خبریں
یونان میں یونین کی عام ہڑتال کے سبب پروازیں اور جہاز رانی خدمات معطل
اپریل 11, 2025
یونان میں یونین کی عام ہڑتال کے سبب پروازیں اور جہاز رانی خدمات معطل
یونین نے دس سال قبل بین الاقوامی قرض دہندگان کی جانب سے یونان پر مسلط کردہ سخت ریاستی اقدامات کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
کرغیزستان خواتین کو نقاب پہننے پر جرمانے کا سامنا
اپریل 11, 2025
کرغیزستان خواتین کو نقاب پہننے پر جرمانے کا سامنا
کرغیزستان میں خواتین کو مکمل نقاب پہننے پر جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ام درمان سوڈان میں RSF ملیشیا کے حملوں میں سینکڑوں افراد ہلاک
اپریل 11, 2025
ام درمان سوڈان میں RSF ملیشیا کے حملوں میں سینکڑوں افراد ہلاک
سوڈان کے ام درمان کے جنوب میں جمایا علاقہ میں ریپڈ اسپورٹس فورسز کے حالیہ حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت 100 سے زائد افراد مارے گئے۔
اصول فقہ کے قواعد تمام فقہ میں نافذ ہیں لیکن فقہی قواعد صرف فقہ کے مخصوص مسائل میں نافذ ہوتے ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اپریل 10, 2025
اصول فقہ کے قواعد تمام فقہ میں نافذ ہیں لیکن فقہی قواعد صرف فقہ کے مخصوص مسائل میں نافذ ہوتے ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اصول فقہ میں ایسے عمومی مسائل پر بحث کی جاتی ہے جو شروع سے آخر تک تمام فقہ میں مستعمل ہیں
ہالینڈ میں مسلمانوں کے خلاف امتیاز ’منظم اور معمول کا حصہ‘ بن چکا ہے: قومی رابطہ کار
اپریل 10, 2025
ہالینڈ میں مسلمانوں کے خلاف امتیاز ’منظم اور معمول کا حصہ‘ بن چکا ہے: قومی رابطہ کار
ان کا کہنا تھا کہ "ہم سب جانتے ہیں کہ گزشتہ چند سالوں میں ہالینڈ میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔"
میانمار کے کیمپوں سے مزید 21 پاکستانی بازیاب
اپریل 10, 2025
میانمار کے کیمپوں سے مزید 21 پاکستانی بازیاب
ھائی لینڈ میں پاکستان کی سفیر رخسانہ افضال نے متاثرین کو بینکاک سے رخصت کیا۔ میانمار میں بازیاب پاکستانیوں کا واپس آنے والا یہ دوسرا گروپ ہے
’مغربی بنگال میں وقف ترمیمی قانون نافذ نہیں ہوگا‘، وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا اعلان
اپریل 10, 2025
’مغربی بنگال میں وقف ترمیمی قانون نافذ نہیں ہوگا‘، وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا اعلان
میں اقلیتی طبقہ کے لوگوں سے کہنا چاہتی ہوں کہ مجھے معلوم ہے آپ وقف معاملے سے غمزدہ ہیں، لیکن یقین رکھیں کہ بنگال میں کوئی ’پھوٹ ڈالو اور راج کرو‘ نہیں ہوگا۔ بنگال کا پیغام ’جیو اور جینے دو‘…
پاکستان میں مقیم بنگالیوں کو شہریت دینے کیلیے قومی اسمبلی میں بل جمع
اپریل 10, 2025
پاکستان میں مقیم بنگالیوں کو شہریت دینے کیلیے قومی اسمبلی میں بل جمع
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رکن قومی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن نے ایوان زیریں میں دو بل منظوری کے لئے جمع کروادیے۔
ہندوستان ؛ کانپور میں رام نومی جلوس کے نام پر مسلمانوں کی دکانوں پر حملے، افواہوں کی بنیاد پر فساد، انتظامیہ کا دوہرا معیار بے نقاب
اپریل 10, 2025
ہندوستان ؛ کانپور میں رام نومی جلوس کے نام پر مسلمانوں کی دکانوں پر حملے، افواہوں کی بنیاد پر فساد، انتظامیہ کا دوہرا معیار بے نقاب
رام نومی کے جلوس کے دوران بدھ کے روز یوپی کے شہر کانپور میں افواہوں کے سہارے ایک ہجوم نے مسلمانوں کی دکانوں کو نشانہ بنایا،
چین میں حادثہ: نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 20 افراد کی دردناک موت، جان بچانے کے لیے لوگ عمارت سے کودے
اپریل 10, 2025
چین میں حادثہ: نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 20 افراد کی دردناک موت، جان بچانے کے لیے لوگ عمارت سے کودے
ایک نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 20 لوگوں کی موت ہو گئی۔ چینگدے شہر کے لونگہوا کاؤنٹی میں منگل کی دیر رات اسپتال میں شدید آگ لگ گئی۔
قرآن کریم کی کڑھائی؛ افغان فنکار لڑکی کا پانچ سالہ شاہکار
اپریل 10, 2025
قرآن کریم کی کڑھائی؛ افغان فنکار لڑکی کا پانچ سالہ شاہکار
ایک افغان فنکار لڑکی نے سوئی اور دھاگے سے خامک کپڑے پر قرآن کریم کی مکمل کڑھائی کی۔
حج رجسٹریشن صرف سرکاری چینلز کے ذریعہ ہی ہوں گے: سعودی وزارت حج
اپریل 10, 2025
حج رجسٹریشن صرف سرکاری چینلز کے ذریعہ ہی ہوں گے: سعودی وزارت حج
یہ بھی اعلان کیا گیا کہ حج ویزے صرف 80 ممالک کے سرکاری اداروں کی جانب سے جاری کئے جائیں گے یا 126 ممالک کے عازمین کے لئے "نسک" پلیٹ فارم کے ذریعہ جاری کئے جائیں گے۔
شیعہ عالم دین مولانا بلال حیدر کی جبری گمشدگی: ریاستی اداروں کی خاموشی پر سوالیہ نشان
اپریل 9, 2025
شیعہ عالم دین مولانا بلال حیدر کی جبری گمشدگی: ریاستی اداروں کی خاموشی پر سوالیہ نشان
شیعہ عالم دین مولانا بلال حیدر، جو حوزہ علمیہ قم المقدسہ میں زیرِ تعلیم تھے، پاکستان واپسی پر رمضان بارڈر سے جبری طور پر لاپتہ ہو گئے۔
صبح کے بجائے رات کو نہانا مفید ہے، پرسکون نیند اور جلد کے مسائل حل ہوتے ہیں: ماہرین صحت
اپریل 9, 2025
صبح کے بجائے رات کو نہانا مفید ہے، پرسکون نیند اور جلد کے مسائل حل ہوتے ہیں: ماہرین صحت
گلیمر برطانیہ میں واقع پریسکرپشن ڈاکٹر کے میڈیکل ایڈوائز ڈاکٹر آرگونا گوئسپی کا اس حوالے سے کہنا ہے، گو کہ صبح نہانے سے انسان کے حواس بحال ہوجاتے ہیں لیکن شام کو نہانے کے مخصوص فوائد ہیں۔
تنہا اور مایوس نوجوان، دنیا بھر میں شدت پسند سلفی سنی گروہوں کا ہدف : رپورٹ
اپریل 9, 2025
تنہا اور مایوس نوجوان، دنیا بھر میں شدت پسند سلفی سنی گروہوں کا ہدف : رپورٹ
تحقیق، جو RADIS تحقیقاتی نیٹ ورک کے تحت 100 سے زائد ماہرین کی شراکت سے کی گئی، یہ ظاہر کرتی ہے کہ ان گروہوں میں اکثر وہ نوجوان شامل ہوتے ہیں جو ذہنی دباؤ، نسلی امتیاز، شناخت کے بحران یا…
ہندوستان : شمالی ہند گرمی سے بے حال، 21؍ شہروں میں درجہ ٔ حرارت 42؍ ڈگری کے پار
اپریل 9, 2025
ہندوستان : شمالی ہند گرمی سے بے حال، 21؍ شہروں میں درجہ ٔ حرارت 42؍ ڈگری کے پار
دہلی، اتر پردیش، راجستھان، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، گجرات اور اوڈیشہ جیسی کئی ریاستوں کے کم از کم 21؍ شہروں میں درجہ حرارت 42؍ ڈگری سے تجاوز کر گیا ہے۔
امریکہ: پاکستانیوں سمیت سینکڑوں طلبا کے ویزے منسوخ
اپریل 9, 2025
امریکہ: پاکستانیوں سمیت سینکڑوں طلبا کے ویزے منسوخ
امریکہ کی کئی یونیورسٹیوں کے تقریباً 450 بین الاقوامی طلبا کے ویزے غیر متوقع طور پر اچانک منسوخ کردیے گئے ہیں۔
پاكستان ؛ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، پاکستان میں بارشوں میں 40 فیصد کمی، دریائے سندھ میں پانی کا بحران
اپریل 9, 2025
پاكستان ؛ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، پاکستان میں بارشوں میں 40 فیصد کمی، دریائے سندھ میں پانی کا بحران
موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کی وجہ سے بارشوں میں 40 فیصد تک کمی ہو گئی ہے جس کے نتیجے میں دریائے سندھ میں پانی کے بحران نے 100 سالہ ریکارڈ کو توڑ دیا ہے
16؍ سال سے کم عمر صارفین فیس بک، انسٹاگرام لائیو فیچر استعمال نہیں کرسکیں گے
اپریل 9, 2025
16؍ سال سے کم عمر صارفین فیس بک، انسٹاگرام لائیو فیچر استعمال نہیں کرسکیں گے
میٹا نے منگل کو اعلان کیا کہ اب 16؍ سال سے کم عمر کے صارفین والدین کی اجازت کے بغیر لائیو اسٹریم فیچر استعمال نہیں کر سکیں گے
ایک دن میں پاکستان سے 5500 سے زائد تارکین وطن کو افغانستان بھیج دیا گیا
اپریل 9, 2025
ایک دن میں پاکستان سے 5500 سے زائد تارکین وطن کو افغانستان بھیج دیا گیا
غیر قانونی تارکین وطن کی افغانستان واپسی کا سلسلہ جاری ہے، گذشتہ روز طورخم کے راستے 2 ہزار 355 افغان سٹیزن کارڈ کے حامل مہاجرین اور 3 ہزار 42 غیر قانونی تارکین وطن کو واپس بھیجا گیا۔