افریقہ
ام درمان سوڈان میں RSF ملیشیا کے حملوں میں سینکڑوں افراد ہلاک
اپریل 11, 2025
ام درمان سوڈان میں RSF ملیشیا کے حملوں میں سینکڑوں افراد ہلاک
سوڈان کے ام درمان کے جنوب میں جمایا علاقہ میں ریپڈ اسپورٹس فورسز کے حالیہ حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 100 سے زائد افراد مارے گئے۔
صومالیہ میں الشباب کے خلاف بڑی کارروائی، درجنوں دہشتگرد ہلاک
اپریل 7, 2025
صومالیہ میں الشباب کے خلاف بڑی کارروائی، درجنوں دہشتگرد ہلاک
یہ کارروائی صومالیہ کی قومی فوج کے تعاون سے انجام دی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس آپریشن نے الشباب کی عسکری اور مالیاتی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
کانگو میں سیلاب سے 30 افراد ہلاک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
اپریل 7, 2025
کانگو میں سیلاب سے 30 افراد ہلاک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے 30 افراد ہلاک ہوگئے اور حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔
سوڈان: خرطوم میں شہریوں کے ماورائے عدالت قتل پر اقوام متحدہ کی شدید تشویش
اپریل 4, 2025
سوڈان: خرطوم میں شہریوں کے ماورائے عدالت قتل پر اقوام متحدہ کی شدید تشویش
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر وولکر ترک نے خرطوم میں ماورائے عدالت قتل کے "وسیع پیمانے پر" واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
نائیجیریا میں لاسا بخار سے تین ماہ میں 118 افراد جاں بحق
اپریل 1, 2025
نائیجیریا میں لاسا بخار سے تین ماہ میں 118 افراد جاں بحق
ابوجا، نائیجیریا میں رواں سال کے ابتدائی تین ماہ کے دوران لاسّا بخار سے 118 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ یہ اطلاع مغربی افریقی ملک کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (NCDC) نے دی ہے۔
امریکہ کے فضائی حملے، صومالیہ میں داعش کے جنگجوؤں کو نشانہ بنایا گیا
مارچ 31, 2025
امریکہ کے فضائی حملے، صومالیہ میں داعش کے جنگجوؤں کو نشانہ بنایا گیا
امریکی افریقہ کمانڈ (Africom) نے صومالیہ کے علاقے پیٹلیند (puntland)میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں، جیسا کہ ٹائمز آف انڈیا نے رپورٹ کیا۔
ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کی جانب سے افریقہ میں ضرورت مندوں کو راشن تقسیم
مارچ 31, 2025
ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کی جانب سے افریقہ میں ضرورت مندوں کو راشن تقسیم
ثقافتی فلاحی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام نے ماہ رمضان کے اپنے عظیم منصوبہ کے تحت نائجیریا، تنزانیہ اور غنا جیسے افریقی ممالک میں ضرورت مند گھرانوں میں راشن کے ہزاروں پیکٹ تقسیم کئے۔
سوڈان: اومدرمان میں آر ایس ایف کے حملے میں 3 شہری ہلاک، جھڑپیں جاری
مارچ 25, 2025
سوڈان: اومدرمان میں آر ایس ایف کے حملے میں 3 شہری ہلاک، جھڑپیں جاری
سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے قریب اومدرمان میں نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے توپ خانے کے حملے میں دو بچوں سمیت تین شہری ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔
نائیجر میں مسجد پر حملے کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان
مارچ 24, 2025
نائیجر میں مسجد پر حملے کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان
نائیجر کی حکومت نے کوکورو کے ایک مسجد پر وحشیانہ حملے کے بعد تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے، جس میں کم از کم 44 افراد جاں بحق ہوگئے،
سوڈان: کنویں سے خواتین اور بچوں سمیت 11 لاشیں برآمد
مارچ 19, 2025
سوڈان: کنویں سے خواتین اور بچوں سمیت 11 لاشیں برآمد
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ لاشیں اس علاقے سے ملی ہیں جو حال ہی میں سوڈانی فوج نے نیم فوجی گروہ ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) سے خالی کرایا تھا۔
افریقی ملک میں ہیضہ کا قہر، درجنوں انسان ہلاک
مارچ 15, 2025
افریقی ملک میں ہیضہ کا قہر، درجنوں انسان ہلاک
افریقی ملک ایتھوپیا میں ہیضے کی وبا شدت اختیار کر گئی، جس کے باعث 31 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، جبکہ سینکڑوں مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
افریقی یونین نے سوڈان میں متوازی حکومت کے قیام کو مسترد کر دیا
مارچ 14, 2025
افریقی یونین نے سوڈان میں متوازی حکومت کے قیام کو مسترد کر دیا
افریقی یونین نے سوڈان ریپڈ اسپورٹ فورسز اور ان کے اتحادیوں کی جانب سے متوازی حکومت بنانے کے ارادے کی مذمت کی اور ملک کی تقسیم کے خطرے سے باخبر کیا۔
سوڈانی فوج نے شدید جھڑپوں کے بعد الفاشر میں اسٹریٹجک مقامات پر قبضہ کر لیا
مارچ 13, 2025
سوڈانی فوج نے شدید جھڑپوں کے بعد الفاشر میں اسٹریٹجک مقامات پر قبضہ کر لیا
انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے مطابق گذشتہ ڈھائی ماہ کے دوران تقریبا 400000 سوڈانی اپنے گھروں کو واپس جا چکے ہیں۔
مشرقی افریقہ میں 40؍ فیصد زمین بنجر، اناج کیلئے صرف 20؍ فیصد زمین زرخیز ہے: رپورٹ
مارچ 12, 2025
مشرقی افریقہ میں 40؍ فیصد زمین بنجر، اناج کیلئے صرف 20؍ فیصد زمین زرخیز ہے: رپورٹ
اج کیلئے صرف 20؍ فیصد زمین زرخیز ہے: رپورٹ یہ تصویر ایک خالی متبادل خصوصیت رکھتی ہے اس فائل کا نام kenya-1102_d.jpg ہے ایک نئی رپورٹ کے مطابق مشرقی افریقہ کی 40؍فیصد سے زائد زمینیں بنجر ہو چکی ہیں، جہاں…
کیمرون فوج کے حملہ میں بوکو حرام کے 4 دہشت گرد ہلاک
مارچ 12, 2025
کیمرون فوج کے حملہ میں بوکو حرام کے 4 دہشت گرد ہلاک
کیمرون فوج نے شمالی علاقہ میں ایک کاروائی میں شدت پسند اور دہشت گرد سنی گروپ بوکوحرام کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
صومالیہ میں شدت پسندوں کا ہوٹل پر حملہ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی
مارچ 12, 2025
صومالیہ میں شدت پسندوں کا ہوٹل پر حملہ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی
غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ صومالیہ کے وسطی قصبے میں مسلح افراد نے ایک ہوٹل پر حملہ کیا جہاں مقامی عمائدین اور سرکاری عہدیدار ملاقات کر رہے تھے۔
یوگنڈا میں ” ہو اِز حُسین چیریٹی انسٹی ٹیوٹ” کی رفاہی خدمات کا آغاز
مارچ 11, 2025
یوگنڈا میں ” ہو اِز حُسین چیریٹی انسٹی ٹیوٹ” کی رفاہی خدمات کا آغاز
یہ اسٹیشنری پیک ان ضرورت مند بچوں کو ان آلات سے آراستہ کرتے ہیں جن کی انہیں اپنی تعلیم جاری رکھنے اور ایک بہتر مستقبل کی تعمیر کے لئے ضروری ہے۔
جنوبی سوڈان میں غیر معمولی گرمی نے خواتین اور لڑکیوں کو دوسروں سے زیادہ متاثر کیا
مارچ 10, 2025
جنوبی سوڈان میں غیر معمولی گرمی نے خواتین اور لڑکیوں کو دوسروں سے زیادہ متاثر کیا
تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے جنوبی سوڈان میں گرمی کے شدید بحران سے خواتین اور لڑکیوں کے لئے ناقابل تلافی نتائج ہیں۔
صومالیہ کی فورسز کی کارروائی میں 40 سے زائد الشباب کے دہشت گرد ہلاک
مارچ 3, 2025
صومالیہ کی فورسز کی کارروائی میں 40 سے زائد الشباب کے دہشت گرد ہلاک
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق صومالیہ کے سرکاری میڈیا نے ایک بیان میں بتایا کہ صومالی نیشنل آرمی اور بین الاقوامی شراکت داروں نے ریاست ہرشابیلی کے علاقے بیا کیڈے میں کارروائی کی۔
سوڈان میں فوجی طیارہ گرا، 40 سے زائد ہلاک
فروری 27, 2025
سوڈان میں فوجی طیارہ گرا، 40 سے زائد ہلاک
سوڈان کے دارالحکومت دار خرطوم کے قریب اومدرمان شہر میں ایک فوجی طیارہ کے گر کر تباہ ہونے سے کم سے کم 46 افراد ہلاک ہو گئے۔ بدھ کو پیش آنے والے اس واقعہ میں فوجی اہلکار اور عام شہری…