خبریں
استنبول میں رمضان سے قبل تاریخی مساجد پر المحیا بتیاں روشن
فروری 28, 2025
استنبول میں رمضان سے قبل تاریخی مساجد پر المحیا بتیاں روشن
آیاصوفیہ گرینڈ مسجد، ایمینو نیو مسجد اور سلیمانی مسجد سمیت دیگر مساجد میں روشنیوں سے بنے پیغامات نصب کیے گئے، تاہم سلطان احمد مسجد میں تعمیراتی کام کی وجہ سے یہ روایت معطل رہی۔
پاراچنار کا راستہ کھلوانے میں ناکامی پر تشویش: علامہ سبطین سبزواری
فروری 28, 2025
پاراچنار کا راستہ کھلوانے میں ناکامی پر تشویش: علامہ سبطین سبزواری
جامعة النجف میں علماء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اکتوبر 2024 سے اب تک 200 سے زائد بے گناہ جانیں ضائع ہو چکی ہیں، مگر حکومت بے بس دکھائی دیتی ہے، جو یا تو دہشت…
ہندوستان : مرکزی کابینہ نے جے پی سی کی جانب سے نظر ثانی شدہ وقف بل کو منظوری دے دی
فروری 28, 2025
ہندوستان : مرکزی کابینہ نے جے پی سی کی جانب سے نظر ثانی شدہ وقف بل کو منظوری دے دی
مرکزی کابینہ نے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی رپورٹ کی بنیاد پر وقف ترمیمی بل 2024 کو اپنی منظوری دے دی ہے، جسے 13 فروری کو پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا تھا۔
28 فروری، یوم وفات معروف شاعر، لغت نویس و صحافی نسیم امروہوی مرحوم
فروری 28, 2025
28 فروری، یوم وفات معروف شاعر، لغت نویس و صحافی نسیم امروہوی مرحوم
سیّد قائم رضا نقوی المعروف بہ نسیم امروہوی مرحوم 24 اگست 1908ء کو امروہہ کہ ایک سید، دینی، علمی اور ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے، ان کا سلسلہ نسب امام زادہ حضرت موسی مبرقع علیہ السلام ابن امام محمد تقی…
امام جماعت میں عدالت کی شرط اجماعی ہے، البتہ بعض فقہاء کے نزدیک ظاہری خوبی عدالت کے ثابت ہونے میں کافی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
فروری 27, 2025
امام جماعت میں عدالت کی شرط اجماعی ہے، البتہ بعض فقہاء کے نزدیک ظاہری خوبی عدالت کے ثابت ہونے میں کافی ہے: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے عدالت کے ثابت ہونے کے طریقے کے سلسلہ میں فرمایا: عدالت کے ثابت ہونے میں ظاہری خوبی کافی ہے۔ یعنی لازم نہیں ہے کہ انسان باطن کے سلسلہ میں یقین پیدا کرے۔ البتہ یہ مسئلہ…
منظومہ شمسی کے سات سیارے ایک صف میں، نایاب فلکیاتی واقعہ
فروری 27, 2025
منظومہ شمسی کے سات سیارے ایک صف میں، نایاب فلکیاتی واقعہ
منظومہ شمسی کے سات سیارے – مریخ، مشتری، یورینس، زہرہ، نیپچون، عطارد اور زحل – ایک نسبتاً نایاب فلکیاتی مظاہرے کے دوران آسمان میں ایک قطار میں نظر آئیں گے۔
ہندوستان : مدارس کے بجائے مسلم بچوں کو سائنسدان، ڈاکٹر اور انجینئر بنانا چاہتے ہیں: یوگی
فروری 27, 2025
ہندوستان : مدارس کے بجائے مسلم بچوں کو سائنسدان، ڈاکٹر اور انجینئر بنانا چاہتے ہیں: یوگی
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران خطاب میں کہا کہ ان کی حکومت اقلیتی بچوں کو محض مذہبی تعلیم تک محدود نہیں رکھنا چاہتی بلکہ انہیں جدید تعلیم فراہم کر کے ڈاکٹر، انجینئر، سائنسدان…
ہم غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی میں شریک نہیں ہیں: انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن
فروری 27, 2025
ہم غزہ سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی میں شریک نہیں ہیں: انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن
انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ یہ تنظیم غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کی کسی بھی جبری ہجرت میں حصہ نہیں لے گی۔
ہنڈوراس کی صدر کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا
فروری 27, 2025
ہنڈوراس کی صدر کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا
ہنڈوراس کی صدر ژیومارا کاسترو کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو خراب موسمی حالات کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ پر مجبور ہونا پڑا۔
ملیشیا کے لاپتہ جہاز کی 11 سال بعد تلاش
فروری 27, 2025
ملیشیا کے لاپتہ جہاز کی 11 سال بعد تلاش
شیعہ خبر رساں ایجنسی نے گارڈین کے حوالے سے نقل کیا کہ ملیشیا کے وزیر ٹرانسپورٹ انتھونی لیوک نے کہا: اوشین انفینٹی میرین ایکسپلوریشن کمپنی نے لاپتہ طیارے کا سراغ لگانے کے لئے سرچ آپریشن دوبارہ شروع کر دیا ہے۔
سوڈان میں فوجی طیارہ گرا، 40 سے زائد ہلاک
فروری 27, 2025
سوڈان میں فوجی طیارہ گرا، 40 سے زائد ہلاک
سوڈان کے دارالحکومت دار خرطوم کے قریب اومدرمان شہر میں ایک فوجی طیارہ کے گر کر تباہ ہونے سے کم سے کم 46 افراد ہلاک ہو گئے۔ بدھ کو پیش آنے والے اس واقعہ میں فوجی اہلکار اور عام شہری…
جنوبی افریقہ میں بجلی کا بحران، شدید لوڈ شیڈنگ کا اعلان
فروری 27, 2025
جنوبی افریقہ میں بجلی کا بحران، شدید لوڈ شیڈنگ کا اعلان
جنوبی افریقہ شدید بجلی بحران سے دوچار ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں ملک بھر میں طویل اور سخت لوڈ شیڈنگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ بجلی کی قلت کے سبب بڑے شہروں سمیت کئی علاقوں میں اچانک بجلی…
ہندوستان : ماہر علم عروض ڈاکٹر شعور اعظمی کا انتقال
فروری 27, 2025
ہندوستان : ماہر علم عروض ڈاکٹر شعور اعظمی کا انتقال
اردو ادب کے معروف شاعر، ادیب اور عروض کے ماہر ڈاکٹر سید قاسم مہدی المعروف "شعور اعظمی” کا انتقال ہو گیا۔ ان کے انتقال سے علمی و ادبی حلقوں میں رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ شعور اعظمی…
28 شعبان، یوم وفات آیۃ اللہ العظمیٰ سید مہدی حسینی شیرازی
فروری 27, 2025
28 شعبان، یوم وفات آیۃ اللہ العظمیٰ سید مہدی حسینی شیرازی
28 شعبان کو آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد شیرازی، آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق شیرازی اور شہید آیۃ اللہ سید حسن شیرازی کے والد آیۃ اللہ العظمیٰ سید مہدی حسینی شیرازی نے رحلت فرمائی۔
ایک وقت تھا جب صرف خدا تھا، زمان و مکان سمیت کوئی چیز موجود نہ تھی: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
فروری 26, 2025
ایک وقت تھا جب صرف خدا تھا، زمان و مکان سمیت کوئی چیز موجود نہ تھی: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
وقت سورج کی گردش اور دنوں، مہینوں اور برسوں کے گزرنے کے ساتھ ظاہر ہوتا ہے، جبکہ سورج کا ابتدا میں کوئی وجود نہ تھا اور اسے اللہ تعالی نے پیدا کیا جیسے زمین اور دیگر کروں کو بھی اللہ…
امریکی فوج نے زمین پر کبھی نہ اترنے والے اپنے انتہائی خفیہ طیارے کی جھلک پیش کی
فروری 26, 2025
امریکی فوج نے زمین پر کبھی نہ اترنے والے اپنے انتہائی خفیہ طیارے کی جھلک پیش کی
خلائی طیارے "X-37B" کی جھلک پیش کی ہے، جو زمین پر کبھی نہ اترنے والے مشن پر کام کر رہا ہے۔ امریکی اسپیس فورس کے مطابق یہ خلاء میں خاموشی سے گردش کر رہا ہے اور مستقبل قریب میں زمین…
ہندوستان : یوپی میں باحجاب مسلمان لڑکیوں کو امتحان دینے سے روک دیا گیا، امتحان گاہ میں داخل ہی نہیں ہونے دیا
فروری 26, 2025
ہندوستان : یوپی میں باحجاب مسلمان لڑکیوں کو امتحان دینے سے روک دیا گیا، امتحان گاہ میں داخل ہی نہیں ہونے دیا
یہ واقعہ سروودے انٹر کالج، کھدولی واقع امتحان مرکز کا بتایا جا رہا ہے، جو کہ ماڈرن کانوینٹ اسکول سمیت کئی دیگر کالجوں کے طلبا و طالبات کا بھی امتحان مرکز ہے۔
پاكستان : علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے وارنٹ گرفتاری پر ملک بھر میں شدید ردعمل
فروری 26, 2025
پاكستان : علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے وارنٹ گرفتاری پر ملک بھر میں شدید ردعمل
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر ملک بھر میں شدید بے چینی اور اضطراب پایا جا رہا ہے۔ اگر حکومت نے فوری طور پر یہ وارنٹ واپس نہ لیے تو ملک گیر سطح پر…
چین: شادی نہ کرنے پر ملازمت سے برطرفی کی پالیسی واپس لے لی گئی
فروری 26, 2025
چین: شادی نہ کرنے پر ملازمت سے برطرفی کی پالیسی واپس لے لی گئی
یہ پالیسی عوام میں شدید تنقید کی زد میں آئی، اور قانونی ماہرین نے اسے چین کے آئین اور لیبر قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ کمپنیوں کو ملازمین کی نجی زندگی میں مداخلت کا…
کولمبیا میں فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 9 فوجی ہلاک
فروری 26, 2025
کولمبیا میں فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 9 فوجی ہلاک
نارینو کے انتظامی علاقے میں بارباکوس قصبے کے لا کولمپیا علاقے میں ایک فوجی گاڑی 100 میٹر بلند چٹان سے نیچے کھائی میں گر گئی۔حادثے میں 9 فوجی ہلاک اور 20 زخمی ہوئے۔