خبریں
ھندوستان؛ غازی آباد میں مولوی کے ساتھ بدسلوکی: ملزم گرفتار
اکتوبر 24, 2024
ھندوستان؛ غازی آباد میں مولوی کے ساتھ بدسلوکی: ملزم گرفتار
ہندوستان میں نسلی منافرت کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اور تازہ ترین واقعہ اتر پردیش کے غازی آباد سے سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک سوسائٹی میں ایک مسلم مولوی، محمد عالمگیر، کے ساتھ بدسلوکی کی گئی۔ رپورٹس…
بنگلہ دیش میں طلباء پھر سڑکوں پر، صدر سے استعفی کا مطالبہ
اکتوبر 24, 2024
بنگلہ دیش میں طلباء پھر سڑکوں پر، صدر سے استعفی کا مطالبہ
ڈھاکہ۔ بنگلہ دیش میں طلباء ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور اب کی بار صدر سے استعفی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق طلباء صدر محمد شہاب الدین کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے…
غزہ؛’’امداد نہ پہنچی تو چند گھنٹوں میں زخمی زندہ نہیں بچیں گے‘‘
اکتوبر 24, 2024
غزہ؛’’امداد نہ پہنچی تو چند گھنٹوں میں زخمی زندہ نہیں بچیں گے‘‘
شمالی غزہ کے زیر محاصرہ علاقے جبالیہ کے کمال عدوان اسپتال کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اگر امداد نہ پہنچی تو آئندہ چند گھنٹوں میں اسپتال میں موجود زخمی زندہ نہیں بچیں گے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق…
کربلا میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں جاپانی دانشوروں اور سفارت کاروں کی آمد
اکتوبر 24, 2024
کربلا میں دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی میں جاپانی دانشوروں اور سفارت کاروں کی آمد
جاپانی محققین اور سفارت کاروں کے ایک گروپ کی مقدس شہر کربلا میں واقع دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ سید صادق حسینی شیرازی دام ظلہ میں آمد۔ اس ملاقات میں ڈاکٹر کیکو ساکانی اور ڈاکٹر کاورو یاماموتو جیسے دانشوروں اور ماہرین…
عام اجلاس سے قبل اویغوروں کے عالمی کانگرس پر چین کے دباؤ میں شدت
اکتوبر 24, 2024
عام اجلاس سے قبل اویغوروں کے عالمی کانگرس پر چین کے دباؤ میں شدت
عالمی اویغور کانگریس کو چینی حکومت کی جانب سے بے مثال چیلنجز کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے سرائیوو، بوسنیا اور ہرزیگوینا میں تنظیم کے جنرل اجلاس کے موقع پر یہ دباؤ مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی رپورٹ میں ایران کی اقتصادی ترقی میں کمی کی پیشنگوئی
اکتوبر 24, 2024
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی رپورٹ میں ایران کی اقتصادی ترقی میں کمی کی پیشنگوئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے عالمی معیشت کی حالت پر اپنی تازہ ترین رپورٹ میں ایران کی اقتصادی ترقی میں نمایاں کمی کی پیشنگوئی کی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق ملک کی اقتصادی شرح نمو اس سال 3.7 فیصد اور…
کازان میں برکس سربراہی اجلاس: یوکرین جنگ کے سلسلہ میں عالمی اتحاد کو مضبوط بنانے کے لئے روس کی کوششیں
اکتوبر 24, 2024
کازان میں برکس سربراہی اجلاس: یوکرین جنگ کے سلسلہ میں عالمی اتحاد کو مضبوط بنانے کے لئے روس کی کوششیں
ولادیمیر پیوٹن کی میزبانی میں برکس سربراہی اجلاس روس کے تاتارستان کے دارالحکومت کازان میں منعقد ہو ہو رہا ہے جبکہ یوکرین میں جنگ شروع ہوئے ڈھائی سال گزر چکے ہیں۔ 25 ممالک کے سربراہان کو مدعو کر کے پیوٹن…
خمس کے مالک صرف امام معصوم ہیں اور فقیہ فقط امین ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اکتوبر 23, 2024
خمس کے مالک صرف امام معصوم ہیں اور فقیہ فقط امین ہیں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے معصومین علیہم السلام کی دو روایتوں کا حوالہ دیتے ہوئے فرمایا: فقہاء امام معصوم علیہ السلام کے جانشین ہیں اور جو کچھ بھی امام معصوم کے لئے واجب ہے وہ فقیہ جامع الشرائط کے لئے…
وقف ترمیمی بل: جے پی سی کی میٹنگ میں ہنگامہ
اکتوبر 23, 2024
وقف ترمیمی بل: جے پی سی کی میٹنگ میں ہنگامہ
نئی دہلی: وقف ترمیمی بل کے سلسلے میں منعقدہ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی میٹنگ منگل کو ہوئی، جس کے دوران ہنگامہ آرائی کا واقعہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق، ٹی ایم سی کے ایم پی کلیان بنرجی…
دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک، ایئر کوالٹی انڈیکس 317 پر پہنچ گیا
اکتوبر 23, 2024
دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک، ایئر کوالٹی انڈیکس 317 پر پہنچ گیا
دہلی میں سردیوں کی آمد کے ساتھ فضائی آلودگی کی سطح میں خطرناک اضافہ ہوا ہے۔ منگل کی صبح 8:30 بجے تک دہلی کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 317 پر پہنچ گیا، جو کہ انتہائی خطرناک درجہ…
"پاکستانی پارلیمنٹ نے عدلیہ کی آزادی پر خدشات کے باوجود 26ویں آئینی ترمیم منظور کر لی”
اکتوبر 23, 2024
"پاکستانی پارلیمنٹ نے عدلیہ کی آزادی پر خدشات کے باوجود 26ویں آئینی ترمیم منظور کر لی”
پاکستان میں حالیہ دنوں میں 26ویں آئینی ترمیم نے ملک کی سیاسی صورتحال میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔ اس ترمیم کا بنیادی مقصد ملک کی عدلیہ میں اصلاحات اور قانون سازی کے عمل کو مزید مستحکم کرنا ہے، لیکن…
یمن میں القاعدہ کے حملے میں پانچ افراد جاں بحق اور زخمی
اکتوبر 23, 2024
یمن میں القاعدہ کے حملے میں پانچ افراد جاں بحق اور زخمی
گذشتہ روز یمن کے جنوب میں صوبہ ابین میں ایک فوجی گاڑی پر القاعدہ کے حملے اور اس گروہ اور یمنی فوج کے درمیان جھڑپ میں اضافہ کے بعد ایک یمنی فوجی جاں بحق اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
سفیر اسپین کا کربلاء معلی كا دورہ كیا
اکتوبر 23, 2024
سفیر اسپین کا کربلاء معلی كا دورہ كیا
عراق میں اسپین کے سفیر "الیسیا پریز ڈیل بولور" نے مقدس شہر کربلا میں روضہ امام حسین علیہ السلام پر حاضری کے بعد اسپین کی کمپنیوں سے کہا کہ وہ کربلا میں سرمایہ کاری کریں اور کام کریں۔
مدرسہ ایکٹ معاملہ: سماعت مکمل، سپریم کورٹ نے فیصلہ رکھا محفوظ، چیف جسٹس نے کہا ’700 سالہ تاریخ برباد نہیں کر سکتے‘
اکتوبر 23, 2024
مدرسہ ایکٹ معاملہ: سماعت مکمل، سپریم کورٹ نے فیصلہ رکھا محفوظ، چیف جسٹس نے کہا ’700 سالہ تاریخ برباد نہیں کر سکتے‘
سپریم کورٹ نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے اُس فیصلے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جس میں یوپی مدرسہ ایجوکیشن بورڈ ایکٹ 2004 کو غیر آئینی قرار دیا گیا تھا۔ 22 اکتوبر کو سپریم کورٹ میں اس معاملے پر…
سعودی عرب میں غیر شادی شدہ افراد کی شرح کیوں بڑھ رہی ہے؟
اکتوبر 23, 2024
سعودی عرب میں غیر شادی شدہ افراد کی شرح کیوں بڑھ رہی ہے؟
سعودی عرب میں 15 سے 34 سال کی عمر کے غیر شادی شدہ افراد کی شرح 66.23 فیصد ہے، جس میں مردوں کی غیر شادی شدہ شرح 75.6 فیصد جبکہ خواتین کی 43.1 فیصد ہے۔ یہ اعداد و شمار سعودی…
بی جے پی ایم ایل اے بال مکند نے امام بارگاہ کی بے حرمتی کرتے ہوئے اسے بتایا مندر، ہوا ہنگامہ
اکتوبر 23, 2024
بی جے پی ایم ایل اے بال مکند نے امام بارگاہ کی بے حرمتی کرتے ہوئے اسے بتایا مندر، ہوا ہنگامہ
جے پور۔ جیپور میں ہوا محل ایم ایل اے بابا بال مکند نے ایک بار پھر ہنگامہ کھڑا کر دیا، وہ اپنے حامیوں کے ساتھ شیعہ امام بارگاہ مسجد میں گھس گئے، وہاں انہوں نے یہ کہتے ہوئے ہنگامہ کیا…
کیا مندروں میں لاؤڈ سپیکر شور پیدا نہیں کرتے؟ آئی اے ایس آفیسر شیل بالا مارٹن کے سوال پر برپا ہنگامہ!
اکتوبر 23, 2024
کیا مندروں میں لاؤڈ سپیکر شور پیدا نہیں کرتے؟ آئی اے ایس آفیسر شیل بالا مارٹن کے سوال پر برپا ہنگامہ!
مدھیہ پردیش کی آئی اے ایس افسر شیل بالا مارٹن اپنے بیان کی وجہ سے تنازع کا شکار ہو گئی ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (پہلے ٹوئٹر) پر مندروں میں نصب لاؤڈ سپیکر سے ہونے والی صوتی…
نماز میں عربی حروف اور ان کے مخارج کا مکمل تلفظ اس وقت تک واجب نہیں جب تک کہ اس سے معنی تبدیل نہ ہوں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
اکتوبر 22, 2024
نماز میں عربی حروف اور ان کے مخارج کا مکمل تلفظ اس وقت تک واجب نہیں جب تک کہ اس سے معنی تبدیل نہ ہوں: آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی
آیۃ اللہ العظمیٰ شیرازی نے احکام تجوید کی پابندی اور نماز میں حروف کے استعمال کی ضرورت کے بارے میں فرمایا: تجوید کا مطلب اچھی طرح پڑھنا ہے لیکن نماز میں اس کی پابندی واجب نہیں ہے سوائے چند صورتوں…
پیاز کے وہ فوائد جن سے آپ ناواقف ہیں
اکتوبر 22, 2024
پیاز کے وہ فوائد جن سے آپ ناواقف ہیں
مارے روز مرہ کھانوں میں استعمال ہونے والی پیاز جہاں یہ کھانوں کا لازمی جز ہے، کھانوں کا ذائقہ بڑھاتی ہے وہیں اس کے بےشمار طبی فوائد بھی ہیں۔ پیاز کا شمار مفید ادویاتی سبزی کے طور پر کیا جاتا…
نائجیریا میں سیلاب سے ابتک 150 افراد جان بحق
اکتوبر 22, 2024
نائجیریا میں سیلاب سے ابتک 150 افراد جان بحق
نائجیرین ایمرجنسی ایجنسی کے ریاست بورنو جنرل مینیجر محمد برکیندو نے گزشتہ ماہ بورنو کے دارالحکومت میدوگوری اور دیگر کئی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب کی تباہ کاریوں کے حوالے سے ایک بیان دیا۔