علم اور ٹیکنالوجی
انار کے وہ فوائد جن سے آپ لاعلم ہیں
ستمبر 25, 2024
انار کے وہ فوائد جن سے آپ لاعلم ہیں
انار کو چھیلنا تو بہت مشکل لگتا ہے مگر اس کے رسیلے سرخ دانوں کو کھانے سے ساری محنت وصول ہوجاتی ہے۔ ذائقے سے ہٹ کر یہ مزیدار پھل صحت کے لیے بھی بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے۔
جمہوریت اور امن کے لئے مصنوعی ذہانت کے خطرات کے بارے میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کا انتباہ
ستمبر 17, 2024
جمہوریت اور امن کے لئے مصنوعی ذہانت کے خطرات کے بارے میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کا انتباہ
عالمی یوم جمہوریت کے موقع پر اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے اس تنظیم کے ہیڈ کوارٹر میں امن کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا کہ آج دنیا کا امن خطرے میں ہے۔
چھٹی کے دن باقی دنوں کی نیند کی کمی پوری کرنے کا فائدہ
ستمبر 11, 2024
چھٹی کے دن باقی دنوں کی نیند کی کمی پوری کرنے کا فائدہ
برطانوی ماہرین کی جانب سے طویل عرصے تک کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر چھٹی کے دن باقی دنوں کی نیند کی کمی مکمل کی جائے تو اس سے امراض قلب سے بچا جا سکتا…
دنیا کو 2024 میں تاریخ کے گرم ترین موسم گرما کا سامنا ہوا
ستمبر 7, 2024
دنیا کو 2024 میں تاریخ کے گرم ترین موسم گرما کا سامنا ہوا
بروسیلز۔ مسلسل دوسرے سال جون سے اگست کے دوران درجہ حرارت میں اضافے کے نئے ریکارڈز بنے اور سائنس دانوں کے مطابق دنیا کو 2024 کے دوران تاریخ کے گرم ترین موسم گرما کا سامنا ہوا۔ یہ ریکارڈ 2023 میں…
اے ای کے مستقبل کا جائزہ : قانون سازی کا نقطہ نظر اور اخلاقی تحفظات
ستمبر 4, 2024
اے ای کے مستقبل کا جائزہ : قانون سازی کا نقطہ نظر اور اخلاقی تحفظات
مصنوعی ذہانت (AI) کے ابھرتے ہوئے منظر نامے میں، امریکہ ، یورپی یونین (EU) اور دیگر ممالک اس ٹیکنالوجی سے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے الگ الگ قانون سازی کا فریم ورک قائم کر رہے ہیں۔
خواتین کے لئے ہلدی کا استعمال ضروری
اگست 30, 2024
خواتین کے لئے ہلدی کا استعمال ضروری
طبی ماہرین کے مطابق ہلدی میں کوکیومن پایا جاتا ہے جوکہ خواتین کی قوتِ مدافعت کو بڑھانے کے لئے سب سے زیادہ ضروی ہے اور روزمرہ کھانوں میں ہلدی کے استعمال کے علاوہ بھی آپ اگر چائے یا دیگر مشروبات…
ٹیفلون فلو کیا ہے؟
اگست 30, 2024
ٹیفلون فلو کیا ہے؟
نیمرو کو ٹیفلون یا نان اسٹک کک ویئر کے مقابلہ میں کوئی بھی چیز آسان نہیں بناتی، لیکن ٹیفلون ، جو برتنوں اور نان اسٹک کوٹنگز بنانے کے لئے استعمال ہونے والے مواد میں سے ایک ہے، ایک مشکل حصے…
کٹہل: توانانی میں اضافہ کرنیوالا ایک بہترین پھل
اگست 29, 2024
کٹہل: توانانی میں اضافہ کرنیوالا ایک بہترین پھل
کٹھل یا جیک فروٹ کو دنیا کا سب سے بڑا پھل ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ کٹھل ایک ایسا پھل ہے جسے غذائیت سے مالامال تصور کیا جاتا ہے اور اس کو مختلف طریقوں سے بنا کر خوراک میں شامل…
ڈاکٹر وجیہ احمد نقوی کو صدر جمہوریہ سے حاصل ہوا وگیان شری اعزاز
اگست 23, 2024
ڈاکٹر وجیہ احمد نقوی کو صدر جمہوریہ سے حاصل ہوا وگیان شری اعزاز
امروہہ کے نامور علمی شخصیت سید وجیہ احمد نقوی کو صدر جمہوریہ ہند کے دست مبارک سے قومی راجدھانی نئی دہلی کے وگیان بھون میں وگیان شری اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔ وجیہ نقوی کو یہ اعزاز ان کی سائنس…
سرخ گوشت کے زیادہ استعمال سے ذیابیطس کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف
اگست 22, 2024
سرخ گوشت کے زیادہ استعمال سے ذیابیطس کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف
ایک طویل اور منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سرخ گوشت کے ذیادہ استعمال سے ذیابیطس کے ہونے کے خطرات 26 فیصد تک بڑھ سکتے ہیں۔ماہرین کے مطابق سرخ گوشت میں انسانی جسم کے لیے لازمی آئرن کو بڑھانے…
ذہنی دباؤ امراض قلب کے خطرات کو بڑھاتا ہے، ماہرین
اگست 17, 2024
ذہنی دباؤ امراض قلب کے خطرات کو بڑھاتا ہے، ماہرین
بہت کم لوگ اس بات سے واقفیت رکھتے ہوں گے کہ ذہنی تناؤ اور کام کا دباؤ ہماری صحت کو کس قدر نقصان پہنچاتا ہے اور بعض اوقات طویل عرصے تک جسمانی عوارض میں مبتلا رکھتا ہے۔ ماہرین صحت نے…
حفظان صحت ؛’سپر سبزی‘ بھنڈی کے انمول فائدے
اگست 3, 2024
حفظان صحت ؛’سپر سبزی‘ بھنڈی کے انمول فائدے
ماہرین نے کہا ہے کہ بھنڈی ایک ایسا سپر فوڈ ہے جسے ہرگز نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، غذائی ماہرین اسے علاج بالغذا بھی قرار دیتے ہیں۔ بھنڈی اول تو کیلوریز میں بہت کم ہوتی ہے، دوسری جانب اس میں…
حفظان صحت ؛ دہی کو دوپہر کے کھانے میں استعمال کرنے کے دس حیرت انگیز فوائد
جولائی 27, 2024
حفظان صحت ؛ دہی کو دوپہر کے کھانے میں استعمال کرنے کے دس حیرت انگیز فوائد
این ڈی ٹی وی کے مطابق خوراک میں دہی کا استعمال انسان کے لئے صحت بخش ہے۔ ہاضمے کو بہتر کرتا ہے، قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے، ہڈیاں مضبوط کرتا ہے اور جلد کو بھی تر و تازہ رکھتا…
برطانیہ میں ڈاکٹروں اور نرسوں کی بڑھتی خودکشیاں
جولائی 24, 2024
برطانیہ میں ڈاکٹروں اور نرسوں کی بڑھتی خودکشیاں
بی بی سی لندن کی رپورٹ کے مطابق لندن کے رائل کالج آف سائکیٹری سے وابستہ ماہر نفسیات اور ریسرچر ڈاکٹر اننتا دوے نے بتایا: برطانیہ میں ہر تین ہفتہ میں ایک ڈاکٹر اور ہر ہفتہ ایک نرس خودکشی کر…
سائیکل چلانے سے 47 فیصد تک وقت سے پہلے موت کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
جولائی 20, 2024
سائیکل چلانے سے 47 فیصد تک وقت سے پہلے موت کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
عمر اور بنیادی صحت کے مسائل پر غور کرتے ہوئے سائیکل چلانے سے کینسر سے موت کے خطرے کو 51 فیصد، دل کی بیماری کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہونے کے خطرے کو 24 فیصد اور دماغی صحت کے…
دنیا بھر میں کمپیوٹر سسٹم متاثر ہوئے
جولائی 20, 2024
دنیا بھر میں کمپیوٹر سسٹم متاثر ہوئے
دنیا بھر میں 19 جولائی کو بینکوں، ہوائی اڈوں، ہسپتالوں، ریڈیو اور ٹی وی اسٹیشنز، سرکاری دفاتر، ٹیکنالوجی فرمز اور ہوٹلوں سمیت دیگر اداروں کے کمپیوٹر سسٹمز متاثر ہوئے، جس سے کئی گھنٹوں تک کام ٹھپ ہوکر رہ گیا۔ بی…
تخلیقی مصنوعی ذہانت کے پیٹنٹ میں چین کا دنیا میں پہلا نمبر
جولائی 4, 2024
تخلیقی مصنوعی ذہانت کے پیٹنٹ میں چین کا دنیا میں پہلا نمبر
جین اے آئی کی موجودہ صورتحال پر 'ویپو' کی جاری کردہ نئی رپورٹ کے مطابق، اس معاملے میں چین نے امریکہ، جمہوریہ کوریا، جاپان اور انڈیا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ علاوہ ازیں، 2014 سے 2023 کے درمیان دنیا بھر…
انسانی حقوق کے سرگرم نوجوانوں کو آن لائن ہراساں کئے جانے کا سامنا ہے
جولائی 4, 2024
انسانی حقوق کے سرگرم نوجوانوں کو آن لائن ہراساں کئے جانے کا سامنا ہے
ہر پانچ میں سے تین نوجوان کارکنوں کو عالمی سطح پر انسانی حقوق کے مواد کی اشاعت پر آن لائن ہراساں کئے جانے کا سامنا ہے۔ ہمارے ساتھی رپورٹر نے اس سلسلے میں ایک رپورٹ تیار کی ہے جسے ہم…
یوٹیوب پر کم سبسکرائبرز والے کانٹینٹ کریئیٹرز کے لئے نئے فیچر کی آزمائش
جون 28, 2024
یوٹیوب پر کم سبسکرائبرز والے کانٹینٹ کریئیٹرز کے لئے نئے فیچر کی آزمائش
اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے کم سبسکرائبرز رکھنے والے کانٹینٹ کریئیٹرز کی حوصلہ افزائی کے لئے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی۔ یوٹیوب کی جانب سے ہائپ (”Hype“) نامی ایک ایسے فیچر کی آزمائش شروع کی گئی ہے، جس کے…
دنیا میں لوگوں کی جسمانی سرگرمیوں میں کمی پر وارننگ
جون 28, 2024
دنیا میں لوگوں کی جسمانی سرگرمیوں میں کمی پر وارننگ
''گلوبل لانسیٹ" میگزین میں شائع ہونے والے ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ 2010 سے 2022 کے درمیان جسمانی غیر فعالیت کی سطح میں پانچ فیصد اضافہ ہوا ہے اور خواتین مردوں کے مقابلے کم ورزش کرتی ہیں۔