افریقہ

اومدرمان، سوڈان میں نیم فوجی دستے آر ایس ایف کے ہاتھوں 30 سے زائد شہریوں کا قتل، طبی ماخذ

اومدرمان، سوڈان میں نیم فوجی دستے آر ایس ایف کے ہاتھوں 30 سے زائد شہریوں کا قتل، طبی ماخذ

مقامی طبی ذرائع کے مطابق، اتوار کے روز سوڈان کے شہر اومدرمان میں نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے ہاتھوں کم از کم 31 شہریوں، جن میں بچے بھی شامل ہیں، کو قتل کر دیا گیا۔
الفشر پر مہلک حملہ؛ دار فور سوڈان میں 35 شہری مارے گئے

الفشر پر مہلک حملہ؛ دار فور سوڈان میں 35 شہری مارے گئے

شمالی دار فور کے شہر الفشر میں رہائشی علاقوں پر ریپڈ اسپورٹ فورسز کے توپ خانے کے حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 35 شہری ہلاک اور 40 دیگر زخمی ہو گئے۔
افریقی وزرائے صحت کا چاڈ بیسن میں پولیو ویکسین مہم کا آغاز

افریقی وزرائے صحت کا چاڈ بیسن میں پولیو ویکسین مہم کا آغاز

جس کا ہدف پانچ سال سے کم عمر کے 8 کروڑ 30 لاکھ بچوں کو پولیو کی قسم 2 کے خلاف حفاظتی ٹیکے لگانا ہے۔
من مانی گرفتاریوں سے تیونس میں سیاسی جبر میں اضافہ

من مانی گرفتاریوں سے تیونس میں سیاسی جبر میں اضافہ

ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک نئی رپورٹ میں اعلان کیا کہ تیونس کے حکام نے من مانی گرفتاریوں اور سیاسی محرکات پر مبنی مقدمات میں اضافہ کر کے اپوزیشن کو دبانے کے اقدامات کئے ہیں۔
صومالی فوج کی بڑی کامیابی: فضائی حملوں اور جھڑپوں میں 47 الشباب دہشت گرد ہلاک

صومالی فوج کی بڑی کامیابی: فضائی حملوں اور جھڑپوں میں 47 الشباب دہشت گرد ہلاک

ان کارروائیوں میں ایک اہم فضائی حملہ وسطی شبیلے کے اسٹریٹجک علاقے "آدان یابال" میں کیا گیا، جو ایک دن قبل القاعدہ سے منسلک دہشت گرد گروہ الشباب نے قبضے میں لیا تھا۔
سوڈان میں جاری خانہ جنگی: اقوام متحدہ کی فوری جنگ بندی اور انسانی امداد کی اپیل

سوڈان میں جاری خانہ جنگی: اقوام متحدہ کی فوری جنگ بندی اور انسانی امداد کی اپیل

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سوڈان میں جاری خانہ جنگی کے سنگین انسانی اثرات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدامات کی اپیل کی ہے تاکہ اس تباہ کن جنگ کو ختم…
جرمنی نے سوڈان میں انسانی امداد کے لئے 125 ملین یورو مختص کئے

جرمنی نے سوڈان میں انسانی امداد کے لئے 125 ملین یورو مختص کئے

جرمن وزیر خارجہ اینا لینا بیئر بوک نے اعلان کیا کہ جرمن سوڈان کو انسانی امداد کے لئے 125 ملین یورو مختص کر رہا ہے۔
نائجیریا میں بوکو حرام کے دہشت گردانہ حملے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی

نائجیریا میں بوکو حرام کے دہشت گردانہ حملے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی

نائجیریا کی ریاست بورنوں میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے کم از کم 8 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے ہیں۔
سوڈان: خانہ جنگی کے تیسرے سال میں بھکمری سے دسیوں ہزار اموات کا خدشہ

سوڈان: خانہ جنگی کے تیسرے سال میں بھکمری سے دسیوں ہزار اموات کا خدشہ

ورلڈ فوڈ پروگرام (WFP) کے کوآرڈینیٹر شوان ہگیس کے مطابق فنڈز کی شدید کمی کے باعث ادارے بھوک سے متاثرہ لاکھوں افراد تک امداد پہنچانے میں ناکام ہو رہے ہیں۔
ام درمان سوڈان میں RSF ملیشیا کے حملوں میں سینکڑوں افراد ہلاک

ام درمان سوڈان میں RSF ملیشیا کے حملوں میں سینکڑوں افراد ہلاک

سوڈان کے ام درمان کے جنوب میں جمایا علاقہ میں ریپڈ اسپورٹس فورسز کے حالیہ حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 100 سے زائد افراد مارے گئے۔
صومالیہ میں الشباب کے خلاف بڑی کارروائی، درجنوں دہشتگرد ہلاک

صومالیہ میں الشباب کے خلاف بڑی کارروائی، درجنوں دہشتگرد ہلاک

یہ کارروائی صومالیہ کی قومی فوج کے تعاون سے انجام دی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس آپریشن نے الشباب کی عسکری اور مالیاتی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
کانگو میں سیلاب سے 30 افراد ہلاک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

کانگو میں سیلاب سے 30 افراد ہلاک، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے 30 افراد ہلاک ہوگئے اور حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔
سوڈان: خرطوم میں شہریوں کے ماورائے عدالت قتل پر اقوام متحدہ کی شدید تشویش

سوڈان: خرطوم میں شہریوں کے ماورائے عدالت قتل پر اقوام متحدہ کی شدید تشویش

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر وولکر ترک نے خرطوم میں ماورائے عدالت قتل کے "وسیع پیمانے پر" واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
نائیجیریا میں لاسا بخار سے تین ماہ میں 118 افراد جاں بحق

نائیجیریا میں لاسا بخار سے تین ماہ میں 118 افراد جاں بحق

ابوجا، نائیجیریا میں رواں سال کے ابتدائی تین ماہ کے دوران لاسّا بخار سے 118 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ یہ اطلاع مغربی افریقی ملک کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (NCDC) نے دی ہے۔
امریکہ کے فضائی حملے، صومالیہ میں داعش کے جنگجوؤں کو نشانہ بنایا گیا

امریکہ کے فضائی حملے، صومالیہ میں داعش کے جنگجوؤں کو نشانہ بنایا گیا

امریکی افریقہ کمانڈ (Africom) نے صومالیہ کے علاقے پیٹلیند (puntland)میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں، جیسا کہ ٹائمز آف انڈیا نے رپورٹ کیا۔
ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کی جانب سے افریقہ میں ضرورت مندوں کو راشن تقسیم

ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کی جانب سے افریقہ میں ضرورت مندوں کو راشن تقسیم

ثقافتی فلاحی ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام نے ماہ رمضان کے اپنے عظیم منصوبہ کے تحت نائجیریا، تنزانیہ اور غنا جیسے افریقی ممالک میں ضرورت مند گھرانوں میں راشن کے ہزاروں پیکٹ تقسیم کئے۔
سوڈان: اومدرمان میں آر ایس ایف کے حملے میں 3 شہری ہلاک، جھڑپیں جاری

سوڈان: اومدرمان میں آر ایس ایف کے حملے میں 3 شہری ہلاک، جھڑپیں جاری

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے قریب اومدرمان میں نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے توپ خانے کے حملے میں دو بچوں سمیت تین شہری ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔
نائیجر میں مسجد پر حملے کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان

نائیجر میں مسجد پر حملے کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان

نائیجر کی حکومت نے کوکورو کے ایک مسجد پر وحشیانہ حملے کے بعد تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے، جس میں کم از کم 44 افراد جاں بحق ہوگئے،
سوڈان: کنویں سے خواتین اور بچوں سمیت 11 لاشیں برآمد

سوڈان: کنویں سے خواتین اور بچوں سمیت 11 لاشیں برآمد

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ لاشیں اس علاقے سے ملی ہیں جو حال ہی میں سوڈانی فوج نے نیم فوجی گروہ ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) سے خالی کرایا تھا۔
افریقی ملک میں ہیضہ کا قہر، درجنوں انسان ہلاک

افریقی ملک میں ہیضہ کا قہر، درجنوں انسان ہلاک

افریقی ملک ایتھوپیا میں ہیضے کی وبا شدت اختیار کر گئی، جس کے باعث 31 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، جبکہ سینکڑوں مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
Back to top button