خبریں

کربلا میں شہیدان کربلا کے چہلم کے موقع پر عقیدت و احترام سے لاکھوں زائرین حاضر

کربلا میں شہیدان کربلا کے چہلم کے موقع پر عقیدت و احترام سے لاکھوں زائرین حاضر

شدید گرمی کے باوجود امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر لاکھوں زائرین نے کربلا پہنچ کر امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی اور ایک بار پھر محبان اہل بیت علیہم السلام نے سید الشہداء امام حسین…
روایات کے مطابق سرزمین کربلا جنت کا بلند ترین مقام ہو گا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

روایات کے مطابق سرزمین کربلا جنت کا بلند ترین مقام ہو گا: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے خدا کے نزدیک پنجتن پاک علیہم السلام کے مقام و مرتبے کو بیان کرتے ہوئے فرمایا: آیت مباہلہ میں خداوند عالم نے امام حسن علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کو رسول اللہ صلی…
ہندوستان میں شہیدان کربلا کا چہلم آج

ہندوستان میں شہیدان کربلا کا چہلم آج

ہندوستان میں آج 26 اگست 2024 بروز پیر شہیدان کربلا کا چہلم انتہائے عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ ملک کے مختلف شہروں اور بستیوں میں شہیدان کربلا کی یاد میں 10 صفر المظفر سے عشرہ اربعین کی مجلسیں…
پاکستان میں شہیدان کربلا کا چہلم آج

پاکستان میں شہیدان کربلا کا چہلم آج

چہلم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے روانہ ہوگا، جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ پر پہنچ کر ختم ہوگا۔دوسری جانب سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے
ہندوستان:جونپور میں عقیدت و احترام سے منایا گیا امام حسین علیہ السلام کا چہلم

ہندوستان:جونپور میں عقیدت و احترام سے منایا گیا امام حسین علیہ السلام کا چہلم

میدانِ کربلا میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا ساتھیوں کے شہادت کی یاد میں یوں تو پوری دنیا میں چہلم 20 صفر کو منایا جاتا ہے لیکن شیراز ہند جونپور کے اسلام چوک کے تاریخی…
امام حسین علیہ السلام کی زیارت اربعین اگرچہ چہلم کے دن سے مخصوص ہے لیکن اس سے چند دن پہلے یا چند دن بعد بھی ممکن ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

امام حسین علیہ السلام کی زیارت اربعین اگرچہ چہلم کے دن سے مخصوص ہے لیکن اس سے چند دن پہلے یا چند دن بعد بھی ممکن ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے یوم اربعین سے چند دن پہلے یا چند دن بعد زیارت اربعین کے سلسلہ میں فرمایا: اگرچہ اس مسئلہ میں اجماع نہیں ہے، لیکن درجنوں تفصیلات چاہے روایات میں ہوں یا عظیم فقہاء کے فتاوی…
ہندوستان : رام گیری کے خلاف کیس درج نہ ہونے پر احتجاج، مسلم لیڈر کا بنگلہ منہدم

ہندوستان : رام گیری کے خلاف کیس درج نہ ہونے پر احتجاج، مسلم لیڈر کا بنگلہ منہدم

نبی کریم ؐ کی شان میں گستاخی کرنے والے رام گیری کے خلاف کیس درج نہ کرنے پر مدھیہ پردیش کےساگر ڈویژن کے چھتر پور میں پولیس اسٹیشن کے باہر مسلمانوں کے احتجاج کی پاداش میں پولیس نے جہاں 50؍…
زیارت اربعین کے موقع پر کربلا میں بعثہ آیۃ اللہ العظمی شیرازی کے خدمات جاری

زیارت اربعین کے موقع پر کربلا میں بعثہ آیۃ اللہ العظمی شیرازی کے خدمات جاری

بعثہ مرجع عالی قدر آیۃ الله العظمی سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ نے زیارت ابعین کے سلسلہ میں کربلا معلی میں پہلی صفر الاحزان سے مختلف خدمات کا سلسلہ شروع کیا ہے جو ابھی بھی جاری ہے۔ اربعین حسینی…
طالبان نے پچھلے تین برسوں میں کوئی مثبت تبدیلی نہیں کی: امریکن پیس انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ

طالبان نے پچھلے تین برسوں میں کوئی مثبت تبدیلی نہیں کی: امریکن پیس انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ

یونائیٹڈ اسٹیٹس انسٹی ٹیوٹ آف پیس نے افغانستان میں طالبان کے اقتدار کی تیسری سالگرہ کے موقع پر اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اس عرصے میں طالبان کے طرز عمل میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ اس رپورٹ…
"مسجد امام مہدی علیہ السلام” سعودی عرب کے شہر سیہات کی 132 سال پرانی مسجد

"مسجد امام مہدی علیہ السلام” سعودی عرب کے شہر سیہات کی 132 سال پرانی مسجد

"مسجد امام مہدی علیہ السلام" 132 سال پرانی سعودی عرب کے شہر سیہات کی سب سے قدیمی اور پہلی مسجد ہے۔ اس مسجد کی بنیاد عرب کے مشہور عالم دین جناب شیخ جعفر ابو مکارم مرحوم نے رکھی اور یہ…
19 صفر الاحزان تک تقریبا 40 لاکھ سے زیادہ ایرانی زائرین عراق میں داخل ہوئے

19 صفر الاحزان تک تقریبا 40 لاکھ سے زیادہ ایرانی زائرین عراق میں داخل ہوئے

عراقی بارڈر کراسنگ آرگنائزیشن کے ترجمان نے بتایا: یکم صفر سے آج تک 40 لاکھ سے زیادہ ایرانی زائرین زیارت اربعین کے لئے عراق میں داخل ہوئے ہیں۔ اس عراقی اہلکار کے مطابق اس تعداد میں زائرین کی آمد اور…
برلن میں مجلس اربعین حسینی منعقد

برلن میں مجلس اربعین حسینی منعقد

جرمنی کے شہر برلن میں شیعوں اور عاشقان اہل بیت علیہم السلام کے ایک گروپ نے امام حسین علیہ السلام اور شہداء کربلا علیہم السلام کے چہلم کے موقع پر مجلس عزا منعقد کی۔
پاکستان ؛کوئٹہ، جلوس اربعین امام حسینؑ کے انتظامات اور سیکیورٹی سے متعلق ضلعی انتظامیہ کا اجلاس

پاکستان ؛کوئٹہ، جلوس اربعین امام حسینؑ کے انتظامات اور سیکیورٹی سے متعلق ضلعی انتظامیہ کا اجلاس

کوئٹہ، جلوس اربعین امام حسینؑ کے انتظامات اور سیکیورٹی سے متعلق ضلعی انتظامیہ کا اجلاس ہوا،اس موقع پر چہلم کے جلوس کی سیکیورٹی و دیگر انتظامات کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گیے۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز…
بنگلہ دیش : سیلاب سے 45؍ لاکھ افراد متاثر، 24؍ہلاک، 3 لاکھ پناہ گاہوں میں

بنگلہ دیش : سیلاب سے 45؍ لاکھ افراد متاثر، 24؍ہلاک، 3 لاکھ پناہ گاہوں میں

بنگلہ دیش ان دنوں بدترین سیلاب کی زد میں ہے، ہفتہ کے آغاز سے ہونے والی موسلادھار بارش کے نتیجے میں ملک کا بیشتر حصہ زیر آب ہے، اب تک 24؍ افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، جبکہ تین لاکھ…
حسین فار ایوری ون کی جانب سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد

حسین فار ایوری ون کی جانب سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد

لکھنؤ: مفتی گنج واقع امام باڑہ میرن صاحب میں ادارہ حسین فار ایوری ون کی جانب سے میڈیکل ہیلتھ چیکپ اور میڈیکل ہیلتھ کارڈ کا کیمپ لگایا گیا جس میں عزاداروں کی مفت طبی جانچ کی گئی اور انکو میڈیکل…
لکھنؤ میں کوئلے کے استعمال پر پابندی، ’کبابوں کی پہچان خراب ہو جائے گی‘

لکھنؤ میں کوئلے کے استعمال پر پابندی، ’کبابوں کی پہچان خراب ہو جائے گی‘

ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کی بلدیہ نے شہر بھر میں کوئلے اور لکڑی سے کھانا پکانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔انڈین اخبار دکن ہیرلڈ کے مطابق یہ فیصلہ ہوا کی آلودگی کو کم کرنے کے لیے…
اہل تشیع پاکستان کی موثر قوت، نظر انداز نہیں کیا جا سکتا: آیۃ اللہ حافظ ریاض نجفی

اہل تشیع پاکستان کی موثر قوت، نظر انداز نہیں کیا جا سکتا: آیۃ اللہ حافظ ریاض نجفی

لاہور۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے جامع علی مسجد جامعة المننظر ماڈل ٹاؤن میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اہل تشیع ملک کی بڑی موثر قوت ہیں،انہیں نظر انداز…
وقف ترمیمی بل کے خلاف آصفی مسجد میں مولانا کلب جواد کی رہنمائی میں احتجاج

وقف ترمیمی بل کے خلاف آصفی مسجد میں مولانا کلب جواد کی رہنمائی میں احتجاج

لکھنو۔ وقف ترمیمی بل کے خلاف آج آصفی مسجد لکھنو میں نماز جمعہ کے بعد مولانا کلب جواد نقوی کی رہنمائی میں احتجاج کیا گیا۔ احتجاج میں مظاہرین نے وقف ترمیمی بل کے خلاف نعرہ بازی کرتے ہوئے سرکار سے…
انڈونیشیا میں انتخابی قوانین کے خلاف احتجاج، مظاہرین نے پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا

انڈونیشیا میں انتخابی قوانین کے خلاف احتجاج، مظاہرین نے پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا

انڈونیشیا میں انتخابی قوانین میں مجوزہ ترمیم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے عوام نے پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آج انڈونیشیا کے مختلف شہروں میں عوام نے صدر جوکو ویدودو اور ان کے پارلیمانی…
متحدہ عرب امارات نے طالبان حکومت کے سفیر کی اسناد قبول کر لی ہیں

متحدہ عرب امارات نے طالبان حکومت کے سفیر کی اسناد قبول کر لی ہیں

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے افغانستان میں طالبان حکومت کے سفیر کی سفارتی اسناد قبول کر لی ہیں۔ اس سے قبل دسمبر میں چین نے بھی طالبان حکومت کے سفیر کی سفارتی اسناد وصول کی تھیں۔ماہرین کے مطابق…
Back to top button