی بین الاقوامی امیج اور سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا…