خبریں

برطانیہ ؛ اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی روکنے کیلئے مظاہرہ، 9؍ افراد پولیس حراست میں

برطانیہ ؛ اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی روکنے کیلئے مظاہرہ، 9؍ افراد پولیس حراست میں

لندن میں فلسطین حامی ایک مظاہرہ کے دوران پولیس نے 9؍ لوگوں کو حراست میں لیا۔ یہ مظاہرہ اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کیلئے کیا گیا تھا۔ تاہم، پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہرین نے جب پولیس کی قائم…
جرمن وزارت داخلہ نے ہیمبرگ اسلامک سینٹر کو بند کر دیا

جرمن وزارت داخلہ نے ہیمبرگ اسلامک سینٹر کو بند کر دیا

جرمن وزارت داخلہ نے بدھ کی صبح خبر دی کہ اس نے ہمبرگ اسلامک سینٹر اور اس سے منسلک تنظیموں کو بند کر دیا ہے۔ جرمن وزارت داخلہ کے مطابق یہ مراکز مطلق العنان اہداف کا تعاقب کر رہے تھے۔…
ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے سربراہ کا عراق کے وزیراعظم کے نام خط میں اربعین کی زیارت کے سلسلہ میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کی سفارشات پر تاکید کی گئی ہے

ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے سربراہ کا عراق کے وزیراعظم کے نام خط میں اربعین کی زیارت کے سلسلہ میں آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی کی سفارشات پر تاکید کی گئی ہے

ادارہ مصباح الحسین علیہ السلام کے سربراہ شیخ مصطفی محمدی نے عراقی وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں اربعین حسینی کی یادگار زیارت کے انعقاد کے لئے عراقی حکومت سے مدد کی درخواست کی ہے۔ ہمارے ساتھی رپورٹر نے اس…
طالبان کی جانب سے ارزگان خاص میں ہزارہ شیعوں کی ٹارگٹ کلنگ کی میڈیا کوریج کو چھپانے اور روکنے کی کوشش

طالبان کی جانب سے ارزگان خاص میں ہزارہ شیعوں کی ٹارگٹ کلنگ کی میڈیا کوریج کو چھپانے اور روکنے کی کوشش

ارزگان خاص شہر کے علاقے شش پر کے ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان نے ہزارہ عالم دین کے قتل میں ثالثی کرنے پر اس علاقے سے 8 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ان میں سے…
نجف اشرف میں "الطاف حسینی” آرٹ نمائش کا افتتاح

نجف اشرف میں "الطاف حسینی” آرٹ نمائش کا افتتاح

فنکاروں کی وسیع شرکت اور نجف اشرف سینٹر فار اسٹریٹیجک اسٹڈیز کے تعاون سے اس شہر میں الطاف حسینی آرٹ نمائش کا آغاز ہوا۔ واضح رہے کہ اس نمائش میں عراق کے مختلف صوبوں سے تعلق رکھنے والے 30 مرد…
عالمی ادارہ صحت کا غزہ میں پولیو پھیلنے کا انتباہ

عالمی ادارہ صحت کا غزہ میں پولیو پھیلنے کا انتباہ

نیو یارک۔ عالمی ادارہ صحت نے بھی خبردار کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال پولیو وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بننے جا رہی ہے۔ اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت نے منگل…
صرف امام حسین علیہ السلام کے زیر گنبد یا حرم میں دعا قبول نہیں ہوتی بلکہ پورے کربلا شہر میں دعا قبول ہوتی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

صرف امام حسین علیہ السلام کے زیر گنبد یا حرم میں دعا قبول نہیں ہوتی بلکہ پورے کربلا شہر میں دعا قبول ہوتی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی

مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ نے سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے گنبد کے نیچے دعاؤں کی قبولیت کی روایتوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہ امام حسین علیہ السلام کے زمانے میں…
پاکستان ؛ مہنگائی کے طوفان نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے: علامہ سید احمد اقبال رضوی

پاکستان ؛ مہنگائی کے طوفان نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے: علامہ سید احمد اقبال رضوی

وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ سید احمد اقبال رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی عوام اور کارکنان تحریک تحفظ آئین پاکستان کے 26 جولائی کے احتجاج میں بھرپور شرکت کریں، ملک بھر میں امن…
برطانیہ میں ڈاکٹروں اور نرسوں کی بڑھتی خودکشیاں

برطانیہ میں ڈاکٹروں اور نرسوں کی بڑھتی خودکشیاں

بی بی سی لندن کی رپورٹ کے مطابق لندن کے رائل کالج آف سائکیٹری سے وابستہ ماہر نفسیات اور ریسرچر ڈاکٹر اننتا دوے نے بتایا: برطانیہ میں ہر تین ہفتہ میں ایک ڈاکٹر اور ہر ہفتہ ایک نرس خودکشی کر…
پاکستان ؛ کراچی میں سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، عباس ٹاؤن بم دھماکے کا مرکزی ملزم ہلاک

پاکستان ؛ کراچی میں سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، عباس ٹاؤن بم دھماکے کا مرکزی ملزم ہلاک

کراچی میں سی ٹی ڈی نے ناردرن بائی پاس پر کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہلاک دہشتگرد عمر فاروق کا تعلق کالعدم ٹی…
 بارگاہ امامت میں سب کی حاضری ممکن

 بارگاہ امامت میں سب کی حاضری ممکن

محرم الحرام 953 ہجری یوم ولادت عالم، فقیہ، محدث، حکیم،  ریاضی دان شیخ بھائی رحمۃ اللہ علیہ آپ امیر المومنین امام علی علیہ السلام کے صحابی جناب حارث ہمدانی رضوان اللہ تعالی علیہ کی نسل سے ہیں، آپ کے والد…
بنگلہ دیش: کوٹہ مخالف مظاہروں میں پولیس افسران سمیت ۱۷۴؍ ہلاک، ۲۵۰۰؍ گرفتار

بنگلہ دیش: کوٹہ مخالف مظاہروں میں پولیس افسران سمیت ۱۷۴؍ ہلاک، ۲۵۰۰؍ گرفتار

خبر کے مطابق بنگلہ دیش میں کوٹہ نظام کے خلاف پرتشدد مظاہروں میں گرفتار ہونے والے افراد کی تعداد ۲۵۰۰؍ سے تجاوز کر گئی ہے۔ڈھاکہ ، چٹاگونگ کے ساتھ دیگر علاقوں سے ملی اطلاعات کے مطابق منگل تک کل گرفتار…
سوڈان کے فساد میں عام شہری خوفناک تشدد کا شکار ہیں: ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز

سوڈان کے فساد میں عام شہری خوفناک تشدد کا شکار ہیں: ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز

تین سوڈانیوں میں سے صرف ایک کو صحت کے مرکز تک رسائی حاصل ہے اور تنازعات والے علاقوں میں 70، 80 فیصد ہسپتال اب بھی بند ہیں۔ ڈاکٹر ود آؤٹ بارڈرز نے سوڈان کے بارے میں ایک رپورٹ 22 جولائی…
کینیا: حکومت مخالف اور حامی مظاہرین میں تصادم، پولیس نے آنسو گیس کے گولے داغے

کینیا: حکومت مخالف اور حامی مظاہرین میں تصادم، پولیس نے آنسو گیس کے گولے داغے

کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں حکومت مخالف اور حکومت حامی مظاہرین کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ان مظاہرین کی موٹرسائیکلوں کو جلایا گیا جو صدر کی حمایت میں اپنی آواز بلند کررہے تھے۔ آج صبح حکومت حامی…
عراق؛ زیارت اربعین کے سلسلہ میں صوبہ کربلا کی تیاریاں

عراق؛ زیارت اربعین کے سلسلہ میں صوبہ کربلا کی تیاریاں

زیارت اربعین کی تیاریوں کے لئے صوبہ کربلا کے حکام نے صوبائی کونسل کے اراکین اور صوبہ کے مختلف محکموں کے منتظمین کی موجودگی میں زیارت اربعین حسینی کے سروس پلان کا جائزہ لیا۔ زیارت اربعین کے لئے خصوصی خدمات…
پاکستان ؛آئی ایس او کے تحت جامعہ کراچی میں عظیم الشان سالانہ یوم حسینؑ

پاکستان ؛آئی ایس او کے تحت جامعہ کراچی میں عظیم الشان سالانہ یوم حسینؑ

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جامعہ کراچی یونٹ اور دفتر مشیر امور طلبہ جامعہ کراچی کی جانب سے ’’کربلا آغاز مقاومت، امام حسینؑ امام مقاومت‘‘ کے عنوان سے سالانہ یوم حسینؑ پارکنگ گراؤنڈ (بالمقابل آرٹس لابی) میں منعقد کیا گیا۔ یوم…
 پاکستان میں رجسٹرڈ افغان تارکین وطن کی رہائش میں ایک سال کی توسیع

 پاکستان میں رجسٹرڈ افغان تارکین وطن کی رہائش میں ایک سال کی توسیع

پاکستان حکومت نے اس ملک میں رجسٹرڈ افغان تاریکین وطن کی رہائش کی مدت میں ایک سال کی توسیع کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ پاکستان حکومت نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ وفاقی کابینہ کی…
اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگری کلچر آرگنائزیشن: غزہ میں خوراک کی صورتحال ابتر ہے اور قحط آنے والا ہے

اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگری کلچر آرگنائزیشن: غزہ میں خوراک کی صورتحال ابتر ہے اور قحط آنے والا ہے

اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن نے غزہ کی تباہ کن صورتحال سے خبردار کیا اور بتایا : غزہ میں غذائی صورتحال ابتر ہو چکی ہے، خوراک، پانی، دوائیں اور ایندھن کی شدید کمی کی وجہ سے غزہ پٹی…
شہرت و مقبولیت امام حسین علیہ السلام کی عطا ہے

شہرت و مقبولیت امام حسین علیہ السلام کی عطا ہے

ایران کے معروف عالم و مبلغ اور خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ احمد کافی رحمۃ اللہ علیہ سے پوچھا گیا: آپ نہ مجتہد ہیں اور نہ ہی مرجع تقلید پھر کیسے اس قدر مشہور و مقبول ہیں؟ مرحوم کافی نے…
لڑکیوں کو چھوڑ کر افغانستان کے 1403 قومی امتحان کے نتائج کا اعلان

لڑکیوں کو چھوڑ کر افغانستان کے 1403 قومی امتحان کے نتائج کا اعلان

طالبان حکومت کے امتحانات کی انتظامیہ نے افغان یونیورسٹیوں کے قومی داخلہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا۔ یہ یونیورسٹی کا دوسرا داخلہ امتحان تھا جو خواتین کی شرکت کے بغیر منعقد ہوا۔ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد…
Back to top button