دنیا

ہندوستان ؛ شاہی جامع مسجد لکھنو کے روح رواں سید رضوان حیدر نقوی کا انتقال

ہندوستان ؛ شاہی جامع مسجد لکھنو کے روح رواں سید رضوان حیدر نقوی کا انتقال

مرد مومن ریٹائرڈ ڈی ایس پی سید رضوان حیدر نقوی امروہوی نے علماء اور مومنین کی مدد سے اسے دوبارہ آباد کیا، پنجگانہ نماز جماعت کا قیام کیا۔
ہانگ کانگ میں مسلمانوں نے حلال فوڈ فیسٹیول کو خوش آمدید کہا: شمولیت کی جانب اہم قدم

ہانگ کانگ میں مسلمانوں نے حلال فوڈ فیسٹیول کو خوش آمدید کہا: شمولیت کی جانب اہم قدم

ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق، یہ تقریب معاشرتی شمولیت اور مسلم برادری کو تسلیم کرنے کی جانب ایک اہم پیشرفت ہے۔
سعودی عرب میں بزرگ سیاسی قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی: انسانی حقوق کی تنظیموں کا انکشاف

سعودی عرب میں بزرگ سیاسی قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی: انسانی حقوق کی تنظیموں کا انکشاف

یورپی سعودی تنظیم برائے انسانی حقوق نے بزرگ قیدیوں کی دیکھ بھال سے متعلق قانونی ضمانتوں کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کیا ہے
الفشر پر مہلک حملہ؛ دار فور سوڈان میں 35 شہری مارے گئے

الفشر پر مہلک حملہ؛ دار فور سوڈان میں 35 شہری مارے گئے

شمالی دار فور کے شہر الفشر میں رہائشی علاقوں پر ریپڈ اسپورٹ فورسز کے توپ خانے کے حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 35 شہری ہلاک اور 40 دیگر زخمی ہو گئے۔
اسد حکومت کے خاتمہ کے بعد امریکی کانگرس کے ارکان کا شام کا پہلا دورہ؛ فورسز کو کم کرنے اور ایران سے دوری پر زور

اسد حکومت کے خاتمہ کے بعد امریکی کانگرس کے ارکان کا شام کا پہلا دورہ؛ فورسز کو کم کرنے اور ایران سے دوری پر زور

نئی پیش رفت میں 2 ریپبلکین امریکی کانگرس کے نمائندے کوری ملز اور مارلن اسٹیزمن جمعہ کو دمشق پہنچے اور شام کی نئی حکومت کے سربراہ احمد الشرع سے ملاقات کی۔‌
ہالینڈ میں 2024 کے دوران نوجوانوں میں اسلام سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب

ہالینڈ میں 2024 کے دوران نوجوانوں میں اسلام سب سے تیزی سے پھیلنے والا مذہب

مسلمان اب ہالینڈ کی کل آبادی کا تقریباً 6 فیصد ہیں، جن میں زیادہ تر ترک، مراکشی، سورینامی، انڈونیشی، عراقی اور شامی نژاد افراد شامل ہیں۔
ایران کے نظام صحت میں دوہری تباہی

ایران کے نظام صحت میں دوہری تباہی

غریب علاج چھوڑ دیتے ہیں، امیر اعضاء خریدتے ہیں
عالمی یومِ وجدان پر اسلامی اخلاق و ضمیر کی جانب واپسی کی دعوت

عالمی یومِ وجدان پر اسلامی اخلاق و ضمیر کی جانب واپسی کی دعوت

واشنگٹن:عالمی یومِ وجدان کے موقع پر "سازمانِ جهانی نفی خشونت (مسلمانِ آزاده)" نے اپنے پیغام میں مسلمانوں کو اخلاق، رواداری اور عدمِ تشدد کی بنیادوں پر ازسرِنو غور کرنے کی دعوت دی ہے۔
میانمار: جان لیوا زلزلے سے متاثرہ ہزاروں خاندان ضروریات زندگی سے محروم

میانمار: جان لیوا زلزلے سے متاثرہ ہزاروں خاندان ضروریات زندگی سے محروم

امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے بتایا ہے کہ اب تک زلزلے کے 140 ثانوی جھٹکے محسوس کیے جا چکے ہیں جن میں بعض کی شدت 5.9 تک تھی۔
یورپی یونین میں بڑھتے ہوئے اسلام مخالف جذبات کے خلاف اقدامات میں تیزی

یورپی یونین میں بڑھتے ہوئے اسلام مخالف جذبات کے خلاف اقدامات میں تیزی

یورپی یونین نے بڑھتی ہوئی اسلام مخالف نفرت کے خلاف اقدامات تیز کر دیے ہیں، جن میں اشتعال انگیزی کی روک تھام کے لیے سخت پالیسیاں شامل ہیں، جیسا کہ IQNA نے رپورٹ کیا، یورپی کمیشن کی کوآرڈینیٹر برائے انسدادِ…
افریقی وزرائے صحت کا چاڈ بیسن میں پولیو ویکسین مہم کا آغاز

افریقی وزرائے صحت کا چاڈ بیسن میں پولیو ویکسین مہم کا آغاز

جس کا ہدف پانچ سال سے کم عمر کے 8 کروڑ 30 لاکھ بچوں کو پولیو کی قسم 2 کے خلاف حفاظتی ٹیکے لگانا ہے۔
آذربائیجان میں پہلی اسلامی عالمی ثقافتی فورم کا انعقاد — ورثے کے تحفظ پر توجہ

آذربائیجان میں پہلی اسلامی عالمی ثقافتی فورم کا انعقاد — ورثے کے تحفظ پر توجہ

آذربائیجان کے ثقافتی دارالحکومت شوشہ میں پہلی بار اسلامی عالمی ثقافتی فورم کا انعقاد کیا گیا، جس کا موضوع تھا: "تنازعے کے بعد کے دور میں ثقافتی ورثے کا تحفظ اور احیاء"۔
ویتنام کی نظریں 12 کھرب ڈالر کے حلال مارکیٹ پر

ویتنام کی نظریں 12 کھرب ڈالر کے حلال مارکیٹ پر

ویتنام زراعت، خوراک کی پیداوار اور سیاحت کے شعبوں میں اپنی مضبوطیوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔
عوامی مقامات کو نجس کرنا حرام، وقت کا ضیاع قیامت کی حسرت بنے گا: مولانا سید احمد علی عابدی

عوامی مقامات کو نجس کرنا حرام، وقت کا ضیاع قیامت کی حسرت بنے گا: مولانا سید احمد علی عابدی

عوامی مقامات کو نجس کرنا نہ صرف اخلاقی گراوٹ ہے بلکہ شرعی گناہ بھی ہے۔ انہوں نے کہا: "بڑائی حرام کو حرام کہنے میں نہیں، بلکہ حرام سے بچنے میں ہے۔"
روس نے افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا

روس نے افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق  روس کی سپریم کورٹ  نے روسی  پراسیکیوٹر جنرل کی درخواست پر طالبان پر روس کی جانب سے عائد  پابندی معطل کردی ہے۔
امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 2 كی موت متعدد افراد زخمی

امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 2 كی موت متعدد افراد زخمی

امریکی ریاست فلوریڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ میں فائرنگ سے 2 لوگوں كی موت اور کم از کم 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے جب کہ ایک مشبہ شخص کو حراست میں لیا گیا۔
ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کشمیری صدیوں پرانی قالین صنعت کے لیے خطرہ

ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کشمیری صدیوں پرانی قالین صنعت کے لیے خطرہ

صدیوں پرانی کشمیری قالین سازی کی صنعت کو امریکی درآمدات پر ٹرمپ انتظامیہ کی 28 فیصد ٹیرف کی وجہ سے شدید خطرہ لاحق ہو گیا ہے، جیسا کہ عرب نیوز نے رپورٹ کیا ہے۔
من مانی گرفتاریوں سے تیونس میں سیاسی جبر میں اضافہ

من مانی گرفتاریوں سے تیونس میں سیاسی جبر میں اضافہ

ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک نئی رپورٹ میں اعلان کیا کہ تیونس کے حکام نے من مانی گرفتاریوں اور سیاسی محرکات پر مبنی مقدمات میں اضافہ کر کے اپوزیشن کو دبانے کے اقدامات کئے ہیں۔
Back to top button