علم اور ٹیکنالوجی
بیر صحت کیلئے کیوں ضروری ہیں؟ حیران کن تحقیق سامنے آگئی
مارچ 29, 2025
بیر صحت کیلئے کیوں ضروری ہیں؟ حیران کن تحقیق سامنے آگئی
بیر وہ پھل ہے جس میں قدرتی معدنیات میں سے فولاد، کیلشیم، پوٹاشیم اور فلورین موجود ہیں اور یہ ہماری صحت کے لیے ضروری ہیں۔
فضائی آلودگی اور صحت پر دوسری عالمی کانفرنس
مارچ 28, 2025
فضائی آلودگی اور صحت پر دوسری عالمی کانفرنس
فضائی آلودگی اور صحت سے متعلق دوسری عالمی کانفرنس کا انعقاد صاف ہوا، پائیدار توانائی تک رسائی اور موسمیاتی تبدیلیوں کو کم کرنے کے لئے اقدامات کو تیز کرنے کے مقصد سے کیا جا رہا ہے۔
پارکنسن کے علاج میں پیش رفت: سائنسدانوں کی اہم دریافت
مارچ 27, 2025
پارکنسن کے علاج میں پیش رفت: سائنسدانوں کی اہم دریافت
آسٹریلیا کے والٹر اینڈ ایلیزا ہال انسٹی ٹیوٹ کے محققین نے پہلی بار یہ مشاہدہ کیا ہے کہ PINK1 کس طرح خراب شدہ مائٹوکونڈریا سے جُڑ کر ان کے صحیح طریقے سے کام کرنے میں رکاوٹ بنتا ہے۔
لہسن کے کرشماتی فوائد: صحت کے لیے قدرتی معجزہ
مارچ 26, 2025
لہسن کے کرشماتی فوائد: صحت کے لیے قدرتی معجزہ
نہار منہ لہسن کھانے سے ہائی کولیسٹرول، ہائی شوگر لیول اور ہائی بلڈ پریشر میں بہتری آتی ہے، جس سے دل کی بیماریوں کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔
پھیپھڑوں کے سرطان کا خطرہ: غیر سگریٹ نوش افراد میں تیزی سے اضافہ
مارچ 25, 2025
پھیپھڑوں کے سرطان کا خطرہ: غیر سگریٹ نوش افراد میں تیزی سے اضافہ
عالمی ادارہ صحت کے کینسر ریسرچ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا ایسے افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے جو کبھی سگریٹ نہیں پیتے تھے۔
ڈیجیٹل صحافت کا پہلا تجربہ؛ اٹلی اخبار میں ایک فیچر کی اشاعت جو مکمل طور پر مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی
مارچ 21, 2025
ڈیجیٹل صحافت کا پہلا تجربہ؛ اٹلی اخبار میں ایک فیچر کی اشاعت جو مکمل طور پر مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی
یہ خصوص شمارہ جس میں مضامین، سرخیاں اور یہاں تک کہ مزاح بھی شامل ہیں، صحافت پر مصنوعی ذہانت کے اثرات کو جانچنے کے لئے ایک ماہ طویل تجربہ کے طور پر ڈیزائن کیا گیا تھا۔
"خونی چاند” – رمضان کے وسط میں نایاب فلکیاتی مظہر
مارچ 11, 2025
"خونی چاند” – رمضان کے وسط میں نایاب فلکیاتی مظہر
دنیا بھر میں 14 مارچ 2025 کو مکمل چاند گرہن ہوگا، جو ماہِ رمضان کی پندرہویں شب کے ساتھ موافق ہوگا۔ یہ اعلان تیونس کے قومی فلکیاتی رصدگاہ نے کیا ہے۔
مبلغین مو منین کو شریعت محمدی سے آشنا کرائیں: مولانا سید سیف عباس نقوی
مارچ 1, 2025
مبلغین مو منین کو شریعت محمدی سے آشنا کرائیں: مولانا سید سیف عباس نقوی
دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی میں علماء کا جلسہ "استقبال رمضان المبارک" کے عنوان سے زیر صدارت مولانا سید سیف عباس منعقد ہوا۔ جس میں کثیر تعداد میں علماء ٔنے شرکت کی۔
منظومہ شمسی کے سات سیارے ایک صف میں، نایاب فلکیاتی واقعہ
فروری 27, 2025
منظومہ شمسی کے سات سیارے ایک صف میں، نایاب فلکیاتی واقعہ
منظومہ شمسی کے سات سیارے – مریخ، مشتری، یورینس، زہرہ، نیپچون، عطارد اور زحل – ایک نسبتاً نایاب فلکیاتی مظاہرے کے دوران آسمان میں ایک قطار میں نظر آئیں گے۔
جنوبی افریقہ میں بجلی کا بحران، شدید لوڈ شیڈنگ کا اعلان
فروری 27, 2025
جنوبی افریقہ میں بجلی کا بحران، شدید لوڈ شیڈنگ کا اعلان
جنوبی افریقہ شدید بجلی بحران سے دوچار ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں ملک بھر میں طویل اور سخت لوڈ شیڈنگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ بجلی کی قلت کے سبب بڑے شہروں سمیت کئی علاقوں میں اچانک بجلی…
امریکی فوج نے زمین پر کبھی نہ اترنے والے اپنے انتہائی خفیہ طیارے کی جھلک پیش کی
فروری 26, 2025
امریکی فوج نے زمین پر کبھی نہ اترنے والے اپنے انتہائی خفیہ طیارے کی جھلک پیش کی
خلائی طیارے "X-37B" کی جھلک پیش کی ہے، جو زمین پر کبھی نہ اترنے والے مشن پر کام کر رہا ہے۔ امریکی اسپیس فورس کے مطابق یہ خلاء میں خاموشی سے گردش کر رہا ہے اور مستقبل قریب میں زمین…
سائبر بلیئنگ: عالمی سطح پر بڑھتا ہوا سنگین مسئلہ
فروری 24, 2025
سائبر بلیئنگ: عالمی سطح پر بڑھتا ہوا سنگین مسئلہ
سائبر بلیئنگ، جو اب دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور بعض ممالک میں قابلِ سزا جرم قرار دیا گیا ہے، میں کسی شخص کے بارے میں ذاتی، منفی، نقصان دہ یا جھوٹا مواد بھیجنا، پوسٹ کرنا یا…
عراق ؛ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں 8ویں مرکزی گریجویشن تقریب کا انعقاد
فروری 22, 2025
عراق ؛ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں 8ویں مرکزی گریجویشن تقریب کا انعقاد
روضہ مبارک کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق، اس بابرکت تقریب میں عراق سمیت مختلف اسلامی ممالک سے تعلق رکھنے والی 4,000 سے زائد خواتین فارغ التحصیل طالبات نے شرکت کی۔
جنگلی جانور شیر سے زیادہ انسانوں سے ڈرتے ہیں: تحقیق میں دلچسپ انکشاف
فروری 22, 2025
جنگلی جانور شیر سے زیادہ انسانوں سے ڈرتے ہیں: تحقیق میں دلچسپ انکشاف
کینیڈا میں ویسٹرن یونیورسٹی میں تحفظ حیاتیات کے ماہر مائیکل کلینچی نے بتایا کہ افریقا میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ جانور شیروں کے مقابلے میں انسانوں سے زیادہ ڈرتے ہیں
امراض قلب کا قبل از وقت پتہ لگانے کا طریقہ دریافت
فروری 20, 2025
امراض قلب کا قبل از وقت پتہ لگانے کا طریقہ دریافت
کینیڈا میں کی جانے والی ایک تحقیق سے ماہرین نے ٹانگوں کے ٹیسٹ سے امراض قلب کا قبل از وقت پتا لگانے کا نیا طریقہ دریافت کرلیا۔
جگر کے امراض کی ابتدائی علامات جنہیں نظر انداز نہیں کرنا چاہیے
فروری 8, 2025
جگر کے امراض کی ابتدائی علامات جنہیں نظر انداز نہیں کرنا چاہیے
جگر انسان کے جسم کا ایک انتہائی اہم عضو ہے، جو کھانے کو ہضم کرنے، زہریلے مواد کے اخراج اور دیگر اہم افعال میں مدد دیتا ہے۔ عام طور پر لوگ جگر کے مسائل کو اس وقت تک سنجیدہ نہیں…
صبح جاگنے کیلئے فون الارم کا سہارا لینا کتنا نقصاندہ؟
جنوری 27, 2025
صبح جاگنے کیلئے فون الارم کا سہارا لینا کتنا نقصاندہ؟
فرانس کی Notre Dame یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ جو افراد صبح اٹھنے کے لیے الارم کلاک استعمال کرتے ہیں، وہ قدرتی طور پر جاگنے والوں کے مقابلے میں زیادہ تھکاوٹ کے شکار ہوتے ہیں۔
ماؤنٹ ایورسٹ سے بھی اونچے دو پہاڑ دریافت، سائنسدانوں کا بڑا دعویٰ
جنوری 27, 2025
ماؤنٹ ایورسٹ سے بھی اونچے دو پہاڑ دریافت، سائنسدانوں کا بڑا دعویٰ
سائنسدانوں کی جانب سے حال ہی میں ایک حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے دنیا کے سب سے اونچے پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ سے بھی اونچے 2 پہاڑوں کی موجودگی کا دعویٰ کیا ہے جو زیر زمین…
ڈیووس کے سالانہ اقتصادی اجلاس میں مصنوعی ذہانت کے تعاون پر تبادلہ خیال
جنوری 22, 2025
ڈیووس کے سالانہ اقتصادی اجلاس میں مصنوعی ذہانت کے تعاون پر تبادلہ خیال
ورلڈ ایکنامک فورم 2025 کا سالانہ اجلاس 20 سے 24 جنوری تک عالمی رہنماؤں کی موجودگی ٹھیم کے تحت یورپ کے بلند ترین شہر ڈیووس کے پہاڑی ریزورٹ میں منعقد ہو رہا ہے۔
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں یومِ علی (علیہ السلام ) کے موقع پر نایاب کتب و مخطوطات کی نمائش
جنوری 18, 2025
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں یومِ علی (علیہ السلام ) کے موقع پر نایاب کتب و مخطوطات کی نمائش
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی مولانا آزاد لائبریری اور علی سوسائٹی کے زیرِ اہتمام امیرالمومنین امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر نایاب کتب اور قدیمی مخطوطات کی نمائش کا انعقاد…